
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) التقوی دستکاری سکول نمبر 1 چکنمبر 94/TDA اور وارڈ نمبر 3 کروڑ لعل عیسن میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی جس میں طالبات نے یوم پاکستان کی مناسبت سے تقاریر کیں۔
اور ٹیبلو پیش کیئے۔ اس موقع پر التقوی دستکاری سکول کی پرنسپل نصرت بی بی نے لڑکیوں کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر درجنوں خواتین نے شرکت کی۔
