Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان ڈاکٹر عافیہ کو واپس لائو

July 20, 2019 0 1 min read
Imran Khan - Dr Aafia Siddiqui
 Imran Khan - Dr Aafia Siddiqui
Imran Khan – Dr Aafia Siddiqui

تحریر : میر افسر امان

عمران خان صاحب آپ وہ شخص ہے جس نے پہلی مرتبہ مریم ریڈلے لندن کی نو مسلم صحافی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے گم شدہ، مظلومہ امتِ مسلمہ عافیہ کا مسئلہ کا دنیا اور پاکستانی عوام کے سامنے میں اُٹھا یا تھا۔ہم ڈاکٹر حافظہ عافیہ صدیقہ صاحبہ کو مظلومہ امتِ مسلمہ اس لیے لکھتے ہیں کہ جب یہودی متعصب امریکی جج نے عافیہ کو کمزور شواہد کے باوجود٨٧ سالہ قید سنائی تھی تو عدالت میں موجود ایک انصاف پسند اور باضمیرامریکی دانشور نے کہا تھا کہ یہ سزا عافیہ کو نہیںامت مسلمہ کو سنائی گئی ہے۔

مریم ریڈلے جو طالبان کی قید میں تھی۔جس نے بعد میں طالبان کے عورتوں کے ساتھ اسلامی رویہ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا۔ مریم ریڈلے نے افغانستان کی جیل جو امریکا کے کنٹرول میں تھی۔ عافیہ کی چیخ و پکار سن کر دنیا کے سامنے کیس کو اُٹھایا تھا۔ پھر دشمنِ وطن ڈکٹیٹر مشرف نے افغانستان کی جیل سے عافیہ کو امریکا منتقل کرنے کے اسباب پیدا کیے تھے۔ عمران خان صاحب وزیر اعظم پاکستان ،اقتدار توآنی جانی شے ہے۔ آپ مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کی بات کرتے ہیں ۔تو آپ پر فرض عائد ہو جاتا کہ ایک بے گناہ حافظہ قرآن پڑھی لکھی مظلوم خاتون کو امریکا کی قید سے سے نجات دلائیں۔ہم داد دیتے ہیں افغان طالبان کو کہ جن کو دشمن جاہل اور ان پڑھ کہتے ۔ جو ہمارے نزدیک تو دنیا کے باعزت ترین، بہادر اور دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ طالبان نے امریکا سے قطر میں ہونے والے مذاکرات کی لسٹ میں عافیہ کی رہائی کو سرے فہرست رکھا ہے۔ہمارے نزدیک افغان طالبان امت مسلمہ کے پشتی بان ہیں۔

اگر ہم عافیہ موومنٹ چلانے والی ایک بظاہر کمزور سی خاتون ڈاکٹر فوزیہ صاحبہ کی بات کریں تو اس عورت نے اکیلے کسی بھی بڑی سیاسی پارٹی کے کاموں سے کہیں زیادہ بڑھ کو اپنی بہن عافیہ کی رہائی کے لیے مہم چلائی۔اس نے ایک ایک کالم نگارسے ذاتی تعلوقات قائم کیے۔ کالم نگاروں نے پرنٹ میڈیا میں عافیہ کی رہائی کے لیے طوفان اُٹھ دیا۔ سوائے سلیم صحافی کہ وہ کہتا عافیہ امریکاکی قید میں خوش ہے وہ پاکستان نہیں آنا چاہتی؟ ہر کالم نگار نے اپنے اپنے طورجو ہو سکا اُس نے کیا۔اخبارات کا اگر جائزہ لیا جائے تو کسی بھی مسئلہ سے زیادہ عافیہ کی رہائی کے لیے کالم نگاروں نے کالم لکھے۔ فوزیہ صاحبہ نے سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں سے رابطے کیے۔ان کو عافیہ کی رہائی کے لیے مسئلہ اُٹھانے کے درخواست کی۔

