Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی زراعت کو درپیش مسائل

November 5, 2017 0 1 min read
Pakistan Agriculture
Pakistan Agriculture
Pakistan Agriculture

تحریر : اویس سکندر
پاکستان میں صرف ایک چیز خالص ملتی ہے جس کا نام دھوکہ ہے۔ پاکستان میں دھوکہ اتنی صفائی سے دیا جاتا ہے کہ آپ وھوکے کو دنیا کی کسی بھی لیبارٹری سے چیک کروا لیں آپ کو اس میں کوئی ملاوٹ نہیں ملے گی۔ آپ پاکستان کی کوئی بھی چیز دھوکے کے علاوہ لے لیں اس میں ضرور کسی نا کسی حد تک ملاوٹ ضرور ہو گی۔ اگر دھوکے کی بات کی جائے تو ہمارے ملک کے چھوٹے زمینداروں اور کاشتکاروں کو ہر موقع پر دھوکہ دیا جاتا ہے۔ ہمارا ملک پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ پاکستان کی معیشت کا 60 سے 65 فیصد انحصار زراعت پر ہے اسی طرح سے پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی دیہات میں رہتی ہے۔ دیہات میں رہنے والے لوگوں کا انحصار یا تو زراعت پر ہے یا مال مویشی پر ہے لیکن یہ اس قوم کی بدقسمتی ہے یا اللہ کی طرف سے کوئی امتحان ہے کہ ہمیں زیادہ تر تاجر حکمران ملے ہیں جو صرف اپنے تجارتی مقاصد کے لیے حکومت کا استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے زراعت کے مختلف شعبوں پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی حالانکہ ہماری ترقی اسی صورت میں ممکن ہے کہ زراعت کے مختلف شعبوں کو ٹھیک کرنے کے لیے حقیقی معنوں میں پیش رفت کی جائے۔ ہمارے ملک کی معیشت بھی ب تک مضبوط نہیں ہو سکتی جب تک ہماری زراعت مظبوط نہیں ہو گی۔ اللہ تعالی نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے ارو اتنا نوازا ہے کہ ہم اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔

ہمارے ملک میں ہر طرح کی پیدا وار ہوتی ہے اور میرا نہیں خیال کی دنیا میں کوئی بھی ملک ایسا ہو جو ہمارے ملک کی طرح ہر معاملے میں زرخیز ہو۔ تو بات ہو رہی تھی دھوکے کی دھوکہ کسان کو ہر فصل کاشت کرنے سے پہلے دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں کسان اپنی مرضی سے فصل پر خرچہ کر سکتا ہے اور خرچہ بھی جتنا مرضی کر لے اسے اگلی بات کا اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ شاید میرا فصل پر کیاہوا خرچہ بھی واپس آئے گا یا نہیں۔

جناب میرا بھی تعلق زمیندار گھرانے سے ہے اور مجھے بھی اس بات کا اندازہ ہے کی کتنا مشکل ہوتا ہے ایک فصل کاشت کرنا اور اس پر محنت کرنااور اگر بندہ اپنی فصل پر خرچہ اور محنت کرے اور اسے منافع تو دور کی بات اسے خرچہ کیا بھی واپس نہ آئے تو وہ بیچارہ تو ڈوب جائے گا۔ کاشت کار کے ساتھ ایک اور بڑی زیادتی ہے کہ وہ کوئی اور کام بھی نہیں کر سکتا اسے کسی اور کام کرنے کا تجربہ بھی نہیں ہے کہ وہ کوئی اور کام کر سکےایک بڑی مثال کے ساتھ واضع کرنے لگا ہوں کہ کسان کوئی اور کام کیوں نہیں کر سکتاتواس حوالے سے ایک اور مثال میرے ذہن میں آ رہی ہے کہ سائنس کا ایک سوال ہے کہ کتا ہڈی کیوں چوستا ہے؟ تو اس کا جواب بہت کم لوگوں کو پتہ ہو گا ۔ اس کا جواب ہے کہ” کتا ہڈی اس لیے چوستا ہے کہ جب وہ اپنے منہ میں ہڈی لے کر چوستا ہے تو وہ ہڈی کتے کے منہ کو اندر سے زخمی کر دیتی ہے اور کتے کے منہ سے خون نکلتا ہے جو کتے کے منہ سے ٹپکنے والی رال کے ساتھ مل جاتا ہے اور کتا اس کو چوس کے سمجھتا ہے کہ پتہ نہیں اس نے کیا زائقہ دار چیز چوس لی ہے” اگر یہ مثال کسی کو بری لگے تو دوسری مثال لے لیں کہ عظیم مفکر سقراط نے اپنے ہاتھوں سے زہر کا پیالہ پیا تھا۔ ہمرا کسان بھی زراعت میں کام کر کے اپنے ہاتھوں سے زہر کے پیالے پی رہا ہے۔

