Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک فوج کی خدمات

April 21, 2014April 21, 2014 1 1 min read
Muhammad Furqan
Pakistan Army
Pakistan Army

پاک فوج کا ارتکاء در اصل انتہائی نا مسائد حالات میں وجود میں آنے کی لازوال داستان ہے۔ پاک فوج کو آزادی کے فورابعد میدان عمل میں اپنے فرائض نبھانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔پاک فوج آج جس قوت اور طاقت کا سر چشمہ ہے اس کی ابتدا خاصی مخدوش حالات میں ہوئی۔تقسیم ہند کے وقت حکومت برطانیہ نے فوجی اثاثے غیر منصفانہ انداز میں بھارت کے حق میں 64 فیصد اور پاکستان کے لیے صرف 36فیصد کے تناسب سے تقسیم کا اعلان کیا۔

رہی سہی کسر بھارت کی تنگ نظری اور ہٹ دھرمی نے پوری کی۔جب پاک فوج کو اپنے حصے کا مختصر جزو انتہائی مخدوش حالات میں حاصل ہوا۔پاک فوج کو ابتدا میں سے ہی جنگ سے نابرد آزما ہونا پڑا۔27اکتوبر1947 کو کشمیر کے ہندو فرما ہری سنگ نے سازش کے تحت بھارت کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا لیکن مائونٹ بیٹن اور نہرو نے الحاق سے قبل ہی بھارتی فوج کشمیر پر قبضے کی خاطر سری نگر میں اتار دی۔پاک فوج نے سیز فائر لائن پران کی پیش قدمی روک لی۔کشمیر کا مسلئہ آج بھی توجہ طلب ہے حالانکہ اقوام متحدہ نے واقع قراردادیں منظور کی کہ کشمیری عوام فیصلہ کرے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ۔ شدید علالت کے باوجود قائد اعظم نے اپنے انتقال سے قبل تینوں افواج کے یونٹوں کا معائنہ کیا۔

قائد اعظم کے فرمودات پر عمل کرتے ہوئے ابتدائی دشواریوں کے باوجود پاک فوج کے ابتدائی سر براہوں نے دانش مندانہ فیصلے کییاور فوج کو تری کی راہ پر گامزن کر دیا۔1965کی جنگ میں پاک فو ج اور ہماری قوم نے جس عزم و ہمت اور جزبے کا اظہار کیا وہ بے مثال ہے۔پاکستان کے جری سپوت جس طرح وطن کے دفاع کی خاطر اعدادی اعتبار سے خود سے کئی گناہ قوی دشمن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر ڈٹ گئے جس پر آنے والی نسلیں آج بھی ناز کرتی ہیں۔جرات اور بہادری ؤکی جو داستانیں رقم کی گئی اس نے قوم کے ہر فرد کا سر فخر سے بلند سے کر دیا۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ مسلمانوں کی تاریخ میں ایک ایسا نمایاں مقام بنا گئی کہ یہ نہ صرف بیسوی صدی بلکہ آنے والے زمانے میں شجاعت جوش ولولہ اور قومی یکجہتی کی قوت کا دشمن کی انفرادی برتری پر فتح کی مثال کے طور یاد کی جائے گی۔ 1965ء کی جنگ میں بھارت عسکری قوت میں پاکستان کے مقابلے تین گنا زیادہ تھا۔ تاہم خدا نے فتح مسلمانوں کو نصیب کی۔ جب اللہ کی رضا شامل ہو اور ظلم کے خلاف مسلمان لڑ ے تو دنیا کی ہر قسم کی سپر پاور نیست و نابود ہو سکتی ہے۔

1965ء میں اگر بھارت کے پاس زیادہ مضبوط عسکری قوت تھی تو پاکستانی قوم کے پاس نڈر فوج اور اس کی پشت پر پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑ ی تھی۔ جنگ کے آغاز میں ہمیں بھارتے بڑ ے بمبار اور لڑ اکا طیارے آسمان پر کافی تعداد میں نظر آتے رہے۔ یاد رہے کی اس وقت بھارتی فضائیہ پی اے ایف سے تعداد میں تین گنا زیادہ تھی۔ تاہعت٦٦م ہماری کم تعداد میں موجود طیاروں کو اڑ انے والے پائلٹ شیرکادل رکھتے تھے۔ جلد ہی بھرتء ہوائی فوج پر سبقت لے گئے۔ نہ صرف پاکستان کی ائیر سپیس سے بھارتی طیارے غائب ہو گئے ہمارے بمبار جہازوں نے بھارت کے اندر دور دراز علاقوں میں واقع طاقتور ائیر بیس پٹھان کوٹ، ہلواڑ ہ وغیرہ پر حملہ کر کے نیست و نابود کر دیا۔

دراصل 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی کامیابی کے پیچھے دو عناصر نے نمایاں اہمیت حاصل کی۔ پہلا عنصر پاکستانی فوج کے سپاہیوں کی ذاتی شجاعت اور جذبہ جہاد تو دوسری جانب تمام پاکستانی قوم کی یکجہتی اور اپنی فوج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے مانند کھڑ ا ہونا۔ ہماری قوم فخریہ کہ سکتی ہے کہ سیاسی اختلافات کچھ بھی ہوں جب بھی پاکستان پر کسی قسم کی جارحیت ٹھونس دی جائے تو قوم اور فوج یک جان ویک قالب ہو جاتے ہیں۔