سب سیاسی پارٹیوں نے فوزیہ صاحبہ سے تعاون کیا۔ سیاسی پارٹیوں نے اپنے جلسوں ، ریلیوں اور دیگرپروگراموں میں فوزیہ صاحبہ کو بلا کر اپنا دُھکڑا بیان کرنے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کیا۔ سیاسی پارٹیوں نے عافیہ کی رہائی کے لیے خود ریلیاں نکالیں۔سیاست دانوں نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کے اندر عافیہ کی رہائی پر بحث کی۔ فوزیہ صاحبہ نے قائد اعظم کے مزار کے سامنے ایک جرگے کا اہتمام کیا ۔جس کی کمپیئرنگ کراچی یونیورسٹی کے پروفیر سلیم صاحب نے کی۔ اس میں ساری سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں صحافیوں،کالم نگاروں، دانشوروں،وکیلوں اور معاشرے کے دکھ درد رکھنے والے حضرات نے شرکت کی تھی۔کئی کالم نگارکراچی کے باہرسے بھی شرکت کے لیے تشریف لائے تھے۔راقم بھی اس جرگہ میںشریک ہوا اور کالم بھی لکھا ۔اس جرگے نے متفقہ طور پر حکومت سے عافیہ کی رہائی کی کوشش کرنے کی اپیل کی تھی ۔ یہ نواز شریف کی حکومت کا دور تھا۔ جرگہ میں اعلان کیا گیا کی نواز شریف فوزیہ صاحبہ سے فون پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ فون پر بھی نواز شریف صاحب نے ہمدردی کا اظہار کیا تھا۔پیپلز پارٹی کے دونوں وزیر اعظموں اور صدر زرادری نے بھی عافیہ کی رہا ئی کے لیے فوزیہ صاحبہ سے وعدہ کیا۔کالم نگاروں نے اپنے کالموں میں صاحب اقتدار لوگوں سے اپلیں کی تھی کہ مظلومہ امت مسلمہ کی رہائی کے لیے کچھ کریں۔ جب راحیل شریف سابق کمانڈر ان چیف پاک فوج امریکا دورے پر جارہے تھے تو ہم اپنے کالم میں رحیل شریف صاحب سے ہافیہ کی رہائی کی اپیل کی تھی۔کالم میں محمد قاسم کا حوالہ دے کر کہا تھا کہ ایک وہ وقت بھی تھا جب مظلوم مسلمان عورتوں کی رہائی کے لیے ایک مسلمان جرنیل نے ہندوستان پر حملہ کر کے مظلوم مسلمان عورتوں کو رہائی دلائی تھی۔

آپ امریکا کے دورے پر جا رہے ہیں۔ ٧٠ سالہ دوستی کا پرچارک کرنے والے امریکا سے ایک مسلمان مظلومہ ہافیہ کو رہائی دلانے کے امریکا سے بات کریں۔مگر جرنل راحیل شریف سے بھی کچھ نہ ہوا۔جب نواز شریف امریکا کے دورے پر گئے تو پھر نے ہم کالم لکھا۔ کہا کہ اگر تم عافیہ کو رہا کرائو گے تو پاکستانیوں کے ہیرو کہلائو گے۔ نواز شریف بھی ناکام لوٹا۔جب امریکا میں عافیہ کے خلاف مقدمہ چل رہا تھا تو اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت تھی۔ پیپلز پارٹی کے وزیر خارجہ اور اب عمران خان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وکیلوںکوصحیح طریقے سے مقدمہ لڑنے نہیں دیا۔ بلکہ ہافیہ کی والدہ صاحبہ کے مطابق وکیلوں کی فیس میں بھی کرپشن کی۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ رحمان ملک صاحب نے عافیہ کے دو بچوں کو ڈھونڈ کے فوزیہ صاحبہ کے حوالے کیا تھا۔ ایک بچہ کا ابھی تک کچھ بھی اتہ پتہ نہیں۔پاکستانی قوم اور عافیہ کی فیملی شکر گزار ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران سندھ ہائی کورٹ میں فوزیہ صاحبہ نے مقدمہ داہر کیا تھا۔کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ امریکا سے قیدیوں کے اپنے اپنے ملکوں واپس بھیجنے کا معاہدہ کیا جائے۔ اگر عافیہ کو شیطان کبیر نیوورلڈ آدر والا رہائی نہیں دیتا تو کم از کم وہ باقی سزا اپنے ملک پاکستان کی جیل میں گزارے کی اجازت تو دے۔

عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا۔فوزیہ صاحبہ نے سپریم کورٹ میںچیف جسٹس ثاقب نثار صاحب کے سامنے مقدمہ رکھا۔چیف جسٹس صاحب نے ایک خاتون سے چار گھنٹے انتظار کر وایا۔ راقم بھی سپریم کورٹ کے باہر دو گھنٹے فیصلہ کے انتظار میں بھی بیٹھارہا۔بیماری کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔ چیف جسٹس صاحب نے فیصلہ سنایا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے داہرہ اختیار میں نہیں کہ وہ حکومت کو حکم نہیں دے کہ عافیہ کوواپس لایا جائے۔ ہم نے اس فیصلہ پر بھی کالم لکھا تھا کہ”عافیہ کی بہن سپریم کورٹ سے روتی ہوئی باہر آ گئی”۔فوزیہ صاحبہ حالیہ ملاقات میں انکشاف کیا کہ چیف جسٹس صاحب نے فیصلہ دیا تھا کہ امریکا پاکستان سے خفا ہو جائے گا۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکومت حکم جاری کہ مرکزی حکومت سے مل کر امریکا سے قیدیوں کی تبدیلی کا معاہدہ کیا جائے اور سپریم کورٹ وفاقی حکومت حکم دینے سے اجتناب کر رہی ہے۔ یہ کیسا قانون ہے؟۔ فوزیہ صاحبہ نے فاران کلب میں پرگروام کر کے دینی مدرسوں کے طا لب علموں کو عا فیہ کی رہائی کے سلسلے میںمضمون نویسی پر انعام دینے کے ریٹائرڈجسٹس وجی الدین صاحب کو بلایا۔ پوزیشن حاصل کرنے والوں میں نقد انعام اور ٹرافیاں تقسیم کیں تھی۔ کراچی پریس کلب کے سامنے عافیہ موومنت کے کارکنوں نے چالیس روزہ طویل دھرنہ بھی دیا۔ درجنوں دفعہ پریس کلب کے سامنے عافیہ کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے گئے۔فوزیہ صاحبہ نے بیرون ملکوں میں جا کر ریلیاں ،پریس کانفرنسس اور مظاہرے کرائے گئے۔سرحد کے دور دراز شہر سے اسلام آباد تک عافیہ کی رہائی کے لیے لانگ مارچ کرایا گیا۔اوباما صدر امریکا کو ایک لاکھ پٹیشنز ای میل کیں کہ اس کے بہن کو رہا کر دیا جائے۔ اب بھی فوزیہ صاحبہ نے ڈونلڈ ٹرمپ صدرامریکا کوفوزیہ صاحبہ نے رحم کی اپیل کر رکھی ہے۔ فوزیہ صاحبہ کی کوششوں کی ایک لمبی دکھ بھری داستا ن ہے ۔کیا کیا بیان کیا جائے۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ فوزیہ صاحبہ کی کوششوں کو قبول کرکے مظلومہ امتِ مسلمہ کو امریکا کی قید سے رہائی دلائے آمین۔

