Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں ہوں پاکستان

July 30, 2017 0 1 min read
Sharif Family
Sharif Family
Sharif Family

تحریر : روہیل اکبر
سازش، سازش اور سازش یہ ایسے الفاظ ہیں جو وزیراعظم سے لیکر ن لیگ کے ایک عام ورکر تک نے ادا کیے نہ صرف بار بار یہ الفاظ دھرائے گئے بلکہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اس سازش کا وقت آنے پر انکشاف کرنے کا اعلان بھی کیا تھامگر میاں نواز شریف پر جب زندگی کا سب سے برا وقت آیا یعنی کہ جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے نہ صرف وزیر اعظم پر بلکہ انکی پوری فیملی پر نااہلی کا بورڈ چسپاں کرکے انہیں گھر بھیج دیا تو اس وقت بھی میاں نواز شریف اس سازش کا پردہ چاک کرنے میں ناکام رہے اور آج میاں نواز شریف اور انکی پوری کابینہ کو گھر بیٹھے دو دن ہو چکے ہیں۔

مجال ہے کسی طرف سے بھی کسی کو شریف فیملی کے خلاف ہونے والی سازش بیان کرنے کا خیال آیا ہودر اصل حقیقت میں میاں نواز شریف خود ایک بہت بڑی سازش کا نام ہے جن کی وجہ سے پاکستان کی ٹاپ کی دو ایجنسیاں آپس میں ایک دوسرے سے دست وگریبان ہوگئی ،ملک کے قومی ادارے تباہ کردیے گئے نااہل اور کرپٹ افراد کو ان اداروں کا سربراہ بنا دیا گیا جونیئر افسران کو سینئرز کے اوپر لاکربٹھا دیا گیاپولیس کا انتظام ٹھیکیداروں کے سپرد کردیا گیا اور ٹھیکیداروں کو ملکی وسائل دونوں ہاتھوں سے سمیٹنے کا اختیار دیدیا گیا ہمارے دیہاتوں میں بنائی جانے والی سڑکیں مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی تھیں۔

اپنے آپ کو عوامی نمائندہ کہلانے والا رکن اسمبلی اس وقت تک کسی کو ٹھیکہ لینے نہیں دیتا جب تک مطلوبہ کام کا 15سے 25فیصد ایڈوانس عوام کی نمائندگی کرنے والے کو نہ دیدیا جائے اسکے بعد اس ٹھیکے میں سے متعلقہ محکمے کے کلریکل سٹاف سے لیکر سب انجینئر ،ایس ڈی او ،ایکسیئن اور اوپر تک کمیشن کی بندر بانٹ ہوتی ہے اور ہمار ے حکمران اسی رکن اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے نام پر گرانٹ جاری کرتے ہیں جن سے انہیں لالچ ہو اسی طرح ہمارے پولیس اسٹیشن ہیں جہاں کرپٹ اور نااہل افراد کو سفارش کے زور پر تعینات کیا جاتا ہے جو علاقہ میں چوروں اور ڈاکوؤں کے سرپرست بن کر خود بھی لوٹ مار کرتے ہیں ہاں تو میں بات کررہا تھا سازش کی ایک ایسی سازش جس نے پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ایسی سازش جسکے زریعے پاکستان کی غریب عوام کا پیسہ غیر قانونی طریقہ سے باہر بھجوایا عوام کو جہالت کے اس درجے تک پہنچادیا گیا جہاں انہیں صرف کرپٹ ،چور اور ڈاکوؤں میں ہی اپنا لیڈر محسوس ہونے لگا جنکی چوری پکڑی جانے پر بھی انکے حواری آنکھیں بند کیے انکی چوری پکڑے جانے پر بھی انکے حق میں نعرے لگا رہے ہیں اور ان میں سے اکثر افراد ایسے ہیں جن کو شریف برادران نے کسی نہ کسی حوالہ سے نواز رکھا ہے جن کے پاس سوائے چند ٹکو ں کے کچھ نہیں تھا مگر انہیں لاہور کے وزیراعلی ہاؤس کلب روڈپر مختلف عہدے بانٹ کر بٹھا دیا گیا جن کے پاس سوائے لوٹ مار اور عیاشی کے کوئی دوسرا کام نہیں میں بات کررہا تھا شریف برادران کی سازش کی جسے وہ آج تک نہیں بتا سکے مگر انکی سازش دیکھ کر مجھے سوویت یونین میں پیش آنے والا واقعہ یاد آگیا جسے میں پہلے بھی ایک بار لکھ چکا ہوں۔

