Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئینہ دار

August 16, 2014 0 1 min read
Crown Of Victory
Crown Of Victory
Crown Of Victory

حضرتِ انسان کا ہمیشہ سے یہ مسئلہ رہا ہے کہ وہ تنِ تنہا فتح کا تاج اپنے سر پر سجانا چاہتا ہے۔اس سلسلے میں وہ بہت سی خو ش فہمیاں بھی پالتا رہتا ہے۔اسے زعم ہو جاتا ہے کہ جو کچھ وہ سوچ رہا ہے بس وہی سچ ہے۔ اس کے تجزیے، اس کے تبصرے،اس کے مشاہدات اور اس کی رائے ہی حرفِ آخر ہے۔وہ بھول جاتا ہے کہ جو کچھ وہ سوچ رہا ہے وہ وقت کے بے رحم ہاتھوں سے کسی وقت بھی چکنا چور ہو سکتا ہے کیونکہ اس کی خوش فہ میاں ابھی اس مقام تک نہیں پہنچی ہوتیں جہاں انھیں مکمل حقائق کا آئینہ دار کہا جا سکے۔خوش فہمیوں میں تعصب کا رنگ غا لب ہوتا ہے اورجہاں تعصب کی عینک لگ جائے وہاں پر سچائی کا خون ہو جاتا ہے۔

اتحاد میں برکت بھی ہے، طاقت بھی ہے اور فتح کی بنیاد بھی ہے۔عمران خان اور ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری اس وقت انقلاب اور تبدیلی کے نعروں کے ساتھ حکومت کے خلاف نعرہ زن ہیں۔ان کا وا حد مقصد حکومت کو برخاست کرنا اور اس کرپشن کاخا تمہ ہے جس نے پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔کرپشن اس حد تک معاشرے میں سرائت کر گئی ہے کہ ملک کا شاہراہِ ترقی پر آگے بڑھنا ناممکن ہو تا جا رہا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے اس مقصد کا حصو ل کس طرح ممکن ہو گا کیونکہ اس ایک نکتے پر اپوزیشن ابھی تک متحد نہیں ہے۔اگر میں یہ کہوں کہ بڑی بری طرح منقسم ہے تو بے جا نہ ہوگا ۔اس کی وجہ سے لوگوں کے اذہان میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں اور انھیں حصولِ منزل کا شک ہوتا جا رہا ہے۔

یہ سچ ہے کہ عوام کی اکثر ت عمران خان اور ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری پر ا عتماد کرتی ہے لیکن دوسری اپوزیشن جماعتوں کی اس احتجاج سے دوری انھیں اس فتح سے دور کر دے گی جس کا خواب انھو ں نے اپنی آنکھوں میں سجا کھا ہے ۔ملک کی کئی چھوٹی بڑی پارٹیاں جو مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اقتدار کے جھولے جھول رہی ہیں وہ حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں جن میں پی پی پی اور جمعیت العلمائے اسلام قابلِ ذکر ہیں وہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ جبکہ کچھ جماعتیں ، جن میں ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی سرِ فہرست ہیں، ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر پائیں کہ انھیں کس طرف کھڑا ہوہے۔

کیا ا یسی صورتِ حال میں حکومت کو گرا کر نیا ڈھانچہ قائم کرنا ممکن ہے جو عوامی خواہشات کا آئینہ دار ہو؟بادی ا لنظر میں تو یہ انتہائی مشکل کام نظر آتا ہے کیونکہ تبدیلی کی دعویدار دونوں بڑی پارٹیوں میں بھی ہم آہنگی نہیں ہے اور ان کی سٹریٹ پاور کے بارے میں بھی کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی کیونکہ ان جماعتوں کا حکومت کو گرانے کا ان کا یہ پہلا تجربہ ہے۔عمران خان نے ١٤ اگست کے آزادی مارچ کی تاریخ طے کرتے وقت ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری سے مشورہ نہیں کیا تھا جس کا ڈ اکٹر علامہ طاہر القادری کو کافی غصہ تھا لیکن حالات کے جبر اور دوستوں کے مجبور کرنے کے بعد انھوں نے عمران خان کے آزادی مارچ کا ساتھ دینے کا اعلان کیاجبکہ دونوں کے مقاصد اور اہداف میں بھی کافی فرق ہے۔

ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے انقلاب ما رچ کا علان کیا تو انھیں اس بات کا یقین نہیں تھا کہ حکومت ان کے ساتھ اس طرح کے جابرانہ طرزِ عمل اختیار کریگی۔پہلے تو ١٧ جون کو ان کے ١٤ افراد کو شہید اور سو افراد کو زخمی کر دیا اور پھر ایف آئی آر درج کروانے کے حق سے بھی انھیں محروم کیا گیا۔کیا کسی ملک میں ایسا ہوتا ہے کہ قتل کی ایف آئی آر لکھوانے سے قبل ایک انکوائری کمیشن بٹھا دیا جا ئے اور اس کے بعد ایف آئی آر جمع کروائی جائے ۔اب یہ کیسے ممکن ہے کہ حکومتِ وقت کے خلاف وہ کمیشن کوئی فیصلہ سنائے ؟پنجاب حکومت کے کمیشن میں ان کے ملازمین اور پولیس کے ارکان بھی۔یہ وہی پولیس ہے جو ان ١٤ افراد کی قا تل ہے جس کے خلاف انھوں نے قصاص کا مطالبہ کیا ہوا ہے۔

Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

اب یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ پنجاب کے وزیرِاعلی کے خلاف ہی ایف آئی آر درج کروانے کا حکم دیںگئے؟اس ساری کاروائی کا وا حد مقصد ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کا ڈرانا ڈ ھمکانا ہے تا کہ وہ انقلاب کا خیال دل سے نکال دیں اور واپس کینیڈا چلے جائیں، لیکن جب اتنے وحشیانہ تشدد کے باوجود بھی ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے سرنگوں ہونے سے انکار کر دیا تو پھر ان کیلئے ہر نیا دن نئے ظلم و جور کی داستان لے کر طلوع ہو تا رہا ۔ لوگ جانیں لٹا تے رہے اور حکمران انھیں دھشت گرد اور فتنہ پرور کہہ کر کچلتے رہے۔بد ترین ریاستی تشدد کا مظا ہرہ اس وقت سامنے آیا جب ١٠ اگست کو پاکستان عوامی تحریک نے یومِ شہدا منانے کا فیصلہ کیا تو اس موقعہ پر حکو مت نے ساے ملک کو کینٹینراور رکاوٹوں سے بند کر کے کسی کو اس عوامی اجتماع میں شامل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری نے اپنے کارکنوں کا ماڈل تائون پہنچنے کی ہدائت کی ہوئی تھی تا کہ وہ اس یومِ شہداء کے بعد ١٤ اگست کو ماڈل ٹائون ہی سے انقلاب مارچ کا آغاز کر سکے لیکن حکومت نے سارا پاکستان بند کر دیا کوئی ایسا راستہ کھلا نہ چھوڑا جس سے کوئی فرد ماڈل ٹا ئون پہنچ سکتا لیکن پھر بھی ہزاروں لوگ پولیس کے ڈنڈوں اور آنسو گیس کے شلوں کو سہتے سہتے ماڈل تائون پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔حیران کن بات یہ تھی کہ اس میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ تھی جو اس بات کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ پاکستان کی خواتین بیدار ہو چکی ہیں اور وہ بھی انقلاب چاہتی ہیںاور و ہی در د حقیقت اس انقلاب کا ہراول دستہ ہیں۔ دس اگست کی صبح ہی سے سارے ملک میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا جس نے کئی قیمتی جانوں کو بھی نگل لیا۔بھیرہ ،سیالکوٹ،گوجرانوالہ اور بہت سے دوسرے شہر خونین جنگ کا منظر پیش کر رہے تھے

