Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک چین دوستی خطرے

May 12, 2019 0 1 min read
Pak China Friendship
Pak China Friendship
Pak China Friendship

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

میرا خدا مجھ پے مہربان ہے مجھے پتہ چل جاتا ہے کہ دال میں کتنا کالا ہے پوری دال یا جزوی۔میں نے ایک پیمانہ طے کر رکھا ہے کہ مرو کے الٹ نام کا ایک چینیل جس کے ساتھ ہو گا جس کے لئے دہائی دے رہا ہو گا یہ اس طرح کے دو ایک چینیل تو سمجھ جائیے وہ جس کے ساتھ ہیں وہ پاکستان دشمنی کے ساتھ ہیں ۔چند دنوں سے میڈیا پر ایک خبر چلی ہے اور چینیلز نے بھی اسے اٹھا رکھا ہے وہ چائینز لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادی۔میں اس کے سخت خلاف ہوں لیکن بائیس کروڑ کی آبادی کے ملک میں جو تھوڑے واقعات ہوئے ہیں وہ قابل مذمت تو ضرور ہیں لیکن اس قدر ہوا دینے کا مطلب پاک چائینہ دوستی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے کم نہیں امریکی ریڈیو سروس اور بی بی سی نے بھی اس مسئلے پر پروگرام کیئے ہیں۔پہلی بات یہ ہے کہ چائینہ کے ساتھ کاروباری معاملات اگر اس قدر بڑھے ہیں تو پھر کچھ خرافات بھی آئی گی۔میرا سوال یہ ہے کہ پاکستانی والدین اور وہ کاروباری لوگ جو اس دھندے میں ملوث ہیں انہیں ذرا برابر بھی احساس نہیں ۔والدین کو شرم آنی چاہئے پیسوں اور بہتر مستقبل کی لالچ میں اپنے جگر گوشوں کو حوالہ ء غیر کر دیتے ہیں۔پاکستانی مر گئے ہیں کیا انہیں اپنے آس پاس رشتے داروں اور برادری محلے میں کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جس سے وہ شادی کر کے دے سکیں۔ضروری ان کو رشتہ دینا ہے۔کس قدر لالچی اور بے حس لوگ ہیں۔کسی غیر ملکی کو رشہ دینا اور کرنا معمولی بات ہے لیکن جب تک جان پہچان نہ ہو۔

پاکستانی قوم بذات خود مل جلی نسلوں پر مشتمل ہے کوئی گورا اس قدر کے لوگ سمجھتے ہیں سکاٹ لینڈ سے آیا ہے اور کوئی بھدا اور سیاہ افریقہ سے آنے والی نسل کا بندہ لگتا ہے اور سچ بھی یہی ہے افغانستان سے آنے والے لوگ یہاں آ کر بس گئے اسی طرح محمد ابن قاسم کے ساتھ آنے والے حبشی قبائیل نے اپنا گھر ادھر ہی بنا لیا۔ یہاں مسئلہ شادی سے بڑھ کر یہ ہے کہ لوگوں نے چینی قوم سے نفرت کرنا شروع کر دیا ہے اور یہ ہمارے ملک کے لئے خطر ناک ثابت ہو گا
اس سے پہلے عرب جب جنگجوئوں کی شکل میں ادھر آئے جہاد افغانستان میں آ کر لڑے تو انہوں نے پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں کیں جب مشرف دور میں عربوں پر سکتی آئی تو ان عورتوں کا مسئلہ کھڑا ہو گیا بہت سے عرب یہاں رہنا شروع ہو گئے اس لئے کے ان کے اپنے ملکوں میں زندگی تنگ کر دی گئی تھی لاہور کی ایک بڑی یونیورٹی کے مالک ایک عرب تھے ان کے پاکستانی پارٹنر نے انہیں القائدہ کا بانی بنا کر پیش کیا بیشتر اس کے کہ انہیں امریکی یہاں سے پکڑتے وہ سعودی عرب بھاگ گئے اور وہاں جیل میں بند ہوئے یار لوگوں نے یونیورسٹی پر قبضہ کر لیا اور آج کل وہ یونیورسٹی پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔

چائینیز اگر بڑی تعداد میں ادھر آئے ہیں تو یہ ہماری حکومت کا کام ہے کہ ان پر نظر رکھے سعودی عرب میں کوئی غیر ملکی سعودی خواتین سے شادی نہیں کر سکتا اگر کوئی کوئی ایسا کیس ہے بھی تو ان کی شرائط بہت سخت ہیں۔ یہ اچھا ہے یا برا اس کا فیصلہ قارئین خود کریں لیکن اس مسئلے کے پیچھے پاک چائینہ دوستی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ چائینہ کے سفیر نے پاکستان حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے اس سلسلے میں انہوں نے ایک ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے ۔اس سے زیادہ کیا ہو سکتا ہے ایسے چائینیز وہاں اپنے ملک میں گرفتار بھی کر لئے گئے ہیں۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مخصوص چینیلز کو لگام کون دے گا۔

کل ایک خبر نشر کی گئی کہ چائینہ کے مسلمانوں پر سنکیانگ میں ظلم ہو رہا ہے انہیں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں ہے وہ حج پر نہیں جا سکتے ہو سکتا ہے ایسا ہو ایک مدت سے ایگور مسلمانوں کے ساتھ معاملات چل رہے ہیں چائینہ کو امریکہ سے شکائت ہے کہ وہ اس کی اقلیتوں کو شہہ دے رہا ہے۔ لیکن اس قسم کے شوشے اب کیوں چھوڑے جا رہے ہیں سی پیک کے بعد کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے اور دشمنوں کی خواہش ہے کہ پاکستان کا پینڈا کھوٹا کیا جائے اور چائینیز کے خلاف رائے عامہ کو سڑکوں پر لا کر اس عظیم منصوبے میں رخنہ ڈالا جائے۔

پاکستان اپنی مرغیوں کو غیر کے گھر انڈے دینے سے منع کرے اپنے قوانین سخت بنائے غیر ملکی کی شادی کو قوانین کے شکنجے میں گزارا جائے یہ نہیں کہ چائینز شادی کر کے لے جاتے ہیں اور ان سے زیادتی کرتے ہیں۔آپ اگر دوسری جانب دیکھیں تو بے شمار پاکستانیوں نے چائینیز عورتوں سے شادی کر رکھی ہے اور بڑی کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔منفی قسم کی خبروں سے پاکستان کو نقصان پہنچ سکتا ہے بہتر ہے اگر ایسا کوئی مسئلہ ہے بھی تو حکام کو اطلاع کریں میڈیا کے وہ چینیلز جن کی دیہاڑی ہی پاکستان مخالفت سے لگتی ہے ان پر نظر رکھنا ضروری ہے ۔کوئی ایسا مو ء قف جس سے پاکستان کے چین سے تعلقات خراب ہوتے ہوں ان پر رائے دینے والوں کو بھی سوچنا ہوں گا یہ وہی چینیلز ہیں جنہیں اجمل قصاب کو ساہیوال کا رہائیشی قرار دینے میں دن نہیں لگے جو اس کے فرضی گائوں جا کر انٹرویو بھی کرتے رہے۔

ایسے لوگوں کو اللہ سمجھے جو سر عام کہتے رہے کہ ہم انڈیا میں گھس کر وہاں کے حالات کو خراب کرتے ہیں۔ میں سمجھ رہا ہوں کہ اس وقت رائے عامہ غصے میں ہے اور میری تحریر کوئی پسندیدہ تحریر نہیں ہو گی لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے کالم نگار کو جو سمجھ آتا وہ لکھ دیتا ہے اور میری سمجھ یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات کو خراب کرنے کی ایک سوچی سمجھی کوشش کی جا رہی ہے میں ایف آئی سے کہوں گا کہ چینلز پر چلنے والے کلپس کو دیکھیں مجھے پورا یقین ہے پیسے کے لئے کچھ نام نہاد صحافی کسی بھی لڑکی کو نقاب پہنا کر بیان دینے پر مجبور کر دیں گے ۔چند ہزار کے لئے یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا تو جھوٹوں کا دیس ہے یہاں پاکستان کا چہرہ سیاہ دکھانے والوں کی لائن لگی ہوئی ہے بھارت میں بیٹھے بے شمار گروپس اس کام میں مصروف ہیں۔وہ تو چاہیں گے کہ پاکستان اور چین کی دوستی خراب ہو ان کی بھرپور کوشش ہے کہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا جائے۔سعودی عرب امارات اور دیگر عرب مالک سے تعلقات خراب کرنے کی جتنی بھی کوششیں ہوئیں اس میں بھارت کا ہاتھ ہے۔ کیا آپ کو علم ہے کہ بھارت نے اپنے وہ سفیر بھی الریاض لگا رکھے ہیں جو خود مسلمان اور بیوی ہندو ہے ان لوگوں سے بچنے کے لئے منفی باتوں میں نہ آیا جائے۔
پاکستان حکومت کو اب کان کھولنے ہوں گے خاص طور پر ان اداروں کو۔ دوسری بات پاکستانی اداروں کے افسران اور دیگر لوگوں کو چائینیز زبان سیکھنی چاہئے آنے والوں وقتوں میں چائینیز کی بڑی تعداد پاکستان میں ہو گی ۔انہیں ان کے کیمپوں میں رہنے پر مجبور کیا جائے کاروبار اگر کرنا بھی ہے تو تو اس کا باقاعہد ایک نظام کے تحت رکھنا ہو گا۔
وہ ایک نئی معاشرت ہے ان کے رہن سہن کھانے پینے کے طریقے ہم سے مختلف ہیں مساج کے اڈے اور دیگر کام پاکستان کی معاشرت کو خراب کر سکتے ہیں۔پاکستان کو سعودی عرب سے سیکھنا ہو گا کہ اس ملک نے غیر ملکیوں سے کیسے نپٹا ہے۔

