Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں لعنت بھیجتا ہوں

January 20, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : مرزار ضوان
شعلہ بیانی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے عین اسی طرح جیسے کوئی ”شرم” ہوتی ہے کوئی” حیا” ہوتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین اور بالخصوص جمہوری نظر میں سب سے ”سپریم ”ادارے ”پارلیمنٹ”میں عوامی طاقت ”ووٹ”کے بل بوتے پر ملک وقوم کے روشن مستقبل کی خدمات دینے والے ”محب وطن ”سیاسی لیڈروں کی گفتگو کا اندازہ لگانا کوئی مشکل کام نہیں ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہماری سیاسی لیڈروں نے جس طرح کے انداز گفتگو اپنا لئے ہیں وہ ایک مہذب معاشرے کی ”تشکیل نو” کیلئے بہت موثر ثابت ہونگے۔پاکستان کو کن کن اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبرد آزما ہونا پڑ رہاہے ہمارے ”مہذب”لیڈروں کو اس سے کوئی سروکار نہیں ، وہ تو آجکل الیکشن 2018ء کے لئے سجے ”سیاسی دنگل”میں عوام ایک مرتبہ پھر ”بیوقوف ”بنانے کے لئے تیروتلوار سے لیس ہوکر اتر چکے ہیں اور اپنی ”زہرآلود”زبان درازی سے عوام کے زخم جو گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں لگے ان پر مرہم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ان کے سارے جتن ان کی زبان سے اگلنے والے ”زہر”سے ثابت ہورہے ہیں کہ اقتدار حاصل کرنے کیلئے ان کو کسی بھی نتیجے پر پہنچنا پڑے تو یہ پہنچیں گے اور پہنچ بھی رہے ہیں ۔آپ نے یقینا اندازہ تو لگایا ہی ہوگا کہ یہ ہمارے ”محب وطن ”سیاسی لیڈر ہیں جن کے ہاتھ میں ہمارے ملک کی باگ ڈور ہے مگر زبان کیسی استعمال کرتے ہیں ایک دوسرے کو مخاطب کیسے کرتے ہیں ۔انکی زبان درازی اور اخلاق سے گری گفتگو میں کسی کو کوئی ”حب الوطنی ”نظر آئی ہو تو مجھے بھی آگاہ کیجئے گا۔

گذشتہ دنوں مال روڈ کے تاجروں کی ایک مرتبہ پھر شامت آئی اور اسمبلی ہال چوک میں اپوزیشن جماعتوں کے ”سرداروں”کا اکٹھ ہوا ، یوں اسکی کال سانحہ ماڈل کے ورثاء کو انصاف دلوانے کیلئے جناب طاہر القادری کی جانب سے دی گئی مگر انصاف دلوانے کی پاداش میں کل تک جو ”یزیدی لشکر ”میں شمار تھے وہ بھی ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اسٹیج پر جھومتے نظر آئے ۔پھر جناب شیخ رشید نے جوش خطاب کی حد رفتار کراس کرتے ہوئے پارلیمنٹ پر ”لعنت”بھی بھیجی اور استعفیٰ بھی دیا ۔ساڑھے چار سال اسی پارلیمنٹ کا حصہ بن کر اور اپنا ”حصہ”لیکر آخر کا ر مزید ”حصہ ”لینے سے توبہ کرلی۔موجودہ اور گذشتہ دور حکومت میں ان کو سوائے اقتدار حاصل کرنے کے عوامی مسائل پر آواز بلند کرنے کیلئے شاید وقت ہی نہیں ملا ۔ایسے ایسے چہرے بھی دیکھنے کو ملے جو خود اپنی پارٹی ورکروں میں نہ تو انصاف کرسکے اور نہ ہی کبھی انہوں نے انصاف کا درس ہی دیا ۔یہاں تک کہ اپنے دور حکومت میں بھی عوام انصاف کے حصول کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھاتی رہی ۔زبان درازی اور غیر اخلاقی جوش خطاب اب تو ہمارے علماء اکرام کی بھی ”لونڈی ”بن چکی ہے ۔جس کے منہ جو آتا ہے کہہ ڈالتا ہے۔

