Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی بجٹ ٢٠٢٠ئ۔ ٢٠٢١ء پر تبصرے

June 21, 2020 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

تحریر : میر افسر امان

آجکل دنیا میں یہود و نصارا کا غلبہ ہے۔ عیسائیوں کاامریکا اور یہودیوں کا اسرائیل سرغنہ ہے۔ باقی عیسائی سلطنتیں ان کا دِم چھلا ہیں۔دونوں پیسے اور اسلحہ کے زور پر دنیا پر حکومتیں کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ ، مالیتی ادارے اور میڈیا ان کی لونڈیاں ہیں۔یہ جیسا چاہتے ہیں حکومتیں حکم بجا لاتیں ہیں۔ان ہی کے وضع کرد ہ احکامات پر دنیا کی حکومتیں عمل کرتی ہیں، جن میں سالانہ بجٹ بھی شامل ہے۔حکومتیں بجٹ پیش کرتیں ہیں اور اپوزیشن پارٹیاں بجٹ پر بحث مباحثہ کرتے ہیں، صحافی اور معاشیات کے ماہر تبصرے کرتے ہیں۔ اس لے دے کے بعد پھر اگلی مدت کے لیے حکومتی کاروبارجاری و ساری ہو جاتا ہے۔ ہر سال یہ مشق غالب قوتوں کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق ہوتی ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ عمران خان حکومت نے تو اس سال کا بجٹ بھی آئی ایم ایف کی ہدایات پر بنایا۔ملک کے مالیاتی اداروں میں آئی ایم ایف کے لوگوں کو لگایا ہوا ہے۔

اے کاش! کہ مسلم حکومتیں مسلمانوں کی آئیڈیئل مدینہ کی اسلامی ریاست کے بجٹ اور پھر خلفائے راشدین کے بجٹ کے طریقہ پر اپنا بجٹ بناتیں۔ تو خسارے کے سارے اشاریے ختم ہو جاتے۔حکومتوں میں خوش حالی ہوتی۔ سود خور اداروں سے قرض لینے کی ضرورت نہ پڑتی۔ مدنیہ کی اسلامی ریاست میں جو بھی آمدنی ہوتی ۔وہ اسی دن حکومت اورعوام کے کاموں میں خرچ ہو جاتی تھی۔حضرت عمر ایک دن مدینہ کی اسلامی ریاست کے حکمران سے ملنے آئے۔ دیکھا کہ چٹائی پر لیٹے ہوئے ہیں۔ جب آپۖ ۖملاقات کے لیے اُٹھے تو جسم پر چٹائی کے نشان تھے۔حضرت عمر بے ساختہ رونے لگے۔ کہا کہ عمر کیوں روتے ہو؟ بولے کہ روم و ایران کے بادشاہ تو نرم گداز بستروں پر آرام کرتے ہیں
۔اسلامی ریاست کے حکمران اور اللہ کے رسولۖ ایک معمولی چٹائی پر سوتے ہیں۔ جسم پر چٹائی کے نشان دیکھ کربے ساختہ آنسو نکل آئے ہیں۔ خلیفہ اوّل حضرت ابو بکر کپڑے کے بڑے تاجر تھے۔حکومت میں آئے تو ذاتی کاروبار چھوڑ دیا۔ ایک مزدور کی آمدنی جتنا وظیفہ لے کر سلطنت کا کاروبار چلاتے رہے۔اہلیہ نے کچھ دن کا آٹا بچا کر سویٹ ڈش بنا دی۔ خلیفہ نے مسلمانوں کے بیت المال کے انچارج کو حکم کیا کہ سویٹ ڈش جتنا آٹا ہمارے کوٹے میں کم کردو۔ہمارا گزارہ ہو سکتا ہے۔حضرت عمر خلافت کے کام کے بعد ذاتی کام کرتے، تو بیت المال کا دیا بجا کر ذاتی دیا جلاتے تھے۔کپڑوں میںپے پیوند لگے ہوتے تھے۔ جب شہید ہوئے تو مقروض تھے۔ حضرت عثمان نے کسی کوجواب دیتے ہوئے فرمایا تھا۔ جب میں خلیفہ نہیں بنا تھا، میں عرب میں سب سے زیادہ اونٹوں اور بکریاں کا مالک تھا۔ اب جب میں مسلمانوں کا خلیفہ ہوں تو ایک اونٹ سواری کے لیے اور ایک بکری دودھ پینے کے لیے رکھتا ہوں۔ حضرت علی کو کسی نے خوش بو تحفے میں پیش کی۔ آپ نے مسلمانوں کے بیت المال میں دے دی۔ جب حضرت علی شہید کر دیے گئے تو اُن کے بیٹے نے عوام سے کہا کہ کل جو آپ کاخلیفہ شہید ہو گیا ہے۔ اس کے ترکہ میںیہ چند درم ہیں۔ الحمد اللہ کرپشن نام کی کوئی چڑیا اسلام کے اُس سنہری دور میں پیدا ہی نہیں ہوئی تھی۔ اس لیے خسارے والے بجٹ بھی نہیں ہوتے تھے۔