1965کے بعد مغربی ممالک نے پاکستان میں اسلحے کی درآمد پر پابندی لگا دی لیکن یہ در پردہ نعمت ثابت ہوئی کیونکہ فوج نے خود انحصاری اور خود ساختہ ہتھیار سازی کو فوقیت دی۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہماری تاریخ کا ایک باب ہے۔ پاکستان کا ایک بازو کٹ گیا۔ ہمارے 90ہزار فوجی بھارت کی قید میں چلے گئے۔ یہ بڑی افسوس ناک داستان ہے۔ اتنے برس گزر جانے کے بعد بھی اس سانحے سے پردہ نہیں اْٹھا کہ آخر مشرقی پاکستان کا المیہ ہوا کیوں؟ اورہماری فوج نے ہتھیار کیوں ڈالے، جب وہ لڑ سکتے تھے؟ غالباً دنیا میں کبھی 90ہزار فوجی نے ہتھیاریوں نہیں ڈالے۔ جو صاحب اقتدار لوگ اس سیاسی المیے کے ذمہ دار تھے انہیں سزا کیوں نہ ملی 3دسمبر 1971ء کو بھارت نے پاکستان کے مغربی محاذوں پر حملہ کردیا تھا۔ لیکن مارچ 1971ء سے ہی پاک بھارت جنگ شروع ہوگئی تھی۔ جب مشرقی بنگال میںسول وار اور سیاسی بدامنی کے بعد مکتی باہنی نے بھارت کی بھرپور تائید سے یہاں لڑنا شروع کیا تھا جبکہ 22نومبر1971ء سے واقعی جنگ شروع ہوگئی جب بھارت نے کھلم کھلا اپنی افواج مشرقی پاکستان میں لڑنے کیلئے بھیجیں۔ چند دنوں کے بعد مغربی محاذوں پر خون ریز لڑائی کے بعد خاموشی ہوگئی تھی۔ فیروز پور اور امرتسر پر ہماری افواج کا دبائو زیادہ تھا۔ مشرقی پاکستان میں سارا وقت ہماری پوزیشن کمزور رہی۔ بی بی سی کے مطابق ہمارے سینکڑوں فوجی روز ہتھیار ڈال دیتے تھے۔ ڈھاکہ چاروں طرف سے گھر گیا تھا۔ اردگرد کی کافی جگہوں پر بھارت کا قبضہ ہوگیاتھا ۔ ہماری بحری ، بری اور ہوائی سروس کسی طرح بھی مشرقی پاکستان میں موثر نہیں تھی۔

پاک فوج میں خواتین کو بھی مردوں کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع کے مقدس فریضے میں شرکت کا بھر پور موقع فراہم کیا جاتا ہے۔1960سے پاک فوج اقوم متحدہ کے امن مشن میں شرکت کر کے دنیا کے مختلف سورش زدہ علاقوں میں پاکستان کا پرچم سر بلند کرتی آئی ہے ان میں کانگو،ویسٹ ایرین،صومالیہ،نیو کیٹی،کمبوڈیا،مشرقی تیمور،سلووینا،ہیٹی،بوسنیا،لائبیریا،کویت اور یمن نمایاں خطے ہیں جہاں پاک فوج نے دوسری بین الاقوامی افواج کے شانہ بشانہ دشوار ترین اور نا مسائد حالات میں امن قائم کرنے کی ذمہ داریاں سر انجام دی۔

Indian Army
Indian Army

سیاہ چین دنیا کا بلند ترین میدان جنگ ہے جو کشمیر کے پیچیدہ مسلئے سے منسلک ہے۔13اپریل 1984کو بھارتی فوج نے اس ک غیر متعین سرحدوں سے احترام نہ کرتے ہوئے نا جائز قبضہ کر لیا۔پاک فوج نے بھارتی پیش قدمی روک دی اور اب تک دونوں فوجیں بے رحم موسم اور انتہائی دشوار خطے میں صف آرا ہیں۔معرکہ کارگل صرف آپریشن نہیں تھا بلکہ شمالی علاقوں کی ناقابل رسائی برف پوش چوٹیوں کے درمیان پیچیدہ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب پاکستان اور بھارت کی طرف سے جنگی دائو ہیچ پر مبنی مختلف معرکہ آرائیوں کا نتیجہ تھی۔بھارت شملہ معاہدے کے بعد سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث رہا ہے اور اسی کوشش میں لگا رہا ہے کہ کائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستانی حصے میں مستقل مورچہ بندیاں کرے۔1998-99کے طوفانوں اور سردیوں کے موسم میں بھارتی فوج سردی کی شدت کے باعث اپنے ٹھکانوں سے پیچھے ہٹھی تو کشمیری حریت پسند مجائدین طوفانوں کی پرواہ کیے بغیر کارگل کی چوٹیوں پر قابض ہو گئے۔بھارت نے جواب میں بھاری توپ خانے سے حملہ کیا،معرکہ کارگل پاک فوج کی تاریخ میں روشن حروف سے لکھا جائے گا کیونکہ حریت پسند مجائدین صرف5 بٹالین کی مدد سے بھارتی فوج کی خاصی بڑی تعداد سے مقابلہ کیا۔ہماری قوم اپنے فوجی جوانوں اور قیادت کی جرات،ہمت اور استقلال پر فخر کرتی ہے۔

