Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان آرمی زندہ باد

July 17, 2018 0 1 min read
Pakistan Army
Pakistan Army
Pakistan Army

تحریر : محمد شاہد محمود

امریکہ، روس، چین، بھارت، فرنس ، برطانیہ، جاپا ، ترکی، جرمنی، مصر، اٹلی، ساوتھ کوریا، کے بعدپاکستان آرمی کو دنیا کی 13 ویں مضبوط ترین فوج ہے۔ امریکی ویب سائیٹ بزنس انسائیڈر کے مطابق پاکستان آرمی کو دنیا کی 13 ویں مضبوط ترین فوج قرار دیا گیا ہے۔ گلوبل فائر پاور نامی ویب سائیٹ کی جانب سے کئے گئے۔بزنس انسائیڈر نے دنیا کی 25 طاقت ور افواج کا جائزہ لیا ہے ، ہتھیاروں افرادی قوت اور عسکری مہارت کے حساب سے ان کی درجہ بندی کی گئی ہے۔تمام ممالک کی عسکری طاقت ، اسلحے کی مقدار ، وسائل اور جغرافیائی حالات کے پیش نظر ان کے استعمال کو بنیاد بنایا ہے۔اس کے علاوہ تمام افواج کی انفرادی اور اجتماعی قوت کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ ویب سائٹ ترجمان کا کہنا ہے کہ درجہ بندی میں ان ممالک کو رینکنگ محض ان کے ہتھیاروں کی تعداد کی بنیاد پر نہیں دی گئی کہ جس ملک کے پاس ہتھیاروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اس کو درجہ بندی میں بہتر قرار دیا جائے بلکہ درجہ بندی میں ان ہتھیاروں کے استعمال اور تکنیک کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں دنیا کے کئی ممالک کے درمیان تناؤ کی کیفیت بڑھ رہی ہے اور وہ روائتی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ نیوکلیائی ہتھیاروں کو بھی استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ پاکستانی فوج کو زمین ، فضا اور پانی میں بہتری عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے کے بعد یہ درجہ بندی دی گئی ہے۔ امن کے استحکام کے لئے دنیا کا ہر ملک امن کے دشمنوں کے مکروہ عزائم ناکام بنانے کے لئے سیکیورٹی ایجنسیاں ،عدل وانصاف کے ادارے،این جی اوز اور فوج کے ادارے قائم کرتا ہے۔فوج کسی بھی ریاست کی آخری امید ہوتی ہے۔

تاریخ پر نظر ڈالیں تو امن کے قیام کے لئے پاکستان آرمی نے جس قدر عظیم قربانیاں دے کر تاریخ رقم کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔دنیا کی کوئی فوج یہ نہیں چاہتی کہ وہ سرحدوں کے اندر خود کو ایک ایسی جنگ میں شریک کر لے جس کے اثرات بہت خطرناک ہو ں اور اسے اپنے ہی بھٹکے ہوئے لوگوں سے لڑنا پڑے اور ان شرپسندوں کو معاشرے کے کچھ منفی سوچ رکھنے والوں کی حمائت بھی حاصل ہو،مگر پاکستانی فوج نے جس دانش مندی،بہادری اور پروفیشنلزم سے اس چیلنج کو قبول کیا وہ قابل رشک ہے اور دنیا کے دوسرے ممالک کی افواج کے لئے ایک بہت بڑی مثال ہے۔نائن الیون واقعہ کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک ہونا اس کے لئے ایک مشکل فیصلہ تھا کہ دہشت گردوں کا وہ سب سے آسان نشانہ تھے۔

