Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مداری کا پٹہ

January 14, 2016January 14, 2016 0 1 min read
Scandal of Aamir Liaquat
Pakistan
Pakistan

تحریر:ابنِ نیاز
پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں سے ایک عاجزانہ اور مخلصانہ درخواست ہے کہ اس نام نہاد ڈسپنسر کمپائونڈر ڈاکٹر کی کوئی تو تاریخ یعنی ہسٹری ڈھونڈ نکالیں۔ کوئی چھان پھٹک کریں۔ کوئی تانے بانے جوڑیں۔ کوئی خفیہ گرہیں کھولیں۔ کوئی میڈیکل چیک اپ کرائیں، خدارا کچھ تو کریں۔ یہ حکمِ قرآن ” ولا تجسسوا ” (اور دوسروں کی ٹوہ میں نہ پڑو)۔ آپ کے لیے ہر گز نہیں ہے۔ آپ کے لیے تو حکم ہے ” ولا تکتمو الشھادة” (اور تم ہر گز گواہی یعنی حق بات نہ چھپائو)۔ تو آپ عیاں کریں۔ اس پاکستانی قوم پر احسان کریں۔ اور وہ احسان بھی ایسا کہ ہماری نوجوان نسل زہریلے گڑ سے مرنے سے بچ جائے۔ آپ کا یہ احسان نہ صرف نوجوان نسل پر ہو گا بلکہ پوری پاکستانی قوم پر ہو گا۔ خدارا یہ احسان ضرور کریںاور بے شک جتائیں بھی، کوئی حرج نہیں۔پھر جو ثبوت نکلیں کہ یہ انڈیا کی را کا یا اسرائیل کی موساد کا ایجنٹ ہے، یا پھر قادیانی ہے جو مسلمانوں کے بھیس میں مسلمانوں کے دینی جذبات سے کھیل رہا ہے تو اس کو پہلے سنگسار کروائیں پھر اس کی کھال اتروائیں، اور پھر اس کو پھانسی کی سزا دیں، لیکن بیچ چوراہے میں۔

وہ شخص کچھ بھی کہے، کوئی بھی بکواس کرے، اسلام کے احکامات کی شان میں گستاخی کرکے گستاخیوں کی تاریخ میں ایک اور تاریک ترین باب کا اضافہ کرے لیکن مجال ہے کوئی پوچھے تو سہی۔ہماری اندھی تقلید کی صفت نے ہمیں ” اندھا ، بہرا اور گونگا ” بنا دیا ہے۔سب کچھ جانتے بوجھتے بھی پھر اس کو سنتے ہیں۔ سر دھنتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ کیا خوب کہا ہے۔ کوئی یہ نہیں سوچتا کہ دین کی چار کتابیں پڑھنے سے کیا کوئی عالم بن جاتا ہے، وہ بھی آن لائن۔ اگر سننے والے کو کوئی کہے کہ مت سنو اس کو، یہ تو کرتب دکھاتا ہے۔تو کہا جاتا ہے کہ یہ مت دیکھو کون کہہ رہا ہے، یہ سنو کہ کیا کہہ رہا ہے۔ ربیع الاول میں وہ نعتیں سناتا ہے، تو لوگ سر دھنتے ہیں۔ علماء کرام کو سامنے بٹھا کر آف دی ایئر کیمرہ کے سامنے کیا کچھ کہہ جاتا ہے، سارے ثبوت سب کے سامنے ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی لوگ سنتے ہیں۔

دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ ہمارے علمائے کرام ْبھی جو علمائے سو ہیں، اس سے کم نہیں ہیں۔ایک نجی چینل پر ایک مفتی نما عالم بیٹھے ہیں ۔ ایک خاتون لہک لہک کر گانا گاتی ہوئی مٹکتی ہوئی ان مفتی صاحب کے پاس آتی ہے، پہلے ہلکے سے ان کو ان کے بازو پر کندھے کے قریب پیار سے مکا مارتی ہے، مفتی صاحب ایک ادا سے مسکراتے ہوئے آداب پیش کرتے ہیں۔ کیا کہنے۔ جس مذہب کی تعلیمات کو پڑھ کر وہ مفتی بنے، اپنے آپ کو عالم کہنے لگے،اس مذہب کی تعلیمات کیا یہ تعلیم دیتی ہیں ۔

