Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے روہنگیائی حوا کی بیٹیوں ہم شرمندہ ہے

September 5, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims

تحریر : عنایت کابلگرامی
چند برس قبل کا واقعہ ہے، کہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کے سب سے خوبصورت علاقے سوات میں ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں کچھ لوگجنہوں نے مذہبی لبادہ اوڑ کراور شکل وصورت اختیار کر کے، ایک برقے میں ”حواکی بیٹی” کو ایک بھرے مجمع میں لاتے ہیں ،اور اُس ”حوا کی بیٹی ” کو زمین پر لیٹا کر کھوڑے مارے جاتے ہیں۔

یہ ایک درد ناک اور غیر شرعی عمل تھا،اس عمل کی تمام علماء کرام نے مذمت کیااور سب نے اس کو غیر انسانی عمل قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے سوموٹو ایکشن لیا ، پاکستان کے تمام طبقات نے یک زبان ہوکر اس مکروہ فعل کی مذمت کی ،اور یہ ہونا بھی چاہیئے تھا کیونکہ اس عمل سے ملک اور اسلام کی بدنامی مقصود تھی۔ مگر یہ کیا سب علماء حق اس ویڈیو میں ہونے والے فعل کو غلط بتلا رہے تھے اور عالمی میڈیا اسلام اور پاکستان پر تنقید کر رہا تھا ،یہ معاملہ تو پاکستان کا اندرونی معاملہ تھا لیکن عالمی سطح پر پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، اقوام متحدہ نے بھی اس پر پاکستان حکومت پر تنقید کی ، جیسے کہ یہ پاکستان کی افواج نے کرا یا ہو، ہر طرف سے انگلیاں اٹھنے لگی ، غیر تو غیر اپنے بھی کوسنے لگے ، ہر طرف ”حوا کی بیٹی ” کے حق میں آواز ے آنے لگی ، ملک کے سکولرز و مذہبی جماعتیں بھی اس واقعے کے بعداحتجاج کرنے لگی ، میڈیا میں بھی ایک طوفان برپا ہوگیا ، کئی کئی گھنٹوں میڈیا میں اس ہی موضوع پر پروگرامات نشر ہونے لگے ، لیکن اس کے بعد جب سپریم کورٹ نے اس کی تحقیقات مکمل کی اور اپنا فیصلہ سنایا تو اس میں اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا گیا ،جس کے بعد سب موم بتی آنٹیوں کو سانپ سونگ گیا۔

چلو یہ تو تھی چند برس پرانی بات اب آتے ہے ان واقعات پر جو چند روز قبل رونما ہوئے ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم مسلمان ہے ، اللہ کے حبیب ۖ نے مسلمانوں کو جسم واحد قرار دیا ہے ، لیکن آج ہم مسلمان بھکرچکے ہیں ، گزشتہ کچھ دنوں سے جنوبی ایشیا ء کے ایک ملک جس کو ”برما” کے نام سے جاناجاتا ہے وہاںمسلمانوںپر مظالم کے ریکارڈقائم کئے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جو تصاویراور ویڈیوز اپ لوڈ ہورہی ہیں اس کو دیکھنے کے لئے بھی بڑی ہمت چاہیے، ایسا ظلم نہ کسی نے پہلے کبھی سنا تھا اور نہ ہی کبھی دیکھا ، ایک ایک تصویر ،ایک ایک ویڈیو دل کودھلادینے والی ہے ، کوئی کمزور دل شخص ان ویڈیو زکو دیکھ نہیں سکتا ، ان تصاویرمیں برما کی لاچارو بے اسرا ” حوا کی بیٹیوں ” کو درندگیااور سفاکیت کا نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، ایسے کچھ ویڈیوز بھی ہے جن میں واضح طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ ” حوا کی بیٹی ” کو برہنہ کر کے ان کے ساتھ اس قسم کا ظلم کیا جارہا ہے جو میں تحریر ہی نہیں کرسکتا ، کچھ تصویرں میں ” حوا کی بیٹی ” کو زندہ جلا تے دیکھایا جاتا ہے تو کچھ میں گردنیں کھٹی ہوئی نظر آتی ہے ، اس قسم کا ظلم جس کو دیکھ کر پہاڑ بھی ریزہ ریزہ ہوجائے ، برما کے روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کا آغاز سن 1962 سے ہوا۔ وہاں کی مسلمانوں کی نسل کشی میں وہاں کے عام بدھ مت لوگوں کے ساتھ افواج بھی شانہ بشانہ ہے مرد تو مرد ” حواکی بیٹی ” اور بچے بھی ان مظالم سے محفوظ نہیں۔

