Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے خلاف امریکا کو ایک اور شکست

February 22, 2018 0 1 min read
America
America
America

تحریر : محمد صدیق پرہار
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ واچ لسٹ میں نام شامل کرنے کی دھمکیوں سے پاکستان کو دبائو میں ڈالا جا رہا ہے اپنی ناکامیوں کو پاکستان سے منسوب کرنا درست نہیں۔ پاکستان کوجکڑنے کی کوششوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ متاثر ہو گی۔

افغانستان کاپاکستان کے خلاف باتیں کرنادونوںممالک کے مفادمیںنہیں۔ناصرخان جنجوعہ کاکہناتھا کہ معاونت کے فریم ورک میںرہ کرامریکا اورسب سے مل کرکام کرناچاہتے ہیں۔واچ لسٹ میںنام ڈالنے جیسے ہتھکنڈے درست نہیں ہیں۔واچ لسٹ میںنام ڈالناامن کے خلاف اقدامات ہیں۔ان کاکہناتھا کہ پاکستان کوجکڑنے کی کوششوںکااثرپورے خطے پرپڑے گا۔پاکستان اپناکام خوش اسلوبی سے کررہاہے۔سینٹ کوبتایا گیا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کے لیے مالی معاونت کی روک تھام کے لیے کسی بھی ملک سے زیادہ اقدامات کیے ہیں۔پاکستان کوگلوبل ٹیررسٹ فنانسنگ لسٹ میں شامل کرنے کی تحریک خطرناک حرکت ہے ایساسیاسی دبائوکی وجہ سے کیاجارہا ہے۔گرے لسٹ میں شامل ہونے سے ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈزکے حصول میں مشکلات پیش آئیں گی۔پاکستان این ایف سی ایوارڈ سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ پرعمدرآمدکرنے کاپابندنہیں ہے۔بھارتی سرپرستی میں امریکا سمیت مختلف ممالک میں پاکستان مخالف مہم چلائی جارہی ہے۔پاکستان نے اس پرشدیدردعمل کااظہارکیاہے۔امریکی قانون کے تحت اس حوالے سے مناسب قانونی کارروائی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔چیئرمین سینٹ رضاربانی کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیںکرسکتاکہ ہم اپنے وسائل کس طرح کرتے ہیں۔

آئی ایم ایف کوآئین پاکستان کے آرٹیکل ١٦٠ کاپتہ نہیں ہے۔رضاربانی کاکہناتھا کہ پاکستان کسی کی کالونی نہیں ہے کہ کوئی ہمیں ڈکٹیٹ کرے۔اسلام آبادمیں پائیدارترقی بارے میں رپورٹ کے اجراء کی تقریب سے بعدصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکوکسی بین الاقوامی ایجنڈے سے جوڑنااسے شکست اورسبوتاژکرنے کے مترادف ہے۔ان انتہاپسندقوتوں کوبہانہ دینے کے مترادف ہے کہ ہمارے خلاف کارروائی امریکاکے دبائوپرکی جارہی ہے۔جب کہ ایسانہیں ہے۔اگرایسے اقدام کے ذریعے پاکستان کوکوئی پاکستان کوکوئی اقتصادی نقصان پہنچایاجاتاہے تواس کا اثر ہمارے بجٹ پرپڑے گاہم اپنے بجٹ سے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں۔ہم اپنے بجٹ سے ہی اپنی سیکیورٹی فورسزکووسائل فراہم کررہے ہیں ۔ اگرہمارے بجٹ اوروسائل پرکسی قسم کی زدڈالی جائے گی تواس سے ہماری دہشت گردی کے خلاف صلاحیت متاثرہوگی توکیایہ ممالک دہشت گردوںکی مدد کرنا چاہتے ہیںیادہشت گردی کے خلاف جنگ کی مددکرناچاہتے ہیں۔مجھے امیدہے کہ بین الاقوامی برادری پاکستان کی قربانیوں اورکوششوں کاضروراعتراف کرے گی اورایساکوئی قدم نہیں اٹھائے گی جس سے ہمیں دہشت گردی کے خلاف اپنی کوششوںمیں رکاوٹ کاسامناکرناپڑے۔ میڈیابریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدرنورت نے میڈیانمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ پاکستان کوعالمی دہشت گردوں سے متعلق واچ لسٹ میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی گئی ہے۔

