Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے حالات اور ہماری حکمت عملی

September 30, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : رقیہ غزل
اگر پاکستان کو درپیش خطرات کے تناظر میں بات کی جائے تو پاکستان کو صرف بھارت ہی سے نہیں بلکہ افغانستان اور ایران سے بھی کسی حد تک خطرہ لاحق ہے بھارتی عزائم تو کسی سے بھی چھپے ہوئے نہیں ہیں جو کہ اب کشمیر کاز کو جوازبنا کر جارحیت، ہرزہ سرائی اور اشتعال انگیزی کا کھلا مظاہرہ کر رہا ہے بغل میں چھری اور منہ میں رام رام اس کے پالیسی سازوں کا روز اول سے وطیرہ رہا ہے جبکہ امریکہ پاکستان کے ذریعے افغانستان کی ہاری ہوئی جنگ جیتنا چاہتا ہے اور ایران ویسے ہی در پردہ کاروائیوں میں مشغول ہے کیونکہ وہ فرقہ وارانہ جنگ کا شکار ہے اور گاہے بگاہے اس کے بیج بھی بو رہا ہوتا ہے بشمول سعودی عرب وہ ہر ممکن علاقے پر اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستان نہ امریکہ کی مدد کر سکتا ہے اور نہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتیوں کے جاری ظلم و ستم پر آنکھیں بند کر سکتا ہے دوسری طرف دوستانہ راہداریوں پر مئوثر اور معقول نظر نہ رکھنے کی وجہ سے دشمن پاکستان میں نقب لگا چکا ہے۔

ہم دوستی کے جذباتی نعروں کے جال میں پھنس چکے ہیں اس پر طرہ یہ کہ پاکستان پہلے ہی سے دہشت گردی کی جنگ جیسے عفریت سے نبردآزما ہے افسوسناک امر یہ ہے کہ بھارت اور امریکہ دونوں ہی الزام بھی پاکستان کو دیتے ہیں الگ یہ بات کہ ہر حملہ جو کہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے اس کی تحقیقات میں بھارتی ایجینسی ”را” کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ملتے ہیں یہاں تک کہ فاٹا اور بلوچستان بھارتی ایجنسی ”را” کا آسان ہدف بن چکے ہیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق بھارت پاکستان کو مورد الزام ٹھہراتا ہے کہ اس نے دہشت گردوں کے خلاف کوئی مثبت کاروائی کبھی نہیں کی ہے اور مذموم عناصر پاک دھرتی میں پناہ گزین ہیں حالانکہ ”ضرب عضب ” کی بدولت ہم یقینی حد تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت چکے ہیںاور اگراس میں کسی بھی قسم کی کمی بیشی ہے تو اس کی ذمہ دار بھارتی خفیہ ایجنسی ”را ” ہے جو کہ پاکستان میں مسلسل کاروائیوں میںمشغول ہے تاکہ پاکستان دہشت کے خوفناک عفریت سے کبھی نہ نکل سکے اور کمزور ہو کر ناکام ریاست بن جائے۔

یہ طے ہے کہ ہم چاہ کر بھی بھارتیوں ،امریکیوں اور افغانیوں کو مطمئن نہیں کر سکتے ،امریکیوں کی خواہش ہے کہ پاکستان افغانی طالبان اور ان کی قوتوں کا خاتمہ کرنے میں ہماری مدد کرے جنھیں گذشتہ کئی برس سے اپنی تمام عسکری قوت کے استعمال کے باوجود وہ ختم نہیں کر پایا تا حال بھی افغانی طالبان ہتھیار ڈالنے کو تیار نہیں ہیں ،بھارت سیکولرازم اورایران فرقہ واریت اور تعصب پھیلاکر وطن عزیز کو کمزور کر نے کے در پہ ہے اس پر دوہرا ستم یہ ہے کہ بھارت پیدائشی اور دیرینہ ہندو مسلم دشمنی کی آڑ میں اندھا ہو چکا ہے وہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کو تحریک ہی نہیں مانتا اور کشمیری بھائیوں کو حق خود ارادی دینے کو تیار ہی نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ آج کل اس نے کشمیریوں پر کشت و خون کا بازار گرم کررکھا ہے اور یہ سب کس کی ایما پر ہو رہا ہے فی الحال واضح نہیں ہے کیونکہ کچھ بیرونی طاقتیں بھی انڈیا سے روابط بڑھانے کے چکروں میں ہیں چونکہ انھیں ایشیا سے ہمیشہ سے خاص رغبت رہی ہے اور وہ ماضی کو دہرانا چاہتی ہیں دوسری طرف ہندو وہ قوم ہے جو اپنے مقصد کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں اور وہ نادان ہیں اس لیے بھی موجودہ حالات کس حد تک کشیدگی کی طرف جا سکتے ہیں۔