روس کی حکومت کو شک ہوا کہ انکے ایک اہم ادارے کے اعلی افسر امریکہ کے ایجنٹ ہیں جس پر روسی حکومت نے بہت چھان بین کروائی مگر کوئی سرا ہاتھ نہیں آرہا تھا اسی دوران وہ شخص جس پر امریکن ایجنٹ ہونے کا شک تھا وہ اسی اہم ادارے کا سربراہ بن کر ریٹائرڈ ہوا اور پھر امریکہ شفٹ ہو کرمستقل وہی کا رہائشی بن گیا جس کے بعد روس کی حکومت کا یقین ہوگیا کہ یہ شخص واقعی ایجنٹ تھا انکی حکومت نے اپنے تین اہم افراد کو یہ ذمہ داری سونپی کہ وہ امریکہ جاکر اس ایجنٹ سے ملکر یہ راز اگلوائیں کہ اس نے امریکہ کے لیے کیا خدمات انجام دی وفد امریکہ گیا اور اپنے اہم ادارے کے سابق سربراہ کے پاس جا پہنچا پہلے تو وہ شخص نہ مانا مگر ان تین افراد کی منت سماجت اور دھرتی ماں کا واسطہ دیکر آخر کاروہ راز اگلواہی لیا جس سن کر انکے ہوش آڑ گئے وہ افراد واپس روس پہنچے اور سربراہ مملکت کو بتایاکہ اس غدار نے بتایاکہ اس کے ذمہ ملکی حساس معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داری سمیت کسی بھی قسم کی اطلاعات فراہم کرنا نہیں تھیں اور نہ ہی اس نے کسی قسم کا کوئی راز بیچا تھا بلکہ اس کے ذمہ صرف ایک ہی کام تھا کہ کسی نہ کسی طرح اہل لوگوں کو اہم عہدوں تک پہنچنے سے روکنا اور انکی جگہ کاہل ،نکمے ،سست اور جونیئر افراد کو اہم عہدوں پر تعینات کرنا تھا جس میں وہ بہت حد تک کامیاب رہا اور اسی لیے وہ کسی کی پکڑ میں نہیں آیا۔

اگر وہ اپنے ملک کی معلومات شیئر کرتا تو جس بھی زرائع سے کرتا پکڑا جاتا کیونکہ اس پر پہلے سے ہی شک تھا مگر وہ شک کے باوجود اپنا کام بڑے سکون سے کرتا رہا اورنکمے افراد کو اہم عہدوں پر تعینات کرتا رہا جسکی وجہ سے انکے ادارے تباہ ہوئے اور سویت یونین ٹکرے ٹکرے ہوگیاوہی سازش پاکستان میں بھی پچھلے کئی عرصہ سے کھیلی جارہی ہے ہماری اعلی عدلیہ پاکستان کے ایک اہم ادارے نیب کو پہلے ہی مردہ قرار دے چکی ہے باقی ادارے بھی تدفین کے قابل ہوچکے ہیں ایسا کیوں ہوا کیونکہ شریف برادران نے چن چن کر ظفر حجازی جیسے افراد کو مختلف محکموں کا سربراہ بنا دیا جنہیں اب ہماری سپریم کورٹ نے جیل بھجوادیا رہی بات جیل کی وہ بھی کرپشن کی پیداوار بن چکی ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومتوں نے پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے سفارش اور رشوت ہمارا کلچر بن چکا ہے جائز کام کے لیے بھی جب تک رشوت نہ دی جائے اس وقت تک نہیں ہوتا ملک کے تقریبا تما م ادارے اپنے نااہل سربراہوں کی بدولت اپنا اپنا وقار کھوچکے ہیں دنیا بھر میں اپنا لوہا منوانے والی ہماری دو صف اول کی ایجنسیاں ایک دوسرے کے سامنے سینہ تان کرکھڑی ہیں اگر ایسے وقت میں فوج کے سپہ سالار سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی اراکین کو مکمل تحفظ کا یقین نہ دلاتے تو ایسی خوفناک اور ہوشربا کرپشن کی داستانیں ہمارے سامنے نہ آتی شکر ہے کہ کوئی تو ہے جسے پاکستان ،پاکستان کی عوام اور سب سے بڑھ کر پاکستان کی عزت کا احساس ہے جن کی بدولت آج ہماری سپریم کورٹ اتنا بڑا فیصلہ سنانے کے بعد بھی کسی حملے سے محفوظ ہے۔

ورنہ جسٹس سجاد علی شاہ کے ساتھ جو ن لیگی کارکنوں نے کیا تھا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے کیونکہ جو چمک سے نہیں مانتے وہ دھونس میں ضرور آجاتے ہیں اور نہال ہاشمی نے تو بہت پہلے اس کا عندیہ بھی دیدیا تھا مگر جنرل باجوہ کی قیادت میں ہماری فوج نے ثابت کردیا کہ وہ نہ تو کسی دھونس میں آتی ہے اور نہ ہی کسی چمک کا شکار ہوتی ہے اور جنکے تحفظ کے احساس کی بدولت جے آئی ٹی نے وہ کارنامہ سرانجام دیا کہ بے اختیار کہنے کو دل پکاراٹھا کہ یہ ہے پاکستان اور سپریم کورٹ کے جرات مندانہ فیصلہ پر انہیں بھی زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بے اختیار بولنے کو جی کرتا ہے کہ یہ ہے پاکستان اور سب سے بڑھ کر پاک فوج کے دلیرانہ فیصلوں پر ہر ایک سرفروش جانباز کو سلام عقیدت پیش کرنے کو دل مچلتا ہے کہ یہ ہے میرا پاکستان اور مجھے عقل اور شعور دلانے پر جے آئی ٹی ،سپریم کورٹ اور پاک فوج کو محبت ،عقیدت اور پیار بھرا میڈم نور جہاں کے گانے کا ایک جملہ کہ ” ایہہ پتر ہٹا تے نہیں وکدے تو لبھ دی پھرے بازار کڑے ” کیونکہ میں بھی ہوں پاکستان۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
conspiracy disqualification pakistan supreme court پاکستان سازش سپریم کورٹ نااہلی
Mustafaabad
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 30/7/2017
Next Post گورنمنٹ کالج چکوال کی حالت زار دیکھ کر حکومت پر نہیں اپنے خاندان پر غصہ آتا ہے۔ راجہ یاسر
Chakwal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close