Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرا پاکستان کیسا ہو

August 4, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : وقار احمد اعوان
ملک خداداد کو آزاد ہوئے 70 سال کو عرصہ ہو چلا ہے، ان ستر سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا، ہمارے بزرگوں، ہمارے اسلاف نے ہمارے لئے کیا چھوڑا، ہماری روایات کیا تھیں؟ کیا ہیں؟ اور مستقبل میں ان کا کیا حال ہونے والاہے ؟ہم کہاں تھے ؟ ہماری پہچان کیا تھی ؟ کیا ہے؟ اور آگے جاکر کیا ہونے والی ہے ؟یہ تمام سوالات ہر اس انسان سے جڑے ہوئے ہیں جو اس عرض پاک میں رہتا ہے۔۔سانس لیتا ہے۔زندگی جیتا ہے۔۔

اگر تو ہم ان سوالات کے جوابات اپنی آئندہ نسلوں کو دینے کے قابل ہیں تو یقینا ہم ایک بامقصد زندگی گزاررہے ہیں لیکن اگر ہم ایسا کرنے سے قاصر نظر آئے تو وہ وقت دورنہیںہوگا کہ ہمارا نام نہیںہوگا نام لینے والوں میں۔۔۔خیر وقت کب بدلے ۔۔کب ہماری تقدیریں سنور جائیں یہ صرف اوپر والاہی بہتر طور جان سکتا ہے۔مگر جناب ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص مقصد ہوتاہے اگروہ ایک مقصد کے ساتھ اپنی زندگی کی ڈگر پر چلتا ہے تویقینا حال اور مستقبل تابناک ہونگے۔لیکن اگر اس کے جینے کا کوئی مقصد نہیں تو وہ خود اور اس کے اردگرد کے لوگ بھی نقصان اٹھائیں گے۔اورپھر وہی کہاوت کہ ”اب کیا ہوت جب چڑیا چگ گئیں کھیت”۔لیکن انسان کو اللہ تعالیٰ نے باشعور پیدا فرما یا ہے اور اسی شعور کو مدنظررکھتے ہوئے وہ اپنے حال اورمستقبل کا فیصلہ ضرور بالضرور کرے گا۔بات کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں چل نکلی ہے۔۔۔

بات چونکہ ارض پاک پر ہورہی تھی اور ارض پاک پر جتنی بھی بات کی جائے کم ہے کیونکہ اوپر بیان ہواکہ ہم اس دھرتی پر جنم لئے ہوئے ہیں۔۔ہمیں اس دھرتی ماں نے ایک پہچان دی ہے۔۔ہم اس کے باسی اور رکھوالے ہیں ۔۔۔اور جناب ایساتب ہی ممکن ہوپائے گا کہ ہم اس کے رکھوالے کہلا پائیں کہ ہم اس دھرتی ماں کی ترقی اور خوشحالی کے اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیں۔۔پاکستان جواللہ تعالیٰ کی دین ہے۔۔آج اگر میں ،آپ اورہم سب اپنے اپنے لئے کچھ خاص کرنے کی سو چ رکھتے ہیں تویقینا ا س میں ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کا عنصر بھی موجودہونا چاہیے ورنہ دوسرے الفاظ میں ہم چند لوگ تو ترقی کرسکیں گے مگر ہمارا ملک اور اس میںبسنے والے کروڑوں لوگ غربت اوربے چارگی میں پسے رہ جائیں گے۔

