
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی انتظامیہ نے پاکستان عوامی تحریک کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔
اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک زیرو پوائنٹ پر جلسہ کر سکے گی، جلسے کی اجازت کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کا رخ پمز کی جانب ہو گا۔
