Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احیاء نظریہ پاکستان تک کا سفر

March 27, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
India, Pakistan
India, Pakistan

یہ کہانی برسوں پر محیط ہے۔ بھارت کے ساتھ ہر صورت تعلقات بہتر کر کے اس کے ساتھ تجارت کھولنے کا فیصلہ ہوا۔ لاہور سے واہگہ بارڈر تک اور لاہور سے قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر تک شاندار دو رویہ سڑکیں تعمیر ہوئیں، طے یہ تھا کہ یہ کام آہستہ آہستہ آگے بڑھایا جائے گا، پاکستان کے لوگوں کی رگ و پے میں سرایت بھارت کی نفرت رفتہ رفتہ کم کی جائے گی۔ اس کے لئے وسیع پیمانے پر کام شروع ہوا، بھارت سے پاکستان میں ہندوئوں کے وفود پر وفود بھی آنے لگے۔

پاکستان میں ہندوئوں کے مندروں اور سکھوں کے گوردواروں کی تعمیر نو اور بحالی تک شروع ہو گئی۔ معاملات یہاں تک پہنچے کہ اڑھائی برس پہلے باقاعدہ اعلان کر دیا گیا کہ جلد ہی بھارت کو پسندیدہ ترین تجارتی قوم (MFN) کا درجہ دے کر اس سے ہر طرح کے تجارتی تعلقات بحال کر دیئے جائیں گے۔ یہ کہانی اتنی سادہ بھی نہیں تھی کہ جتنی نظر آتی ہے۔ اس کے پیچھے امریکہ سمیت، تمام عالمی طاقتوں کی لمبی منصوبہ بندی تھی، امریکہ اور اس کے حواری جنہوں نے طے کیا تھا کہ وہ افغانستان سے نکلتے ہوئے اس کا سارا کنٹرول بھارت کو دیں گے۔ بھارت ان کی جگہ ڈیڑھ لاکھ فوج بھی متعین کرے گا۔ رہا مسئلہ راہداری کا، تو اس کیلئے پاکستان کو استعمال کیا جائے گا جو بھارت کو پسندیدہ ترین تجارتی قوم قرار دے کر اپنے سارے راستے اس کیلئے کھول دے گا۔

اس اعلان کی دیر تھی کہ جماعة الدعوة پاکستان کے امیر حافظ محمد سعید میدان میں اتر گئے۔ دفاع پاکستان کونسل کو متحرک کیا ۔تاریخ پہ تاریخ دی جاتی رہی کہ اب بھارت پسندیدہ ہوا کہ اب ہوا… بھارت کی بے تابی بھی دیکھی نہ جاتی تھی… کرتے کرتے بات 16دسمبر 2012ء واہگہ بارڈر مارچ تک پہنچی۔ مجھے یاد ہے وہ دن کہ جب ہم اسی مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک نیوز فورم کے دوران ایک سینئر صحافی جو دفاع پاکستان کونسل کے رہنمائوں سے فو رم انٹرویو لے رہے تھے، استفسار پر کہنے لگے، مجھے بتایئے کہ پاکستان میں سوائے جماعة الدعوة کے بھارت کے خلاف میدان سجانے والا اور سامنے آنے والا اور ہے کون…؟ لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ 3 سال سے جاری یہ معرکہ بالآخر اپنے انجام کو پہنچا تو حکومت پاکستان اعلان کر رہی تھی کہ بھارت کو پسندیدہ ترین قوم قرار دینے کا باب بند ہو چکا ہے کتاب کا اگلا ورق الٹئے! پاکستان میں گزشتہ سات سال سے 23 مارچ 1940ء کے تاریخی دن کو بھلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی مسلح افواج کی سالانہ پریڈ بھی مسلسل منسوخ ہے۔ 23 مارچ کی چھٹی بھی ختم ہو چکی ہے۔ کوشش یہی کی جا رہی ہے کہ قوم کو 23 مارچ کا سبق، پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ کا سبق بھلا دیا جائے۔

