
پاک فوج میں اعلی افسران کی تقرریاں کی گئی ہیں , میجر جنرل ہلال کو ڈی جی ایم ٹی مقرر کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ہلال کو ڈی جی ایم ٹی مقرر کردیا گیا، جبکہ میجرجنرل فرخ رشید کو ڈی جی ایف ایم سی کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے میجر جنرل طارق غفور جی او سی 14 ڈویژن کی کمان کریں گے۔
