Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی کرنسی کی صورت حال

October 17, 2018 0 1 min read
Pakistani Currency
Pakistani Currency
Pakistani Currency

تحریر : محمد صدیق پرہار

اکیس جون سال دو ہزار اٹھارہ کے اخبارات میں کرنسی کی بے توقیری کا افسوس کرتی ہوئی ایک خبریوں شائع ہوئی ہے کہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ کار جحان گزشتہ روز بھی برقرار رہا۔تاہم انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک سوبائیس اشاریہ تیس روپے سے کم ہوکرایک سوا کیس اشاریہ تہتر روپے ہوگیا ۔لیکن اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلہ میں امریکی ڈالرکی اونچی پروازجاری رہی اورغیریقینی صورت حال اورسٹے بازی کے نتیجہ میںامریکی ڈالرمزیدنوے پیسے اضافے سے ایک سوتئیس اشاریہ ساٹھ روپے سے بڑھ کرایک سوچوبیس اشاریہ پچاس روپے کی بلند سطح پرپہنچ گیاجب کہ دن کے اوقات میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک سوپچیس روپے تک بھی پہنچ گیا دوسری جانب امریکی ڈالرکے ساتھ دیگرمضبوط کرنسیوں کی خریداری کادبائوبھی بڑھ گیاجس سے یوروکی قدرمیںبھی ایک اشاریہ پچھہترروپے کانمایاں اضافہ ہوااورقیمت خریدایک سوچالیس روپے سے بڑھ کرایک سواکتالیس اشاریہ پچھہترروپے اورقیمت فروخت ایک سوبیالیس روپے سے بڑھ کرایک سوتینتالیس اشاریہ پچھہترروپے ہوگئی۔جب کہ برطانوی پائونڈ کی قدرمیں بھی ایک اشاریہ نوے روپے کااضافہ ہواجس سے قیمت خریدایک سوانسٹھ اشاریہ ساٹھ روپے سے بڑھ کرایک سواکسٹھ اشاریہ پچاس روپے اور قیمت فروخت ایک سواکسٹھ اشاریہ ساٹھ روپے سے بڑھ کرایک سوتریسٹھ روپے ہو گئی۔اسی طرح سعودی ریال کی قدرمیں دس پیسے اوریواے ای درہم کی قدرمیں بیس پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سعودی ریال کی قیمت خریدبتیس اشاریہ تیس روپے سے بڑھ کربتیس اشاریہ چالیس روپے اورقیمت فروخت بتیس اشاریہ اسی روپے برقراررہی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدبھی ٣٣اشاریہ بیس روپے سے بڑھ کر٣٣ اشاریہ چالیس روپے اورقیمت فروخت ٣٣اشاریہ سترروپے سے بڑھ کر٣٣اشاریہ اسی روپے ہوگئی۔البتہ چینی یوآن کی قیمت خریداٹھارہ اشاریہ پچاس روپے اورقیمت فروخت انیس اشاریہ پچاس روپے پرمستحکم رہی۔رواں سال کے سترہ جولائی کے ایک قومی اخبارمیں پاکستان کی کرنسی کی صورت حال کے بارے میں ایک خبریوں شائع ہوئی کہ انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کاروبارکے دوران امریکی ڈالرکی قیمت میں چھ روپے پچھہترپیسے کااضافہ دیکھاگیا۔جس کے بعدایک ڈالرایک سواٹھائیس روپے چھبیس پیسے کاہوگیاکاروبارکے دوران ایک موقع پرڈالرایک سوچھبیس روپے کی سطح پرپہنچاجس کے بعداس میںکمی دیکھی گئی اورایک ڈالرایک سوپچیس روپے پچاس پیسے پرٹریڈہوتارہا۔ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالرکی قدرمیں مجموعی طورپرساڑھے پانچ فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کے بعدڈالرایک سواٹھائیس روپے چھبیس پیسے کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالرمہنگاہونے سے حکومت کے بیرونی قرضوں میں آٹھ سوارب روپے کااضافہ ہواجوبڑھ کرآٹھ ہزارایک سوبیس ارب روپے ہوچکا ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی کے اختتام پرحکومت کابیرونی قرض سات ہزارتین سوچوبیس ارب روپے تھااورمئی میں بیرونی قرضوںکی مالیت روپے میں ایک سوپندرہ روپے اکسٹھ پیسے کی شرح تبادلہ سے نکالی گئی۔ معاشی ماہرین کاکہناہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیںکمی اورادائیگیوںکی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدرمیںکمی دیکھنے میں آرہی ہے اورڈالرمہنگاہونے سے مہنگائی کانیاطوفان آئے گا۔خبرمیں لکھاہے کہ یادرہے کہ رواں سال کی ابتدامیںکاروبارکے دوران (اس وقت مسلم لیگ ن کی حکومت تھی) ڈالرایک سودس روپے پچاس پیسے پرٹریڈکررہاتھا۔مختلف اوقات میں اس میںمسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہے۔انٹربینک میںپیسے کی قدر میں کمی اورملکی تاریخ میں ڈالرکی بلندترین سطح کے بعدسرمایہ کاربھی بے یقینی کی کیفیت میںنظرآئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی شدیدمندی کاشکاررہی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روزڈالرکی بلندترین سطح کے باعث سوانڈیکس میں آٹھ سوپوائنٹ کی کمی دیکھی گئی ۔انٹربینک ڈالرریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ملک کوبھاری قرضوں، مایوس کن برآمدات اوربڑھتے تجارتی خسارے جیسے مسائل کاسامنا،صنعتی پیداوارمیںکمی، قرضوںمیں ازخوداضافہ،برآمدات میںمزیدمشکلات کا شکار اورافراط زرکی شرح بڑھنے لگی۔جس سے عوام کی قوت خریدکم ہوجائے گی۔ڈالرتین سال کی بلندترین سطح پرآنے کی وجہ سے معاشی چیلنجزمزیدشدت اختیار کر گئے۔

ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کے منفی اثرات سے صنعت وتجارت اورزراعت سمیت کوئی بھی محفوظ نہیں۔تیل کے علاوہ کھادیں اشیائے خوردونوش، مشینری اورصنعتی خام مال جیسی تمام اشیاء مہنگی جس سے تمام طبقات متاثر،بیرون ممالک سے زرمبادلہ کی شرح میںکمی ،وصولیوں کا پاکستان میں نہ آنااورپاکستان کومختلف سیکٹرمیں حاصل ہونے والے قرضوںکے باعث ڈالرایک سواٹھائیس روپے چھبیس پیسے کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔رواں سال کے رواںماہ کی دس تاریخ کے اخبارات میں کرنسی کی صورت حال پرایک خبریوں شائع ہوئی ہے کہ ڈالرکی اڑان جاری ہے روپے کی قدرغیرمستحکم ہونے سے اوپن مارکیٹ میں ایک ہی روز میں نوروپے پچاس پیسے اضافے کے ساتھ ڈالرایک سواڑتیس روپے کاہوگیادوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر٩ روپے پچھہترپیسے مہنگاہوکرایک سوچونتیس روپے میں فروخت ہورہاہے۔جب کہ روپے کی قیمت ایک ہی دن میں ٩ روپے پچاس پیسے کم ہونے کی وجہ سے قرضوںمیں نوسودوارب روپے کاضافہ ہوگیا ہے ۔ ڈالرکے ریکارڈ اضافے سے مہنگائی کاطوفان بھی امڈآیاجب کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں ریکارڈکمی واقع ہوئی ہے۔مارکیٹ میں غیریقینی صورت حال عروج پرپہنچ گئی۔حکومت روپے کی قدربچانے کے لیے کوئی حکمت عملی وضع نہ کرسکی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوںمیںانٹربینک میںڈالرایک سوچوبیس روپے پچیس پیسے کا تھا ۔ ڈالرکی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورت حال اوراتارچڑھائودیکھاجارہاہے۔معاشی تجزیہ کارمحمدسہیل کے مطابق ڈالرکی قیمت میں اضافے کی ایک وجہ حکومت کاآئی ایم ایف سے قرض لینے کافیصلہ بھی ہے۔ان کامزیدکہناتھا کہ حکومت کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ اوردیگراقدامات ہی ایسی چیزیں ہیںجوآئی ایم ایف میںجانے کی ہی شرائط ہوتی ہیں۔کرنسی ڈیلرکے مطابق روپے کی قدرمیں حالیہ کمی آئی ایم ایف کے دبائوکانتیجہ لگتی ہے۔کیونکہ آئی ایم ایف پہلے ہی روپے کی قدرمیں پندرہ فیصدکمی کامطالبہ کر چکا ہے۔ڈالرکی قیمت میں اچانک اضافے سے غیریقینی صورت حال کاسامناہے اورڈالرکی ڈیمانڈبڑھنے کاامکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے بیل آئوٹ پیکج لینے کافیصلہ کیااوراس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے فوری مذاکرات کی منظوری بھی دے دی۔صرافہ بازارملتان میں سوناکی فی تولہ قیمت میں ایک دن میں اٹھارہ سوپچاس روپے کے اضافے کے بعدسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیامارکیٹ ذرائع کے مطابق فی تولہ سوناساٹھ ہزارپچاس روپے کی سطح سے بڑھ کراکسٹھ ہزارنوسوروپے کی سطح پرآگیاہے۔جب کہ دوسری جانب چاندی کی قیمت آٹھ سو٣٥ روپے سے بڑھ کرآٹھ سو٤٥ روپے فی تولہ کی سطح پرآگئی ہے۔ سولہ اکتوبر کے ایک قومی اخبارمیں ایک خبریوں شائع ہوئی ہے کہ انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں ایک بارپھراضافہ دیکھاجارہاہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی ایک بارپھرانٹربینک میں روپے کی قدرمیںکمی دیکھی جارہی ہے۔ڈالرکی قیمت میں ایک روپے ٤٣ پیسے کااضافہ ہواہے کاروبارکے دوران ڈالرکی قدرایک سو٣٣ روپے چالیس پیسے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سوبتیس روپے پربرقرارہے۔ کبھی کبھی روپے کی قدرمیں اضافے کی خبریں بھی شائع ہوجاتی ہیں ۔رواں سال کے اکتیس جولائی کے ایک قومی اخبارمیں شائع ہونے والی اخبارکی سرخی اورذیلی سرخیوں کے الفاظ یوں ہیں۔ڈالرپانچ روپے چھتیس پیسے مزیدسستا ایک سوبائیس روپے پچاس پیسے کاہوگیا۔تاریخ میںپہلی بار انٹربینک میں ڈالرکی پستی ، ایک دن میںپاکستانی قرضے چارسوپچاس ارب روپے کم ہوگئے ،تین روزمیں٩ روپے کمی ہوئی۔روپے کی قدربڑھ گئی۔ ڈالرکی قیمت میںمزیدکمی کاامکان ۔تیرہ اکتوبرکے ایک قومی اخبارکی خبریوں ہے کہ روپیہ مستحکم ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالرمزیددوروپے سستا۔