اگر مسلم حکمران اپنے آئیڈیئلز پر عمل کر تے تو ملک قرضوں کے بوچھ تلے دبے ہوئے نہ ہوتے۔کیا پاکستانی حکمرانوں کو بانی ِپاکستان کا وہ واقعہ بھی یاد نہیں، جوکابینہ کی پہلی میٹینگ کے موقعہ ہو اتھا ۔ اے ڈی سی نے حضرت قائد اعظم سے معلوم کیا۔ کابینہ کے ممبران کے لیے چائے یا کافی کا انتظام کیا جائے۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا ”کیا یہ لوگ اپنے گھروں سے چائے پی کر نہیں آئیں گے؟کیا حکمرانوں تک یہ خبر نہیں پہنچی کہ نوابزادہ لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کی شہادت کے وقت ان کی بنیان پھٹی ہوئی تھی۔کیا یہی پاکستان کبھی بیرون ملک قرضے نہیں دیتا تھا۔ جب فاضل بجٹ ہو تو کسی کو قرض دیا جاتا ہے نا!

پاکستان کی فوجی حکومتوں کو فی الوقت ایک طرف رکھ کر، اگر پچھلے ادوار میں ایک لمبے وقفے کے لیے اقتدار کے مزے لوٹنے والی دو بڑی سیاسی پار ٹیوں کے سربراہوں کے بارے بات کی جائے، تو پیپلز پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو کے بیانیہ کے مطابق غریب عوام کو نہ روٹی کپڑا مکان ملا اور نہ ہی پاکستان میں غربت کم ہوئی؟ نون لیگ کے بانی نواز شریف کے بیانیہ، پاکستان کو ایشیا کا معاشی ٹائیگر بنانے کے آثار بھی نظر نہیںآئے؟ ہاں ہر آنے والے نے جانے والوں پر الزام لگایا کہ ہمیں پاکستان کا خزانہ خالی ملا، ہم کیا کر سکتے ہیں؟ہمارے تبصرہ نگار بھی بھول بلیوں میں غرق، بجٹ پر اپنی ما ہرانہ رائے کا اظہار تو کرتے رہتے ہیں مگر ان کے تبصروں میں ان دونوںسیاسی پارٹیوں کی طرف جکائو ہوتا ہے۔ عوام پہلے سے زیادہ غربت میں پھنستے چلے جا رہے ہیں۔ مقتدر حلقے امیر سے امیر ترین ہوتے جاتے ہیں۔ آصف علی زرداری کی بات کی جائے تو اخبارات میں خبریں شائع ہوئیں کہ یہ دیہاتوںمیں واکی ٹکی سینیما چلاتے تھے۔ کراچی صدر میں بھیبینو سینیما کے ٹکٹ بلیک میں فروخت کیا کرتے تھے۔بے نظیر کے دور میں مرد اوّل نے کرپشن کر کے خوب مال