اس نے کہا کہ امریکاکوکافی عرصے سے اس بات پرتشویش ہے کہ پاکستان منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کے حوالے سے کوتاہیاں برت رہاہے۔ اس لیے امریکاچاہتا ہے کہ پاکستان کونگرانی کی فہرست میں شامل کیاجائے۔ہیدرنورت نے کہا کہ یہ معاملہ صیغہ رازکاہے۔اس لیے اس بارے میں ابھی اورکچھ نہیںبتایاجاسکتا۔واضح رہے کہ دوروزقبل ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدارنے کہاتھا کہ امریکاکی جانب سے چندہفتوں قبل ایک تحریک پیش کی گئی تھی جس کے مطابق پاکستان کوعالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی واچ لسٹ میں شامل کیے جانے کاامکان ہے۔جس کی نگرانی منی لانڈرنگ پرنظررکھنے والاگروپ کرے گا۔دوسری جانب پاکستانی مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناتھا کہ اس حوالے گفت وشنیدجاری ہے۔ہمیں امیدہے کہ ہم اس بات میںکامیاب ہوجائیں گے کہ پاکستان کوواچ لسٹ میں شامل نہ کیاجائے۔امریکاکی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں سے تعاون کی واچ لسٹ میںشامل کرنے کی تجویز کوامریکی تھنک ٹینک ووڈ روولسن نے یکسرمستردکردیا۔تھنک ٹینک میں شامل تین ماہرین نے واضح کہا ہے کہ پاکستان کودہشت گردوںکی فہرست میں شامل کرنے سے امریکاکی پریشانیوں میں تنزلی نہیں آئے گی۔ایسا کرنے سے امریکااسلام آبادکواپنی پالیسی میں تبدیلی کے لیے مجبورنہیں کرسکتا اورنہ ہی امریکا افغانستان میں اپنے مقاصدکے حصول میںکامیاب ہوسکے گا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق سکول آف پبلک افیئرکے اسسٹنٹ پروفیسراسٹیفن ٹینکلنے تجزیہ پیش کیا ہے کہ پاکستان کودہشت گردوںکاسہولت کارقراردیناانتہائی خطرناک ہے۔

اس طرزعمل سے خطے میں پیداکردہ امریکی صورت حال کے خاتمے کی گنجائش ختم ہو جائے گی۔ریڈیومشال کے سینئرایڈیٹردادخٹک نے بھی امریکا کی تجویزکوغیرموثرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرآج پاکستان کودہشت گردوںکاسہولت کار قرار دیاگیا اورکوئی تبدیلی نہ آئی توامریکاکااگلاقدم کیاہوگا۔کیاوہ مزیدبدترقدم اٹھائے گا۔واضح رہے کہ جرمنی کے شہرمیونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ نے پاکستان میں دہشت گردی اورجہادکے حوالے سے مغرب میں پائی جانے والی غلط فہمیوں پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان چالیس برس قبل جوبویاگیاتھا اس کوکاٹ رہاہے۔اورسرحدکے ساتھ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔جب کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔آرمی چیف کاکہناتھا کہ جہادکاحکم دینے کااختیارصرف ریاست کوہے اورخودپرقابورکھنابہترین جہادہے۔جب کہ تمام مکتب فکرکے علماء نے جہادکے نام پرہونے والے نام نہادجہادکے خلاف فتویٰ دیا ہے۔

واشنگٹن میں بروکنگزانسٹی ٹیوشن سے منسلک ڈاکٹر مدیحہ افضال نے بھی امریکی تجویزمستردکی اورکہا کہ امریکاکواپناطرزرویہ بدلناہوگا اورپاکستان کودبائومیں لانے کے لیے چین کے ساتھ بات چیت کرنی پڑے گی تاکہ پاکستان افغانستان کے معاملے میںامریکاکی سنے اوریقینا وہ توجہ دے گا۔مدیحہ افضال نے کہا کہ واشنگٹن کوپاکستانیوں سے متعلق اپنانقطہ نظردرست کرنے کی ضرورت ہے۔گلوبل سروے کے مطابق نواسی فیصدپاکستانی اسلام کے نام پرعام شہریوںکے قتل وغارت گری کوقبول نہیںکرتے۔دادخٹک نے اس تاثر کو رد کیا کہ اسلام آبادمیں پاکستان کے خلاف قبائلیوں نے احتجاج کیا۔انہوںنے واضح کیا کہ وہ احتجاج پاکستان مخالف نہیں تھا بلکہ حکومت کے خلاف تھا جس میں لاپتہ افرادکی بازیابی اورفوجی چیک پوسٹوںکوختم کرنے کامطالبہ کیاگیا۔دادخٹک نے افغانستان کے پڑوسی ممالک اورعالمی کمیونٹی پرالزام عائدکیا کہ ان کی جدوجہد انفرادی برائیوں کے لیے ہے نہ کہ طالبان کوشکست دینے کے لیے۔اسٹیفن ٹینکل نے امریکاکی جانب سے پاکستان کی عسکری امدادروکنے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ امدادروکنے سے امریکاانتہائی مخالف سمت کھڑاہوجائے گا پھرجب امریکاکودوبارہ پاکستان سے رابطہ کرنے کی ضرورت پڑے گی تب اس کے لیے پریشانی دگنی ہو گی۔

