Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے تعلیمی نصاب پر صلیبی حملے

March 6, 2021 0 1 min read
Curriculum of Pakistan
Curriculum of Pakistan
Curriculum of Pakistan

تحریر : میر افسر امان

اب تو مغرب کے تعلیمی نظام کی خرابیاں پر خو د مغرب کے دانشور اعتراض اُٹھاتے رہتے ہیں۔ جبکہ ہمارے ہاں کے سیکولر ،لبرل و فیمنسٹ نام نہاد ماہرین وہی تجربات دہرا کر پاکستان کے تعلیمی نصاب میںداخل کر کے اپنی قوم کو عذاب میں مبتلا کر رہے ہیں۔ ہمارے مغرب زدہ ماہرین تعلیم صرف مغرب کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ مگر ان حضرات کو یا د رکھنا چاہیے کہ ایک جیسے حالات کبھی بھی نہیں رہتے۔ ان کی ملک ،مذہب ،ملت، معاشرت دشمنی کو آنے والی نسلیں کبھی بھی معاف نہیں کریں گی؟ہمارے یہ نام نہاد ماہرین کیوں نہیں سمجھتے یورپ اور امریکا کے دانشور خود اپنی تعلیم نظام سے نالاں ہے۔

ہمارے یہ حضرات یہ نہیں سمجھ رہے کہ مغربی استعماری طاقتوں نے مسلمانوں میں خوئے غلامی پیدا کرنے کے لیے ان کی تہذیب، ثقافت ، زبان اور نظام تعلیم کو تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا اور اس پر عمل در آمندبھی کیا۔ صدیوں سے قائم مساجد،مدارس،اور خانقاہوںکی سرکاری امداد بند کر کے انھیں مفلوج کر دیا گیا۔ جن جائیدادوں سے ان مدارس کے معاونت ہوتی تھی انھیں بہ حق انگلش سرکار ضبط کر لیا گیا۔ کچھ سخت جان مدارس ہی بچ سکے۔ اب تو انگریز چلے گئے مگر پاکستان میں بگڑے ہوئے انگریز چھوڑ گئے ہیں۔ جو ان کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان بننے کے بعد مسلم لیگ نے اپنے سیکولر روایات کے مطابق تعلیم نصاب ترتیب دینے کے بجائے وہی لارڈ میکالے کا نظام تعلیم رائج رکھا ۔ جس میں مغرب کے غلام ہی بنتے ہیں۔ ڈگری حاصل کرنے کے بعد اسلامی کے شیدائی بننے کے بجائے سیکولرزم کی خدمت میں لگ جاتے ہیں۔ہمیں ایسا نصاب تعلیم چاہیے تھا جس میں سے نکل کر وہ محب وطن اسلامی ذہن کے لوگ بنتے۔

قائد اعظم کی وفات کے بعد مسلم لیگ کے کھوٹے سکے جو لاڑڈ میکالے کے نظام تعلیم سے نکلے ہوئے تھے ، نے کہنا شروع کر دیا تھا چودہ سو سالہ نظام اس جدید دنیا میں نہیں چل سکتا۔ترقی کے لیے ضروری ہے کہ تعلیم کے ساتھ مغربی تہذیب کو بھی اپنایا جائے۔ ایلیٹ کلاس کے بچوں کی تعلیم عیسائی مشنری اسکولوں سے ہوتی ہے اس لیے وہ مغربی نظام تعلیم اے لیول او لیول کے گرویدہ ہیں۔جیسے ہماری سابق مرحومہ وزیر اعظم بے نذیر بھٹو صاحبہ نے ایک دفعہ کہا تھا آذان بج رہا ہے۔ سیکو لر حکمرانوں نے مغربی ایجنڈے پر چلنے والی بے شمار این جی اوز کو پاکستان میں کھل کر کام کرنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ یہ عورتوں کے نام نہاد حقوق اور اقلیتوں کے حقوق کے نام پر ہمارے معاشرے میں بگاڑپیدا کر رہی ہیں۔ پاکستان کا الیکٹرونک میڈیا نے امریکا ڈالر لے کر اسلامی معاشرے کو تباہ کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہوا ہے۔اسکے ساتھ پاکستان کے تعلیمی نصاب میں ایک این جی اورز ”ایس ڈی پی آئی” نے ٢٠٠٤ء میں ایک ریسرچ پیپر پیش کیا۔

ہمارے کند ذہن حکمرانوں نے اسے من و عن صحیح تسلیم کر لیا۔ اس ریسرچ پیپر میں کہا گیا کہ” پہلے سے موجودہ تعلیمی نصاب ایک ترقی پسند، اعتدال پسند اورجمہوری پاکستان کی ترقی کے لیے صحیح نہیں۔انتہا پسندی اور دہشت گردی کی معاونت میں صرف دینی مدارس ہی نہیں بلکہ یہ ٹیکسٹ بورڈ وزارت تعلیم کے نصابی ونگ بھی شامل ہیں۔ مثل مدینہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسلامی کہنے پر بھی تنقید کی گئی۔مفروضہ یہ گھڑا کیا کہ اس سے غیر مسلم پاکستانی عدم تحفظ کا شکار ہوتے ہیں۔نصاب میں قرآن مجید کی آیات کیوں شامل ہیں۔یہ بھی کہا گیا کہ ملک کے دفاع کو شہری کا اولین فرض کیوں کہا جاتاہے۔ اسلامی ہیروز کے نام نصاب میں کیوں شامل ہیں۔ پاکستان کو جدید ہتھیار حاصل کرنے پر کیوں راغب کیا گیا ہے۔عورتوں کے نقاب اور معقول اسلامی لباس پہننے پر بھی تنقید کی گئی ہے۔