یعنی بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارا کاشتکار اس لیے زمیندارہ کرتا ہے کہ کیوں کہ اسے کچھ اور کرنا نہیں آتا اس لیے اسے زمیندارہ میں فائدہ کچھ نہیں ہوتا پر وہ سمجھتا ہے کہ اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے۔ جناب میں بار بار یہی بات کرتا ہوں اللہ تعالی نے اس ملک کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔ ہمیں ان نعمتوں کا استعمال کرنا چاہیے بات صرف اتنی ہے کہ ہم ان کا استعمال اپنے مفادات کے لیے کر رہے ہیں ہمیں ملک کا سوچنا چاہیے۔ ایک وقت تھا پاکستان کی کپاس پہلے نمبر پر تھی لیکن رفتہ رفتہ بہت نیچے آ گئی۔ اسی طرح ہمارے پاس بہت سے مثاالیں موجود ہیں۔ ہمارا کینو پوری دنیا میں مانا جاتا تھا لیکن ہماری نا انصافی کی وجہ سے کوئی اسے خرید نہیں رہا کیونکہ ہم پیکنگ کرتے وقت اچھا کینو اوپر لگا دیتے ہیں اور جو کینو خراب ہو جائیں وہ ہم نیچے لگا دیتے ہیںاس طرح سے ہمیں نقصان ہو رہا ہے ۔ ہم اپنی اس بے ایمانی کی وجہ سے پوری دنیا میں بے عزت ہو رہے ہیں۔ اسی طرح بندہ کس کس چیز کی مثال دے ہر چیز تو یہاں پر دھوکہ ہے۔

دھوکے کے سوا یہاں کچھ نہیں ۔ اس کے بعد ہم اگر دودھ کی بات کریں تو بھی دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ہمارے ہاں بڑے باتیں کرتے ہوئے کہتے تھے کی اللہ دودھ اور بیٹا ہر گھر کو دے اس طرح دودھ کی قدر کی جاتی تھی مگر ہمارے ہاں چھوٹی سطح پر کام کرنے والوں سے دودھ انتہائی کم قیمت پر لے لیا جاتا ہے اور بعد میں اللہ جانتا ہے کہ اس کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے مختلف چلرز والے اور بڑی سطح پر کام کرنے والے اس دودھ کے اندر مختلف زہریلے کیمیکلز ڈالتے ہیں مثلا کھاد وغیرہ ۔ آپ سوچیں جو بھی یہ دودھ پیتا ہو گا اس کی صحت پر کیسا اثر ہوتا ہو گا۔ لیکن بات پھر وہی ہے ان لوگوں کو کون سمجھائے کہ اللہ کے ہاں بھی ہمیں جواب دینا ہو گا۔ بات پھر وہی آتی ہے کہ دودھ جیسی خدا کی نعمت کے ساتھ بھی دھوکہ کیا جاتا ہے اس کام سے بڑے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے اور فائدہ بھی اس طرح کہ وہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیںدوسری طرف چھوٹے کاشت کار جو ساتھ جانور پال رہے ہیں ان کو محنت کر کے بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔ یہاں پر ایک اور بات بھی قابل زکر ہے کہ یہ جو دودھ فروش ہوتے ہیں چھوٹی سطح پر کام کرنے والوں سے دودھ کم قیمت پر لے کر اور اس میں طرح طرح کے زہریلے کیمیکلز شامل کر کے طرح طرح کی ملاوٹ کرتے ہیں اور دگنی قیمت پر بیچ دیتے ہیں ۔ بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اپنی معیشت کو کیسے بچایا جائے کیونکہ ہمارے ملک کی معیشت صرف زراعت کے بھروسے پر ہے۔

زراعت کے شعبے میں ترقی اسی صورت میں ممکن ہے کہ کسانوں کو کھاد پر سبسڈی دی جائے سپرے سستی کی جائے تا کہ کسان کو کسی طرف سے تو سہولت ہو تا کہ ہمارا کسان سکھ کا سانس لے سکے اس لیے ضروری کہ اس معاملے میں جلد از جلد پیش رفت کی جائے کل میں ایک پوسٹ دیکھ رہا تھا جس پر تحریر تھا کہ میٹرو ٹرین پر حکومت ڈیڈھ ارب روپے خرچ کر رہی ہے مجھے اس بات سے کوئی اختلاف نہیں بلکہ فخر ہے کہ ہمارے ملک میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں مگر ان کاموں سے لاہور کو فائدہ ہو گا ہمیں چیچہ وطنی میں بیٹھ کر کوئی فائدہ نہیں ہو گا اس لیے حکومت سے درخواست ہے کہ اپنی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کرے تا کہ ہمارا ملک حقیقی معنوں میں ترقی کر سکے ۔ لہذا حکومت سے استدعا ہے کہ اپنا کسان اور اپنی معیشت کو بچانے کے لیے اقدامات کرے۔ آخر میں حبیب جالب صاحب کی نظم ذہن میں آ گی جو آج کے کالم کے حوالے سے موزوں ہے جس میں چاند سے مراد زمیندار ہے۔

اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہیں یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت
کچھ کا مقصد روٹی ہے
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے
مغرب کا راج ہی سچا ہے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند ہیاں نہ نکلا کر

Awais Skandar
Awais Skandar

تحریر : اویس سکندر

Share this:
Tags:
Agriculture Cleaning pakistan problems پاکستان زراعت صفائی مسائل معیشت
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 5/11/2017
Next Post اسلامی معاشرہ اور جمہوریت
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close