Qayam Pakistan
Qayam Pakistan

میں جس طرح خود کے لئے تابناک اورروشن مستقبل چاہتا ہوں ویسے ہی اپنے ملک کے لئے میری سوچ مثبت ہونی چاہیے۔آج اگر میں یا ہم کسی مقام پر ہیں تو یقینا اس ارض پاک کی بدولت ہیں۔۔آج اگر میں اپنے بارے میںسوچتا ہوںتو یقینا میری سوچ کا دائرہ کار اتنا وسیع ہونا چاہیے کہ اس میں صرف اور صرف میرا ملک اور میرا وطن ہی ہو۔ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ میرے وطن میں کیا ہورہاہے؟کیا ٹھیک ہورہاہے اور کیا غلط؟کون اس کی بھلائی چاہتا ہے اورکون اسے تذلیل کی راہوںسے گزار کر صفحہ ہستی سے مٹانے پر تلا ہواہے؟یہ جو ہم اپنے اردگرد دشمنوں کے پیداکردہ حالات دیکھتے ہیں کیا ہم اتنی بھی سکت یا طاقت نہیںرکھتے کہ ہم ان حالات سے اپنے پیار ے وطن کونکال باہر کر لیں۔

۔مانا کہ ہمارے اپنوںنے ہمیں اور اس وطن کو تاریکیوںمیں دھکیل دیا ہے لیکن جناب ایسا بھی نہیں کہ ہم سب مردہ مچھلیاں بن کر پانی کے ساتھ چل پڑے ہیں۔۔آج اگر وطن عزیز مشکل اورکٹھن حالات سے گزر رہاہے تو اس میں ہمارا بھی کہیں نہ کہیں قصوربنتاہے لیکن حالات اتنے بھی گئے گزرے نہیں کہ ہم انہیں ٹھیک نہ کرسکیں۔ماناکہ ملک میں چند مفاد پرستوںنے اہم اداروں کو نقصان پہنچایا ہے لیکن کیا ہم اتنی بھی صلاحیت نہیں رکھتے کہ ان اداروں کو ٹھیک کرسکیں۔اس کے ساتھ ساتھ ہمیں ان تمام پہلوئوںپر بھی نظرثانی کرنی ہوگی جن کی وجہ سے ہم دنیا سے کافی پیچھے نظرآتے ہیں۔۔جیسے کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اس ملک کے تعلیمی ڈھانچے پرہوتاہے ۔۔ہمیں سب سے پہلے اپنے تعلیمی ڈھانچے پر نظرثانی کرنی ہوگی۔ہم دیگر اداروں کو جلد ازجلد ٹھیک کرنے کی توبات کرتے ہیںمگر جناب کہ ہم اپنے تعلیمی ڈھانچے میںمثبت تبدیلی کی بات بھی کرتے ہیں۔

افسوس سے کہنا پڑجاتاہے کہ اس وقت ملک میں چار قسم کے بچے تیا رہورہے ہیں۔ہمارا پہلی قسم کا بچہ او لیول اوراے لیول کی تعلیم حاصل کررہاہے۔دوسری قسم کا بچہ پرائیویٹ سکولوںمیں ،تیسری قسم کا بچہ ہمارے انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں سرکاری سکولوںمیں کہ جن کی تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے۔اور ہمارا چوتھا بچہ دینی مدارس میں۔اب آپ خود سوچیں کہ جب ایک ملک میں چار اذہان والے بچے تیار ہونگے تو اس ملک کے تعلیمی ڈھانچے کاکیا حال ہوگا ۔۔یہاں یہ سوال ضرور ذہن میں گرد ش کرنے لگتاہے کہ کیا ہمارے ہاں ماہرین کی کمی ہے؟نہیںجناب ایسا بھی نہیں ۔توپھر کیوں ایسا نہیںکیا جارہا؟آپ سوچ رہے ہونگے ایسا کیونکر نہیںہورہا۔ہرسال بجٹ میںبھی اچھاخاصا فنڈ مقرر کیا جاتاہے پھر کیوں۔ہمارے پاس ماہرین کی بھی فوج ٹھنڈے ٹھنڈے کمروںمیں اعلیٰ عہدوںپر براجمان ہیں تو پھر کیوں ملک تعلیمی لحاظ سے ترقی نہیںکررہا ۔۔اس کا آسان سا جواب ہے کہ ہم خود نہیںچاہتے کہ ہمارے ملک کاتعلیمی ڈھانچہ ٹھیک ہوسکے۔کیونکہ ان اعلیٰ عہدوں پر پہنچے والے ہم پاکستانی ہی ہیں؟لیکن جناب میں ان لوگوںکو پاکستانی نہیں کہوں گا جو پاکستان کے مفاد اورترقی کے لئے اپنے دن رات ایک نہیں کرتے۔