پاکستان کا میزائل پروگرام خود ساختہ ہے اور اس کے اسلحے خانے میں مختلف فاصلوں پر مار کرنے اور وار ہیڈ سے لیس ابدالی، غزنوی،شاہین،غوری اور شاہین IIمیزائلز شامل ہیں ۔پاکستان ‘باور’ نامی کروز میزائل کے بھی کامیاب تجربے کر چکا ہے جو زمین،فضا،سطح سمندر اور زیر آب جیسے مختلف پلیٹ فارم سے لانچ کیے جا سکتے ہیں۔مئی 1998میں بھارت نے دوسرا ایٹمی دھماکہ کیا اس سے قبل 1974میں وہ پہلا ایٹمی تجربہ کر چکا تھا۔ایٹمی دھماکوں کے بعد بھارت نے انتہائی جارحانہ انداز اپنایا اور پاکستان کو اس کے جواب میں ایٹمی تجرباتی دھماکہ کرنا پڑا تا کہ دنیا کو معلوم ہو جائے کہ پاکستان بھی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے۔پاکستان کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے کیونکہ پاکستان کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا لیکن کسی بھی جارحیت کا بھر پور قوت سے جواب دینے اور اسے حملے کی نیت سے باز کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے۔۔

28 مئی 1998 کا دن پاکستانی قوم کی زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس دن پاکستان نے ایک طویل جد و جھد اور قربانیوں کے بعد اپنے آپ کو ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا سے منوالیا ـاس دھماکے کے بعد جہاں پاکستا نیوں کا سر فخر سے بلند ہوا۔ پاکستان پہلا اسلامی ملک ہے جو ایٹمی قوت بن سکا ہے اس سے پہلے عراق نے کوشش کی تھی لیکن اسکا ایٹمی ری ایکٹر اسرائیل نے فضا ئی حملہ کرکے منٹوں میں تباہ کردیاـ ایٹمی طاقت بننے کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے دائمی حریف بھارت کی جارحئیت میں کچھ کمی آگئی ہے اور اب وہ ہم سے دوستی کا خواہاں ہے ـکیونکہ اگر مد مقابل برابر کا ہو تو ہوش ٹھکانے رھتے ہیںـحالانکہ باقی دراندازیاں اور چالیں جاری ہیں

دسمبر2001میں بین الاقوامی صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر دبائو کی خاطر تاکہ وہ کشمیر پر اپنے حق سے دستبردار ہو جائے اور بھارتی برتری قبول کرے بھارت نے اپنی بھر پور عسکری قوت پاکستان کی سر حدوں پرلگادی۔

پاکستان کی بروقت اور بہتر حکمت عملی اور فوجی عزم وثابت قدمی کے پیش نظر بھارت کو اپنی فوجیں غیر مشروط طور پر ہٹانا پڑیں۔پاک فوج اور ہماری قوم نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں صف اول کا حلیف ہونے کے ناتے بھاری قیمت ادا کی ہے لیکن ہمارے ہم وطنوں،پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کے تن کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اگر اس کے عوض دنیا میں امن قائم ہو جاتا ہے اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہو جائے تو یہ بات باعث تحفیت ہوگی۔

پاک فوج نے شمالی جنوبی وزیرستان ،بلوچستان اور افغان سرحد کے ملحقہ قبائلی علاقوں کے معاشی حالات کے افزائش کی غرض سے بے شمار ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جن میں تعلیم،صحت ،مواصلاتی نظام اور غربت کے خاتمے کی مہمات نمایاں ہیں۔ پاکستان کو جب بھی قدرتی آفات نے گھیرا پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے ہم وطنوں کی آزمائش کی گھڑی میں اپنی جانوں پر کھیل کر امداد پہنچائی خواہ وہ 2005 میں آنے والا زلزلہ ہویابین الاقوامی آفات جیسے سونامی،بنگلہ دیش میں زلزلہ ،سندھ اور بلوچستان میں سیلاب اور طوفانوں کی تباہ کاریاں یا تھر میں قحط ہو ، پاک فوج نے انسانی ہمدردی کی خاطر وہ خدمات سر انجام دی جن پر پوری قوم فخر کر سکتی ہے۔

Muhammad Furqan
Muhammad Furqan

تحریر: محمد فرقان

Share this:
Tags:
government pakistan power پاک فوج پاکستان حکومت خدمات طاقت
India
Previous Post بھارتی انتخابات، 17 فیصد امیدواروں کے جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف
Next Post رنبیر اور دپیکا فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
Ranbir, Deepika

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close