Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صبح صادق سے شام ڈھلنے تک تجدید عہد کا دن

August 16, 2018 0 1 min read
Pakistan Independence Day Celebration
Pakistan Independence Day Celebration
Pakistan Independence Day Celebration

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

وطن عزیز پاکستان کی اکہترویں سالگرہ گزشتہ سالوں کی طرح انتہائی جوش و جذبہ سے منائی گئی اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ وطن عزیز کی سلامتی امن و خوشحالی ،بقا ء کے لیئے اپنا تن من دھن قربان کرنے سے بھی دریغ نہ کریں گے چودہ اگست کی صبح کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31اورصوبوں میں 21توپوں کی سلامی سے ہوا، اس موقع پر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیربنانے کاعزم وعہددہرایاگیا نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی کے لیئے خصوصی دعائیں کی گئیں، چودہ اگست یوم آزادی کے موقع پر اکیس توپوں کی سلامی کی روایت قیام پاکستان سے جاری وساری ہے پاکستان میں یوم آزادی، یوم پاکستان، یوم دفاع اور 12 ربیع الاول پر بھی 21 توپوں کی سلامی دی جاتی ہے دنیا کے تقریباً تمام ممالک اپنے یوم آزادی، اہم دنوں پر توپوں کے فائر کرتے ہیںپاکستان کے یوم آزادی پر اوکاڑہ شہر میںتقاریب کا احوال بیان کروں تو سب سے پہلی تقریب کیڈٹ کالج اوکاڑہ کے پرنسپل کمانڈر ریٹائرڈ شمیم اختر اور انکے اسٹاف کی جانب سے منعقد کی گئی اس تقریب کا آغاز نماز فجر کے بعد قرآن مجید کی تلاوت اور خصوصی دعائوں کے ساتھ ہوااِس تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ چند دن پیشتر مجھے موصول ہوا پرنسپل شمیم اختر اور انکے سٹاف ممبران مہر زوہیب اور محسن رشید کے پر زور اصرار پر اِس تقریب میں نماز فجر کے فوراََ بعد شامل ہونے کی حامی بھر ی ہمارے وفدمیں چار افراد جن میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل اور نوجوان صحافیوں میں چودھری عرفان اعجاز اور چودھری عدنان اعجاز اور راقم شامل تھے کیڈٹ کالج اوکاڑہ میری رہائش گاہ سے تقریباََ ساڑھے سات کلومیٹر کی مسافت پر فیصل آباد روڈ پر واقع ہے۔

برادرم جناب عابد حسین مغل کی کار پر ہم چاروں تقریباپندرہ منٹ میں کیڈٹ کالج کے گیٹ پر پہنچے اتنے کم وقت میںکیڈٹ کالج پہنچ جانے کی وجہ اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر صبح سویرے ٹریفک کا زور نہ ہونے کا سبب بنا ،ورنہ سکول اوقات میں اور دن بھر ٹریفک کی وجہ سے کالج تک پہنچنے میں تقریباََ تیس سے چالیس منٹ درکار ہوتے ہیں کیڈٹ کالج کے گیٹ پر سیکورٹی کلیرنس کے بعد اندر داخل ہوئے تو برادرم مہر زوہیب کو ہمارے آنے کی اطلاع مل چکی تھی کیڈٹ کالج کے پرنسپل کمانڈر ریٹائرڈ شمیم اختر اور انکے سٹاف ممبران اور کیڈٹس کو وسیر و عریض میدان میں اپنا منتظر پایا انتہائی گرم جوشی سے پرنسپل شمیم اختر نے ہمارا استقبال کیا اور بتایا کہ کیڈٹ کالج کی انتظامیہ نے یوم آزادی کے موقع پر پانچ سو پچاس پودے لگانے کے انتظامات کر رکھے ہیں اُنھوں نے اپنے ہاتھوں پہلا پودا لگا کرمہم کا افتتاح کیا اُس کے بعد سب نے اپنے اپنے حصے کا پودا لگایا چند منٹس میں پانچ سو پچاس پودے لگا ئے گئے اور اجتماعی دعا کی گئی ہر پودے کے ساتھ لگائی گئی پلیٹ پرلگانے والے کا نام اور سیریل نمبر درج کیا گیاتھا پرنسپل شمیم اختر نے بتایا کہ اپنے ہاتھ سے لگائے گئے ہر پودے کی حفاظت کیڈٹ خود کرے گا جو اُس کے نام سے ہی منصوب رہے گا کیڈٹ کالج میں دن بھر یوم آزادی کے حوالے سے منعقد ہونے والے پروگراموں کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ کیڈٹس کھلے میدان میں لذیزاور پرتکلف ناشتہ کے بعد یوم آزادی باسکٹ بال میچ میں شریک ہونگے جس میں جیتنے والی ٹیم کو آزادی کپ دیا جائے گا۔