Narendra Modi
Narendra Modi

یہ کہنا نا ممکن ہے ویسے نریندر مودی کا مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ سینکڑوں مسلمانوں کا قتل و خون کر کے بر سر اقتدار آئے تھے اور ان کے ایجنڈوں اور مقدرمیں یہ کشت و خون اور تباہی و بر بادی شامل ہے اس لیے وہ نہ صرف مسلمانوں کا اس خطے پر جینا دو بھر کرنا چاہتے ہیں بلکہ وہ پاکستان کو (خاکم بدہن )توڑ کر تاریخ میں سیاہ حروف میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں اسی لیے عید پر اپنی تقریر جو کہ سرا سر جھوٹ ،منافقت اور ریاکاری کا پلندہ تھی اس میں یہ اعتراف بھی تھا کہ وہ پاکستان میں مذموم کاروائیوں اور مداخلت میں مشغول ہیں اور وہ یہ سب پاکستان کے چند مخصوص علاقوں کی بد نیتی اور بد دیانتی سے مدد کرنے کے لیے کر رہے ہیں جوکہ ان کے خیال میں پاکستانی حکومت سے نا خوش ہیں جبکہ انہی علاقوں میں نریندر مودی کے پتلے جلائے گئے اور اس کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں تھیں حقیتاً ”لفظی جنگ ”کا آغاز آج سے دو ماہ قبل ہو گیا تھا جس کی پہل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کی تھی مگر ہماری طرف سے ہنوز خاموشی اور بہتر حکمت عملی دیکھی گئی جس کا نتیجہ ہے کہ تلواریں میانوں سے باہر نکال کر دکھائی جا رہی ہیں مگر در حقیقت یہ سب کچھ دکھاوا اور نمائشی کھیل بن چکا ہے۔

یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ کہنا کہ حالیہ صورتحال وزیراعظم پاکستان کے کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے سے پیدا ہوئی ہے چونکہ یہ ممکنہ امکانات میں سے ہے اس لیے بھی یہ حیران کن ہے کہ جب پانامہ ہنگامہ کے زیر اثر تمام سیاسی جماعتیں رائیونڈ پر دھاوا بولنے کا اعلان کر چکی تھیں تو ایسے میں وزیراعظم پاکستان کا ایک ہاٹ اور اہم ترین ضروری ایشو کو اٹھانا اور اس کے لیے استقامت کا مظاہرہ کرنا حالانکہ دونوں عہداران میں دوستی کا یہ عالم کہ ہارٹ سرجری سے پہلے نریندر مودی کو فون کرنا وغیرہ بریں وجہ عقل یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ وہ تعلق جو دو ماہ پہلے اتنا مضبوط تھا اس میں ”جنگ ” کی نوبت کیسے آسکتی ہے وہ بھی ایسے وقت میں جب کہ حکمران جماعت پر بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے عوام بیقرار ہیں جبکہ اب اکثریت یہ کہتی دکھائی دے رہی ہے کہ ایسے وقت میں سب بھول کر حکومت اور فوج کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے الغرض یہ وہ سیاسی تار عنکبوت ہے جس میں داخل ہونے والا کھو کر رہ جائے گا۔