امریکی اور نیٹو افواج اپنے ملک سے ہزاروں میل دور آکر افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی لڑ رہے تھے جبکہ پاکستانی فوج ان القاعدہ اور طالبان دہشت گردوں کے ہمسایہ میں بیٹھی تھی۔امریکی اور نیٹو ممالک کا پاکستان نے بھر پور ساتھ دیا۔اپنے ہوائی اڈے ان کے استعمال میں دئیے،لاجسٹک سپورٹ دی اس کے علاوہ خفیہ معلومات کا تباد لہ کیا جاتا رہا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نیٹوممالک نے پاکستان کے اس مخلصانہ کردار کی کوئی قدر نہ کی یا شائد انہیں پاکستان کو ایک خطرناک جنگ میں جھونکنا تھا اور اس کے لئے انہوں نے انڈیا کو افغانستان میں کھلی چھٹی دے رکھی تھی کہ پاکستان کے خلاف دہشت گرد تیا ر کر کے قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں گڑھبڑھ کرائے تا کہ ان علاقوں میں عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان کے چین ،شمالی ممالک اور ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن ،ترکمانستان گیس پائپ لائن،گوادر بندر گاہ تک زمینی راستہ جیسے عظیم منصوبوں پر عمل نہ ہو سکے،اور پاکستان سے ملحقہ افغان بارڈر پر بالکل توجہ نہ دی وہاں سے دہشت گرد سرحد عبور کر کے پاکستان کے قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں باآسانی آتے رہے اور انہوں نے یہاں دہشت گردی کے کیمپ قائم کرکے پاکستان کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں جس سے بدامنی پھیلنے لگی اور پاکستان سے سرمایہ کار بھاگنے لگے،مستقبل کی نسل تباہ کرنے کے لئے درس گاہوں کو اڑانا شروع کردیا،جنت نظیر وادیوں میں سیاحت کا سلسلہ بند ہو گیا،کھیلوں کے میدان اجڑ گئے اور دنیا کا کوئی ملک اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان بھیجنے کے لئے تیار نہ تھا۔پاکستان کے قبائلی علاقے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں۔یہ دنیا کے خطرناک ترین دہشت گرد تھے جو دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ لیس تھے ان سے لڑنا آسان کام نہیں تھا۔پاکستان آرمی کے لئے یہ اس لحاظ سے بھی بہت بڑا چیلنج تھا کہ اسے یہ سب تنہا کرنا تھا، اسے بیک وقت کئی محاذوں پر لڑنا تھا۔سیاست دان خوفزدہ تھے اور بے یقینی کا شکار تھے۔میڈیا کنفیوڑ تھا اورکچھ پارٹیاں ان دہشت گردوں کے لئے نرم گوشہ رکھتی تھیں۔

سیاسی پارٹیاں،میڈیا اور مذہبی جماعتیں اپریشن کی بجائے مذاکرات کا طویل ،صبر آزما اور ناقابل حل طریقہ اپنا کر کبوتر کی طرح بلی کے سامنے آنکھیں بند کرکے خود کو اس کے رحم وکرم پر چھوڑنے کے مشورے دے رہی تھیں،مگر پاکستان آرمی کی اعلیٰ کمان نے قوم،سیاست دانوں،میڈیا اور مذہبی جماعتوں کو یقین دلایا کہ وہ خوفزدہ نہ ہوں اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو وہ بہت جلد ان دہشت گردوں کی کمر توڑ دے گی۔قوم کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی بہادر افواج نے امن کے حصول کے لئے قربانیوں کی ایسی داستان رقم کردی کہ جس کی نظیر نہیں ملتی۔ناین الیون سمیت جتنے بھی دہشت گردی کے بڑے بڑے واقعات ہو تے رہے یا ہو رہے تھے اس کا سرا افغانستان اور پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں سے آکر ملتا تھا۔پوری دنیا یہاں چھپے چند ہزار دہشت گردوں کی وجہ سے بد امنی کا شکار تھی ان دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا مطلب دنیا کا امن یقینی بناتا تھا۔یہ بات بھی یاد رہے کہ یہ دہشت گرد وہی لوگ تھے جو ماضی میں امریکہ اور نیٹو ممالک کے ساتھ مل کر روس کے خلاف جنگ لڑ چکے تھے اور پھر انہیں استعمال کر کے چھوڑدیا گیا جس سے ان لوگوں کے اندر ری ایکشن پیدا ہوا کہ ہمیں اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا گیا ہے اور یہ لوگ امریکہ کے خلاف ہو گئے۔