رات کو کیڈٹس بار بی کیو ڈنرسے لطف اندوز ہونگے کیڈٹ کالج سے ہمارا وفد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لیئے پہنچا،اس تقریب کا دعوت نامہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹس جناب شاہد محمود نے ایک روز پیشتر ہی دیا تھا جس پرمیں نے اُنکو اپنے یوم آزادی کے حوالہ سے دعوت ناموں اور اُن تقریبات میں اپنی شرکت سے آگاہ کیا لیکن تیرہ اگست کی رات تک بارہا وہ اصرار کرتے رہے کہ آپ ضرور تشریف لائیں جس کی وجہ سے ہمیں یوم آزادی کے موقع پرکیڈٹ کالج میں منعقد ہونے والی دن بھر کی دیگر تقریبات میں شرکت نہ کرسکنے پر انتظامیہ سے معذرت کرنا پڑی،صبح 7بجکر 48 منٹ پر ہمارا وفد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو رٹس کے احاطہ میں پہنچا جہاں پر 7بج کر55منٹ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم انجم میاں نے پرچم کشائی کی قومی ترانہ کے بعد پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی تقریب سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم انجم میاں نے خطاب کیااُنھوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیااور عہد کیا کہ وطن عزیز میں قانون وانصاف کی حکمرانی کے لیئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا اس موقع پر سول ججزظہیر احمد،شاہد اقبال ،سہیل شفیق اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹس شاہد محموداور دیگر سٹاف بھی موجود تھا بعد ازاں سٹاف اور حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی ہمارے وفد کا اگلا پڑائو ڈسٹرکٹ کورٹس سے دو منٹ کی مسافت پر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کا وسیع وعریض لان تھا جہاں پر جشن آزادی کے حوالہ سے ضلع کی ایک بڑی تقریب منعقد ہونے جا رہی تھی۔

اِس تقریب کا باقاعدہ کارڈ مجھے گیارہ اگست کو مل چکا تھا جس میں شریک ہونا میرے لیئے باعث مسرت تھا کیونکہ اِس تقریب میں ضلع بھر کے ادارے یوم آزادی کے موقع پر اپنی صلاحیتوں اور وسائل کے بل بوتے پر وطن سے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں سکولوں کے بچوں کی پرفامنس بھی تقریب کو پر رونق بناتی ہے تقریب کا آغاز صبح 8:55پر ہواڈپٹی کمشنررضوان نذیر ،ڈی پی اوذیشان اصغر نے قومی پرچم لہرایا اورسائرن کے بعد ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی پولیس اور ریسکیو 1122کے چاک و چوبند دستوں نے سلامی دی ۔ڈپٹی کمشنررضوان نذیر اور ڈی پی اوذیشان اصغرنے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعا کی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذیشان اصغر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد،اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ محمد شاہد ،سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122چوہدری ظفر اقبال، صوبائی اور وفاتی محکموں کے سر براہان ،عمائدین علاقہ ،این جی اوز کے نمائندوں ، خواتین و بچوں ،سکولوں و کالجز کے اساتذہ ،سرکاری اہلکاران کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول کی طالبات نے سینئر ٹیچر نیئر سلطانہ کی سربراہی میں ملی نغموں کے زریعے پنڈال میں خوبصورت سماں باندھا ، سپیشل ایجوکیشن سکول تھری ریمینگ اوکاڑہ کے بچوں نے ملی نغمے ٹیبلو اور ترانے پرنسپل انیلہ طارق اور اساتذہ مس ثوبیہ ،مس منال کی سرکردگی میں پیش کیئے۔

ڈپٹی کمشنررضوان نذیر اور ڈی پی اوذیشان اصغر نے ساہیوال بورڈ میٹرک کے امتحانات میں اول ،دوئم ،سوئم اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں کیش پرائز اور شیلڈز تقسیم کیں، اس تقریب میں کوئی بھی پارلیمنٹیرین شریک نہیں ہوا جس پر پنڈال میں چہ مگوئیاں ہوتی رہیں کہ کیا انتظامیہ نے تحریک انصاف کی پنجاب میں حکومت بننے کے واضح امکانات کے بعد ضلع اوکاڑہ سے مسلم لیگ ن کے نومنتخب چار ایم این ایز اور آٹھ ایم پی ایز میں سے کسی کو دعوت دی ہے کہ نہیں ؟تقریب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ آفیسر سکینڈری چودھری اکرام نوجوان صحافیوںکو صحافتی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ڈالتے اور بعض موقعوں بداخلاقی کرتے بھی نظر آئے جس پر سینئر صحافیوں کی جانب سے احتجاج کی حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے بعد ازاںڈپٹی کمشنررضوان نذیر اور ڈی پی اوذیشان اصغرنے نہر لوئر باری دو آب پر سر سبز پاکستان مہم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور اس مہم کے حوالہ سے پودے بھی لگائے اس موقع پر طلباء طالبات ،سول سوسائٹی کے افراد ،سرکاری افسران و ملازمین کی طرف سے 5منٹ میں 500پودے لگائے گئے،یوم آزادی کے موقع پر قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز “ماڈا”اوکاڑہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام پاکستان کے اکہترویں یوم آزادی کے حوالہ سے گورنمنٹ ای لائبریری میںایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس سے مقریرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے حاصل کیا۔

