Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں کورونا آدھا تیتر آدھا بٹیر

May 20, 2020May 20, 2020 0 1 min read
Corona - Pakistan
Corona - Pakistan
Corona – Pakistan

تحریر : ارشد قریشی

پندرہ فروری کو کورونا کی پاکستان آمد کے بعد سے ہی بہت سے خدشات و تحفظات موضوع بحث بنے رہے۔ کورونا ہے کہ کورونا نہیں ہے یہ کوئی عالمی سازش ہے یا کوئی بائیولیجیکل ہتھیار استعمال ہوا ہے، اس کا آغاز چین سے ہوا یا امریکہ سے۔ اب اس وبا کو پاکستان آئے تین ماہ ہوئے کچھ باتیں افواہیں ثابت ہوئیں اور وقت گذرنے کے ساتھ دم توڑ گئیں کچھ باتیں آج بھی موجود ہیں کئی حکومتیں اب بھی ڈھلمل کی کیفیت میں ہیں اور فیصلہ نہیں کر پارہی ہیں کہ آگے کیا کرنا ہے۔

ان تمام باتوں میں ایک بات تو سو فیصد درست ہے کہ کورونا کا وجود دنیا میں ہے اور اس کی وجہ سے دنیا کو کافی جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے بلکہ اب تک اٹھا نا پڑ رہا ہے۔ یورپ میں اس جرثومے نے زیادہ تباہی مچای ہے اور اس کا اس قدر خوف ہے کہ تین ماہ گذرنے کے باوجود لوگ بہت زیادہ احتیاط کر رہے ہیں۔امریکہ، اسپین اور اٹلی کی تباہ کن صوتحال کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ وطن عزیز میں اس وبا کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد ہی ماہرین کی بہت سی رائے سامنے آئیں جن میں زیادہ تر کا اس بات پر اتفاق تھا کہ یہ جرثومہ پوری دنیا میں ایک سا نہیں ہے بلکہ مختلف ممالک میں اس کے الگ ہی ڈھب ہیں کہیں اس کی شدت انتہائی خطرنا ک ہے تو کہیں اس کی شدت درمیانی درجے کی ہے اور کئی ممالک میں یہ بالکل بے ضرر بھی محسوس کیا گیا ہے ، الحمدا للہ پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں اس نے بہت کم نقصانات پہنچائے ہیں مگر اس کے خوف سے اور سخت احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہم اپنا مالی نقصان بہت زیادہ کرچکے ہیں جس کو پورا کرنے میں ہمیں برسوں لگ جائیں گے ان تمام نقصانات میں سب سے خطرناک نقصان ہم سے تعلیم کے حوالے سے ہوا ہے جس کی بڑی وجہ بغیر منصوبہ بندی کے اور دیہی اور شہری طلبہ کے دسترس میں حاصل سہولیات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو طویل عرصہ کے لیے بند کر دینا ہے۔ افسوس اس امر پر اب بھی یہ ہے کہ اس کے بارے میں سنجیدگی سے نہ ہی حکومتیں سوچ رہی ہیں نہ ہی عدالتیں تمام کی توجہ ہی کاروبار اور معیشت پر مرکوز ہے۔

پوری دنیا میں کورونا سے نمٹنے کے لیے سخت لاک ڈاؤن کیا گیا اور اس کے نتیجے میں کئی ممالک اب اس وبا کے شکنجے سے باہر آرہے ہیں۔ اس کے برعکس ہم اب تک یہی سوچ رہے ہیں کورونا ہے کہ نہیں ہے۔ حکومتیں اور ادارے بھی ایک صفحہ پر تین ماہ گذرنے کے باوجود بھی نہیں ہیں۔ اس حوالے سے ہمارے پاس وہ جدید ٹیکنالوجی اور ٹیسٹنگ کٹس موجود نہیں جو ترقی یافتہ ممالک کے پاس ہیں اس ضمن