حقیقت میں ان کی نفرت امریکہ اور نیٹو کے خلاف تھی اور پاکستان کو یہ نائن الیون کے بعد نان نیٹو اتحادی بننے پر سزا دینا چاہتے تھے بد قسمتی سے ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے ان کے جذبات کا خوب فائدہ اٹھایا اور انہیں عسکری مدد دینی شروع کردی۔پاکستان کی بہادر فوج نے ان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو تباہ کرنے اور انہیں آخری انجام سے دو چار کرنے کے لئے اپریشن ضرب عضب کا آغا ز کر کے امن کے حصول کے لئے ایک عظیم جنگ لڑی۔پاکستان آرمی نے اس لڑائی میں جو قربانیوں کی داستان رقم کی اس کی مثال ڈھونڈنا نا ممکن ہے۔دنیا میں آج تک جتنی بھی لڑائیاں لڑی گئیں ان میں فوجی مارے جاتے رہے لیکن اس لڑائی میں پاکستانی فوج کے نہ صرف ہزاروں جوان ہی شہید ہوئے بلکہ بزدل دہشت گردوں نے ان کے بچوں ان کے خاندانوں پر بھی حملے کئے اور انہیں بھی شہید کرتے رہے۔دہشت گردوں نے آرمی کے سکولوں میں حملے کرکے معصوم بچوں کا قتل عام کیا،آرمی کی خواتین ٹیچرز کو مارا اور راستوں میں سکول آتے جاتے بسوں پر حملہ آور ہوتے رہے،مساجد میں عبادت کے دوران حملے کرتے رہے۔یہ عام لڑائیوں سے بالکل ایک مختلف جنگ تھی جس میں دہشت گردوں نے نفسیاتی دباؤ بڑھانے کے لئے آرمی کے جوانوں کی فیملیز کو نشانہ بنا کر ان کا عزم کمزور کرنے کی کوشش کی، مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے اور بہادر جوانوں نے ان کی محفوظ پناہ گاہوں سے نکال نکال کر ان کا خاتمہ کیا۔پاکستان آرمی کی صلاحیتوں اور کامیابیوں کو تاریخ سنہری حروف میں لکھے گی۔

سوات اور وزیرستان آپریشن کے دوران ان علاقوں میں مقیم لاکھوں لوگو ں کو ان علاقوں سے دوسری جگہ پر عارضی طور پر منتقل کیا گیا۔ان لاکھوں لوگوں کے مہینوں قیام کے دوران ان لوگوں کو بنیادی ضروریات پہنچانے کا عمل بھی پاک آرمی نے مقامی حکومتوں کے ساتھ مل کر جاری رکھا۔پاکستان آرمی کے ڈاکٹرز اور ٹیچرز عارضی ہسپتالوں اور سکولوں میں اپنی ذمہ داریا ں انجام دیتے رہے اور بچوں کی تعلیم کا حرج نہ ہونے دیا۔پاکستان آرمی نے پاکستان اور پوری دنیا میں امن کے قیام کے لئے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی ہے۔، جنہیں دہشت گردوں نے بموں سے اڑادیا تھا،خواتین کے لئے تعلیم کا حصول دوبارہ ممکن ہوگیا ہے، جنہیں دہشت گردوں کی وجہ سے لوگ سکول بھیجنا چھوڑ گئے تھے،پولیو مہم بالکل رک گئی تھی اور ان علاقوں سے پولیو وائرس کا شکار بچے سامنے آنے لگے تھے اب دوبارہ ان بچوں کو پولیو ویکسین پلانی ممکن ہو گئی ہے، عورتوں پر طالبان جرگوں کے ذریعے ہونے والے مظالم کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔

امن کے دشمنوں کی وجہ سے پاکستان کسی بھی کھیل کا کوئی بین الاقوامی میچ نہیں ہو رہا تھا کوئی ملک اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان بھیجنے کے لئے تیا ر نہ تھا اب کھیلوں کے میدان آباد ہونے کی بھی امید پیدا ہو گئی ہے اور ستمبر میں زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے،پاکستان کی جنت نظیر وادیوں اور دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلے کی سیاحت ْک چکی تھی، اب امن کی وجہ سے دوبارہ بحال ہو رہی ہے، قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ہے اور ان علاقوں سے مستقبل میں نائن الیون یا ایسے کسی بھی بڑے واقعے کی منصوبہ بندی یا ٹریننگ کا حصول ممکن نہیں رہا۔دنیا پہلے سے بہت محفوظ ہو گئی ہے اور اس کا سہرا پاکستان کی بہادر فوج کے سر جاتا ہے جس نے امن کے لئے ناقابل یقین جدوجہد کے بعد یہ ممکن کر دکھایا۔

M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Army M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ pakistan pakistani army power rankings آرمی پاکستان پاکستانی فوج رینکنگ طاقت
Society
Previous Post کس دیس کے باسی
Next Post چیف جسٹس کیسے آنکھیں بند کر لیتے
Chief Justice Saqib Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close