٢
بنایا۔ اندرون اور بیرون ملک جائدادیں بنائیں۔ مسٹر ٹین پرسنٹ مشہور ہوئے۔ اولاد باہر ملکوں سے تعلیم حاصل کرتی ہیں۔نواز شریف جب سیاست میںآئے تو ان کے خاندان کی ایک اتفاق فائنڈری تھی۔ اب عمران خان کے کہنے کے مطابق بڑھ کر گیارہ ملیں بن گئیں۔لندن اور دوسرے ملکوں میں کئی جائیدادیں ہیں۔ بچے باہر تعلیم حاصل کرتے ہیں۔باہر تجارت کرتے ہیں۔ ان حکمرانوں کے خاندانوں کا علاج باہر ہوتا ہے۔ ان کے حواریوں نے کشتیوں بھر بھر کے پیسے باہر منتقل کیے۔پانی کی زیر زمین ٹنکیوں سے کرپشن کے پیسے ڈھونڈے گئے۔ماڈل گرل ،فالودے، ریڑھی، پان والے کے نام جعلی اکائونٹ کے ذریعے منی لانڈرنینگ کرتے رہے۔اپنے لگائے ہوئے بندوں کے ذریعے کرپشن کا ریکارڈ جلا دیا جاتا ہے۔ نیب نے یہ کہتے ہوئے زرداری کے میگا کرپشن کے مقدمے داخل دفتر کر دیتی ہے کہ فوٹو اسٹیٹ پر کرپشن کے مقدمے نہیں چلائے جا سکتے؟لندن سرے محل کے کاغذات پیپلز پارٹی کا سفیر ٹکانے لگاتے ہوئے ویڈیو کے ذریعے منظر عام پر آیا۔ نواز شریف فرماتے تھے کی کرپشن کر نے والے کرپشن کے نشان کہاں چھوڑتے ہیں؟ واقعی نیب کو کرپشن پکڑنے میں کافی محنت کرنی پڑی، تب ہی سزا ہوئی۔

مقتدار لوگوں کی کرپشن کی وجہ سے بجٹ خسارہ اور ملک قرضوں تلے دبتا گیا۔نواز شریف ٣٢ کروڑ قرضہ چھوڑ گئے تو عمران خان نے انہیں ٤٢ کروڑ تک پہنچا دیا۔ سود در سود نے پاکستان کو گھیرا ہوا ہے پھر ملک کا سالانہ بجٹ بچارہ کیا کرے؟ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مقتدر حلقوں کی کرپشن ہے ۔سب سے پہلے ملک میں کرپشن کو ختم کیا جائے۔ اس بات کو مدِنظر رکھا جائے کہ کرپٹ حکمران کرپشن کا نشان نہیں چھوڑتے ہیں۔ کرپشن کاریکارڈ جلا دیتے ہیں۔رشوت دے کر کرپشن پکڑنے والے اداروں سے اپنے حق میں فیصلہ لیتے ہیں۔ کرپشن کرنے والے سیاستدان خود قانون بناتے ہیں۔ لمبی عدالتی کا روائی کے دوران کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔ہاں عوام کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ صرف عوام کو دکھاوے اور ایک دوسرے کوسیاست میں نیچا دکھانے کے کرپشن پکڑنے والے اداروں کو استعمال کرتے ہیں۔

اس کا ایک ہی حل ہے۔ مدنیہ کی اسلامی ریاست کا نظام حکومت نافذ کر دیا جائے۔ انگریزی قانون کو ختم کرکے اسلام کے قاضی کورٹس کا نظام بحال کیا جائے، تاکہ فیصلے جلد ہوں۔ سود ی بنک کاری اورسودی معاشی نظام کو ختم کیا جائے۔ احتساب کا نظام سخت ترین ہو۔ عام شہری اور حکمرانوں کا ایک جیسا احتساب ہو۔ کسی کو استثنیٰ حاصل نہ ہو۔ مدینہ کی اسلامی ریاست کا دعویٰ کرنے والے اور عدالت سے صادق و امین کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو صرف زبانی جمع خرچ کرنے کے بجائے فوراً پارلیمنٹ سے ایک ایسا قانون پاس کرانا چاہیے، جس بھی شخص کے اثاثے اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ اس کو چھ ماہ کا وقت دیا جائے کہ وہ عدالت میں ثبوت پیش کرے۔ مقررہ وقت تک ثبوت نہ پیش کرنے والے کے اثاثے ضبط کر کے غریب عوام کے خزانے میں داخل کیے جائیں۔ الیکشن پر فضول قسم کے اخراجات بچانے کے لیے، سب سے پہلے ملک میں عام الیکشن کے لیے الیکٹرونک پولینگ کا انتظام کیا جائے ۔جیسے دنیا کے دوسرے ملکوں میں رائج ہے۔ بہتر ہے فرانس کی طرح کے متناسب نمائندگی کانظام ہو۔ہر شناختی کارڈ رکھنے والے کا خود بخود ووٹر فہرست میں نام درج ہو جائے۔

