Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک فوج، آئی ایس آئی”باوقار و ذمہ دار ادارے

April 23, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں صحافت آسان نہیں رہی،سینئر صحافیوں و صحافتی اداروں پر حملے تشویشناک ہیں،رضا رومی کے بعد حامد میر کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بنے اور زخمی ہوئے۔وہ کراچی ایئرپورٹ سے اپنے دفتر کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی کراچی پولیس کے چیف شاہد حیات نے بتایا کہ حامد میر کے ساتھ ایک محافظ بھی موجود تھا لیکن ان کی گاڑی پر حملہ اتنا اچانک ہوا کہ وہ بھی کچھ نہ کر سکا۔ حملے میں دو موٹر سائیکل اور ایک کار استعمال کی گئی۔ حامد میر کے بھائی عامر میر نے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل ظہیر السلام کو ملوث قرار دیدیا۔ عامر میر جو کہ خود بھی پیشہ کے لحاظ سے ایک صحافی ہیں نے کہا کہ دو ہفتے قبل حامد میر نے مجھے بتایا تھا کہ آئی ایس آئی نے ان کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا ہے، یہ عناصر پرویز مشرف اور فوج کے سیاسی کردار کے حوالے سے میرے موقف کو سخت ناپسند کرتے ہیں۔

حامد میر کے بھائی نے بتایا کہ انہوں نے کہا تھا کہ مجھ پر حملہ ہوا تو اس میں جنرل ظہیر السلام اور آئی ایس آئی کے چند کرنلز ملوث ہوں گے۔ عامر میر کے مطابق حامد میر نے تحریری طور پر اپنے گھر والوں، دوستوں، جنگ گروپ، حکومت اور فوج کے لوگوں کو آگاہ کردیا تھا، وہ اس حوالے ایک ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروا چکے ہیں کہ انہیں طالبان دہشت گردوں سے زیادہ آئی ایس آئی سے خطرہ ہے۔عامر میر کے اس بیان کے بعد نجی ٹی وی پر پاک فوج اور آئی ایس آئی جو پاکستان کے دفاع میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں پر الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا اور جیو ٹی وی نے کھل کرپاکستانی افواج کے خلاف پروپیگنڈے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔نجی چینل جس کے بھارت کے ساتھ رابطے ڈھکے چھپے نہیں ہیں نے حامد میر کے بھائی عامر میر کے حوالے سے کھل کر آئی ایس آئی اور پاک فوج کے خلاف زہر اگلا۔ جب پاکستان حالت جنگ میں ہے اور ہر طرف سے خطرات میں گھراہوا ہے۔ ان حالات میں افواج کی جانب سے اس طرح کے واقعہ کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ نجی ٹی وی کے ردعمل سے محسوس ہوتا ہے۔

جیسے نجی چینل پہلے ہی تیار بیٹھا تھا کہ وہ اپنی افواج کے خلاف پروپیگنڈہ کرے۔ اس طرح کا پروپیگنڈہ پاکستان کا دشمن ملک بھارت بھی نہیں کرتا ہوگا جتنا ایک پاکستانی چینل نے کیا۔ واقعہ کے صرف ایک گھنٹہ کے اندر ہی بغیر تحقیقات کے آئی ایس آئی پر الزام لگادیا گیا ہے۔ یہ بات قبل ذکر ہے کہ ‘ٹائمز آف انڈیا ‘ نے اس واقعہ پر لکھا کہ وہ صحافی نشانہ بنے ہیں جن کو طالبان سے خطرہ تھا یعنی بھارت نے بھی اس طرح کا الزام نہیں لگایا جس طرح جیو کی جانب سے دیکھنے میں آئے۔کل تک نجم سیٹھی کہتا تھا کہ بغیر ثبوت بات نہیں کرنی چاہئے اور آج بغیر ثبوت کے آئی ایس آئی کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔دنیا میں کوئی چینل اپنی آرمی کے خلاف پروپیگنڈا نہیں کرتا، جیو نیوز دنیا کا واحد چینل ہے جو اپنے ہی ملک کی آرمی کے خلاف شروع سے پروپیگنڈا کرتا آ رہا ہے۔

Pakistan Army
Pakistan Army

انڈین چینلز نے الیکشن کوریج روک کر پاکستان آرمی کی کلاس لینا شروع کردی اور حامد میر کو خراج تحسین پیش کرنا شروع کردیا۔آئی ایس آئی کو ایسے وقت میں جیو نے نشانہ بنایا ہے جب پاکستان کو اندرونی خطرات لاحق ہیں اور آئی ایس آئی ہی ایسا ادارہ ہے جو ان خطرات کا کھوج لگاسکتی ہے۔ایک بھارتی چینل کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان آرمی کے خلاف زہر اگلنے کی ضرورت نہیں، جیو ہی کافی ہے۔ جتنا زہریلا پروپیگنڈا اکیلے جیو نے اپنی فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کیا ہے، اتنازہریلا پروپیگنڈا سارے بھارت کے چینل بھی مل کر نہیں کرسکتے۔انڈین چینلز او ر جیو ٹی وی کی ریس لگی ہوئی ہے آئی ایس آئی کے خلاف زہر اگلنے میں، اس ریس میں جیو سب سے آگے ہے۔حکومت نے سینئر صحافی حامد میر کے اہلِ خانہ کے اس بیان کی تردید کردی ہے کہ حامد میر نے حکومت کو اس امر سے آگاہ کیا تھا کہ انہیں شدید خطرات ہیں اور ان کا ممکنہ ذمہ دار کون ہے۔

