Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک فوج اور چسکے

November 28, 2017 0 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

تحریر : روہیل اکبر
اسلام آباد میں دھرنہ پر بیٹھے ہوئے اسلام کے شیدائیوں کو جس احسن طریقے سے پاک فوج نے اٹھایا اسکی جتنی بھی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے اور خود علامہ خادم حسین رضوی نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں اسکا ذکر کیا کہ فوج کی مداخلت سے ملک ایک بہت بڑی ہنگامہ آرائی اور خون ریزی سے بچ گیا بے شک ایسا ہی ہوا مگر دھرنہ ختم ہوتے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے ایک تنقیدی بیان سامنے آجاتا ہے عدالتوں کا ہم احترام کرتے ہیں تاہم یہ بات سمجھ نہیں آ سکی کہ فاضل جج صاحب کو ناراضگی کس بات پر ہوئی، آپریشن سے لاشیں نہیں گریں، یا انہیں کریڈٹ نہیں مل سکا؟اگر دھرنا ختم ہوگیا، فساد ٹل گیا تو اچھا ہوا یا برا؟ ایسی بیشمار مثالیں موجود ہیں کہ مجرم ہتھیار ڈالنے سے پہلے پولیس کے بجائے فوج کے آگے سرنڈر کرنے کی شرط لگاتے ہیں کہ وہاں انہیں پولیس مقابلے میں مارے جانے کا خدشہ نہیں ہوتا یا مختلف احتجاج میں مظاہرین گارنٹر کے طور پر فوج یا کبھی عدلیہ کو بھی ثالث بنانے کی بات کرتے ہیں۔

اس بار کون سی انہونی ہوگئی؟ کیا پولیس کو دوبارہ آپریشن کے لئے کہا جاتا یا پھر فوج کو گولیاں چلانے کا حکم دیا جاتا اور لاشیں گرتیں، تب ٹھیک ہوتا؟ سمجھ سے باہر ہے کہ پرامن طریقے سے یہ مسئلہ سلجھ گیا تو پھر چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟ فوج اگر چاہتی تو گولی چلا سکتی تھی مگر اس سے ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جاتی، اگر نا بھی ہوتی تو بھی فوج اور عوام کے تعلقات میں خلا پیدا ہو جاتاجسٹس شوکت صدیقی کو اور کوئی مسئلہ نہیں سوائے اس کے کہ دھرنے میں ان کے کردار پہ تنقید کی گئی کیایہ خود غرضی ہے کہ کوئی شخص اپنے ذاتی عناد کی بنا پر یہ سوچنا ترک کر دے کہ ان مذاکرات کا ملک کو کتنا فائدہ ہو ا بین الاقوامی سطح پہ میڈیا یہ کہہ رہا تھا کہ پاکستان خانہ جنگی کا شکار ہو چکا ہے اور اس کے ایٹمی ہتھیار غیر محفوظ ہو چکے ہیں اس کے علاوہ پوری دنیا میں پاکستان کو ایک ناکام ریاست کے طور پہ پیش کیا جا رہا تھا جس کے مرکز میں چند ہزار لوگ دھرنہ دیے بیٹھے تھے اور حکومت انہیں اٹھانے میں ناکام ہو چکی تھی قطع نظر اس بات کے یہ دھرنا درست تھا۔

عالمی میڈیا ان بے ضرر داڑھی والے پاکستانیوں کو دہشت گرد بنا بنا کے دکھا رہا تھا ایک ایسی صورتحال میں جب پوری دنیا میں پاکستان کا تماشہ بن رہا تھا اور اندرونی طور پر خانہ جنگی کا خدشہ تھا پاکستان آرمی آگے آئی اور حالات کو انتہائی نرمی سے سنبھالا دے دیاحکومت پہ واضح کیا کہ طاقت کا استعمال آپ نے کر لیا بہتر ہے بات چیت سے مسئلہ حل کریں فوج کے پاس تین آپشن تھے ،نمبر ایک مارشل لاء لگا دے،نمبر دو دھرنے والوں کو تشدد کے زریعے ہٹا دے اور نمبر تین مذاکرات کر کے ہٹا دے آرٹیکل 245 کے بعد فوج جو چاہے کر سکتی تھی مگر فوج نے صرف مذاکرات کیے کیا فوج کو اتنے سنگین حالات پر اتنی کامیابی کے ساتھ قابو پا لینے کی وجہ سے ہدف تنقید بنایا جارہا ہے ؟ فوج اور دھرنہ قائدین میں کامیاب مذاکرات کے بعد پوری دنیا میں پاکستان کے حمایتی صحافیوں نے پاکستان اور فوج کی تعریف کی کہ ریاست نے فوج کی مدد سے اتنے بڑے بحران پر قابو پا لیا وہ بھی بنا خون بہائے جبکہ اگلے ہی روز وزیر داخلہ صاحب فرما رہے تھے کہ آپریشن میری اجازت پہ نہیں ہوا تھا بلکہ ضلعی انتظامیہ نے اپنی مرضی سے کیایہ اتنی بڑی خبر تھی کہ اس سے پورے ملک کے میڈیا میں ایک بھونچال آ جانا چاہیے تھایعنی ایک ڈپٹی کمشنر نے وزیر داخلہ کو بائی پاس کرتے ہوئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا دی لیکن نا تو میڈیا میں کوئی زلزلہ آیا اور نا ہی جسٹس شوکت صدیقی نے اس پہ بات کی ہاں فوج پہ ہاتھ صاف کرنا ہر بندہ اور ہر ادارہ اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے کیونکہ ہم آج تک ایک قوم نہیں بن سکے بلکہ ہر طرف ایک ہجوم ہے کبھی کسی کی حمایت میں تو کبھی کسی کی اور جہاں سے کوئی مفاد نظر آیا اسی طرف کو دوڑ لگا دی دھرنہ سے پہلے ہر وقت ٹی وی سکرین پر بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یک دم ایسے غائب ہوئے کہ فواد چوہدری کو یہ کہنا پڑگیا کہ وہ اب باہر نکل آئیں دھرنہ ختم ہوگیا۔