Scandal of Aamir Liaquat
Scandal of Aamir Liaquat

جب اس نام نہاد عالم کے پروگرام میں آنے والے عالم یا مفتی ایسے ہوں گے تو اس کو تو شہہ ملتی ہو گی۔انٹرنیٹ پر جب اس شخص کی اس طرح کی ویڈیو وائرل ہوئیں یعنی پھیلیں تو کیا بونگی دلیل دی کہ اس کی آواز کی کاپی کی گئی ہے۔ اس نے ہر گز یہ الفاظ ادا نہیں کیے۔ چلیں اگر بفرضِ محال مان لیں اس کی یہ بات، تو کیا اسکا سٹائل بھی کاپی کیا گیا ہو گا؟ یا کسی بندے کو فلمی میک اپ میں بٹھا کر انداز دیا گیا ہو گا۔ ارے بھئی، الفاظ کی ادائیگی کے ساتھ انسان کے چہرے کے تاثرات بھی بنتے بگڑتے ہیں۔ اور ان ویڈیوز میں صاف دیکھا جا رہا ہے کہ جب ماں بہن کی گالی دی جارہی ہوتی ہے تو آنکھوں میں ہوس کی چنگاریاں کیسے لوٹتی ہیں۔اس نوجوان عالم نے جب ایک سوال کا جواب دینا شروع کیا کہ بہت نازک مسلہ ہے۔

Woman Singing The Song
Woman Singing The Song

تو جناب کہنے لگے کمال ہے ، کیا نازک نازک لگا رکھا ہے۔ یہاں اس کی عزت لوٹ لی گئی اور تمھیں نازکی نظر آتی ہے۔یہ میں نے تھوڑے الفاظ میں ردو بدل کیاہے، ورنہ ہر کوئی اس ویڈیوں کو یہاں سے دیکھ سکتا ہے۔ ۔ خود اندازہ لگائیے کہ علماء کے سامنے بیٹھ کر فلموں کی باتیں ہو رہی ہیں۔

اور علماء بھی چپ چاپ سن رہے ہیں۔ آخر کیوں؟ انہیں کیا اس کی فکر نہیں تھی کہ انھوں نے اللہ کو جواب دینا ہے۔ بے شک اللہ پاک معاف کرنے والا مہربان ہے، لیکن خوفِ خدا بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے۔ اور جو خدا سے ڈرتا ہے اس کے لیے دو جنتوں کا وعدہ ہے۔ سورة الرحمٰن۔ آیت ٤٦۔یہ شخص جو مداری کی طرح کرتب دکھانے میں بھی ماہر ہے۔ اور دکان کا سامان بیچنے میں بھی۔ لوگ طارق عزیز صاحب کو برا کہتے تھے کہ مال بیچتا ہے۔ ارے وہ تو پھر عوام الناس میں مقابلہ کروا کر کچھ نہ کچھ انعام کے طور پر دیتے تھے، لیکن یہاں تو باوا آدم ہی نرالا ہے۔ انسان کو حقیر سے حقیر تر حرکتیں کرنے پر مجبور کر کے ، اس کی عزت نفس مجروح کر کے اس کو انعام دیا جاتا ہے۔ اٹھارہ کروڑ عوام نہ سہی، پانچ کروڑ سہی، اس کے سامنے ایک خاندا ن سے الٹی سیدھی حرکتیں کروا کر جیسے کیک میں سے رس گلہ یا گلاب جامن ڈھونڈ کر نکالنا، جس سے سارے چہرے پر کیک کی کریم یا چاکلیٹ پھیل جاتی ہے، ا س کو انعام سے نوازنا۔ لیکن پانچ شرکاء میں سے ایک کو انعام دینا، باقیوں کی بے عزتی کرنا ، کہاں کی شرافت ہے۔ویسے اس پروگرام کو بہت سے دوسرے چینلز نے بھی کاپی کیا ہے۔

ہماری عوام بھی اسی رنگ میں رنگی ہوئی ہے۔ مداری سے کم نہیں۔ مداری کرتب دکھاتا ہے، کبھی ادھر جاتا ہے کبھی ادھر جاتا ہے۔ لیکن جدھر بھی جاتا ہے، وہاں لڑکیوں کی تعداد ضرور ہوتی ہے۔مجال ہے جو کبھی جہاں لڑکے جمع ہوں، وہاں گیا ہو۔ مداری ڈگڈگی بجاتا ہے، بندر ناچتا ہے۔ اب آپ جو بھی جس کو سمجھیں۔آپ کی عقل پر ہے۔ حد ہے نا، کہ ایک طرف عالم کا چوغہ پہنے حضور نبی کریم ۖ کی مدح بیان کرتا ہے، اور دوسری طرف اسی رسولِ پاک ۖ کے دین کی دھجیاں اڑاتا ہے۔ قرآن کی الحمدللہ سے لے کر والناس تک، اور رسول پاک ۖ کے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے پہلی وحی کی گفتگو سے لے کر آپ ۖ کے آخری الفاظ تک کہیں سے یہ عالم تو کیا دنیا کا کوئی بھی عالم ثابت کر دے کہ عورتوں کا مردوں کے ساتھ مخلو ط محفل سجانا کسی بھی صورت میں جائز تو میں اس کی بیعت کر لوں گا۔ چہ جائیکہ کو خواتین اس طرح بیٹھی ہوں کہ ان کے سر پر دوپٹے نہ ہوںالٹا گلے میں لٹک رہے ہوں، بلکہ آج کل تو وہ بھی غائب ہو گئے ہیں۔ اور جب دوپٹہ کے بارے میںسوال کیا جائے تو استغفر اللہ۔ کیا بکواس بھرا جواب دیا ہے حضرت نے۔ کہتا ہے ، ” جس کے گلے میں اسلام کا پٹہ ڈلا ہو، اس کو دو پٹے کی کیا ضرورت ہے ۔”