ایسے لگتا ہے کہ ان سب کی ملی بھگت سے ہمیں آئندہ الیکشن کے بعد ایک ”نیا پاکستان”ملنے والا ہے ۔۔۔مال روڈ جلسے میں عوام کی عدم شرکت سے ہمارے سیاسی سردار خاصے مایوس بھی ہوئے اور پریشان بھی کہ آئندہ انتخابات میں ان کے ساتھ کیا ہوجائے کچھ بعید نہیں ۔یہاں تک کہ اسٹیج تو کھچا کھچ بھرا پڑا پر پنڈال کی ”زینت”شاید کسی” پارلر” میں بیٹھی اپنی تیاری میں مصروف رہی ۔اور یہ بھی ممکن کہ ”زینت ”کے نہ آنے پر شیخ صاحب نے ”میں لعنت بھیجتا ہوں ”کے الفاظ منہ سے نکالے اور اگر ”زینت”آجاتی تو عین ممکن ہے جوش خطابت کی حد رفتار کنٹرول میں رہتی ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے عدالت سے” نااہل ”ہونے پر بہت بڑا ”مجرم” قرار دیتی ہیں جبکہ اسی مال روڈ جلسے میں عدالت سے ”نااہل” ہونے والے ”جہانگیر خان ترین ” کو بھی” قادری صاحب”نے اسٹیج پر اپنے دائیں جانب جلوہ افروز ہونے کیلئے جگہ بخشی جبکہ بائیں جانب ”عمران خان”جلوہ نما تھے ۔جو بہت ہی ”مہذب ”اور ”اخلاقی ”جوش خطاب کے ماہر گردانے جاتے ہیں ، جن کی خطابت کو ہماری عوام کیسے بھول سکتی ہے اورجو چند ماہ بعد نئی شادی کی سرخیوں کی ”زینت ”بن جاتے ہیں ۔۔۔یقینا عائشہ گل لئی بھی” انصاف” کی خواہاں ہے ۔
محترم قارئین !اگرہمارے ان سیاسی لیڈروں نے نہ بدلنے کی قسم کھائی ہے تو کیوں نہ ہم کوشش کرکے خود کو ہی بدل لیں ۔چھوڑ دیں ان کو ان کے حال پر اور آئندہ الیکشن میں ان سے سرعام ”معافی ”مانگ کر” ووٹ” کا حق اپنے ضمیر کو دیں ۔ذاتی سیاسی وابستگیوں سے کچھ دن پرہیز کریں اور ذرا سوچیں کہ جنہوں نے ساڑھے چار سال ہماری طرف پلٹ کر نہ دیکھا ، ہمارے دکھوں کا مداوا نہ کیا اور نہ ہمیں ”لفٹ ”کروائی ۔ ”لفٹ”تو دور کی بات ”سلام ”لینا بھی مناسب نہ سمجھا اورالیکشن قریب آتے ہی آج ایک مرتبہ پھر وہ ہماری گلیوں اور بازاروں کی ”زینت ”بنے بیٹھے ہیں ، آج وہ آتے جاتے ہمیں سلام بھی کرتے ہیں اور حال احوال بھی پوچھتے ہیں ۔آج وہ ہمارے دکھ درد میں بڑھ چڑھ کر شریک بھی ہوتے ہیں اور ان پر مرہم بھی رکھتے ہیں ۔ہمیں اپنے ضمیر کو جھنجھوڑنا ہوگا ، سوچنا ہو گا اپنے روشن مستقبل کیلئے اپنے آنیوالی نسلوں کیلئے ایک” مستحکم پاکستان” کے خواب کو شرمندہ تعبیر بنانے کیلئے ۔ہمیں اب ان چور لٹیروں سے اپنی جان چھڑوانی ہوگی ۔ہمیں ان کا ساتھ دینے کی بجائے اپنا راستہ خود تلاش کرنا ہو گا ۔ہمیں اپنی منزل کی جانب خودی کے پائوں پر گامزن ہوتے ہوئے ان کے مختصر سہاروں کو ”خیر باد” کہنا ہو گا۔