پاک چائیہنہ دوستی پر دشمنوں کی نظر ہے اس پر ہمیں بھی نظر رکھنا ہو گی۔ چین ہمارا دوست ہے اور ہم اس کے۔اگر اس قسم کے منفی معاملات ہوتے رہے تو اس لازوال دوستی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ہم تاریخ کے نازک دور سے ہمیشہ ہی گزرتے آ رہے ہیں لیکن ہماری معیشت کو اگر چائینہ کی جانب سے کوئی دھچکہ لگا تو سچ پوچھئے ہمارا معاملہ خراب ہو جائے گا۔ یہ صرف شادیوں کا معاملہ نہیں ہے یہ تعلقات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے۔عوام بے چاری کو جو میڈیا سبق پڑھاتا ہے اسی کے پیچھے لگ جاتی ہے۔ایسے والدین اور ایسے ایجینٹ جو پیسے کی خاطر یہ سب کچھ کرتے ہیں بڑے ملزم تو وہ ہیں۔

میں امید کرتا ہوں ہماری پولیس اور ادارے اسے یا کاروبار نہیں سمجھیں گے بلکہ جذبہ حب الوطنی کا مظاہر کرتے ہوئے پاکستان کو اس بحران سے نکالیں گے پاک چین دوستی زندہ باد تو ہم کہتے ہیں اور ایک مدت سے ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری شہد سے میٹھی دوستی کا نام دیا جاتا ہے لیکن میں آج آپ کو آگاہ کر رہا ہوں کہ یہ دوستی خطرے میں ہے پیمرا ان چینیلز کو پابند کرے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی روشنی میں منہ کھولے ہر بار سچ دکھانا ہی ملک کی خدمت نہیں ہوتا بعض اوقات کچھ سچ چھپا کر بھی ملک کی خدمت کی جاتی ہے اور ان میں سے ایک سچ یہ ہے کہ اس مسئلے پر زبان کھولنے سے پہلے سو بار سوچا جائے۔

وزیر اعظم ہائوس میں بیٹھے میڈیا پرسنز جو بڑی تحقیق سے ادھر ادھر سے اکٹھے کئے گئے ہیں کیا میڈیا مالکان سے میٹینگ میں یہ سوال اٹھائیں گے؟میرا خیال ہے پاکستان تحریک انصاف کو اپنے ان ادھارے جنگجوئوں سے اس قسم کا کام لے ہی لینا چاہئے ہم تو مفت کے تلوار زن ہیں ہمیں جو ملک کے لئے اچھا لگا لکھ دیا ۔پاک چینی دوستی کو بچایا جائے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
business friendship nation Pak China Wedding پاک چین دشمنی دوستی شادی کاروباری
Zeeshan
Previous Post داتا دربار دھماکے کے ملزم کا مبینہ سہولت کار گوجرانوالہ سے گرفتار
Next Post عالمی تنازعات میں امریکا کی بے جا مداخلت
USA vs Iran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close