ویسے یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ جس پر سبھی خوش ہیں کہ کشمیر کاز کو اٹھایا گیاہے وہیں پر یہ سوال بھی گردش کر رہا ہے کہ اس مقصد کے لیے ایک بہت بڑی تعداد جنھیں صحافی کہا گیاان کو لے کر جانے کی ضرورت کیا تھی اور کیا یہ سبھی اس قابل تھے کہ اس مسئلہ کو بیان کر سکتے تھے اور ان پر اخراجات ۔۔۔اخراجات کا ہی تو جھگڑا تھا ۔۔عوامی پیسے کا ہی تو مسئلہ تھاکہ جو پیسہ باہر جا چکا ہے اس کا حساب دیا جائے! مگر ستم یہ بھی ہے کہ عدل و انصاف کا ترازو صرف کمزوروں اور عوام کے لیے ہے کہ سرکاری واجبات ادا نہ کرنے پر آناً فاناً سروسز منقطع کر دی جاتی ہیں مگر اہل اقتدارپر کبھی کوئی گرفت نہیں ہوتی۔

تاریخ گواہ ہے کہ جن ملکوں پر مفاد پرست اور لاپرواہ حکمران مسلط ہوں وہاں دشمن فصیلوں میں گھس جاتے ہیں اوروقت پڑنے پر و ہاں کے نہ دفاعی ہتھیار کام آتے ہیں اور نہ دفاع کرنے والے کامیابی پاتے ہیں جیت ہمیشہ حق اورعدل و انصاف پر جینے والوں کی ہوتی ہے کہتے ہیں کہ جنگ عظیم کے دوران چرچل کو ایک وفد نے بتایا کہ جرمن جہازوں کی بمباری سے لندن کھنڈر بن چکا ہے اور برطانیہ کو سخت خطرہ ہے تو چرچل نے کہا! مجھے بتائو ،کیا ہماری عدالتیں انصاف کر رہی ہیں اور لوگوں کو سستا ،فوری اور ٹھیک انصاف میسر آرہا ہے کہیں لوگ نظام عدل سے مایوس تو نہیں ہیں تو وفد نے جواب دیا کہ جناب عدالتیں بہتر کام کر رہی ہیں اور کسی کو بھی کوئی شکایت نہیں ہے ،تو چرچل نے کہا کہ پھر فکر کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،یقینا ہم سرخرو ہونگے۔

Control Line Aggression
Control Line Aggression

ایسے ہی حضرت عمر فاروق کے دور میں ایک بار مدینہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو حضرت عمر نے اپنا دُرّا(کوڑا) زمین پر مار کر کہا کہ اے مدینے کی زمین ! کیا تجھ پر انصاف نہیں ہو رہا جو تو ہل رہی ہے وہاں تھر تھرا جہاں تجھ پر عدل نہیں ہوتا !تو اللہ کی مہربانی اور رحمت سے زلزلہ تھم گیا ۔ثابت ہوا کہ کسی معاشرے کی مضبوطی اور استحکام کے لیے عدل و انصاف ضروری ہے جبکہ دونوں ریاستوں میں انصاف کی صورتحال تشویش ناک ہے بھارتی اکثریت حبس بیجا میں ہے سکھ،بھارتی مسلمان،چھوٹی ذات کے ہندومکارہندوئوں سے نجات چاہتے ہیں بلاشبہ پاکستان میں اقلیتوں کو تحفظ حاصل ہے مگر عدل و انصاف کے ہر طرح کے معاملات بارے سب با خبر ہیں کہ ماں عدالت میں کھڑے ہو کر کہتی ہے کہ چیف جسٹس صاحب! میری جوان بیٹیاں ہیں کہ میں کیس نہیں لڑ سکتی میں بیٹے کے خون کو بھول جائونگی ، آمنہ جیسی لڑکیاں جو کہیں خود سوزی کرتی ہیں اور کہیں خود کو تھانے کے سامنے آگ لگا لیتی ہیں کہ عزتوں کے لٹیروں کو بالآخر پناہ حاصل ہے اوربعض جگہوں پر افسر شاہی اور وڈیرہ شاہی سر عام من مانیاں اور زیادتیاں کرتے پھرتے ہیں اور انھیں کوئی پکڑنے والا نہیں ہے یہاں تک کہ جیلوں میں قید لوگ الیکشن جیت جاتے ہیں یعنی پاکستان کا عدالتی نظام کے معاملات الیکشن کے ہوں یا روزمرہ زندگی کے وہ سب ہی” نظریہ ضرورت” کو آئین سمجھنے پر مجبور ہیں ویسے اس سے بھی” بد ترین” صورتحال بھارت میں ہے اس لیے کوئی جیتے یا نہ جیتے اتنا ضرور ہوگا کہ بیرونی طاقتیں ضرور فائدہ اٹھا لیں گی اس لیے آج صرف جہادی نعروں کی نہیں بلکہ بہترین حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ”ہوشمندی ”سے کام لینے کی ضرورت ہے۔

