Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شوق شہادت

March 11, 2019 0 1 min read
Pakistan Army Soldier
Pakistan Army Soldier
Pakistan Army Soldier

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پاک فوج کا قابل فخر سپوت بریگیڈیئر سراپا سوال بنا میرے سامنے بیٹھا تھا اُس کے جسم کا انگ انگ سوال بن چکا تھا وہ سوالیہ نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا ‘بریگیڈیئر صاحب جب بھی میرے پاس آتے خدا سے عشق کے بعد ایک ہی سوال کرتے وہ جب بھی یہ سوال کرتے اُن کی آنکھوں اور چہرے سے ایمان افروز نور کی کرنیں مجھے بھی اپنی گرفت میں لے لیتیں بریگیڈیئر صاحب کی آواز کا جوش اور آنکھوں سے نکلتی روشنی میرے باطن کے نہاں خانوں کو اجالوں کی سوغات دے جاتی میری زندگی میں گنتی کے چند لوگ ہونگے جو دنیاوی مسائل کے علاوہ خدا سے محبت کے لیے آئے ہوں یہ عظیم انسان انہی لوگوں میں سے ایک تھا یہ جب بھی میرے پاس آتے میرے وجود میں ایمان کی حرارت اور خوشبو مہکنے لگتی میں ہمیشہ اِن پر رشک کرتااِن کے مقدر پر رشک کرتا ‘ آرزو کر تا کاش یہ جذبہ مجھے بھی نصیب ہو تا بریگیڈیئر صاحب ہمیشہ کی طرح آج بھی آکر میرے ظاہر باطن کی سیاہی کو اجالوں میں بدل رہے تھے میں ہمیشہ خود کو اُن کے سامنے کمتر محسوس کر تا وہ مجھے پامسٹ یا اللہ کا کوئی نیک بندہ سمجھ کر آتے جبکہ میں مشت غبار سیاہ کار اپنی حماقتوں کو تاہیوں سے بخوبی واقف ہوں ‘ وہ ہمیشہ کی طرح آج بھی آئے اور آتے ہی کہنے لگے ‘ مکار شیطان چالاک دشمن بھارت اور پاگل مودی پھر پاکستان کے ساتھ چھیڑ خانی کر رہا ہے پلوامہ حملے کے بعد طے شدہ منصوبے کے تحت مودی سرکار پاکستان پر حملہ کر کے متعصب ہندوئوں کے ووٹ لے کر دوبارہ اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ کر نا چاہتا ہے ‘ اِس لیے پلوامہ حملے کے بعد مودی سرکار نے بھارتی میڈیا پر قبضہ کر کے پورے ملک میں جنگ کی آگ پھیلا دی ہے۔

بھارتی متعصب اینکر حضرات پاگلوں حیوانوں کی طرح جنگ کا ماحول پیدا کئے ہو ئے ہیں ‘ مو دی حکومت جو اپنے اور اقتدار میں عوام کی بھلائی کے خاطر خواہ کام نہ کر سکی غربت جہالت جرم ختم نہ کر نے کی وجہ سے معاشی انقلاب نہ لانے کی وجہ سے پرانا حربہ مسلم دشمنی پاکستان دشمنی پر عمل پیرا ہوکر ملک میں جنگ کی فضا پیدا کر کے پھر الیکشن جیتنے کا خواب دیکھ رہی ہے ‘ اپنے اِس مکروہ منصوبے پر عمل پیرا ہو کر رات کے اندھیرے میں پاکستانی حدود میں گھس کر جنگل میں چند گولے برسا کر واپس جاکر فتح کے شادیانے بجانے لگا کہ اُس نے پاکستانی حدود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے اِس دوران بھارت نے یہ دعوی کیا کہ بھارتی طیاروں نے پاکستان میں دہشت گرد وں کے ٹھکانوں کو تباہ کر تے ہو ئے ساڑھے تین سو دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا ہے۔

مودی سرکار نے جو کہانی بنائی اُسے عالمی مبصرین اور خود بھارت کے حق پرست حلقوں نے بھی انکار کر دیا کیونکہ دنیا کے کسی بھی خطے میں دہشت گرد اتنی زیادہ تعدا د میں ایک جگہ پر نہیں ہو تے بلکہ یہ تو عام انسانوں میں گھل مل کر رہتے ہیں اور پھر آج کے مہذب ترقی یافتہ جدید دور میں اتنے پرندوں جانوروں کی اموات کو نہیں چھپایا جا سکتا مودی سرکار تو انسانوں کی بات کر رہی ہے ‘ بھارت کے دعوے کو مان بھی لیا جائے تو ہر دہشت گرد کا خاندان اوردوست ہوتے ہیں اگر بھارت کی بات مان لی جائے تو پاکستان میں تو سینکڑوں گھروں میں کہرام بر پا ہو چکا ہو تا ‘ شہر شہر ماتم کد ے بن چکے ہو تے جبکہ سچ یہی ہے کہ ایسی کوئی خبر اور حقیقت نہیں ہے جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ بزدل مکار بھارت نے جنگل میںآبادیوں سے دور بمباری کر کے چند درختوں اور ایک کوئے کو ہلاک کیا اب جب بھارتی میڈیا اور امن پسند لوگ اپوزیشن مودی سرکار سے ثبوت مانگتی ہے تو مودی غصے میں پاگل ہو کر ان پر غداری کے الزام لگانا شروع کر دیتا ہے۔

