Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 27/12/2014

December 27, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر میں سودی کاروبار عروج پر بااثر اور امیر شخصیات غریب لوگوں اور چھوٹے کاروباری تاجروں

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں سودی کاروبار عروج پر بااثر اور امیر شخصیات غریب لوگوں اور چھوٹے کاروباری تاجروں کو سود پر رقم دے کر ان کی جمع پونجی لوٹنے لگے سود کی رقم بر وقت واپس نہ کر سکنے کے باعث کئی افراد نے زندگی کو خیر باد کہہ دیا جبکہ کئی ایک اپنے مکان، جائیدادیں سودیں کے ہاتھوں گروی رکھ کر در بدر مارے پھرنے لگے عوامی حلقوں کی طرف سے بھمبر میں سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر اور نواحی علاقوں میں با اثر اور امیر لوگوں نے خفیہ سروے کر کے بھمبر اور نواحی علاقوں کے لا چارے بے بس غریب لوگوں اور کئی تاجروں کو سہانے سپنے دکھا کر اور امدا دکے نام پر ہزاروں روپے پر لاکھوں روپے سودی منافع وصول کرنے میں مصروف ہیں کئی غریب شہری سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کے ہاتھوں نہ صرف اپنے مکان جائیدادیں فروخت کر چکے ہیں بلکہ سود کا منافع ادا نہ کر سکنے کے باعث در بدر مارے پھر رہے ہیں جبکہ سود دینے والے عناصر کی سودی رقم واپس نہ کر سکنے کے باعث کئی ایک افراد نے اپنی زندگیاں بھی ختم کر لی ہیں بھمبر کے عوامی حلقوں نے بھمبر شہر اور گرد و نواح میں سود کے کاروبار کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے سود جیسا گھنائونا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ ایک قومی سانحہ ہے اس سانحہ میں دہشت گردوں

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ ایک قومی سانحہ ہے اس سانحہ میں دہشت گردوں نے درندگی کی وہ مثال قائم کی ہے جو انسانیت کے نام پر بد نما دھبہ بن گی ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے شہید ہونیوالے بچوں ، اساتذہ اور دیگر شہداء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ان خیالات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان نے تنظیم الاعوان برنالہ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفررنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا نقصان ہے جس پر پوری قوم سوگوار ہے سانحہ پشاور عالمی سازش ہے جس کے تانے بانے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام کے خلاف بنے ہوئے ہیں سانحہ پشاور میں بچوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور افواج پاکستان کے جوانوں کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی سانحہ پشاور نے پوری قوم کو یکجا کر دیا ہے قوم اب اپنی مسلح افواج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کھڑی ہو چکی ہے اور انشاء اللہ دہشت گردی کے ناسور کو ختم کر کے دم لینگے انہوں نے کہا کہ تنظیم الاعوان برنالہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور پوری قوم کے کے ساتھ کھڑی ہے اس موقع پر تنظیم الاعوان حاجی پورہ یوتھ کے صدر ملک عامر اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پشاور پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے معصوم بچوں کو شہید کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں پورا ملک اس واقعہ پر غم میں ڈوبا ہوا ہے ہم متاثرہ والدین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ریفرنس کے آخر میں شہداء پشاور کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گی ریفرنس میں برنالہ سے بڑی تعداد میں کارکنان نے بھر پور شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم نجمی منعقد ہوا اجلاس
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم نجمی منعقد ہوا اجلاس میں سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے معصوم بچوں ، اساتذہ اور فوجی جوانوں کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گی اور مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گی اس موقع پر اعادہ کیا گیا کہ ہم بھی دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دکھ میں برابر کے شریک ہیں اجلاس میں راجہ جاوید اقبال سونی، ملک شوکت اعوان، راجہ ساجد اقبال، مرزا غلام فاروق، ماسٹر مظہر اقبال، مرزا امجد ، سہیل اسحاق، راجہ تصدق، راجہ کامران کامی، اخلاق احمد سمیت دیگر نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر خالد پرویز بٹ، سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین،
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر خالد پرویز بٹ، سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین، نائب صدر سلیم اکبر کاشر، جنرل سیکرٹری محمد شفیق کیانی، سیکرٹری سفارتی شعبہ سردار آفتاب احمد خان، چوہدری خالق حسین ایڈووکیت، چیف آرگنائزر مظہر اقبال بٹ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ، محمد منشاء وقار، ملک شوکت حسین، ملک خالد محمود، محمد یٰسین تبسم، رومان رضا، لیاقت علی ، چوہدری محمد آفتاب ، ظہیر عباس، انصر محمود ، سلیم ساگر نے اپنے الگ الگ پیغام میں حریت راہنما سید شبیر احمد شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعا صبر و جمیل کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی کے موقع پر بھمبر میں پیپلز ہائوس، بنڈالہ ہائوس
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی کے موقع پر بھمبر میں پیپلز ہائوس، بنڈالہ ہائوس اور کشمیر پریس کلب میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے عہدیداران ، کارکنان، سول سوسائٹی اور صحافیوں نے شرکت کی پیپلز ہائوس میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان کے اندر جمہوریت بھٹو خاندان کی قربانیوں کی بدولت ہے محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت بحالی ، پاکستان کی سلامتی اور بقاء کیلئے اپنی جان کی قربانی دی تھی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے کیا آخرت میں جنت ماں کے قدموں تلے ہے جبکہ سیاست کی جنت عوام کے قدموںمیں ہے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ذوالفقار علی کے قول کے مطابق عوام کی خدمت کی سیاست کو فروغ دیا انہوں نے کہا کہ میری تیسری نسل پیپلز پارٹی کے ساتھ مستقل مزاجی کے ساتھ کام کر رہی ہے والد محترم کے بعد خود، بھائی اور اب ہماری نسل بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنا تعلق نبھا رہی ہے ہم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے جانثار کارکن ہیں ان کے پیغام ، نظریات ، افکار کو لیکر چلتے رہے گئے اور ان کے ادھورے مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے تقریب سے ضلعی صدر چوہدری محمد لطیف، سیکرٹری جنرل امتیاز تاج ایڈووکیٹ، خالد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا جبکہ بنڈالہ ہائوس میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس سے ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ کی قربانی رنگ لائی اور پاکستان میں جمہوریت بحال ہوئی پیپلز پارٹی غریب مزدوروں کی جماعت ہے محنت کش اور حقوق سے محروم طبقات کی نمائندہ جماعت ہے ہم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی اپنے خون سے جلائی ہوئی شمع کو روشن رکھیں گے جبکہ کشمیر پریس کلب بھمبر میں سٹی صدر چوہدری سعید خادم کی زیر نگرانی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس سے چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ، چوہدری ظفر اقبال کڈیالوی، چوہدری محمد یوسف درائیاں، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، ملک شوکت حسین نے خطاب کیا برسی کی تقریبات میں محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور لوگوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

Share this:
Tags:
Army Public School National news pakistan peoples party Peshawar terrorism آرمی پبلک سکول پاکستان پشاور پیپلز پارٹی دہشت گردی سانحہ قومی واقعہ
Faisalabad
Previous Post ملک دہشت گردی سے پاک نہیں ہو سکتا۔ میاں محمد ارشد
Next Post بے نظیر بھٹو کی برسی پر پہلوان گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی میں دعائیہ اجتماعات کا انعقاد
Benazir Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close