حکومت کی طرف سے یہ تردید وزیراطلاعات و نشریات نے کی اورکہا کہ حامد میر نے کبھی حکومت کو اس طرح سے آگاہ نہیں کیا کہ انہیں کس سے خطرہ ہے ، انہوں نے کسی کا نام کبھی نہیں لیا۔ حامد میر نے اپنی تنظیم کو بیان دیا ہے لیکن حکومت کو آگاہ نہیں کیا وزیراطلاعات نے کہا کہ حامد میر نے جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کیلئے برح چڑھ کر جدوجہد کی ،ان پر حملہ آزادانہ سوچ پر حملہ ہے۔ اس کی تحقیقات کرائی جائیں گی۔حکومت نے حامد میر پرقاتلانہ حملے کی آزادانہ منصفانہ تحقیقات کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان سے باضابطہ طورپر رابطہ کر لیا ہے عدالتی کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان سے تین ججز کو نامزد کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری داخلہ نے حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات اور حملہ آوروں کی نشاندہی سے متعلق حقائق کے تعین کیلئے عدالتی کمیشن کی تشکیل کے بارے میں رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی سے درخواست کی گئی ہے کہ حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے تین رکنی عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے ججز کی نامزگیوں کے سلسلے میں درخواست کی گئی ہے عدالتی کمیشن حملے اور حملہ آوروں کی نشاندہی کیلئے حقائق جمع کریگا حکومت رپورٹ کو منظر عام پر بھی لائی گی سرکاری اعلامیہ کے مطابق عدالتی کمیشن اپنا ٹاسک 21دنوں میں مکمل کریگا۔

وفاقی حکومت نے حامد میر پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کے بارے میں اطلاع دینے پر ایک کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے حامد میر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی اور اس کے چیف پر پر بغیر ثبوت کے الزامات لگانا قابل مذمت اور گمراہ کن ہے۔ہم سب خطرات کا شکار ہیں۔ہمیں مل کر خطرات سے لڑنا ہے۔ہمیں تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔اصل مجرموں کی گرفتاری کے لیے واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ آئی ایس آئی ایک باوقار اور معتبر ادارہ ہے ،ڈی جی آئی ایس آئی پر الزامات گمراہ کن ، افسوسناک اور ناقابل برداشت ہیں ،آئین اور قانون کے مطابق قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ بے بنیاد الزامات سے جگ ہنسائی ہوئی ،تمام پہلوئوں کا جائزہ لے رہے ہیں ، حامد میر پر حملہ شر پسند عناصر نے کیا، حملے کی انکوائری کے لئے حکومتی کمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں ہم نے کل بھی اس واقعہ کی شدید مذمت کی تھی اور آج ایک بار پھر بھرپور الفاظ میں اس کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج نے کہا کہ آپ کو علم ہے۔

کل سے میڈیا کے کچھ حصے اور خاص طور پر ایک نجی چینل نے جس طرح ڈی جی آئی ایس آئی کی تصویر کو آٹھ گھنٹے تک بار بار دکھایا، آئی ایس آئی پر بے جا اور بے بنیاد الزامات جس طرح دوہرائے جاتے رہے اور بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ،یہ سب کچھ بہت گمراہ کن،افسوسناک اوربے بنیاد ہے ،یہاں پر میں پاکستانی عوام اور میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے اس پراپیگنڈا کی پرزور مذمت کی اور پاک فوج کے ساتھ اپنی روایتی محبت کا کھل کر اظہار کیا۔پاک فوج اور آئی ایس آئی دونوں ذمہ دار اور باوقار ادارے ہیں ،ان پر بے بنیاد الزامات ناقابل برداشت ہیں ، انھوں نے واضح کیا کہ فوج کی موجودہ قیادت کو بطور پالیسی حالات کا پورا ادراک ہے اور وہ ہر طرح سے آزادی صحافت اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کوشاں ہے۔پاک فوج ہر طرح سے دفاع وطن کا فریضہ ادا کرتی رہے گی خواہ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں ،اس طرح کے بے جا الزامات ملکی دفاع کو کمزور کرنے کے مترادف ہیں اور ان کو بھی بند ہونا چاہئے۔ کالعدم تحریک طالبان پنجاب نے حامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خراسانی نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کالعدم تحریک طالبان پنجاب گروپ نے حامد میر پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے یہ حملہ لشکر جھنگوی کراچی کی مدد سے کیا ہے۔ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے والے اب کیا بتائیں گے جب ذمہ داری قبول ہو رہی ہے۔حساس اداروں پر ایک میڈیا گروپ کی طرف سے الزامات افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔تحقیقات اور ثبوتوں کے بغیر ،حساس اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے میڈیا گروپ نے اپنے بیرونی آقائوں جو ملک دشمن ہیں انکی خوشنودی حاصل کی ہے۔ پاکستان کی غیور عوام پاک فوج اور آئی ایس آئی کے ساتھ ہے۔حامد میر پر حملہ افسوسناک ،قابل مذمت واقعہ لیکن اسے بھی قابل مذمت وہ الزامات ہیں جو آئی ایس آئی پر لگائے گئے۔پاک فوج ملک کے لئے قربانیاں دے رہی ہیں۔قوم ان قربانیوں کو نہیں بھلا سکتی بلکہ سلیوٹ کرتی ہے۔پاک فوج زندہ باد۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
dignified Institute ISI Pak Army responsible آئی ایس آئی ادارے پاک فوج ذمہ دار
Zarin Khan
Previous Post زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ’’جٹ جیمز بانڈ‘‘ 25 اپریل کوریلیز ہوگی
Next Post شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے
Shahid Kapoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close