اب ہمارا یہ فرض اولین ہونا چاہیے کہ وطن کی تعمیروترقی کے لیئے حقیقی معنوں میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں وطن کی خاطرآبائواجداد کی قربانیوں کو یاد رکھتے ہوئے نئی نسل کی تربیت اسلام کے سنہری اُصولوں کے مطابق کریں تاکہ نیک صالح اور کرپشن کے پاک معاشرہ وجود میں آسکے مقریرین نے کہا کہ ہماری یہ خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ہم دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنے جس سے ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ،اس موقع پر جنرل سیکرٹری “ماڈا”اوکاڑہ رجسٹرڈ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رائو عباس عدیل ،جنرل سیکرٹری بار شکیل احمد چودھری ،انچارج ای لائبریری ابراھیم وڑائچ ،سینئر جرنلسٹس شہباز ساجد ،عابد حسین مغل ،محمد مظہررشید چودھری ،سوشل ویلفیئر آفیسر محمد عارف جج ،میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسر اشتیاق احمد خاں ،زاہد احسن ،محمد عاشق ،ہادی حسن ،محمد افضل ،تزئین اعجاز ،ارفع رشید ،آئرہ رشید،چودھری عرفان اعجاز و دیگرنے بھی خطاب کیا،پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے محروم ہونے والے محمدافضل کو خصوصی انعام سے بھی نوازا گیا، تقریب میں تاریخ پاکستان کے حوالہ سے مختصر سوالات پر حاضرین میں انعامات تقسیم کیئے گئے تقریب کے اختتام پر یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا اور وطن عزیز کی سلامتی ،ترقی وخوشحالی کے لیئے دعا کی گئی۔ضلع اوکاڑہ میں یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا وطالبات ،کھلاڑیوں کو انعامات دینے کی تقریب الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول رینالہ خورد کے ہال میں منعقد ہوئی۔

الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے جنرل سیکرٹری سید ندیم مقصود جعفری کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ گزشتہ 28سال سے سماجی کاموں میں ضلع بھر میں اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں رینالہ خوردمیں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے ہمارے وفد میں اب صبح کی نسبت اضافہ ہو چکا تھا ہمارے ساتھ گورنمنٹ ای لائبریری کے انچارج ابراھیم وڑائچ ،سینئر صحافی شہباز ساجد ،ڈی پی ایس سکول کے کرکٹ کوچ ندیم شہباز ،ننھے طالب علموں ارفع رشید ،آئرہ رشید ،زرناب کاشف ،محمد حذیفہ ندیم ،سندس خان ،اور ٹیچر تزئین اعجاز بھی شامل ہوچکے تھے ،تقریب میں 971شخصیات اور طلبا وطالبات کو شیلڈز ،میڈلز،کپ،سرٹیفکیٹ سے نوزا گیا اِس تقریب کو پر رونق بنانے والی چند شخصیات کا ذکر انتہائی ضروری ہے جن میں صدر الخدمت ویلفیئر کونسل عبداللہ رشید ،وائس چیئرمین زاہد ریاض چودھری ،سید مرید حسین شاہ ،انجینئر محمد اعظم بھٹی ،کاہنور ایجوکیشن سسٹم کے ڈائریکٹر ماجد سعید رائو ،معروف خطاط اصغر مغل ،رائو محمد علی ،موٹیویٹراعجاز علی ،ایف ایم پروگراموں کی جان ومعروف آر جے شفیق نیئر ،خوبصورت لب ولہجہ کے مالک راجہ متین ،معروف سماجی ورکرباجی نسرین آفتاب ،چودھری لیاقت اور رائو محمد علی ممبر الخدمت ویلفیئر کونسل،صدر سٹی پریس کلب اوکاڑہ احتشام جمیل شامی سمیت صحافیوں ،شاعروں،کھلاڑیوں ،اساتذہ ،پولیس ،این جی اوز کے نمائندوں کی کثیر تعداد موجود تھی ،اوکاڑہ شہر میںمقامی میرج ہال اور تحصیل میونسپل کمیٹی کے لان میں آئی ایم ٹی ایس کے زیراہتما م “شکریہ پاکستان ” کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سوچ بینڈ اور آرٹسٹ فرحانہ مقصود نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تقریب کے مہمان خصوصی ایم این اے چودھری ریاض الحق جج ،ایم پی اے چودھری منیب الحق ،چیئرمین میونسپل کمیٹی اظہر چودھری ،مسلم لیگ ن کے اہم رہنما فیاض ظفر چودھری اور چودھری ارشد اقبال تھے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
birthday pakistan Prayer پاکستان تقریب دُعائیں سالگرہ یوم آزادی
Mahmood Khan - Murad Ali Shah
Previous Post مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب
Next Post ایفل ٹاور کے سامنے کل جماعتی انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی طرف سے انڈین آرمی کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم و جبر کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
Barrister Sultan Mehmood Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close