اس سے الیکشن میں الزامات لگانے کا کلچر ختم ہو جائے گا۔ جیتنے والی پارٹی آرام سے اپنے منشور پر عمل کر کے عوام کی بہتری کے لیے مصروف ہو جائے گی۔ سیاست کو عبادت سمجھ کر عوام کی خدمت کرنے والے سیاست دان سامنے لائے جائیں۔جلسے،جلوس، ریلیاں،بینر اور لوگوں کو بسوں میںبھر بھر کر لانا، سب فضول قسم کی باتیں، یک سر ختم کر دیںجائیں ۔ الیکشن میں حصہ لینے والے کسی بھی شخص کو خرچہ نہیں کرنے دیا جائے۔ الیکشن کا خرچہ حکومت خود برداشت کرے۔ سیاست دان ایک سیٹ پرالیکشن لڑنے کے ارب لگا تا ہے۔ الیکشن جیتنے کے بعد کھرب کی کرپشن کرتا ہے۔ الیکشن میں حصہ لینے ہر والی پارٹی کے منشور کو اس کا سربراہ حکومتی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے عوام میں پیش کرے۔ ووٹ ڈالنے کے لیے پورے پاکستان میںعام مقامات پر پولینگ کیمپ قائم کئے جائیں۔ جس میںایک دن صبح سے شام تک عوام اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔ آزاد الیکشن کمیشن ووٹوں کے شمار کرنے کے بعد نتا ئج کا اعلان کرے۔ حکومتی اخراجات کم کرنے کے لیے کابینہ میں فوج سفر موج کی بجائے اس میں سے پچھتر فی صد کمی کی جائے۔ پارلیمنٹ میں ممبران کی مراہات بڑھانے کے لئے کوئی بل پیش کیا جائے تو فوراً بغیر بحث کے بل منظور کر لیتے ہیں۔

ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ جو لوگ سیاست کوعبادت سمجھ کر میدان میں آئیں تو ان ممبران کو اپنی مراہات خود منظور کر لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔کوئی ایساعدالتی کمیشن قائم کیا جائے جو ممبران پارلیمنٹ کی مراہات منظور کرے۔عوامی تقریبات میں حکومتی یا کسی طرح بھی اسراف کی اجازت نہیں ہونے چاہیے۔ ذرائع نواز شریف کی طرف سے رائے ونڈ جاتی امرا محل میں زرداری کے لیے ستر(٧٠) قسم کے کھانے پر اعتراض کیا کرتے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کے لاڑکانہ کے دورے کے موقعہ پر ایک سو تیس(١٣٠) قسم کے کھانوں کی خبر میڈیا میں آئی۔ کہا گیا کہ تیس قسم کے کھانے تھے۔ میڈیا نے بڑھاچڑھا کر ایک سو تیس کر دیے۔ اگر تیس قسم کھانے بھی ہوں تو پاکستان جیسے غریب ملک میں مناسب نہیں۔ غریب عوام جو دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہوں ۔ حکمران کا کئی قسم کے کھانے کھانا مناسب نہیں۔قومی اسمبلی کے ممبران کو ترقیاتی فنڈجاری نہیں ہونے چاہیے ۔ممبران قومی اسمبلی کا کام قانون سازی ہوتا ہے نہ کہ عوام کے ندی نالے اور سڑکیاں بنانا۔ یہ کام بلدیاتی اداروں کا ہے، انہی کے سپرد ہونا چاہیے۔اس سے کرپشن رکھی گی۔ملک کا سب سے بڑے سلطانہ