مودی سرکار نے جب جھوٹ کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے تو پاک فوج کے ترجمان نے سامنے آکر حقیقت بیان کی اور بھارت کو خبردار کیا کہ بھارت نے جو بزدلانہ حرکت کر نی تھی وہ کر لی ‘ اب بھارت کو جواب ہم اپنی مرضی کا دیں گے ہمارا جواب بھارت کے لیے بہت بڑا سرپرائز ہو گا اور پھر اگلے دن طے شدہ منصوبے کے تحت پاک فضائیہ کے شاہین بھارت میں گھس کر آبادی سے دور بمباری کر کے واپس آئے بھارت کو یہ دکھانے کے لیے کہ ہم آبادی اور فوجی ڈپوئوں سے دور بمباری خود کر کے آئے ہیں اگر ہم چاہتے تو فوجی بیرکوں اور فوجیوں کو بھی برباد کر سکتے تھے بدلے میں طاقت غرور کے نشے میں چور بھارتی جنگی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی تو پاکستان آرمی کے شہبازوں نے دونوں بھارتی جنگی طیاروں کو زمین پرمار گرایا ایک طیارہ پاکستان کی حدود میں گرا جبکہ دوسرا بھارتی حدود میں جا گرا بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستانی حدود میں داخل ہو کر درختوں پر بمباری کی تھی جبکہ پاک فضائیہ کے جانبازوں نے سورج کی روشنی میں بھارتی طیاروں کو گرایا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ایک کرارا جواب دیا کہ بزدل بھارتی عوام حکمرانوں اور میڈیا کو سانپ سونگھ گیا انہوں نے تو طاقت کے نشے میں دھت کبھی خواب میں بھی ایسا نہیں سوچاتھا لیکن شکست کی کالک ان کے ماتھوں پر لگ چکی تھی ایک دن پہلے فتح کے شادیانے بجانے والے بزدل بھارتیوں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ پاکستان اِس بہادری دلیری سے دن کے اجالے میں بھارتی غرور کو خاک ملا دیگا پھر پاکستان نے جلتے ہو ئے بھارتی طیاروں اور پائلٹ کو عالمی میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔

بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن نے اقرار شکست کر کے بھارتیوں کو ذلت کے گڑھوں میں گرادیا ‘ بھارت عالمی دنیا کے سامنے اپنی شکست کی رسوائی کے زخم چاٹتا نظر آیا ‘ پاک فوج کا قابل فخر بریگیڈیئر پچھلے دنوں کی ایمان کو حرارت بخشنے والی داستان سنا رہا تھا اور پھر بریگیڈیئر صاحب نے وہی سوال کیا پروفیسر صاحب کیا میرے مقدر میں شہادت ہے کہ نہیں میں نے پاک فوج کو جوائن ہی شہادت کے شوق کے لیے کیا تھا میں نے بچپن میںجب جنگ احد کا یہ واقعہ پڑھا تھا اُس دن سے میری آنکھوں میں شہادت کا چراغ جل رہا ہے۔

اب میں بڑھاپے میں داخل ہو رہا ہوں ریٹائر منٹ بھی قریب ہے لیکن ابھی تک میری شہادت کی آرزو پو ری نہیں ہو ئی پھر حضرت جابر بن عبداللہ کا واقعہ بیان کیا جب جنگ احد میں اُن کے والد کو شہادت کے بعد کپڑا سے ڈھانپ کر لایا گیا جن کے جسم مبارک کی شہادت کے بعد بے حرمتی کی گئی تھی ‘ میں نے جب باپ کا جسم مبارک دیکھا تو رونے لگا تو ایک عورت کی آواز آئی تو محسن انسانیت ۖ نے پوچھا کون رو رہا ہے تو لوگوں نے بتایا عمرو کی بیٹی تو محبوب خدا ۖ بو لے روتی کیوں ہو’ عبداللہ پر تو ان کا جنازہ اٹھا نے تک فرشتے اپنے پروں سے سایہ فگن رہے۔ جس کا مطلب یہ تھا فرشتے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے چاہ رہے تھے وہ لے کر جائیں پھر جب حضرت جابر کی ملاقات سرور دوجہاں ۖ سے ہوئی تو آپ ۖ نے فرمایا جابر خوش ہو جائو اللہ تعالی نے تمہارے باپ کو شہادت کے بعد زندہ کیا اور اُن سے دو بدو گفتگو کی حالانکہ اللہ تعالیٰ جب بھی کسی سے بات کر تے ہیں پردے کے پیچھے سے کر تے ہیں۔

یہ واقعہ بیان کر کے بریگیڈیئر صاحب کی آنکھوں میں چمک اور بھی تیز ہو گئی اور بولے کیا میں شہید ہو کر خدا سے براہ راست گفتگو کر سکوں گا کیا میرے ہاتھ میں مقدر میں شہادت کا اعزاز ہے ‘ نوکری ختم ہو نے والی ہے پروفیسر صاحب دعا کریں اللہ تعالی مجھے شہادت کے لیے قبول کر لے ‘ میں بزدل ہندوئوں کو نیست و نابود کر تے ہو ئے شہادت کا کفن پہن لوں ‘ میں ستائشی نظروں سے شوق شہادت کے علمبردار کو دیکھ رہا تھا اور سوچ رہا تھا ‘ مودی سرکار تم نہیں جانتے پاکستان میں بائیس کروڑ مسلمان بچپن سے موت تک ایک ہی خواب دیکھتے ہیں کب وہ لمحہ آئے کہ شہادت کا اعزاز مل جائے تم بھارتی بزدلوں کبھی بھی اِن ایمان کے بگولوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
Faith issues life Pak Army pakistan war ایمان پاک فوج پاکستان جنگ زندگی مسائل
Pakistan India Relations
Previous Post پاک، بھارت کی موجودہ ٹکرائو کے پیچھے، ایک بڑی سازش
Next Post شاہ زیب قتل کیس: ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
Shahzeb Murder Case

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close