ایسے میں اول تو جنگ ممکن نہیں ہے کیونکہ بھارت اتنا بیوقوف نہیں ہے کہ ایسے وقت میں جنگ کا الارم دے جبکہ وہ جانتا ہے کہ اس کے اپنے ملک میں خانہ جنگی کا سا ماحول ہے اور اس کی مذموم کاروائیوں سے اس کے اپنے لوگ اس سے نفرت کے شدید جذبات رکھتے ہیں اور بالفرض وہ ایسی کوئی حماقت کرتا بھی ہے تو یہ تیسری جنگ عظیم کا الارم ہوگا اور یہ جنگ پہلی دو جنگوں سے زیادہ خطرناک ہو گی جس کے نتائج بہت مہلک ہونگے اس لیے بہتر ہے تمام ایشوز کو ٹیبل ٹاک سے حل کیا جائے۔

جیسا کہ حصول پاکستان کے وقت ہمارے قائد ۔قائداعظم محمد علی جناح نے کیا تھا اور یہی بہتر حل ہے ورنہ روس کا فوجی دستہ پا کستان مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے پہنچ چکا ہے اور ترکی اور چین پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان واشگاف الفاظ میں کر چکے ہیں اس کے علاوہ بھی ہمارے جری اور بہادر فوجی جوان پرعزم ہیں اور عوام بھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار سے کم نہیں ہیں کیونکہ ہمارے دلوں میں قرآن ہے اور لبوں پر لاالہ الاللہ محمدرالرسول اللہ ہے یہ ٹکرائو کسی کے لیے بھی کسی بھی صورت سود مند ثابت نہیں ہوگا! ارباب اختیار سے استدعا ہے کہ اپنی کوتاہیوں اور کوتاہ نظریوں کی اللہ کے حضور معافی تلافی کر کے عدل و انصاف کی فراہمی کو فوری اور آسان بنائیں اور مابین فریقین اندرون ملک افہام و تفہیم ہو اور معاملات میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے ۔پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا بلکہ اس ملک کا ہر باسی خواہ وہ کسی مذہب یا عقیدہ یا خاندان سے ہو بالآخر کٹ مرے گا شہید ہو جائے گا مگر ارض پاک کے چپے چپے کی حفاظت کرے گا اور ہر دشمن کا منہ کالا کرے گا ،اس خطئہ پاک کو کسی طوفان کا ڈر نہیں کیونکہ اللہ خود اس کا محافظ ہے ۔پاکستان زندہ باد ! پائندہ باد!

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
america enemy India narendra modi pakistan Roqiya Ghazal strategies امریکہ بھارت پاکستان حالات حکمت عملی دشمن
Control Line Aggression
Previous Post بھارتی جنگی جنون
Next Post بھارت نے جنگ کی تو وطن کے دفاع کیلئے بہاری قوم کا بچہ بچہ کٹ مرے گا۔ فیروز خان
Line of Control

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close