Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ نے دنیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

December 9, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج عالمی قوا نین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے خبط الحواس امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جس طرح عالم اسلام کے قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا ہے یقینایہ کسی امریکی صدر کی اِس صدی کی سنگین غلطی ہے جس کا مظاہرہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے ایک غیرسنجیدہ اور خبط الحواس امریکی صدر سے سرزد ہو ئی ہے عالمی دباو ¿ کے باودجود ٹرمپ نے اپنے یہودی داماد کی بات مانتے ہوئے مقبو ضہ بیت المقدس کوجا بر فاسق و فاجر اور دہشت گرد اعظم اپنے امریکی بغل بچے اسرا ئیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا ہے ،بلاشبہ آج ٹرمپ کے اِس اعلان اور سنگین غلطی کے بعد دنیا واضح طور پر عیسا ئی و یہودی اور مسلم مفادات کے بلاک میں بٹی نظرآرہی ہے،ابھی جب یہ سطور قرطاس پر تحریر کی جا رہی ہیںاِس وقت تک ٹرمپ کی اسرا ئیلی مفادات میں ہٹ دھرمی کے بعد اُمت مسلمہ سمیت پوری دنیا نے ڈونلڈٹرمپ کے اعلان پر سخت غم و غصہ پایا جا نا ایک فطری عمل ہے اگر اِس صورتِ حال کے پیشِ نظر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد از جلد آئندہ 72گھنٹوں کے اندراپنا یہ اعلان واپس نہ لیا توقوی خدشات خارج از امکان نہیں ہیں کہ امریکا سمیت اسرا ئیل کو سنگین نتا ئج بھگتنے پڑسکتے ہیں جس کے سا تھ ہی پوری دنیا ایک ایسی گوریلا جنگ کے منہ میں چلی جا ئے گی جس کا ازالہ صدیوں میں بھی نہیں ہو سکے گا ۔

تا ہم اِس میں کو ئی دورا ئے نہیں ہے کہ آج امریکی صدر نے جو کچھ کیا ہے یہ کھلے امریکا اسرا ئیلی گٹھ جوڑ کا ہی نتیجہ ہے اَب سو فیصد یقین میں بدل چکی ہے کہ آج تک اسرا ئیل نے فلسطینیوں پر جس طرح کے جنتی بھی دہشت گردی کے سلسلے جا ری رکھے اِن سب ہی کے درپردہ اسرائیل کو کھلی امریکی حمایت اور مدد شا مل تھی اور آج جب کہ امریکا پر عالمی دباو ¿ تھا کہ وہ اسرائیل کی حمایت اور فسلطینیوں کی مخالفت میں کوئی ایسا قدم نہیں اُٹھا ئے گا جس سے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ثابت ہو ،مگر خبط الحواس غیرسنجیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کسی کی ایک نہ سُنی اور عالمی دباو ¿ کو خا طر میں نہ لا تے ہوئے وہی کرڈالا جس کو نہ کرنے کی عالم اسلام اور دنیا تا کیدکیا کر تی تھی یقینی طور پر ڈونلڈٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکی سفارتخا نہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی ہدایت جاری کرنا اِس بات کی جا نب بھی کھلا اشارہ ہے کہ کل بھی اسرا ئیل کو فسلطینیوں پر مظالم کی حمایت حا صل تھی اور آج بھی ہر طرح کی اسرا ئیلی دہشت گردی کو امریکی حمایت حاصل ہے اور اِس سے انکار نہیں کہ ڈونلڈٹرمپ نے اپنے اِس غیر منصفانہ اور جا برانہ اعلان کے بعد دنیا کو تیسری عالمی جنگ میں جھونکنے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔

یہاں یہ امریقینا افسوس نا ک ہے کہ پچھلے دِنوں وائٹ ہا و ¿س سے غیر ملکی خبرراساں ایجنسی کے مطا بق خبر یہ آئی ہے کہ فطری طور ریسلر اور بات بات پر لڑائی جھگڑے کرنے والاجنگجواور خبط الحواس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے یہودی داماد کی خواہشِ اول اور اپنی انتخا بی مہم میں امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد اسرائیل کو خوش کرنے والے اعلان کو حقیقی معنوںمیں اُس وقت عملی جا مہ پہنادیا جب ٹرمپ نے وا ئٹ ہا و ¿س میں اپنی ایک پریس کا نفرنس میں مسلما نوں کے قبلہ اول مقبوضہ بیت المقدس کو غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر نے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی چھ ما ہ کے مختصر ترین عرصے میں امریکی سفارتخانہ بھی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقد منتقل کرنے کی بھی فوری ہدایات جا ری کیں جِسے ایک طرف اسرائیلی وزیراعظم سمیت اسرا ئیلی میڈیا اور عوام نے اپنی بڑی کا میا بی قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار بھی کیا ہے تووہیں اسرائیلیوں نے اِس بات کا بھی کھل کر اظہار کیا کہ ہم پوری دنیا کی لاکھ مخالفتوں کے با وجودبھی سب کچھ کو چھوڑ کرایک امریکا کا دامن اِسی دن کے لئے تھامے رہے کہ ایک نہ دن ایک یہی امریکا ہمیں اِس طرح ہمارے خوا بوں کی تعبیرضرور دے گا اور آج ثابت ہوگیاہے کہ آج تک جو کام کو ئی بھی امریکی صدر نہ کرسکا وہ مشکل ترین کام یہ خبط الحواس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرگیاہے اِس نے جو کیا یقینا اِس کے بھی اسرا ئیل سے ذاتی اور سیاسی مفادات وابستہ ضرور ہوں گے مگر چو نکہ دنیا کے تمام منفی نتا ئج سے بے خبر ڈونلڈٹرمپ اسرائیل کو جو انعام دینا چاہتا تھا آج اِس نے وہ انعام تو اسرا ئیل کو دے دیا ہے۔