1962 سے لیکر اب تک تقریبا دولاکھ سے زائد روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام کیا جاچکاہے،جبکہ ہزاروں خواتین کی عصمت دری بھی کی گئی ہے، سینکڑوں معصوم بچوں کو زندہ نذرآتش کیا گیا ہے،اخباری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 25 اگست کو ایک مرتبہ پھر روہنگیا مسلمانوں کے تقریباََ 30 دیہات میں برماکی سرکاری ا فواج اور رکھینے بڈھست گروپ نے دہشت گردی مچائی اور حملہ کرکے تقریباََآٹھ سو کے قریب مسلمانوں کو موت کی نیند سلادیا،مانگ ڈائون،بوٹھیڈوگ اور راتھی ڈوگ کے اضلاع میں تقریباََتیس دیہات کو ٹارگٹ کرکیوہاں کے مسلمانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیااور خواتین کی عصمت دری کی گئی۔برما سے تعلق رکھنے والے محمد فیصل اراکانی نے اپنے فیس بک پوسٹ پر لکھاہے کہ 25اگست کو تیس سے زائد دیہات پر حملہ کیا گیااور کئی دیہات کو جلادیاگیا،ہزاروں خواتین کی عصمت دری کی گئی،بچوں کو نذر آتش کردیاگیا انہوں نے لکھاہے کہ اس دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی اموات بے شمار ہے،انہوں نے یہ شکوہ بھی کیا کہ ہمارے ساتھ ہونے والے مظالم پر اسلامی ممالک خاموش ہے، یہاں ہم پر ظلم کی انتہاء ہوچکی ہے۔

اس کے ساتھ ایمنسٹی انٹر نیشنل کے ایک رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں سو کلومٹر کے اندر اکیس سو دیہات جلادئے گئے ، دس ہزار سے زائد مسلمانوں کو قتل کردیا گیا پندرہ سو سے زائد ” حوا کی بیٹیوں ” کو عصمت دری کا نشانہ بنانے کیلئے فوج کے حوالے کیا گیا ، کم و بیش ایک لاکھ تیس ہزار مسلمانوں کو زخمی کردیا گیا ہیں۔

ان تمام واقعات پر سب سے تعجب خیز بات یہ ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا مسلسل برما کی سرکار ی فوج اور دہشت گردگروپ کی جانب سے قتل عام ہونے کا باوجود عالمی طاقتیں او راقوام متحدہ اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہیںاور ناہی اسلامی ممالک ان مظالم پر لب کشائی کرر ہے ہیں ، برما میں ” حواکی بیٹی” کے ساتھ ہونے والے مظالم پر پوری دنیا کی موم بتی آنٹیاں بھی خاموش ہے اور بیکائو میڈیابھی۔

اگر اتنا ظلم کسی مسلمان ملک میں کسی غیر مسلم کے ساتھ ہوتا؟ اور ان کی عورتوں کو باندی بنایا جاتا ؟تو امریکا سمیت تمام یورپی ممالک کی چیخے نکل جاتی ، پاکستان میں ایک آسیہ نامی ملعون لڑکی جس نے رسول خدا ۖ کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے اوراس کا تعلق ایک کرسچن گھرانے سے ہے ، اس کو بچانے کے لئے امریکا ، سمیت تمامعیسائی ممالک پاکستان کی حکومت پر شدید دبائو ڈال رہے ہیں۔

آج روہنگیا کی مسلمان مظلوم” حوا کی بیٹیاں ” کسی محمد بن قاسم کے منتظر ہے کہ کب کوئی آئیگا اور ہم کو ان دردناک مظالم سے نجات دیلائیگا، آج مسلمانوں کی تعداد ایک ارب سے بھی زیادہ ہے مسلمان ملکوں کی تعداد پانچ درجن کے قریب ہیں لیکن سب کے سب خاموش ہے کسی کو روہنگیا کی مسلمان مظلوم” حوا کی بیٹیاں ”نظر نہیں آرہی ہے ، ایک دور تھا کہ ہم مسلمانوں کا، جب ہم تعداد میں کم تھے ، لیکن دنیا کے کسی بھی کھونے میں کسی بھی مسلمان کے ساتھ ظلم کی خبر آتی تو کوئی نہ کوئی اسلامی سلطنت اس جگہ یا اس ملک پر فوراََ چھڑ دوڑ تا اور اپنے مظلوم مسلمان کے ساتھ ہونے والے ظلم کا حساب لیتا تب کسی اور کی ہمت نہیں ہوا کرتی تھی کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کرتھے ۔ محمد بن قاسم کی سندھ آمد کی وجہ بھی یہی تھی کہ وہاں پر ایک ظالم حکمران نے ایک مظلوم مسلمان ” حوا کی بیٹی” کے سر سے برے بازار میں دوپٹہ اتار کر مسلمانوں کو للکارا تھا ۔ مگر افسوس صد افسوس آج ہم میں ایسے بہادر حکمران نہیں رہے جو اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ ہونے والے مظالم پر کوئی رد عمل ظاہرکر سکے ۔

خیر ایک بات اور اگر وہاں پر موجود مسلمان اپنے اوپر ہونے والے مظالم کے رد عمل کے طور پر برمی فوج یا وہ دہشتگرد جنہوںنے قتل عام کیا مسلمانوں کا، ان میں کسی کو قتل کردے یا کوئی تحریک شروع کر دیں تو فوراََ امریکا ان کو دہشتگرد قرار دیگا ، اس کا اکزیمپل ہم نے کشمیر کے مجاہدین پر دہشتگردی کا لیبل لگتے دیکھا ہے۔

آخر میں یہی کہونگا کہ ائے مظلوم روہنگیا ئی”حواکی بیٹیوں ” ہم شرمندہ ہے بس تمہارے اوپر ہونے والے مظالم پر قلم کو ہی کش دے سکتے ہیں۔ اللہ تمام مسلمانوں پر رحم فرمائے (امین)

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
country Criticism incident pakistan برما پاکستان تنقید ملک واقعہ
Siraj ul Haq
Previous Post برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، سراج الحق
Next Post برمی مسلمانوں کا قتل عام اور ہماری بے حسی
Myanmar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close