اگر خدانخواستہ ملک میں مارشل لا لگ جاتا تو پھر یہ سب اٹھا اٹھا کر بولنے والے ڈھونڈنے سے بھی نہ ملتے مارشل لاء کی بات ہوئی تو کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت تو دل وجاں سے سیاسی شہادت چاہ رہی ہے کچھ دن پہلے اپنے دفتر میں دوستوں ندیم بٹ ،میاں ببلی ،جنید عزیز میاں ،کاشف اور زبیر سندھوکے ہمراہ نیٹ پر ایک سٹیج ڈرامہ دیکھا جسمیں افتخار ٹھاکر بات بات پر بہانے سے طارق ٹیڈی کی چمی لے لیتا ہے۔پھر کچھ دیر تک جب ٹھاکر نے ایسا نا کیا تو طارق ٹیڈی نے خود گال اگے بڑھا کر یاد کروایا کہ چمی۔۔ تو اس پر افتخار ٹھاکر نے ایک جملہ کہا جو مسلم لیگ ن کی قیادت پر بلکل پورا اترتا ہے کہ ” ناں کاکا ناں، تینوں پے گئے نیں چسکے ”میاں نواز شریف کو اپنے دونوں سابقہ ادوار میں فوج سے ٹھڈے کھا کر ایسا چسکا پڑا کہ 2013 سے اب تک مسلسل فوج کو مائل کرنے کی کوشش میں ہیں مگر اس طرف سے کوئی ریسپانس نہیں آیا۔ڈان لیکس کے ذریعے فوج کو انتہائی متنازعہ داغ لگا کر متوجہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ مارشل لاء لگا کر ن لیگ کی بری کارکردگی کو چھپایا جا سکے مگر فوج نے کمال بردباری سے خود کو بچائے رکھااسی طرح پانامہ کیس میں سزا ہونے پر سارا الزام فوج پر لگا کر اپنے چسکے کی تسکین کے لیے فوج کو مارشل لاء کی دعوت دی مگر پھر وہاں سے انکار ہی ملا۔ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کے خلاف حالیہ دھرنے کو حکومت چاہتی تو ایک دن میں ختم کر سکتی تھی کیونکہ ان کا مطالبہ بہت سادہ تھا کہ زاہد حامد فوری استعفی دے مگر حکومت نے ایک بار پھر اپنی ڈھٹائی برقرار رکھتے ہوئے معاملات کو اس حد تک بگاڑ دیا کہ آخرکار دھرنے کے 21ویں دن صبح صبح آپریشن شروع کر دیاگیاپولیس کی ناکامی کے بعد کمال ہوشیاری سے فوج کو مدد کے لیے طلب کر کے فوج اور عوام کو آمنے سامنے کھڑا کرنے کی کوشش کی اور دوسری طرف مختلف شہروں میں ہنگاموں کے بعد میاں صاب مکمل پرامید تھے کہ اس بار فوج انکار نہیں کر پائے گی اور مارشل لاء لگے ہی لگے مگر آخر کا ر آرمی کے مشاورتی اجلاس کے بعد آرمی چیف نے وزیر اعظم کو فون کر کے تشدد سے گریز کا مشورہ دیا اور دھرنے سے بات چیت کے ذریعے نپٹنے پر زور دیا۔

دوسرے لفظوں میں باجوہ صاحب نے کہا کہ”ناں کاکا ناں، تینوں پے گئے نیں چسکے ”اور یوں ملک ایک بار پھر مارشل لاء سے بچ گیا مگر ایک بات اور جسکی سمجھ نہیں آئی جس حکومت سے کچھ گستاخ پیج بند نہیں ہو پائے تھے اس حکومت نے فیس بک، ٹویٹر، یو ٹیوب منٹوں میں بند کر دی آخر میں بتا دوں کہ یہ سب سمجھنے کی باتیں ہیں اب حکومت کو مدت پوری کرنا ہی پڑے گی اور اسکی قسمت کا فیصلہ عوام ہی کرینگے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
country highway Pak Army press conference پاک فوج پریس کانفرنس ملک ہائیکورٹ
Democracy
Previous Post جمہوریت کے لبادے میں نوائے قیصری
Next Post اداروں میں مثالی ہم آہنگی کی ضرورت
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close