وفاقی وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کودہشت گرد تنظیموں کے مالی معاملات پرکڑی نظررکھنے اوران کی مالی معاونت روکنے میںن اکام رہنے یااس سلسلے میں عدم تعاون کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے پراتفاق رائے نہیںہوسکاہے۔ خواجہ آصف کاکہناتھا کہ ان کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اورامریکاکی جانب سے پیش کی جانے والی قراردادپراتفاق رائے نہیں ہو سکا ۔ خواجہ آصف کے پیغام میںبتایاگیا ہے کہ پیرس اجلاس میں اس حوالے سے تین ماہ کی مہلت تجویزکی گئی ہے اورایشیاپیسفک گروپ سے ایک اوررپورٹ مانگی جائے گی جس پرجون میں دوبارہ غورہوگا۔خواجہ آصف نے اس حوالے سے پاکستان کی حمایت کرنے والے دوست ممالک کی حمایت کاشکریہ بھی اداکیا۔تاہم جب امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ کے دوران ترجمان ہیدرنوریٹ سے اس بارے سوال کیاگیا تھا تواس کاکہناتھا کہ وہ اس کی تصدیق نہیںکرسکتیں۔کیونکہ حتمی فیصلہ اس ہفتے کے اختتام تک متوقع ہے اوراس سے پہلے نہیںبتاسکتی کہ یہ فیصلہ کیاہوسکتاہے۔ترجمان کایہ بھی کہناتھا کہ اس کے پاس اس بات کی کوئی مصدقہ اطلاع نہیں کہ کوئی فیصلہ وقت سے پہلے کیاگیا ہے ۔اس سوال پرکہ خواجہ آصف کی ٹویٹ سے بظاہریہ لگتا ہے کہ کم ازکم تین ممالک امریکاکی قراردادکی مخالفت کر رہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوںکی مالی معاونت کے معاملے پرپاکستان کے ساتھ امریکاکاموقف بالکل واضح رہا ہے۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان پردہشت گردی کالیبل لگانے کامعاملہ تین ماہ کے لیے موخرہونے کوماہرین نے خوش خبری قراردے دیا۔پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میںپاکستان پر دہشت گردی کالیبل لگانے کی امریکی کوششیںناکام ہونے پرماہرین نے خوشی کااظہارکیاہے۔ماہرمالیاتی امور اسد رضوی کہتے ہیں کہ تین ماہ مختصرعرصہ ہے جس میں پاکستان کوبہت کچھ کرناہوگا۔معاشی تجزیہ نگارشبرزیدی کہتے ہیں کہ ڈیڑھ ماہ کے دوران قوانین میں موجود خامیوں کودورکرنے کی کوشش کی جائے گی۔سابق سفارتکارنجم الدین شیخ نے کہا کہ اس معاملے پرفوری قانون سازی کی ضرورت ہے کیوں کہ تین ماہ کے وقفے کے دوران الیکشن قریب آجائیں گے۔

پاکستان کے خلاف امریکاکوایک بارشکست کاسامناکرناپڑاہے۔وہ افغانستان میں اپنی ناکامی کابدلہ پاکستان سے لینے کی مسلسل کوششیں کررہا ہے۔وہ مختلف حربوں اورطریقوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ افغانستان میں امریکاکوناکامی پاکستان کی وجہ سے ہورہی ہے۔پاکستان کودہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی نگرانی کی فہرست میں شامل کرنے کی امریکی کوششوں کامقصداس بات کے علاوہ اورکوئی نہیں ہے کہ امریکاکسی نہ کسی طرح یہ ثابت کرنے میںکامیاب ہوسکے کہ پاکستان دہشت گردوںکی مالی معاونت کرتاہے۔ اس لیے امریکاابھی تک افغانستان میںناکام ہے۔پاکستان دہشت گردوںکی مالی معاونت نہ کرتاتوامریکاافغانستان میںناکام نہ ہوتا۔پیرس اجلاس میں پاکستان کودہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کے بارے میں اتفاق رائے نہ ہونے پرپاکستان کے خلاف امریکہ اوراس کے پاکستان مخالف منصوبوں کوایک بارپھرشکست ہوئی ہے۔ پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی نگرانی کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی تھنک ٹینک بھی خلاف ہیں۔ امریکی تھنک ٹینک صرف اورصرف اس لیے مخالفت کررہا ہے کہ ایساکرنے سے امریکاکی مشکلات میں اوراضافہ ہوجائے گا۔اس کی پریشانیاںمزیدبڑھ جائیں گی۔پاکستان آئندہ کبھی بھی امریکاسے کوئی تعاون نہیںکرے گا اورنہ ہی وہ کسی دبائویالالچ میں آئے گا۔ معاملہ اگرچہ تین ماہ کے لیے ہی موخرہواہے تاہم امریکاکی قراردادپراتفاق رائے نہ ہوسکنا اس بات کاواضح ثبوت ہے کہ دنیااب امریکاکے عزائم کوسمجھناشروع ہوگئی ہے۔اب وہ دورنہیں رہاجب امریکاجوکہتاتھا دنیامان لیتی تھی اور جو کہتا تھا دنیاوہی کرتی تھی۔دہشت گردوںکی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں سب سے پہلے امریکاکوہی شامل کیا جانا چاہیے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
america defeat Muhammad Siddique prihar pakistan Prime Minister terrorism امریکا پاکستان دہشت گردی شکست وزیراعظم
Sarai Alamgir
Previous Post پریس کلب جہلم کے الیکشن 28 فروری کو ہوں گئے، سرپرست اعلیٰ پریس کلب جہلم رجسٹرڈ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ
Next Post ملکہ کی خبریں 22/2/2018
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close