جس کی وجہ سے عوامی تحریک کے آٹھ کارکن اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ ابھی تک کوئی ذی شعور شخص یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ حکومت نے سارے راستوں کوکیوں بند کیا تھا؟احتجاج کرنا،جلسے جلوس نکالنا اور تقاریر کرنا ہر سیاسی جماع کا حق ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا لیکن باعثِ حیرت ہے کہ ایک سیاسی حکومت ہی اپنے شہریوں کو اس حق سے محروم کرنے پر تلی ہو ئی ہے ا ور پھر بھی اس بات پر بضد ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے۔

یہ کیسی جمہو ریت ہے جس میں مخا لفین کے حصے میں لاٹھیاں گولیاں، آنسو گیس او جیل کی اونچی اونچی دیواریں ہیں اور انھیں اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کی اجازت نہیں ہے اور جوکوئی ایساکرنے کی جسارت کرتاہے اس کی آواز ہمیشہ کیلئے بند کر دی جاتی ہے۔ اس طرح کے مظاہرے پاکستانی سیاست کا طرہِ امتیا ز ہیں او رحکومتیں عوامی فلاح کی بجائے عوام کو غلام بنانے کی روش اختیار کر لیتی ہیں۔

پوری دنیا کو علم ہے کہ پاکستان عوامی تحریک ایک پر امن جماعت ہے اور اس نے کبھی بھی اسلحے کاسہارا نہیں لیا۔ایک تو حکومت نے انھیں زدو کوب کیا اور پھر الٹا دھشت گردی کا الزام بھی انہی پر ڈال کر دیا۔مجھے اس موقع پر جنرل ضیاالحق کا وہ دور یاد آرہا ہے جس میں وہ پی پی پی کے کارکنوں کو الذو لفقار کے نام پر کوڑوں کی سزائیں دیاکرتا تھا۔میان برادران نے بھی اپنے روحانی مرشد کی ادا کو اپنا وطیرہ بنا رکھا ہے اور نہتے، بے گناہ اور معصوم لوگوں کو دھشت گرد کہہ کر ان کا چراغِ زندگی گل کیا جا رہا ہے۔

ظلم کی انتہا تو یہ تھی کہ پانچ دنوں تک منہاج ا لقرآن میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو مقید کر کے انھیں کھانے پینے کی اشیاء سے محروم کر دیا گیا۔ایم کیو ایم کے سربراہ نے اس موقع پر کھانے کا اعلان کیا لیکن اس کھانے کو بھی محصورینِ منہا ج القرآن تک پہنچنے نہ دیا گیا۔یہ ایسی سفاکانہ روش تھی جس کی پاکستان کی تا ریخ میں کوئی مثال نہیںملتی۔علمی اور مذہبی حلقوں نے اس صورتِ حال کو کربلا سے تشبیہ دے رکھی ہے۔کہتے ہیں جس طرح یزید بن معاویہ نے اہلِ بیعت کو ا یک علاقے میں محصور کر دیا تھا اسی طرح مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بھی پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو ایک جگہ محصور کر کے ان پر خوراک اور پانی بند کر دیا تھا اور اسے کینٹنرز کے ساتھ بند کر کے اس علاقے کو پوری دنیا سے کاٹ دیا تھا۔

سچ تو یہ ہے کہ جو بھی حکومت غیر انسانی رویوں کا اظہار کرتی ہے اسے انتہائی تنقید کا سامنا کرنا پرتا ہے ۔یزین بن معاویہ اسی لئے تاریخ میں ایک بدترین شخص کے روپ میں نفرت کی علامت بنا ہوا ہے کیونکہ اس نے ذاتی اقتدار کی خاطر اہل بیعت پر ریاستی تشدد کی انتہا کر دی تھی اور یہ تشدد تاریخِ عالم میں بربریت کی علامت ہے۔اقتدار ایک دن رخصت ہو جاتا ہے لیکن انسانی ذات پر سفاکیت کے لگے ہوئے دھبے کبھی نہیں مٹتے۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Charges government Pakistan Awami Tehreek Peace people terrorism weapons اسلحے الزام امن پاکستان عوامی تحریک جماعت حکومت دھشت گردی سہارا
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post امپائر کی انگلی اٹھتی ہے تو پویلین واپس جانا پڑتا ہے، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close