Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کا قصائی وزیر اعظم

May 17, 2014 1 1 min read
Election Commission of India
India
India

بھارت میں 2014ء کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔طویل اور صبر آزماانتظار کے بعد جو نتائج دنیا کے سامنے آئے ہیںاس کی توقع شاید بی جے پی کو بھی نہیں تھی۔ تیس سال تک آر ایس ایس کا ایجنڈا پروان چڑھانے اور ہزاروں مسلم کش فسادات کے بعد بی جے پی’ مسلمان و پاکستان دشمنی کی بنیاد پر تن تنہا تین سو سے زائد سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ یوں احمد آباد گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کا قاتل، مسلم خواتین کی عصمت دری اور بچوں و عورتوں کو زندہ جلا دینے والا قصائی نریندر مودی نام نہاد سیکولر ملک کا وزیر اعظم بن گیا ہے۔لوک سبھا کے حالیہ انتخابات خاص طور پر پاکستان دشمنی کی بنیاد پر لڑے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیاکی طرف سے پچھلے کئی برسوں سے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کر کے جو ماحول بنایا گیا ہے۔

اس سے بی جے پی نے صحیح معنوں میں فائدہ اٹھایا ہے۔ انتخابات کے آغاز کے ساتھ ہی مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہریلے پراپیگنڈے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔نریندر مودی کی جانب سے کبھی اقتدار میں آنے کے بعد تمام بنگلہ دیشی مسلمانوں کو ملک سے بے دخل کرنے کے اعلانات کئے جاتے رہے توکبھی گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے اور بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی باتیں کی جاتی رہیں۔ مودی کی طرح گری راج اور دیگر ہندو انتہا پسند لیڈر بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے اور مخالفین کو پاکستان چلے جانے کے مشورے اور بھارت میں ہونے والی ہر قسم کی دہشت گردی میں مسلمانوں کے ملوث ہونے کا زہر اگلتے رہے۔

یوں بی جے پی پورے بھار ت میںمسلمانوں کے خلاف ہندو ئوں کے جذبات بھڑکا کر ان کے ووٹ حاصل کرنے میںکامیاب رہی جبکہ بھارتی مسلمانوں کا ووٹ سیکولر جماعتوں، عام آدمی پارٹی اور مسلم تنظیموں کے مابین تقسیم رہا۔ اس لئے حالیہ الیکشن میں تاریخ کی کمترین نشستیں مسلمان حاصل کر سکے ہیں۔انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ بی جے پی اور اس کے اتحادیوں نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کو اب تک 337نشستیں ملی ہیں۔ کانگرس اور اس کے اتحادیوں یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کو 58اور دیگر جماعتوں کو 144نشستیں ملی ہیں۔ 543نشستوں کے ایوان میں حکومت سازی کے لئے 272نشستوں کی ضرورت ہوتی ہے اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق بی جے پی تنہا ہی تین سو نشستیں لے گئی ہے۔

بی جے پی اور اتحادیوں کو پہلے سے 198نشستیں زیادہ ملی ہیں جبکہ کانگرس اور اس کے اتحادیوں کی پہلے کی نسبت 176نشستیں کم ہوئی ہیں۔ اسی طرح دیگر جماعتوں کی 22نشستیں کم ہوئی ہیں۔ عام آدمی پارٹی انتخابات میں بْری طرح ناکام رہی اورصرف 4 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔بی جے پی کو 30سال میں یہ پہلی تاریخی کامیابی ملی ہے۔ کانگرس نے دھاندلی کا الزام لگائے بغیر الیکشن میں شکست تسلیم کر لی ہے اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ انتخابات میں شکست کے ذمہ دار راہول گاندھی نہیں بلکہ پوری جماعت ہے۔ کانگرس کی سربراہ سونیا گاندھی رائے بریلی سے کامیاب اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو وارانسی میں نریندر مودی سے شکست ہوئی ہے۔

سابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ اور اہل کے ایڈوانی بی جے پی کے ٹکٹ پر کامیاب ہو گئے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے راجھتسان میں تمام نشستیں جیت لی ہیں۔ نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انتخابات میں بھارت جیت گیا اب اچھے دن آ رہے ہیں۔ بی جے پی کی کامیابی پر ملک بھر میں اس کے کارکن اور حامی جشن منا رہے ہیں۔ مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں، آتش بازی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں گزشتہ 30 سال بعد ایسا ہوا ہے کہ کسی جماعت اور اسکے اتحاد نے لوک سبھا میں قطعی اکثریت حاصل کی ہے۔گجرات، جھاڑکھنڈ، دہلی، راجستھان، اتراکھنڈ میں بی جے پی نے قریباً کلین سویپ کیا ہے۔

