Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

April 23, 2015 0 1 min read
Pakistan and China
Pakistan and China
Pakistan and China

تحریر : سید انور محمود
کہا جاتا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے لیکن اب وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین دوستی کو شہد سے زیادہ میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط بھی قرار دیا ہے، یعنی اب کہا جائے جایگا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے گہری، شہد سے زیادہ میٹھی، فولاد سے زیادہ مضبوط اور ہمالیہ سے اونچی ہے۔ چین کے صدرشی چن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا مستقبل مشترک ہے، پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ ہے،دونوں ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تعاون کررہے ہیں۔ چینی صدر شی چن پنگ کا مزید کہنا تھا کہ یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے اور دورے کا مقصددونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین دہشت گردی کے خاتمے کی پاکستان کی کوششوں کو سراہتاہے،پاکستان کے ساتھ تعلقات کوعملی اقدامات کے ذریعے مزید مستحکم کریں گے۔چینی صدر نےاس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔ اکیس مئی1951ء پاکستان اور چین کی دوستی اورسفارتی تعلقات کے آغازکا دن تھا۔ چین نے ہر مرحلے پر یہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کا سچا دوست ہےجبکہ پاکستان نے بھی جواب میں ایسا ہی کیا۔

چینی صدر شی چن پنگ پاکستان کا دو روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے وطن روانہ ہوگئے۔ چینی صدر کےدورہ پاکستان کے دوران اقتصادی راہ داری سمیت 51معاہدوں پر دستخط ہوئے جبکہ پاک چین تجارتی حجم 20ارب ڈالر تک لانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ چینی صدر نے دورہ پاکستان کےدوسرے روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدرکا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی تعاون پر مبنی ہے،چینی عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ہمیشہ ساتھ رہیں گے،پاک چین دوستی آنےوالے وقت میں مزید مستحکم ہوگی، پاکستان کی ثقافتی روایات ایک جیسی ہیں، شاہراہ قراقرم دو تہذیبوں کے درمیان ایک بندھن ہے۔ ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب میں چینی صدرشی چن پنگ کو پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ’’ نشان پاکستان ‘‘سے نوازا گیا۔ نشان پاکستان جیسے اعزازات کسی کسی پر سجتے ہیں اور چین کے لئے ”نشان پاکستان“ کا اعزاز پاکستان کے عوام کی بھی خواہش اور دلی مسرت کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

چینی صدر کے مطابق چین اور پاکستان اہم بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر یکساں موقف رکھتے ہیں، پاکستان کے ساتھ گوادر بندرگاہ، توانائی، بنیادی تنصیبات اور صنعتی تعاون جاری رکھیں گے۔آج چین اور پاکستان کی انمول دوستی اقتصادی اور دفاعی ترقی کے اقدامات کئی ممالک کو کھٹکتے ہیں۔ چینی صدر شی چن پنگ کے حالیہ دورئے میں اقتصادی راہ داری سمیت جو51معاہدوں پر دستخط ہوئے اور پاک چین تجارتی حجم 20ارب ڈالر تک لانے پراتفاق کیا گیا ہے، پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے بھی معاہدئے کیے گے ہیں جس سے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پایا جاسکے گا۔ لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جو پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے ان معاہدوں اوربڑھتے ہوئے تعلقات کو پسند نہیں کرتے۔ بلکہ دونوں ممالک کے تعلقات میں دراڑیں ڈالنے اور چین کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مصروف رہتے ہیں اس لئے اس دوستی کی پائیداری کے لئے ضروری ہے کہ اس قسم کی سازشوں کو بھی سامنے رکھا جائے۔ اس سے پہلے پاکستان میں گوادر، گومل زیم ڈیم اور شاہراہ مکران کی تعمیر کے منصوبے سازشوں کا شکار ہوتے رہے ہیں۔ پاکستان ایک عرصے سے دہشت گردی کا شکار ہے اور اسکی وجہ سے ہی پاکستان کی معاشی صورتحال مسلسل تنزلی کا شکار ہے، اس دہشت گردی میں ہندوستان، مغربی طاقتیں اور امریکہ شامل ہیں۔ مذہب اور آزادی کے نام پر ہونے والی اس دہشت گردی کا مقصدپاکستان کو معاشی اور سیاسی طور پر کمزور کرنا ہے، اس کے علاوہ چین کے دنیا میں بڑھتے ہوئے معاشی اور سیاسی اثرورسوخ کو روکنا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ اسلیئے حکومت کو اگر ان معاہدوں میں شامل منصوبوں پر مکمل عمل کرنا ہے تو دہشت گردی کو جڑسے ختم کرنا ہوگا۔

America and India
America and India

وہ ممالک جن کو پاک چین دوستی ایک آنکھ نہیں بھاتی اُس میں امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور بھارت ہیں ۔ پاکستان اور چین کے درمیان مجوزہ ڈھائی ہزار کلومیٹر لمبی اقتصادی راہداری گوادر سے شروع ہوکر کاشغرتک جائے گی جو پاکستان کی معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے لیکن بھارت کے سابق سفارتکار راجیو ڈوگرہ کا کہنا ہے کہ یہ راہ داری بعض متنازع علاقوں سے گزرے گی جس پر بھارت کو اعتراض ہو گا۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے مطابق چینی صدر کے پاکستان دورے کو بھارت میں بہت باریک بینی سے دیکھا جا رہا ہے، پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کے معاہدوں پر اسلام آباد اور بیجنگ میں اطمینان اور خوشی کا اظہار کیاگیا ہے لیکن بھارت میں اقتصادی راہداری کی تعمیر اور گوادر بندرگاہ لیز پرچین کودیے جانے کے معاہدوں پر بھارت میں تشویش پائی جاتی ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر بھارتی میڈیا نے نکتہ چینی شروع کر دی اور اپنا پرانا راگ الاپتے ہوئے کہنا شروع کر دیا کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال کے باعث چین کو اتنی بڑی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہئے۔ پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی معاہدوں پر جہاں بھارت کے حکمران پریشان ہوجاتے ہیں وہیں اس کی فوج کی نیندیں بھی حرام ہوجاتی ہیں، بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھاون نے کہا کہ بھارتی فوج کی پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر گہری نظر ہے اور خاص طور پر دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبہ جات میں تعاون اور آبدوزوں کی فروخت کے معاملے کو باریک بینی سے دیکھا جا رہا ہے۔

