راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف 6 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
بیلسٹک میزائل شاہین ٹو 1500 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے اور میزائل نے بحریہ عرب میں ہدف کو 100 فیصد درست نشانہ لگایا۔

Start typing to search...