Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان اور ولی اللہ علامہ اقبال

November 11, 2017 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ماسوا اللہ کے لئے آگ ہے تکبیر تری تو مسلماں ہوتو تقدیر ہے تدبیر تری
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لو ح قلم تیرے ہیں

اسلامی جموریہ پاکستان ایک اسلامی رفاحی ریاست ہے ۔یہ صرف دنیا کے نقشہ پر ملک نہیں بلکہ اس کی نسبتیں ” مدینہ ” سے ملتی ہے۔ اللہ پاک کا خصوصی انعام اور رسالت مآب ۖ کی نظر کرم ۔ اولیاء اللہ صوفیاء کرام اور ولی اللہ ڈاکٹر حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی کرامت ہے !افسوس کچھ لوگ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کو سمجھ نہ سکے ۔ اگر ہم حکیم الامت ڈاکٹر محمد اقبال کو سمجھتے تو آپ کے نظریات کی روشنی میں اپنی پالیسی بناتے ۔ اگر ایسا کرتے تو آج اسلامی جموریہ پاکستان اسلامی ممالک کی امامت کرتا۔ ہم ڈاکٹر محمد اقبال کو سمجھتے تو آپ کی پیدائیش اور وفات کے دنسرکاری طور پر مناتے اور پورے ملک میں چھٹی کا اہتمام ماضی کی طرح کرتے ۔جو لوگ علامہ اقبال کو ولی اللہ نہیں تسلیم کرتے ان کے گوشہ گزار تاریخ کی ورق گردانی سے پیش ہے کہ 1938ئ،اپریل 20، صبح ناشتے میں دلیے کے ساتھ چائے پی ـ میاں محمد شفیع نے اخبار پڑھ کر سنوایا ـ حجام سے شیو بنوائی ـ شام 4.30 بجے بیرن جان والتھائیم ملنے آئے اُن کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت کرتے رہے۔

شام کو اپنا پلنگ خوابگاہ سے اُٹھوا کر دالان میں بچھوایا ـ ایک گھنٹے بعد پلنگ گول کمرے میں لانے کو کہا ـ وہاں حسبِ عادت منیزہ اُن کے بستر میں گھس کر اُن سے لپٹ گئی ـ اُس رات معمول سے ہٹ کر زیادہ دیر اُن کے ساتھ رہی ـ جب اُس کو ہٹنے کے لیے کہا گیا تو وہ نہ ہٹی ـ اس پر انہوں نے انگریزی میں کہا ”اُسے اُس کی حِس آگاہ کر رہی ہے کہ شاید باپ سے یہ آخری ملاقات ہے” ـ اس کے وہاں سے چلے جانے کے بعد فاطمہ بیگم،پرنسپل اسلامیہ کالج برائے خواتین نے ملاقات کی ـ رات تقریباّ 8 بجے چودھری محمد حسین، سید نذیر نیازی، سید سلامت اللہ شاہ، حکیم محمد حسن قرشی اور راجہ حسن اختر آ گئے ـ ڈاکٹروں کے بورڈ نے اُن کا معائینہ کیا ـ اُس رات وہ زیادہ ہشاش بشاش نظر آ رہے تھے ـ 11 بجے رات انہیں نید آ گئی لیکن گھنٹہ بھر سونے کے بعد شانوں میں درد کے باعث جلد بیدار ہوگئے ـ ڈاکٹروں نے خواب آوار دوا دینے کی کوشش کی تو انہوں نے کہا کہ ”دوا میں افیون کے اجزا ہیں اور مَیں بے ہوشی کے عالم میں مرنا نہیں چاہتا” ـ رات 3 بجے کے قریب اُن کی حالت اچانک پھر خراب ہو گئی ـ انہوں نے اپنا پلنگ گول کمرے سے واپس خواب گاہ میں رکھوایا۔ 1938ئ،اپریل 21، بروز جمعرات صبح ڈاکٹر عبدالقیوم اور میاں محمد شفیع فجر کی نماز ادا کرنے مسجد گئے ہوئے تھے تو انہیں پھر شدید درد ھوا جس پر انہوں نے ”اللہ” کہا اور پھر…5 بجکر 14 منٹ پر… اللہ کو پیارے ہوگئے… انا للہ و انا الیہ راجعون ـ 5 بجے شام جاوید منزل سے جنازہ اُٹھایا گیا ـ اسلامیہ کالج کے گراونڈ میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی ـ سیالکوٹ سے شیخ عطا محمد رات نو بجے کے بعد لاھور پہنچے ـ پونے دس بجے رات سپردِ خاک کر دئیے گئے۔یہ تاریخ کا ایک چھوٹا سا واقعہ ہی عاشقوں کے لئے سند کی حثیت رکھتا ہے۔