بات ہورہی تھی تعلیمی ڈھانچے حکومتی دعوے تو سننے کوملتے ہیںہم نے سکولوںکی حالت ٹھیک کردی ہے۔اس میں اساتذہ کی تعداد بڑھا دی ہے ۔مگر کیا حکومت نے ان سکولوںمیںپڑھانے والے اساتذہ کی کارکردگی کو جانچنے کی کبھی کوشش کی ہے۔ایک عرصہ ہوا سرکاری سکولوںمیں پڑھانے والے اساتذہ کی کارکردگی پر بات ہوتی ہے مگر پھر سمند رکی جھاگ کی طرح ہمارے ارادے بیٹھ جاتے ہیں۔ہمارے ماہرین جوکہ ہم میںسے ہیں وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ غریب کا بچہ بھی اعلیٰ اورمعیاری تعلیم حاصل کرے۔آپ لوگوںنے ملک کا آئین تو پڑھا ہی ہوگا۔

Education
Education

اس میں بات کی جاتی ہے بنیادی حقوق کی۔کیا ہم نے کبھی بنیادی حقوق پر بات کی ہے؟کیا ہم بنیادی حقوق بارے کچھ جانتے ہیں؟اگر ہاں تو مجھے جواب چاہیے کہ آج اس ملک میں بنیادی حقوق کسے مل رہے ہیں؟آج اس ملک کا بچہ ایک وقت کی روٹی کے لئے کیوں ترس رہاہے؟آج غریب کے بچے کو بنیادی تعلیم کیوںنہیںمل رہی؟بنیادی تعلیم کامطلب یہ نہیں کہ کوئی بھی بچہ پرائمری یا مڈل تعلیم حاصل کئے بنا نہ رہے بلکہ بنیاد ی تعلیم کا مطلب ہوتاہے ایسی تعلیم جس سے کسی بھی ملک کا ہر بچہ مستفید ہوسکے اور جدید دور سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ہم اورہمارے نااہل ماہرین جسے ماہرین آپ لوگ سمجھتے ہونگے میں نہیں کیونکہ وہ صرف کتابی باتوں پر یقین رکھتے ہیں عملاً پر بھی۔آج اگر ہمارے ملک کا تعلیمی ڈھانچہ تنزلی کا شکار ہے تویقینا وہ تمام نااہل ماہرین تعلیم اس کے ذمہ دار ٹھہرتے ہیں جو کبھی نہیں چاہتے کہ غریب کا بچہ بھی معیاری تعلیم حاصل کرسکے۔اس لئے ہمیں ان لوگوںکو ماہرین کے عہدے دینا ہونگے جو پہلے توپاکستانی ہوں۔۔میرا مطلب پاکستان سے انہیںلگائو ۔۔مفاد پرست کا داغ ان کے دامن پر نہ ہو۔ اسی طرح ان میں حب الوطنی کوٹ کوٹ کربھری ہوئی ہو۔۔ایسے لوگ جب تعلیم کے شعبہ میں اپنی صلاحتیں منوا ئیںگے تویقینا ملک میںیکسا ں نظام تعلیم کا نعرہ عملی جامہ پہنے گا ورنہ دوسرے الفاظ میں چار قسم کے بچے تو پہلے ہی سے تیا رہو رہے ہیں۔