ہوم اکنامک پر اعتراض کیا گیا ہے”۔اس رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پنجاب یو نیورسٹی کے سابق چانسلر منیرالدین چغتائی نے کیا تھا۔ کہ یہ نظریہ پاکستان اور پاکستان کے وجود کے خلاف کھلی جنگ ہے۔ ہمارے نام نہاد مفکرین حضرات ہمارے نصاب تعلیم سے ہر وہ چیز نکالنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں جو ہمارے وجود کو جوڑ کر رکھ سکتیں ہیں۔مقامی این جی اوز بین الاقوامی اداروں، جیسے ورلڈ بنک اور یو ایس ایڈ کی پاکستان کے تعلیمی نصاب کو ان کی منشاکے مطابق بنانے میں ہروقت تیار رہتی ہیں۔اس کمیشن کی ٢٠١٦ء کی رپورٹ جب مرکز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور خیبر پختونخواہ میں عمران خان کی حکومتیں تھیں سفارشات میں کہا گیا کہ” پاکستان کے تعلیمی نصاب میںجنگوں اور جنگی ہیروز کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ محمد بن قاسم سندھ، سلطان محمود غوری کا حملہ فخریہ انداز میں نصابی کتب میں کیوں شامل ہے؟

تہذیب و ثقافت کے اظہار کے لیے تو ناچ گانا اور شادی بیاہ کی رسومات کو دکھانے کے بجائے جنگوں کو کیوں پیش کیا جا رہا ہے”؟ اس رپورٹ کے لیے ایک مقامی این جی او” پیس اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن ” نے تحقیق کر کے سفارشات تیار کیں۔ اس این جی او نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ ان کی طرف سے پیش کی گئیں سفارشات کی بنیاد پر پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سرکاری اسکولوں کی نصابی کتب میں تبدیلیاں لائی جا چکی ہیں۔اس رپورٹ میں پاکستان کے اسلامی عقیدے پر بھی اعتراض کیا گیا ہے۔اسلام درست مذہب ہے، پر اصرار نہ کیا جائے؟اس فائونڈیشن نے حکومتی وزیروں سے مل کر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ڈکٹیٹرمشرف نے تعلیمی نصاب سے قرآنی آیات کو نکا لا۔اب تحریک انصاف کی حکومت میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف حکومت کی کابینہ سے یکساں نصاب تعلیم کی منظور دی۔٢٠٢١ء میں تحریک انصاف کی حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کو ملک میں نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

پنجاب میں تمام بورڈ میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نصاب میں مطالعہ پاکستان کی جو کتب پڑھائی جا رہی ہیں وہ فیمنسٹ ماہرین کی تیار کردہ ہیں۔قومی و پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ وومن پروٹیکشن ایکٹ ٢٠١٠ء جنسی ہراسمنٹ ایکٹ ٢٠١٠ء کم عمری کی شادی پر پابندی ایکٹ ٢٠١٥ء اور خواتین تحفظ ایکٹ ٢٠١٦ء کی تمام تفصیلات کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔یہ قوانیں مغرب کی مالی معاونت سے مقامی این جی او نے بنائے ہیں۔جبکہ عورتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور تمام جراہم کا آغاز مغرب میں ہوا۔آج بھی امریکا کے تازے سروے کے مطابق امریکا کی ہر عورت کے ساتھ زندگی میں ایک دفعہ زنا یا قدام زنا کا واقعہ ضرور پیش آتا ہے۔یہ سارے عورتوں کے حقوق مغرب یورپ اور شمالی امریکا و کینیڈا جہاں کے تمام تعلیمی ادارے فیمنسٹ تحریک کے کنٹرول میں ہیں۔وہاں بھی یہ نظریات یونیورسٹی لیول سے نیچے کا حصہ نہیں۔ وہاں یہ نظریات سوشل سائنسز وومن سٹیڈیز جینڈر اسٹیڈیز کے گریجویٹ و انڈر گریجویٹ لیول کے مضامین میں شامل ہیں۔ وہاں کے ماہرین کا اعتراض ہے کہ انڈر گریجویٹ لیول کے سوشل سائنسز کے طالب علموں کو یہ تھیوریزبتا کر ان کا ذہن کیوں خراب کیا جارہا ہے؟

صاحبو! جس کو مغرب اور امریکا کے ماہر تعلیم اپنے بچوں کے لیے عذاب قرار دے رہے وہ ہمارے تعلیمی نصاب میں ڈالے گئے ہیں۔ ہم عمران خان صاحب جوعلامہ اقبال کے خواب، قائد اعظم کے اسلامی وژن کے مطابق مدینہ کی اسلامی ریاست قائم کرنے اور پاکستان کو کرپشن فری بنانے کے منشور پر اقتدار میں آئے ہیں سے گزارش کرتے ہیں کہ مغرب کی اس چال کو پاکستان میں کامیاب نہ ہونے دیں۔ ایسا کوئی بھی بین الاقوامی معاہدہ نہ کریںجو اسلام اور قیام پاکستان کے مقاصد کے خلاف ہو۔ ورنہ اللہ آپ کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گا اورنہ ہی پاکستان کا اسلامی معاشرہ آپ کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
civilization Crusades curriculum experts Mir Afsar Aman pakistan systems پاکستان تعلیمی نصاب تہذیب صلیبی حملے ماہرین نظام
Dr Anisa Fatima Malik and Muhammad Khan Madni
Previous Post تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر انیسہ ملک
Next Post وزیراعظم کو ووٹ نہ دینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے: شہریار آفریدی
Shehryar Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close