Quran
Quran

او خدا کے بندے، تم نے تو دین میں تحریف کر دی۔ تم نے قرآن کے الفاظ کی توہین کر دی۔ تم نے اللہ کے احکامات کو ہی بدل ڈالا۔ “اور یہ وہ لوگ ہیں جو ہدایت کے بدلے گمراہی خریدتے ہیں۔۔۔۔۔۔البقرہ” ۔ یہ نشانی اللہ نے قرآن مجید فرقانِ حمید میں منافقین کی بتائی ہے۔ تو بتائو منافق کون ہوا؟ کفار بھی اس طرح کی حرکات نہیں کرتے، جس طرح کی تم کر رہے ہو۔ یقینا کفار کی چالیں ایسی ہوتی ہیں۔ اگر وہ خود مسلمانوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے تو پھر ان میں میر جعفر، میر صادق پیدا کر دیتے ہیں۔ ان میں مرزا ملعون قادیانی پیدا کر دیتے ہیں۔ جو پہلے مسلمانوں میں اپنا نام پیدا کرتا ہے، اور پھر نبوت کا دعویٰ کرتا ہے۔ لیکن یاد رکھو، ایسے لوگوں کی موت بیت الخلاء میں ہی ہوتی ہے۔ کیونکہ وہ گڑ کی جگہ مٹی کا ڈھیلا کھایا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو غبی کر دیتا ہے۔ تم ایک طرف اللہ کے رسول ۖ کی نعتیں سناتے ہو، لوگوں کو رلاتے ہو۔ لوگ تو عاشق ہیں، دیوانے ہیں، مستانے ہیں۔ ان کو تو اللہ کی ، اسکے پیارے رسول ۖ کی باتیں جو بھی سنائے گا، وہ تو سنتے ہیں۔ سن کر روتے ہیں۔ یہ احساس ہوتا رہتا ہے کہ وہ پکے سچے ہمیشہ کے لیے عاشق کیوں نہیں بن پاتے۔

یہ احساس ان کو رلاتا ہے۔ لیکن تم جو ان کے ساتھ روتے ہو نا، تم مگر مچھ کے آنسو روتے ہو۔ کیونکہ تمھیں ہر گز نہیں معلوم کہ فنا فی اللہ کیا ہوتا ہے اور فنا فی الرسول کا درس کیا ہے؟ جو پوچھنا ہے تو پوچھو سیدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے۔ جو پوچھنا ہے تو پھر پوچھو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کہتے ہیں کہ ان کے آنے سے آجاتی ہے منہ پہ رونق۔سب سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے (شاعر سے معذرت کے ساتھ)۔اگر عشق مصطفی ۖ دیکھنا ہے تو پھر دیکھو حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کو۔ دیکھو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ، جو کہتے ہیں کہ خبر دار ! اگر کسی نے کہا کہ رسول پاک ۖ اس دنیا سے تشریف لے گئے ہیں تو اسکا سر تن سے جدا کر دوں گا۔ او خدا کے بندے، اپنے گریبان میں جھانکو، عامر لیاقت حسین، نام تو ماں باپ نے بہت خوبصورت رکھا، لیکن تم نے نہ تو حضرت حسین کے نام کی لاج رکھی اور نہ ہی کوئی لیاقت پائی۔ میرا دل ہر گز نہیں کرتا کہ تمھاری عزت کروں۔ کیونکہ تم نے رسول پاک ۖ کی شان میں گستاخی کی ہے۔ ان کی دی ہوئی تعلیمات کا مذاق اڑا یا ہے۔ توبہ کرو، اس سے پہلے کہ تمھاری توبہ قبول ہونے سے رہ جائے۔******

Ibn e Niaz Logo
Ibn e Niaz Logo

تحریر:ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
Agencies command holy Medical pakistan stoned young ایجنسیوں پاکستان حکم سنگسار قرآن میڈیکل نوجوان
Previous Post جکارتہ حملے میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک، انڈونیشین پولیس
Next Post دہشتگردی تمام مسلم ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے : وزیراعظم
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close