ہم آج تک یہ بات نہیں سمجھ سکے کہ امریکہ پاکستان کو کروڑوں ڈالروں کی فوجی اور دیگر امداد دیتا ہے۔ ڈکٹیٹرمشرف نے ایک فون کال پر اپنی فوج اور ملک کی سیاسی پارٹیوں سے مشورے کے بغیر لاجسٹک سپورٹ کے نام پر پاکستان کے ہوئی، بحری اور بری راستے امریکا کے حوالے کر دیے۔ امریکا کی جنگ کی وجہ ہمارے ملک کا اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ ہمارے لاتعداد فوجی اور شہری شہید ہوئے۔مگرہماری کمزور خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکا مظلومہ عافیہ کو رہا کرنے پر تیار نہیں۔ بقول عمران خان صاحب کہ اب ہم کرایہ کے فوجی کی حیثیت سے امریکا کے لیے نہیں لڑیں گے۔موجودہ آرمی چیف کہتے ہیں کہ پاک فوج نے بہت کچھ کر لیا اب دنیا ڈور مور کرے۔امریکا کے لیے لڑنے کے باوجود ہمارے پچھلے سارے حکمران عافیہ کو رہائی یا پاکستان واپس نہ لا سکے۔ پاکستان کے سارے وزیراعظموں اور صدرو نے عافیہ کی رہائی کی یقین کی کے باوجود عافیہ کو رہائی نہ دلا سکے۔ کیا وجہ ہے کہ آج تک عافیہ کی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔ یہ ایک سوالیہ نشان ہے جو ہم نے کراچی کے سفر کے دوران فوزیہ صاحبہ کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ شاید دکٹیٹر مشرف نے امریکا سے کوئی خفیہ معاہدہ کیا ہوا ہے کہ امریکاکے ہاتھوں ڈالر کے عواض فروخت کیے گئے مسلمانوں کو واپس نہیں کرے گا۔ویسے توملا ضعیف سابق افغان سفیر اوردوسرے کئی قیدیوں کے ساتھ رہا کر دیا۔ مگر عافیہ کو اتنی کوششوں کے باوجود رہانہیں کیا۔کیاہمارے سارے حکمران بودے ہیں کہ امریکا سے بات کرنے کی ہمت ہی نہیں رکھتے۔یا اللہ کیا ماجرہ ہے۔ جو کچھ ہو چکا سو ہو چکا ۔اب ہم عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان سے اُمید رکھتے ہیں کہ وہ امریکا کے صدر ٹرمپ سے دو ٹوک بات چیت کر کے عافیہ کو رہائی یا باقی قید پاکستان کی جیل میں گزارنے یا قیدیوں کے تبادلہ کا کوئی معاہدہ کر کے عافیہ کو پاکستان واپس لائیں۔ پاکستان قوم کو اس پر بھی تیار رہنا چاہیے کہ ایک بے قصور مظلومہ امت ِمسلمہ کے بدلے اگر غدار وطن ،امریکا کے ٹائوٹ ،جسے امریکا بہت پسند کرتا ہے کے بدلے بے قصور عافیہ کو واپس پاکستان لائے۔ پاکستان قوم عمران خان کو ہیرو مان کر اس کی ساری غلطیاں بھی معاف کر دے گی۔ اے کاش ایسا ہو جائے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Mir Afsar Aman pakistan Prime Minister the United States امریکا پاکستان عمران خان قوم وزیراعظم
Accountability
Previous Post انتقام نہیں احتساب
Next Post DHA سٹی شہر کراچی میں ایک نیا اور خوبصورت شہر اور جدید و معیاری تعمیرات کا ضامن ہو گا۔ محمد عقیل خان، عمران یونس
Deface City Association

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close