پھر 11 فروری کا دن طلوع ہوا۔ پروفیسر حافظ محمد سعید اپنے رفقا اور جانثاروں کے ہمراہ بیٹھے اعلان کر رہے تھے کہ ملک کی اساس اور نظریہ اسلام کا دفاع کیا جائے گا ۔
ماہ مارچ کا آغاز ہوا تو ملک کی فضا اچانک بدلنے لگی۔ ہر گلی، ہر محلے سے ایک ہی صدا لا الہ الا اللہ سنائی اور دکھائی دینے لگی اور پھر ملک بھر کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو خیال آنے لگا کہ وہ اس عظیم مقصد میں کیوں پیچھے رہیں؟ دیکھتے ہی دیکھتے کہیں تحفظ پاکستان، کہیںبقائے پاکستان، تو کہیں عزم پاکستان کے نام سے پروگراموں کے اعلان ہونے لگے۔ 20 مارچ کو تو حکومت نے یہ کہہ کر حیران کر دیا کہ 6 سال بعد اب اس بار مسلح افواج کی پریڈ بھی ہوگی۔ سلامی بھی دی جائے گی۔ یہی نہیں بلکہ ملک کے تمام بڑے شہر جہاں مسلح افواج کی بڑی چھائونیاں ہیں، جنگی سازو سامان کی نمائش بھی ہوگی اور آزادی مارچ بھی ہوں گے۔ جی ہاں! سال رواں کے آغاز ماہ جنوری میں ہی حکومت اعلان کر چکی تھی کہ اس بار بھی مسلح افواج کی پریڈ منسوخ کر دی گئی ہے کیونکہ ملکی حالات اس کے مواقع موافق نہیں۔ یہ اعلان جنوری میں اس لئے ہوا تھا کہ پریڈ کی تیاری جنوری سے ہی شروع کر دی جاتی ہے لیکن احیائے نظریہ پاکستان سامنے آتے ہی اس بار تین مہینے نہیں محض تین دن میں پریڈ کے انعقاد کا اعلان کر کے تیاری بھی مکمل کر لی گئی۔

Pakistan Day
Pakistan Day

23 مارچ کا سورج طلوع ہوا تو ملک کا کونہ کونہ، ملک و ملت کی محبت کی سرشاری میں ڈوبا، سبز ہلالی پرچم اٹھائے لا الہ الا اللہ کے زمزمے بلند کرتا نظر آیا۔ تو دوسری طرف اس مینار پاکستان کے چہار اطراف انہی متوالوں اور جیالوں کے سروں کا سمندر پھیلا ہوا تھا جو 74 سال پرانی تاریخ کو دہرا اور ایک نئی تاریخ رقم کر رہے تھے۔ 74 سال پہلے 23 مارچ 1940ء کے اس روز ایک طرف یہاں آل انڈیا مسلم لیگ کے 27 ویں اجلاس کا تیسرا روز تھا اور تو دوسری طرف انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔ شیر بنگال اے کے فضل حق پہلی بار اسلام کے نام پر ہند کی تقسیم کی قرار داد پیش کر رہے تھے جسے ہندوئوں نے خود ہی قرار داد لاہور سے قرار داد پاکستان قرار دے دیا۔ ملک کے شہر شہر اور کونے کونے کی طرح لاہور بھی تو کئی دن سے کلمہ طیبہ کے ترانوں سے گونج رہا تھا۔ جہاں نگاہ اٹھائو جہاں نظر دوڑائو ہر طرف کلمہ طیبہ ہی سننے اور دیکھنے کو ملتا رہا۔ 23مارچ کے روز نصف النہار کے تھوڑی دیر بعد میر کارواں پروفیسر حافظ محمد سعید تشریف لائے۔ دنیا کو دل کا پیغام سنایا اور پھر رب کے حضور دعا مانگ کر سفر کا آغاز کر دیا گیا۔