میں ہمارے پاس ماسوائے سخت احتیاطی تدابیر کے اختیار کرنے کے کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا، لیکن اس باوجود ہم ایسا کرنے میں ناکام رہے، دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مال سب ہی کسی نہ کسی طریقہ سے کسی نے کسی وقت کھلے رہے، کئی اسٹور کو کوتاہی برتنے پر سیل کیا گیا پھر کھول دیا گیا دکانیں بند کی گئیں پھر کھول دی گئیں معاملات اس نہج پر آپہنچے کہ صبح آٹھ بجے سے شام 5 بجے اور بعض دکانوں کو رات آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ یہ سلسلہ جاری تھا کہ ایک نئی منطق متعارف کرادی گئی کے جمعہ کے دن سخت لاک ڈاؤن ہوگا بات یہیں پر ختم نہیں ہوئی بلکہ اب یہ فیصلہ ہوا کہ ہفتہ میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور چار دن کاروبار صبح سے شام تک کھلا رہے گا۔ ہے کوئی یہ سمجھ میں آنے والی بات! اگرجدید سائنس پیشگی آگاہ کردے کے فلاں علاقے میں فلاں وقت طوفان کا امکان ہے یا کسی علاقے میں آدم خور شیر ایک مخصوص وقت میں آتا ہے اور لوگوں کو ہلاک کرتا ہے تو ٹھیک ہے اس وقت لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا جائے تو بات سمجھ آتی ہے۔ یہاں تو صورتحال یکسر تبدیل ہے سائنس خود ناکام ہوچکی ہے تمام سپرطاقتیں بے بس ہوچکیں۔

ماہرین کہتے ہیں کسی بھی مریض میں اس کے اثرات 14 دن سے 21 دن میں ظاہر ہوجاتے ہیں اب ذرا غور کریں پچھلے تین ماہ میں ہم نے کیسا لاک ڈاؤن دیکھا چیدہ چیدہ یہ کہ کئی ٹرک پکڑے گئے جو سواریوں کو ایک شہر سے دوسے شہر منتقل کر رہے تھے، کئی تبلیغی جماعتیں بھی دورے پر نظر آئیں، زیارتوں پر گئے کئی قافلے بھی واپس لوٹے، گھروں میں شادی بیاہ کی تقریبات کی بھی خبریں آئیں، کئی بڑے اسٹور اور مارکیٹوں میں عوام کا جمِ غفیربھی نظر آیا، دوسرے ممالک سے لوگ بھی آتے رہے، کئی مساجد میں پنج وقتہ نمازیں اور جمعہ کے اجتماعات بھی ہوئے، کئی شہروں میں جلوس بھی برآمد ہوئے، ان میں سے کئی واقعات کو نہ صرف 14 دن بلکہ 70 دن بھی گذرگئے اس کے باوجود صورتحال تشویش ناک نہیں ہوئی ہمیں اس پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔ کیوں کہ اگر آپ پوری میں دنیا میں اس وبا سے ہلاکتوں کو دیکھیں تو کئی ممالک ایسے نظر آئیں گے جہاں نہ صرف سخت لاک ڈاؤن رہا بلکہ کئی جگہوںپر کرفیو کا نفاذ بھی کیا گیا اس کے باوجود ہلاکتیں بڑھتی چلی گئیں اس کے برعکس اگر وطن عزیز میں لاگو لاک ڈاؤن کو دیکھا جائے جہاں تمام دن لوگوں کو آمد ورفت اور خرید و فروخت کی اجازت ہوتی ہے اور پھر نقصانات کو دیکھاجائے تو زبان سے یہی نکلتا ہے یا اللہ تیرا شکر۔

اگر شہرِ کراچی کی بات کی جائے تو یہاں بھی اس حوالے سے عوام کی رائے مختلف ہیکئی اسے سازش قرار دیتے ہیں تو کئی اس کو اب بھی خطرناک وبا سمجھتے ہیں جبکہ کئی کہتے ہیں شہر میں کئی بزرگ ہستیاں مدفن ہیں ان کے مزارات ہیں یہاں بڑے سے بڑا طوفان بھی پہنچنے سے پہلے دم توڑ دیتا ہے تو یہ تو ایک وبا ہے جو یہاں پہنچتے پہنچتے بے اثر ہوگئی ہے۔ خدا کرے ایسا ہی ہو میرے وطن کا ایک ایک فرد اس وبا سے محفوظ رہے اور زندگی پھر سے رواں دواں ہوجائے۔ لیکن ایک بات زہن میں ضرور رکھیں احتیاط لازم ہے اور احتیاط ہر صورت کریں۔

Muhammad Arshad Qureshi
Muhammad Arshad Qureshi

تحریر : ارشد قریشی

Share this:
Tags:
Corona experts global conspiracy pakistan situation World پاکستان دنیا صوتحال عالمی سازش کورونا ماہرین
Corona - Pakistan
Previous Post کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر
Next Post بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع
Balochistan Markets

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close