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ۔ 1877ئ،نومبر 9، بروز جمعہ شیخ محمد اقبال شیخ نور محمد کے ہاں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ 1891ئ، اسکاچ مشن ہائی اسکول سیالکوٹ سے مڈل پاس کیا۔ 1893ئ،مئی 4، کریم بی بی سے پہلی شادی ہوئی۔

۔ 1893ئ،مئی 4،اسلاچ مشن ہائی اسکول سے میٹرک پاس کیا۔ 1895ئ، اسکاچ مشن ہائی اسکول (جو اب کالج بن چکا تھا) سے ایف اے پاس کیا اور اعلٰی تعلیم کے لیے لاھور منتقل ہوگئے۔ 1897ئ، گورنمنٹ کالج لاھور سے بی اے پاس کیا۔ 1899ئ، گورنمنٹ کالج لاھور سے ایم اے (فلسفہ) پاس کیا۔ 1899ئ،مئی 13، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج میں میکوڈ عریبک ریڈر مقرر ہوئے۔ 1901ئ،جنوری 1، اسلامیہ کالج لاھور میں انگریزی کے استاد مقرر ہوئے۔ 1902ئ،اکتوبر 13، گورنمنٹ کالج لاھور میں انگریزی کے استاد مقرر ہوئے۔ 1905ئ،ستمبر 1، اعلٰی تعلیم کے لیے انگلستان روانہ ہوئے۔ 1907ئ، میونخ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1908ئ،جولائی 1، لنکنز ان سے بار ایٹ لاء کی ڈگری حاصل کی ۔ 1930ئ، دسمبر، 29 مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ الہ آباد کی صدارت فرمائی۔ 1935ئ، جنوری ”بالِ جبریل” کا پہلا ایڈیشن تاج کمپنی لمٹیڈ لاھور سے شائع ہوا۔ 1935ئ، اکتوبر 13، وصیت نامہ لکھوایا ۔ 1936ئ، جولائی گورنمنٹ کالج لاہور کے مشاعرے میں شرکت کی جہاں انہوں نے فیض احمد فیض کو ”مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ” پڑھنے پر فیض احمد فیض کو بُلا کر بہت داد دی۔ 1937ئ، اپریل 27 انجمن حمایت اسلام لاھور کے صدر منتخب ہوئے۔ 1937ئ، مئی 28 قائد اعظم کو خط لکھا۔ 1937ئ، جون 21 قائد اعظم کو خط لکھا۔وقت کے ولی اللہ اقبال علامہ اور ڈاکٹر کے القابات سے معروف تو تھے ہی آپ کی ایک شناخت حکیم الامت بھی ہے۔ علامہ! علم سے بنے اور ڈاکٹر پی ایچ ڈی کرنے سے تو حکیم الامت کیسے بنے؟ ایک مرتبہ ڈاکٹرعبدالحمید جو کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں پروفیسر تھے، ملاقات کے لئے تشریف لائے، دوران گفتگو سوال کیا، علامہ صاحب! آپ حکیم الامت کیسے بنے؟ علامہ صاحب نے فرمایا حکیم الامت آپ بھی بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کیسے؟ جواب دیا کہ میں نے گن کر ایک کروڑ مرتبہ درود شریف پڑھا ہے، آپ بھی اس نسخہ پر عمل کریں آپ بھی حکیم الامت بن جائیں گے۔ علامہ اقبال کی تعریف آج دنیا بھر میں ہو رہی ہے تو اس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ علامہ اقبال کی زبان پر اللہ کی تعریف اور رسول کریمۖ کیلئے درود شریف کا ورد ہوتا تھا۔

