کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاک چین دوستی کے حوالے سے 20 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یادگاری سکہ 31 جنوری کو جاری کیا جائے گا۔ سکے پر پاکستان اور چین کا قومی پرچم بنائے گئے ہیں۔

Start typing to search...