چین نے کاشغر میں ایک خاص زون بنایا ہوا ہے جو تجارت کا مرکز ہے۔ کاشغر کی وجہ سے مسلمانوں کی بھی ترقی ہوگی اور چین مشرق وسطیٰ تک بھی پہنچے گا اور اسے گوادر کے ذریعے راستہ ملے گا مگر چین کا راستہ روکنے کے لئے پاکستان اور چین کے خلاف سازشیں کی جاتی رہی ہیں اور کی جاینگی۔ سال دو ہزار گیارہ میں سابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن کے دورہ چین کے بعد چین کی طرف سے پہلا منفی پیغام آیا اور وہ پاکستان کو تنہا کرنے کی مہم میں قدرے کامیاب ہوا جب چین نے یہ الزام لگایا کہ چین میں جن لوگوں نے سنکیانگ میں بموں سے 30/31 جولائی کو حملہ کیا، انہوں نے پاکستان میں تربیت حاصل کی۔ یہ بیان پاکستان کی توقعات کے بالکل برعکس تھا جبکہ پاکستان ہمیشہ چین کے خلاف ہونے والی کسی بھی کاروائی میں چین کے ساتھ رہا ہے۔

Nato Force
Nato Force

کہا جارہا تھا کہ امریکہ افغانستان سے2014ء میں نکل جائے گا اگر اُس کے نکلنے کے ارادے ہوتے تو وہ جو سازشیں کررہا ہے وہ نہیں کرتا۔ افغانستان میں سونا اور تانبا ہے۔ وہ کیسے چھوڑے گا اور یہی بات سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہی تھی کہ امریکہ کی بلوچستان میں بہت دلچسپی ہے، اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے چنائے انڈیا میں اپنے انڈیا کے دورے کے وقت کہا تھا کہ یہ راستہ جنوبی ایشیاء اور سینٹرل ایشیاء کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے۔

بلوچستان کے دہشت گردوں کےامریکہ اورمغربی طاقتوں کی سراغ رساں ایجنسیوں سے تعلقات ہیں اور پاکستانی حکومت اور اُسکے سیکورٹی ادارے اس چیز کو بخوبی جانتے ہیں۔برطانیہ کی ایم آئی سکس کے تو بلوچستان لبریشن آرمی سے اسکے بننے کے کچھ عرصہ بعد ہی سے تعلقات ہیں۔ امریکی کانگرس کے دانا روہر باچر جیسے کئی قانون دان بھی اس سازش میں شریک ہیں اور بلوچستانیوں کو حقِ خود ارادیت دینے کی باتیں کر رہے ہیں۔ دانا روہر باچر امریکی حکومت کو صلاح دیتا رہا ہے کہ دہشت گردوں سے تعلقات قائم کرو اور پاکستان کی جمہوری حکومت سے رشتے توڑ لو۔ ان تمام سازشوں کا مقصد یہ ہے بلوچستان کو پر امن نہ رہنے دیا جائے۔ امریکہ کا ایک بہت بڑا مقصد یہ ہے کہ اگر امریکہ بلوچستان کو کنٹرول نہ بھی کرپائے تو چین بھی بلوچستان میں سکون سے اپنی سرمایہ کاری نہ کر سکے یعنی معدنی ذخائر کو نکالنے میں اور گوادر پورٹ بنانے میں چین کے کردار کو روکنا مقصود ہے اور یہ ہی مقصد ہندوستان اور ہندوستانی لیڈروں کا ہے تاکہ پاکستان معاشی اور سیاسی طور پر ترقی نہ کرسکے۔

یہ ہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں آئے دن دہشتگردی ہوتی رہتی ہے ، تربت میں 20 بےگناہ مزدوروں کا قتل اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ جنرل راحیل شریف نے اپنے دورۂ امریکہ کے دوران بھی بلوچستان میں بھارتی در اندازوں اور بھارت نواز دہشت گردوں کے مسئلے کو اُٹھایا تھا۔ اس ساری صورتحال کے پیش نظر پاکستان اور چین کو یہ بات یاد رکھنا چاہئے کہ امریکہ اور بھارت وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ اپنی پالیسیوں پر غور و فکر اور نظر ثانی کرتے رہتے ہیں اور پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدوں کو ناکام بنانے کی بھرپور کوشش کرسکتے ہیں۔ لہذا ضروری ہے کہ بھارت کے ساتھ ساتھ امریکہ اورمغربی طاقتوں کی پاک چین دوستی کے خلاف عالمی سازشوں پر نگاہ رکھی جائے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Conspiracies friendship Future global ocean pakistan relationships پاک تعلقات چین دوستی سازشیں سمندر عالمی مستقبل
Altaf Hussain
Previous Post این اے 246 کے ووٹرز کنور نوید کو کامیاب بنائیں: الطاف حسین
Next Post راشد نسیم کی فتح امن پسند عوام کی فتح ہو گی: سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close