مگر اَب دیکھنا یہ ہے کہ اسرا ئیل امریکا سے اپنے مفادات کا سوداکرنے کے بعد کب تک امریکا کے ساتھ چپک کر چلتا ہے چونکہ اسرائیل کو امریکی بغل بچہ بنے رہنا کا انعام تو مل چکا ہے اسرائیل امریکا کو اپنی اِس کا میا بی اور خوشی کے جوا ب میںکیا دیتا ہے؟ یہ دیکھنا ابھی باقی ہے؟ کہیں اسرا ئیل امریکا کو انعام دینے کے بجائے پھر 9/11کی طرح کے کسی اور سانحے سے دوچار نہ کردے، کیو نکہ ابھی اسرائیل اِس قسم کے سانحات سے امریکا کو دوچار کرکے امریکا کو اپنے مفادات کے لئے مسلم اُمہ کے خلاف استعمال کرنے کامزید ارادہ رکھتا ہے۔

جبکہ اِدھر دوسری طرف پاگل جنونی اور خبط الحواس اور غیر سنجیدہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جا نے والے اعلان کے بعدپاکستان سمیت پوری اُمتِ مسلمہ پُرزورمذمت کرتے ہوئے آگ بگولہ ہو گئی ہے یوں آج یہ ٹرمپ کے فیصلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوںکے خلاف قراردے رہی ہے13دسمبر کواوآئی سی کا ہنگا می اجلاس بھی طلب کرلیاگیاہے، حماس نے ٹرمپ کے اِس اقدام کو ڈیڈلا ئن پارکرنے کے مترادف قرار دیا ہے،عالم اسلام اور بعض انصاف پسند برطا نیہ اور فرانس جیسے ممالک کی جا نب سے بھی ٹرمپ کے جنو نی اور پاگل پن والے فیصلے پر سخت ترین الفاظ کے ساتھ ردِعمل سامنے آرہے ہیں،جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اِس فیصلے پر پوری دنیا اِس بات پر سوفیصد متفق ہے کہ اِس سے امریکا و اسرا ئیل سمیت پوری دنیا میںکشیدگی بڑھے گی اور دنیا کا امن دیدہ دانستہ تباہ و برباد ہوجا ئے گا جس کا ذمہ دار صرف اور صرف امریکی صدر ٹرمپ اور بس ٹرمپ ہوگا،تا ہم طیب اردگان نے القدس کی شنا خت تبدیل کرنے کی نا پاک جسارت قبول نہیں کی ہے، اور پاکستان نے بھی فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے امریکی صدر پر اپنا سخت ترین الفاظ میں ردِعمل ظاہرکیا ہے یقینا جب 13دسمبر کو اُو آئی سی کا اجلاس ہوگا تو مسلم ممالک اپنے سخت ترین ردِ عمل سے امریکی صدر کو اپنا اعلان واپس لینے پر مجبور کریں گے۔

ا ٓج اِس میںشک نہیںہے کہ ٹرمپ کے یک طرفہ اعلان نے عالمِ اسلام کے مسلما نوں کو ما یوس کیا ہے اَب پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کردار اداکرنے کی پیشکش پر ضرور نظرثا نی کرنے کی اشد ضرورت ہے کیو نکہ امریکا مسئلہ کشمیر کے حل میں بطور ثالث پیش ہو کر ایسا ہی فیصلہ کرے گا جیسا کہ آج اِس نے فلسطین اور اسرا ئیل تنازع میں ثالث کا رول اداکرتے ہوئے فسلطینیوں کے جا ئز حقوق کا سودا اسرائیلی مفادات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے کیا ہے کہیں مسئلہ کشمیر میںثالث کا رول اداکرنے والا یہی امریکا ایسا کو ئی فیصلہ نہ دے دے جس سے بھا رتی جیت اور کشمیریوں کی ہا ر ثا بت ہو جا ئے۔

بہر کیف ، عالم اسلام اور پوری دنیا کو اِس بات کا بھی با ریک بینی سے ایک بار ضرور جا ئزہ لینا ہوگا کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرا ئیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان ایک امریکی صدر ٹرمپ کا ذاتی معا ملہ تو نہیں ہے کیوں کہ ایسا لگتا ہے کہ جب ٹرمپ کا یہ کہنا ہے کہ ” یہ معا ملہ کا فی دیر سے رکا ہوا تھا“ مگرمیں نے اِسے یہ اعلان کرکے ختم کردیا ہے تو پھر یہ جنو نی ٹرمپ کا ذاتی معا ملہ ہی ہے جبکہ وہ پوپ جو ساری دنیا میں اسٹیٹس کو کے سب سے بڑے حا می سمجھے جا تے ہیں اِس نے بھی ٹرمپ کے فیصلے کو سراہا ہے“۔ اَب کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیراعظم اور پوپ یہ تینوں ہی ایک دوسرے کو تھپکی دے کردنیا کو تیسری عالمی جنگ میںدھکیلنے کی سازش میں برابر کے شریک ہیں ۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
america israel pakistan Trumpet امریکا بیت المقدس پاکستان ٹرمپ
Heart
Previous Post پسِ دیوار بھی اکثر صدائیں خوب ملتی ہیں
Next Post مخالفین ہمیں ہرانے کیلئے شیطان سے اتحاد کرنے کو بھی تیار ہیں: سعد رفیق
Saad Rafiq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close