آئی ایم ایف مشن کاکہناتھا کہ پاکستان کومانیٹری ریٹ روپے کی قدرمیں کمی کے فوری فیصلے کرناہوں گے۔ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کانوٹس لے لیا۔نوازشریف کاکہناتھا کہ یہ ریکارڈ کی بات ہے دیکھ لیں چارسال میں ڈالرایک سوچارروپے سے نہیں بڑھا۔اب پچاس دنوںمیں ڈالرکاحال دیکھ لیا۔وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرکہتے ہیں کہ جہاں تک روپے کی قدرمیںکمی کاتعلق ہے تویہ کمی سال دوہزارسترہ میں اس وقت آناشروع ہوئی جب ن لیگ کی حکومت تھی اورمفتاح اسماعیل وزیرخزانہ تھے۔جب ہماری حکومت آئی توڈالرکے مقابلے میںپاکستانی روپیہ ایک سوپانچ روپے سے ایک سواٹھائیس روپے پرآچکاتھا۔اب ایک سوبتیس روپے پرپہنچ گیاہے۔ہمارے دورمیں صرف چاررورپے کمی آئی ہے۔نوازشریف اپنے دورحکومت کے آخری دنوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کاذکرکرناگول کرگئے اورموجودہ وزیرخزانہ ا سدعمرروپے کی قدرمیں کمی کومعمولی قراردے رہے ہیں۔ ہمارے دورمیں صرف چارروپے کمی آئی ہے کہہ کراسدعمرنے روپے کی بے قدری کوغیرمعمولی قراردیاہے۔وزیرخزانہ نے کہاتوایسے ہے جیسے یہ اضافہ دس سال میںہواہو۔ابھی توموجودہ حکومت کودوماہ بھی نہیںہوئے کہ یہ کرنسی کایہ حال ہے ۔ روپے کی اس بے قدری کودیکھ کرآئندہ کاتصورکرنامشکل ہورہا ہے۔حکومت کوروپے کی قدرمیں اضافے کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ بصورت دیگرشدیدمعاشی مشکلات اوربیرونی قرضوںمیں بہت زیادہ اضافے کاسامناکرناپڑسکتاہے۔ جس کے اثرات مثبت نہیں ہو سکتے ۔ وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے توقوم کوڈرادیاہے کہ وہ کہتے ہیں کہ سناہے ڈالرایک سوچالیس تک جائے گا۔ اچھاوقت بھی آئے گا۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan price Sales پاکستان ڈالر فروخت قیمت کرنسی
Pakistani Community Forum Austria
Previous Post پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیرِ انتظام کشمیری عوام کے ساتھ بلیک ڈے کے موقع پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
Next Post خسرہ ایک متعدی مرض
Measles

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close