ایک دن ملاقاتی گھر پر حاضری کیلئے گئے آپ آبدیدہ اور بہت زیادہ پریشان تھے۔ انہوں نے پریشانی کی وجہ پوچھی، کہنے لگے، ایک نوجوان ملاقات کے لئے آیا تھا، دوران گفتگو جناب محمدۖ، جناب محمدۖ کہتا رہا، میں اس بات پر پریشان ہوں جس قوم کے جوانوں کی یہ حالت ہے اس قوم کا مستقبل کیا ہو گا؟ جبکہ ہمارا مستقبل آج ہمارے سامنے ہے۔
علامہ اقبال خود فلسفہ و منطق کے ماہر تھے، قرآن و سنت کا مطالعہ بڑی گہرائی سے کرتے۔ انہوں نے دعوے اور خود اعتمادی سے یہ بات کہی ہے۔ اے منطق و کلام کے متوالو! اس کلام (قرآن مجید) کو پڑھو جو امی نبیۖ پر نازل ہوا۔ شاید تمہارا کام بن جائے، اے افلاطون و ارسطو کے شیدائیو! ان کی بارگاہ میں پہنچ کر کچھ سیکھو جن کے ہاتھوں نے تختی کو چھوا اور نہ ہی ان کی انگلیوں نے کبھی قلم پکڑا، لیکن لوح و قلم کے سارے راز ان پر منکشف ہو گئے، اسی وجہ سے اہل علم و عمل سے محبت تھی، ان کا کہنا ہے جن لوگوں کے عقائد و عمل کا ماخذ کتاب و سنت ہے اقبال ان کے قدموں پر ٹوپی تو کیا سر رکھنے کو تیار ہے اور ان کی محبت کے ایک لحظہ کو دنیا کی تمام عزت و آبرو پر ترجیح دیتا ہے۔ حضرت اقبال رسول اللہۖ کے ساتھ ساتھ محبان رسول سے بھی بے حد پیار اور عقیدت سے پیش آتے، ان کا تذکرہ ہوتا تو ان کی آنکھوں سے آنسوئوں کی موجیں رواں ہو جاتی، ایک دن محب رسول غازی علم الدین شہید کا ذکر چلا تو علامہ اقبال فرط عقیدت سے اٹھ کر بیٹھ گئے آنکھوں سے آنسو ابھر آئے اور کہنے لگے ”اسی گلاں کر دے رہ گئے تے ترکھان دا منڈا بازی لے گیا” یعنی ہم محض باتیں کرتے رہ گئے اور بڑھئی کا بیٹا بازی لے گیا۔

غازی علم الدین کی طرح غازی عبدالقیوم نے کراچی میں گستاخ رسول نتھورام کو واصل جہنم کر دیا۔ مقدمہ چلا اس نے قتل کا اعتراف کر لیا تو عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی گئی۔ عدالت عالیہ نے فیصلہ برقرار رکھا، مسلمان ان کی رہائی کیلئے پرجوش تھے۔ علامہ اقبال کے پاس آئے کہ وہ وائسرائے کو سفارش کریں، کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد پوچھا کیا عبدالقیوم کمزور پڑ گیا ہے؟ نہیں، نہیں وہ تو اعلانیہ کہتا ہے ”میں نے جنت خرید لی ہے” جواب میں علامہ صاحب نے کہا پھر میں اس کے اجر و ثواب میں کیسے حائل ہو سکتا ہوں؟ وہ زندہ رہا تو غازی، مر گیا تو شہید
پوری کرے خدائے محمد تیری مراد کتنا بلند تیری محبت کا ہے مقام
پہنچے جو بارگاہِ رسول امیں میں تو کرنا یہ عرض میری طرف سے پس از سلام
ہم پہ کرم کیا ہے خدائے غیور نے پورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضور نے
عقل ہے تیری سپر، عشق ہے شمشیر تری مرے درویش! خلافت ہے جہان گیر تری

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
ideology pakistan state World پاکستان دنیا ریاست علامہ اقبال نظریات
Imran Khan
Previous Post کپتان کو میجر مل گیا
Next Post مہاجر قوم اور سندھ کی سیاسی صورتحال
Immigrant Nation Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close