Election Commission of India
Election Commission of India

اس کے علاوہ یوپی میں اسے 59سیٹیں حاصل ہوتی نظر آرہی ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی نے مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہے’ اس سے قبل ان ریاستوں میں بے جی پی کا کوئی وجود نہیں تھا۔ بھارتی الیکشن کمشن کے مطابق اس مرتبہ سب سے زیادہ یعنی 66.4 فیصد ووٹ کاسٹ کئے گئے، اس طرح 1984 میں اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ہونے والے انتخابات میں ڈالے گئے 64 فیصد ووٹوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ الیکشن کمشن کے مطابق اس مرتبہ 55.1 کروڑ ووٹروں نے ووٹ ڈالا جو 2009 میں ووٹ کا حق استعمال کرنے والے 41.7 کروڑ ووٹروں کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہے۔اس انتخابات میں ووٹروں کی تعداد 81 کروڑ سے زیادہ تھی، جو یورپی یونین کے تمام ممالک کی کل آبادی سے زیادہ ہے۔عام آدمی پارٹی نے ملک بھر میں اپنے امیدوار کھڑے کئے مگر کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ بھارتی حکومت نے انتخابات پر کل 3426 کروڑ روپے خرچ کئے جو 2009ء کے مقابلے میں 131 فیصد زیادہ ہیں۔

اس انتخابات میں ایک انوکھی اور خاص بات یہ تھی کہ ووٹروں کو پہلی مرتبہ تمام امیدواروں کو مسترد کرنے کا اختیار بھی دیا گیا تھا، یعنی ایسے لوگوں کو بھی اپنی آواز بلند کرنے کا موقع ملا، جن کا خیال تھا کہ ان امیدواروں میں سے کوئی بھی ان کی معیار پر پورا نہیں اترتا۔مقبوضہ کشمیر میں اپوزیشن جماعتوں بی جے پی اور پی ڈی پی نے حکمران اتحاد نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو بھارتی پارلیمنٹ کی تمام 6نشستوں پر شکست سے دوچارکیا ہے۔ 16برس قبل وجود میں آنے والی پیپلز ڈیمو کریٹ پارٹی نے سرینگر، اننت ناگ اور بارہ مولا کی تین جیکہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے پونچھ، اودھمپور اور لداخ کی تین نشستوں پر واضح اکثریت کے ساتھ بھارتی پارلیمنٹ میں جگہ حاصل کر لی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام نے الیکشن کا تاریخی بائیکاٹ کیا اور کئی علاقوں میں ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا گیا ۔ ایسا کر کے کشمیریوںنے دنیا کو پیغام دیا کہ بھارت میں کانگریس کی حکومت ہو یا بی جے پی کی اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کشمیریوں پر مظالم اسی طرح جاری رہتے ہیں اسلئے وہ اس پورے عمل سے مکمل طو رپر لاتعلق رہے۔ بی جے پی کی جیت پر بھارتی مسلمانوں میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ابھی نریندر مودی وزیر اعظم نہیں بنا کہ اب تک آسام، حیدر آباد اور میرٹھ میں بدترین مسلم کش فسادات ہو چکے ہیں اور جب وہ وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھ جائیں گے توپھر آر ایس ایس کے سیاسی ونگ بی جے پی کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟۔بھارتی مسلمانوںکی تشویش بجا ہے۔

BJP
BJP

بھارت میں اب تک دہشت گردی کی جتنی وارداتیں اور مسلم کش فسادات ہوئے ہیں ان میں آر ایس ایس، بی جے پی، شیو سینا، وشوا ہندو پریشد اور دیگر ہندو انتہا پسند تنظیمیں ملوث نظر آتی ہیں۔گجرات میں مسلم کشی کے مجرم نریندر مودی کی جیت درحقیقت آر ایس ایس کی جیت ہے اور اس کے نظریات سے سبھی واقف ہیں۔ ان سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھی جاسکتی لیکن یہ بات انہیں یاد رکھنی چاہیے کہ جس دن نریندر مودی اور اس کی جماعت بی جے پی نے گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے اور بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر جیسے فیصلوں پر عمل درآمدکی کوششیںکیں کروڑوں بھارتی مسلمان اٹھ کھڑے ہوں گے اور پھر بھارت میں مزید پاکستان بننے کے عمل کو کوئی نہیں روک سکے گا۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
based butcher India pakistan Prime Minister secular بنیاد بھارت پاکستان سیکولر وزیر اعظم
Faisal Azfar Alvi
Previous Post کھسیانی بلی کھمبا نوچے
Next Post ٹی ٹی پی سے منسلک دہشت گردوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
TTP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close