ہم جہاں تبدیلی کی بات کرتے ہیں وہاں یہ یکسر بھول جاتے ہیں کہ تبدیلی ہم سے ہے ہم اگر اپنے آپ کو تبدیل نہیںکریںگے تو ملک میں تبدیل کبھی نہیںآئے گی۔۔اس لئے سب سے پاکستان کا تعلیمی ڈھانچہ مثبت تبدیلی کا متقاضی ہے۔یہاں چونکہ بات جدید دورسے اپنے آپ کو ہم آہنگ کرنے کی ہورہی ہے اس لئے ہماری ذمہ داریاں بھی جو بنتی ہیں انہیںبھی ملحوظ خاص رکھنا ہوگا جیسے ہمارا پڑوسی ملک چائنا ہمیں سستے نرخوںمیں جدیدآلات فراہم کررہاہے تو اس کے بعد ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم بھی اپنا فرض اداکرکے ملک کو ترقی کی راہوںپر گامزن کرسکیں۔جیسے آپ اگر کوئی بھی ملک اوریجنل ٹیبلٹ ساٹھ سے ستر ہزارمیں مہیاکررہاہے تودوسری جانب اسی طرح کا ٹیبلٹ چائنا ہمیں چھ سے سات ہزارمیں ۔اب یہاں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنے آپ کو اس جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرکے ملکی ترقی میںاپنا مثبت کردارااداکریں۔جیسا اوپر بیان ہوچکاکہ پاکستان کیسا ہونا چاہیے؟تو یقینا جناب ملکی ادارے تب ہی مستحکم ہوسکیں گے جب ہمارا تعلیمی ڈھانچہ مستحکم ہو گا۔

اس میں ماہرین تعلیم اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیںگے اور سرکاری سکولوںسے نکلنے والے بچے معاشرہ پر بوجھ بننے کی بجائے معاشرہ کی ترقی میں اپنا کرداراداکریںگے۔اگر تو ہم یہ بات کریں کہ ہمیں ان لوگوںکو اقتدارکے ایوانوں تک پہنچانا چاہیے جو اہل ہیں تو جناب یہ بھی قابل غور ہے کہ ماہرین کی عدم دستیابی ہی ہماری بدقسمتی ہے ۔ہم اگر اقتدارکے ایوانوںتک اہل لوگوںکو پہنچائیںگے تو پہلے تو ہمیں اہل لوگوںکو ڈھونڈنا ہوگا کہ اہل لوگ پاکستان میںرہتے کہاں ہیں؟کیونکہ ہمارے ڈاکٹرز ،انجینئرز،اساتذہ ،وکلاء اوردیگر شعبہ جات میں ماہر لوگوںکو ماہرین سمجھا جاتاہے یہ بھول کر کہ ان تمام شعبوں میںکام کرنے والوںکی کارکردگی کیا ہے؟ہم اس بحث میں نہیںپڑنا چاہتے ہیں کہ ہمارے تمام شعبہ جات کس نہج کو پہنچ چکے ہیں بلکہ ہم وقت کو ضائع کئے بغیر ان امور پر غورفرمائیںگے جن سے ہماراپاکستا ن ترقی کی راہوںپر گامزن ہو سکے۔

آج جیسے میں اپنی زندگی اور اپنا مستقبل تابناک چاہتاہوں ایسے ہی میری سوچ میرے ملک کے بارے میںبھی ہو۔پاکستان کیسا ہونا چاہیے؟اس کے لئے ضروری بات سب سے پہلے کہ ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا ۔بحث شروع کہاں سے ہوئی تھی اور پہنچ کہا ں کو گئی ۔۔آج میں اگر اپنے کو اپنے پاکستان کو کہیں دیکھنا چاہتاہوں تو اس کے لئے مجھے خود کوبدلنا ہوگا۔اسی طرح سیڑھی بنے گی۔۔اور ملک میں وہ تمام ادارے اپنی اپنی کارکردگی کو مثبت بنانا شروع کردیںگے ورنہ دوسرے الفاظ میں جیسا ہے ویسا چلنے دو۔لیکن اگر تبدیلی چاہتے ہو تو خود کو بدلو۔۔معاشرہ اور ادارے خود بدل جائیں گے۔ ۔پاکستان زندہ باد

Waqar Ahmad
Waqar Ahmad

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
country Generations pakistan Traditions Waqar Ahmad پاکستان روایات زندگی مستقبل ملک نسلوں
Village
Previous Post کیا خوب زمانہ تھا
Next Post گو ڈورے ماون گو‎
Doraemon and Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close