یہاں آئے لوگوں کو جب 74 سال پرانے جلسے اور قیام پاکستان کی کہانی سنائی جاتی تو ہر شخص یہی محسوس کرتا کہ جیسے وہ اسی دور میں پہنچ گیا ہے اور اس نے پاکستان بنانے والوں کے مشن کو پاکستان کو اس کے مقصد اور منزل تک پہنچا کر ہی رہتا ہے۔ مارچ جیسے جیسے آگے بڑھا، اس میں شامل ہونے سے رہ جانے والے دوڑ دوڑ کر شامل ہو جاتے۔ ہر چوک، ہر موڑ پر کتنے لوگ ہاتھوں میں پھولوں کی پتیاں لئے نچھاور کرتے چلے جا رہے تھے اور سڑک دور تک پھولوں کے رنگ میں رنگی جا رہی تھی۔ گھنٹہ بھر سفر کے بعد قافلہ ناصر باغ لاہور پہنچا تو سبھی لوگ ”تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے” کے مصداق سربسجود تھے۔ تھوڑی ہی دیر میں اگلے سفر کا آغاز ہوا اور پھر آدھ گھنٹے میں اگلی منزل پر پڑائو ڈال دیا گیا۔

مسلمانوں کو فرقوں، رنگ و نسل اور علاقے کی بنیاد پر لڑنے والوں کیلئے آج کا منظر
دہلا دینے والا تھا۔ اسٹیج پر ان تمام تفرقات سے آزاد رہنما موجود تھے۔ جذبوں اور ولولوں کا ایک چڑھتا سورج، ایک بہتا دریا اور ابھرتا ساغر جو تا حد نگاہ محسوس کیا جا سکتا تھا، آج لاہور کی اس شاہراہ قائداعظم پر دور تک پھیلا ہوا تھا۔ ایک مقرر نے جب یہ الفاظ ادا کئے کہ دشمنو! ہم تمہیں حافظ محمد سعید کا ایک بال بھی نہیں دیں گے تو حافظ محمد سعید کے جان نثار لاکھوں ہاتھ بلند کئے ، حمایت میں کھڑے تھے۔ تھوڑی ہی دیر بعد حافظ محمد سعید اس نئے رنگ و ترنگ والے مجمع سے خطاب کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ کی دعوت اور پکار ہر شخص تک پہنچائیں اور اس دعوت پر سا ری قوم کو متحد و یکجا کریں گے۔

جواب میں ہر جانب سے ان شاء اللہ کی صدائیں بلند ہوتیں۔ ان کے کہنے پر پرچم لپیٹ لئے گئے تھے کہ پاکستان کے سارے دشمنان اچھی طرح دیکھ لیں کہ ملک و ملت کے محافظوں کی صرف یہاں پہنچنے والی تعداد کتنی ہے۔ انہوں نے یہاں 3 نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔ بھارت سے اپنے مقبوضات واپس لینے کا تذکرہ کیا تو ساتھ ہی خوش خبری سنائی گئی کہ لا الہ الا اللہ کو قائم کر دو، بنگال دوبارہ مل جائے گا اور پھر وہ کہہ رہے تھے کہ ہم یہ سب کچھ کر کے دکھائیں گے۔دوسری طرف ذرا دیکھئے تو سہی کہ بنگلہ دیش میں تاریخ کا انوکھا فیصلہ ہو ا ہے کہ کرکٹ میچ میںکسی دوسرے ملک کا پرچم نہیں آئے گا۔وجہ یہ بنی کہ بنگالی پاکستانی پرچموں کی بہار کر دیتے تھے۔ دفاع، تکمیل و استحکام پاکستان کے قافلے کا سفر مزید تیز ہونے والا ہی کہ حافظ محمد سعید نے تحریک کو مزید تیز اور منظم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
India relationships travel بھارت تعلقات دفاع پاکستان سفر
Karachi Stock Market
Previous Post کراچی اسٹاک مارکیٹ اوپر کی طرف 314 پوائنٹس کا اضافہ
Next Post مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close