٢
ڈاکو ،پراپرٹی ٹائیکون صدرزرداری کو لاہور میں اربوں روپے کا محل تحفے میں پیش کرے۔ میڈیا میں سب کے سامنے اعلان کرے کہ پاکستان میں ہرچھوٹے بڑے کے ضمیر کی ایک قیمت ہے۔ایک دفعہ اس کے دفتر سے بنک کے چیکوں کی فہرست جاری ہوئی، جو صحافیوں کو پیش کیے گئے تھے۔ کھری بات پروگرام کے اینکر اور خاتون اینکر کی پراپرٹی ٹائیکون کی ایسی ہی باتوں پر مشتمل ویڈیو ایک بہادر صحافی نے لیک کی تھی۔ میڈیا میں ایک اینکر نے سلطانہ ڈاکو سے سوال کیا آپ کے کام فوراً کیسے ہوجاتے ہیں۔ جواب میں کہا کہ میں فائلوں کو پیے لگا دیتا ہوں ۔ اس لیے میرے سارے کام جلد از جلد ہو جاتے ہیں۔یعنی رشوت سے کام نکالتا ہوں۔ چڑیا والے اینکر نے بھی ایک دفعہ کہا تھاکہ چڑیا انہی سے خاص خبریں لاتی ہے۔ اگر کسی شخص کے ایسے بیانات اور عمل ریکارڈ پر موجود ہوں تو پاکستان میں رشوت عام ہونے میں شہ اور سند نہیں ملتی؟ کیا ملک کی معزز عدلیہ یا کسی احتساب ادارے نے اس شخص کے خلاف اس غلط کاموں کی گرفت کی ؟ اس کلچر کو ضرور ختم ہونا چاہیے۔ خود کار احتساب کاایسا نظام ہو ۔ جو کرپشن کرنے والوں کو قرار وقعی سزا دے۔ اسی طرح پاکستان میں کرپشن ختم ہو سکتی ہے۔ اکر کرپشن کلچر ختم ہو جائے تو خسارے کے سالانہ بجٹ کے بجائے ، عوام کا معیار بلند کرنے والا معیاری بجٹ بھی بن سکتا ہے۔

سیاست دانوں نے سیاست کو انڈسٹری کی شکل دی ہوئی ہے۔ ایکشن جیتنے میںاربوں لگائو ۔ جیت کرکھربوں کی کرپشن کرو۔ چاہے ملک کا بیڑا غرق ہو جائے۔ جب تک اس کلچر کو ختم کر کے سیاست کو عبادت کا درجہ نہ دیا جائے۔ اصلاح کا کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔ اگر سیاست کو عبادت سمجھ کر سیاست کرنے والوں کی عوام کو تلاش ہے تو عوام کی گلی کوچوں کے اندر موجود ہیں۔ وہ تھوڑے بہت اقتدار میں بھی رہ چکے ہیں۔ان کو ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے صاق اور امین ہونیکا سرٹیفیکیٹ دیا ہے۔ عوام کو سیاست دانوں کو تقویٰ کی بنیاد پر منتخب کرنا چاہیے۔ اپنے اپنے تعصب کے چشمے اُتار کر ایک انصاف کا چشمہ پہن کرسیاست دانوں کو پرکھنا چاہیے۔ تاکہ اقتدار میں آکر یہود و نصارا سے نہیں، اللہ کی ہدایات پر پاکستان کے عوام کی خوشحالی کا ، مدینہ کی اسلامی ریاست جیسا مثالی بجٹ بنائیں ۔ جب ایسا ہو گا تو آسمان سے رزق نازل ہو گا۔ زمین اپنے خزانے اُگل دے گی۔ترقی اور خوشحالی کا راستہ کھولے گا۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
budget Comments journalist Media Mir Afsar Aman opposition pakistan World اپوزیشن بجٹ پاکستان تبصرے دنیا صحافی میڈیا
LOC Indian Army Firing
Previous Post ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 13 سالہ بچی شہید
Next Post پاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ
Online Grocery Delivery

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close