Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک چین دوستی ایک عظیم مثال

April 20, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif and Xi Jinping
Pakistan and China
Pakistan and China

تحریر : میاں نصیر احمد
آج چین 21 ویں صدی کا جدید ترین ملک ہے آسمان سے باتیں کرتی عمارتیں شاندار ہوٹلزبڑے جدید اور خوبصورت ایئرپورٹس بندرگاہ یںاور صاف ستھرے شہر اس کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیںچینی صدرکا رواں سال کاپہلا غیر ملکی دورجب کہ ان کے ہمراہ خاتون اول وزرا کمیونسٹ پارٹی کے رہنما، اعلیٰ سرکاری حکام اورسرمایہ کارکمپنیوں کے سربراہان بھی ہوں گے عظیم دوست چین کے صدر کاسرکاری دور پاکستان اور پاکستان صدرممنون حسین کی جانب سے چین کے ہم منصب کے اعزازمیں ظہرانہ دیا جائے گا جس کے بعد چین کے صدر اور وزیراعظم نوازشریف باضابطہ مذاکرات کریں گیاور اس کے علاوہ چین کے صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے

جہاں پر بڑی غور طلب بات یہ ہے کہ ملکوں کے درمیان دوستی اور دشمنی نہیں صرف مفادات اہم ہوتے ہیں مگر سفارتکاری کی لغت میں اس بات کو نصف صدی پر محیط پاکستان چین دوستی نے غلط ثابت کر دیا عظیم ماوزے تنگ کی لازوال جدوجہد کے نتیجے میں 1949 میں دنیا کے نقشے پر ابھرنے والے چین کو تسلیم کرنے والا پاکستان دنیا کا تیسرا اور اسلامی دنیا کا پہلا ملک تھا دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کا آغاز 1951 میں ہوا ہزار موسم لاکھ امتحان آئے مگر پاک چین تعلقات جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے گئے

کہنے والے اسے سمندروں سے گہری، ہمالیہ سے بلند اور شہد سے میٹھا قرار دیتے ہیںپاک چین دوستی کو عالمی تعلقات کے تناظر میں ایک عظیم مثال سمجھا جاتا ہے چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے اورچینی صدر کی پاکستان آمد پر وفاقی تعلیمی ادارے بند رہیں گے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کے ڈپٹی کمشنر نے وفاقی نظام تعلیمات کو چائینہ صدر کی پاکستان آمد کے دوران سیکورٹی کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کو بندرکھا جائے گا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی نظام تعلیمات کو آگاہ کردیا گیا ہے

Pakistan
Pakistan

جہاں پر غور طلب بات یہ کہ پاکستان اور چین کے درمیان پہلا سربراہی رابطہ 1955 میں ہوا جب چینی وزیر اعظم چو این لائی اور ان کے پاکستانی ہم منصب محمد علی بوگرہ کے درمیان بنڈنگ کانفرنس کے دوران انڈونیشیا میں ملاقات ہوئی اکتوبر 1956 میں پاکستانی وزیر اعظم حسین شہید سہروردی نے چو این لائی کی دعوت پر چین کا دورہ کیااور دسمبر 1956 میں چینی وزیر اعظم چو این لائی پہلی بار پاکستان آئے اس دورے کو پاک چین دوستی میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے 1963 میں دونوں ممالک کے درمیان پہلے تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے1963 میں ہی دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعہ خوش اسلوبی کیساتھ حل کیا گیا

1964 میں چو این لائی نے دوسری بار پاکستان کا دورہ کیا اور صدر ایوب خان بھی چین گئے 1972 میں ذوالفقار علی بھٹو نے چین کا تاریخی دورہ کیا جس نے پاک چین دوستی کو تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا 1980 میں ضیاء الحق چین گئے جبکہ 1989 اور 1995 میں وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو نے چین کا دورہ کیا جبکہ 1992 میں وزیر اعظم نواز شریف نے بھی منصب سنبھالنے کے بعد چین کا دورہ کیا 1996 میں چینی صدر جیانگ ڑی مین نے پاکستان کا دورہ کر کے دوستی کو مزید مضبوط کیا2001 میں چینی وزیر اعظم زو رونگی نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا

سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے گیارہ سالہ دور اقتدار میں 8 مرتبہ، آصف علی زرداری نے سات مرتبہ، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے چار مرتبہ چین کا دورہ کیا پیپلز پارٹی کے سابق دور میں چینی صدر ہو جن تاو اور چینی وزیر اعظم وین جہا باو کے دوروں کو تاریخی اہمیت حاصل ہے موجودہ چینی اور پاکستانی وزرائے اعظم نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد ایک دوسرے کے ممالک کا دورہ کر کے عالمی برادری کو دوستی کا بہترین پیغام پہنچایا اور اب چینی صدر شی چن پنگ کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی لازوال دوستی کو بام عروج تک لے جانے میں انتہائی معاون اور مددگار سمجھا جا رہا ہے1951ء میں سفارتی تعلقات قائم ہوتے ہی لازوال دوستی کا سفر بھی شروع ہو گیا

Nawaz Sharif and Xi Jinping
Nawaz Sharif and Xi Jinping

محبت اور اخلاص کے اس سفر میں ایک منزل یہ بھی ہے کہ چین کی نوجوان نسل نے دونوں ملکوں کو اپنا بھائی قرار دے دیا چین کے صدر شی چن پنگ کی پاکستان امید سے یہ رشتے مزید مضبوط ہوں گے چین نے محض چند دہائیوں میں معاشی ترقی کے ریکارڈ توڑ ڈالے۔ عوامی جمہوریہ چین کی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالرز ہے جو دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے پاک چین دوستی کی ایک تابندہ نشانی شاہراہ قراقرم ہے جس کی تعمیر میں 80 چینی بھائیوں نے نذرانہ جان پیش کیا اور وہ اج بھی گلگت میں اسودہ خاک ہیں

پاک چین دوستی اب قراقرم کی سنگلاخ چٹانوں سے نکل کر گوادر کے ساحلوں کو چھوئے گی پاکستان نے 1972ء میں چین کی اقوام متحدہ میں واپسی کی نہ صرف حمایت کی بلکہ چین کی رکنیت کیلئے ایڑی چوٹی کا زور بھی لگایا چین میں 2008ء کے تباہ کن زلزلے کے دوران پاکستان نے ملک میں موجود 22 ہزار خیموں کا کل ذخیرہ چینی بھائیوں کیلئے بھجوا دیا

چینی صدر شی چن پنگ جہاں پاکستانیوں کیلئے چینی عوام کی طرف سے ڈھیروں محبتوں کے سندیسے لا رہے ہیں وہیں وہ پاکستانی قوم کو معاشی ترقی میں ساتھ لے کر چلنے کا حوصلہ بھی دیں گے اور اللہ کرے پاک چین دوستی کی یہ عظیم مثال اسی طرح قائم رہے

Mian Naseer Ahmad
Mian Naseer Ahmad

تحریر : میاں نصیر احمد

Share this:
Tags:
airports friendship great labor leader pakistan ports بندرگاہ پاک چین دوستی رہنما عظیم مثال محنت
Lahore
Previous Post لاہور : سبزہ زار میں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد زخمی
Next Post یار غار کانفرنس کا اشتہار
Yaar e Ghar Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close