ہمیں اب ”تھڑاسیاست”سے نکل روشن پاکستان کیلئے اپنی توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی ۔ان نام نہاد ”محب وطنوں ” کے نعرے لگانے اور ان کے پیچھے پیچھے اپنی ”ایڑھیاں”رگڑنے سے اجتناب کرتے ہوئے قومی خزانہ لوٹنے والوں کی نشاہدی کرنا ہوگی،ہمیں سپریم کورٹ اور نیب کے احتسابی عمل کے ساتھ ساتھ اپنے” ضمیر ”کو بھی احتساب کے کٹہرے میںکھڑا کرنا ہو گا۔کہیں ہم کسی ظالم سیاسی لیڈر کی حمایت تو نہیں کررہے کسی کرپٹ کے حق میں نعرے تو نہیں لگے اور ”ووٹ”جو ہماری طاقت کسی ایسے سیاسی لیڈر کو تو نہیں دے رہے جو ملک وقوم کیلئے ”بدنامی ”کا باعث ہو، ہمیں جاگنا ہو گا ہمیں پاکستانی عوام میں شعور اجاگر کرنا ہو کہ کل تک جو اپنی موٹر سائیکل تک خریدنے کے اہل نہیں تھے سیاسی میدان میں آتے ہی بڑی بڑی گاڑیوں پر کیسے بیٹھ گئے ۔ہمیں اپنا خون چوسنے والے نام نہاد خیرخواہوں سے خود بھی بچنا ہو گا اور اپنی اپنی آنیوالی نسلوں کو بھی بچانا ہو گا ۔کیونکہ ”پاکستان”ہے تو ہم ہیں ۔۔۔ان کا کیا ہے یہ سب تو پاکستانی عوام کا خون چوسنے کیلئے پاکستان میں رکتے ہیں بعدازاں لمبی اڑان اور پھر وہی جو آج تک اس پاکستان میں ہوتا آیا ہے۔

ضروری نہیں کہ جو پہلی سیاسی پارٹی چھوڑ کر” حصول انصاف” کا نعرہ لگانا شروع کردے تو پاک صاف ہوگیا ، اس نے گنگانہالی ، پارٹی ہی بدلی نا چہرے تو سوچ تو وہی رہی نا۔ہمیں اپنی ذات سے احتساب شروع کرنا ہو گا ، دیکھنا ہو گا کونسا سیاسی لیڈر کل تک قومی خزانے کی لوٹ مار میں شامل رہااور اس سسٹم کا حصہ رہ کر اپنا ”حصہ ”وصول کرتا رہا ۔ہمیں بدلنا ہو گا، عملی طورپر بدلنا ہوگا ۔اگر نہیں تو یقینا کل کو کوئی ایسا بھی ”محب وطن ”سیاسی لیڈر آئے گا جو کسی چوراہے میں جوش خطابت کی حد رفتار کراس کرتے ہوئے پاکستانی قوم کو مخاطب کرکے کہے گا کہ ”میں لعنت بھیجتا ہوں ”ایسی قوم پر جو بار بار انہی چور لیٹروں کو ”ووٹ ”دیکر اپنے سروں پر” مسلط ”کرتی رہی ۔دعا ہے اللہ رب العزت وطن عزیز پاکستان کو تاقیامت شاد و آباد رکھے اور ہمیں نیک و صالح حکمران نصیب فرمائے (آمین)

Mirza Rizwan
Mirza Rizwan

تحریر : مرزار ضوان

Share this:
Tags:
Constitution leaders Mirza Rizwan pakistan parliament political Votes آئین پارلیمنٹ پاکستان سیاسی لیڈروں ووٹ
Society
Previous Post تنزلی کا شکار ہمارا معاشرہ
Next Post طاہر القادری کا فلاپ شو
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close