Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

September 4, 2016 0 1 min read
Pakistan Defence Day
Pakistan Defence Day
Pakistan Defence Day

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
6 ستمبر 1965 کا دن بھارتیوں کے خبث ِ باطنی اور پاکستانیوں کے ولولوں ،حب الوطنی کے جذبوں اور شہادتوں کا یا د گار دن ہے۔اس دن بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر کے محاذ پر شکست کا بدلہ لینے کے لیے رات کے پچھلے پہر سندھی بے آب و گیاہ ریگستانی علاقے کھیم کرن کے سیکٹر پر حملہ کرڈالا۔ہندو سامراجی بنیوں کا خیال تھا کہ یہ سارا جنگل بیابان ہے اور ہم اندر دور تک قابض ہو سکیں گے۔بھارتی ناکام و نامراد رہے اور پاکستانی مجاہد فوجیوں نے انھیں پرے دھکیل ڈالا۔انہوں نے صبح نماز فجر سے قبل ہی لاہور کے واہگہ بارڈر اور برکی روڈ سے ٹینکوںکے ساتھ حملہ کرڈالا یہ حملہ اتنا شدید تھا کہ بنیوںکے جنرل چوہدری کے غرور کا یہ عالم تھا کہ اس نے شالیمار میں پہنچ کر ناشتہ اور جمخانہ کلب میں چائے پینے کے وقت کا بھی اعلان کرڈالا یہاں بھی بھارتی افواج کو سخت حزیمت اٹھانی پڑی اور ان رو سیاہوں کا لاہور کے اندر گھسنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔بی آر بی نہر کا پل حالات کی سنگینی کے پیش نظر پاکستانی افواج نے بارود سے اڑا ڈالا اور دشمن کے تین ٹینک تباہ کرڈالے۔دشمن سخت دلبرداشتہ ہو کر پیچھے پلٹا اور اس کی پوری ٹینک رجمنٹ کو پاکستانی شیر دلیر فوجیوںنے 15 منٹ کے اندر ہی ریت کا ڈھیر بناڈالا ۔بھارتی بزدلانہ جارحیت ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو گئی تو افواج پاکستان نے دفاع کو مضبوط کر لیا۔

یہ 6 ستمبر کا ہی وہ دن ہے جب ائیر فورس کے مایہ ناز سپوت ایم ایم عالم نے دو منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ لڑا کا طیارے مار گرائے اور عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔برکی کے محاذ پر میجرعزیز بھٹی شہید نے جام شہادت نوش فرمایا اور بی آر بی نہر پرمیجر شفقت بلوچ ستارہ جرآت اور ان کی ٹیم نے بھارتیوں کا مقابلہ کیا اور انھیں دندان شکن جواب دیا۔سب سے خطرناک حملہ 600 ٹینکوں کے ذریعے سیالکوٹ میں چونڈاکے محاذ پر بھارتی بزدل افواج نے کیا مگرجسموں سے بارودباندھ کر پاکستانی جیالے فوجی ٹینکوں کے آگے لیٹ گئے اور یہ محاذ بھی بھارتی ٹینکوں کا قبرستان بن گیا۔ یہ جنگ 17 روز تک جاری رہی ریڈیو پاکستان نے قوم کے جذبات کی صحیح ترجمانی کرتے ہوئے ان کے دلوں کو گرمائے رکھا جب کہ حب الوطنی کے جذبوںسے سرشار شعراء نے اپنے خون جگر سے جنگی ملی ترانے لکھے جس پر اسلام کے شیدائی پروانوں سازندوں اورگلوکاروں نے سروں کا وہ رنگ جمایا کہ دشمن کے حوصلے پست ہوتے چلے گئے۔ملکہ ترنم نور جہاں اس وقت بھی ریڈیو اسٹیشن خود تشریف لے جاتی رہیں جب ہوائی حملوں کے سائرن بج رہے ہوتے تھے غرضیکہ ان کے ساتھ مسعود رانا ،فریدہ خانم ،خورشید بیگم ،اقبال بانو نے بھی اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اپنا فرض نبھایا ایسے ایسے قومی نغمے گائے کہ پورا ملک افواج پاکستان کی پشت پر کھڑا ہو گیا۔”میرے وطن کے سجیلے جوانو ۔میرے نغمے تمہارے لیے ہیں”میریا ڈھول سپاہیاتینوں رب دیاں رکھاں”جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی “جیسے نغمات ملک میں گونجتے رہے۔

Ayub Khan
Ayub Khan

جہاں سے فوجی قافلے گذرتے خواتین ٹرکوں کے اندر اپنے طلائی زیورات تک اتار کر پھینک ڈالتی ۔سارے راستوں پر سینکڑوں کھانے کی پکی ہوئی دیگیں رکھی رہتیں ۔صدر مملکت ایوب خان نے بھی اپنی تاریخی دل پذیر تقریر میں بھارتیوں کو للکارا اور کہا کہ “دشمن پر لااللہ الا اللہکہتے اور اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے ٹوٹ پڑو اور اسے بتادو کہ اس نے کس قوم کو للکارا ہے “اس تقریر نے تو مسلمانان پاکستان کے دلوں میں چنگاریاں بھر دیں یہاں تک کے جب بھارتی طیارے لاہور پر حملہ آور ہوتے تو لاہوری فرط جذبات میں اپنی حفاظتی خندقوں سے لاٹھیاں لے کر نکل پڑتے سارا لاہور شاہراہوں پر ہوتا۔

ہندو بنیوں کے جہاز یا تو ہمارے فضائی سورمائوں کے حملوں سے جہنم واصل ہو جاتے یا واپس بھاگ نکلتے ۔بزدل بھارتی افواج فضائی اور زمینی جنگ میں شکست سے دو چار ہوگئیں اور اقوام متحدہ کے آگے جاکر گھٹنے ٹیک ڈالے اور ان سے جنگ بندی کی قرارداد فوری منظور کیے جانے کے لیے منت سماجت کرنے لگے بالکل ایسے ہی 1947 میں کشمیری محاذ پر بھارتی وزیر اعظم نہرو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے کی تجویز دے کریعنی انھیں حق خود ارادیت دینے کا اعلان کرکے جنگ بندی کروالی تھی اور کہا تھا کہ ہم جلد ہی ریفرینڈم کروائیں گے اور کشمیری جو بھی فیصلہ کریں ہمیں قبول ہو گا۔مگر مکار بنیا کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ اور ہی ہے ۔حالانکہ اس وقت پاکستان مقبوضہ کشمیر کے1/3 سے زائدحصہ پر قابض ہو چکا تھا ۔الکفر ملتاًواحدةً کی طرح پورے عالم کفر کی نمائندہ اقوام متحدہ نے جنگ بندی کرواڈالی تھی۔پاکستانی افواج نے آج تک کوئی جنگ نہیں ہاری۔سوائے 1971 کے جس میں میر جعفروں و میر صادقوں نے مشرقی پاکستان کو ہم سے علیحدہ کروایا تھا۔یحیٰی خان کی مسلسل دو دن تک لاڑکانہ میں جا کر ملاقاتیں رنگ لائی تھیں ۔بھٹو صاحب براہ راست اقوام متحدہ میں پاکستانی نمائندہ نامزد ہو کر گئے اور طے شدہ پالیسی کے مطابق پو لینڈ و دیگر ممالک کی جنگ بندی کی قرارداد کو پھاڑ کر واک آئوٹ کر گئے۔تیسرے ہی دن یحییٰ خان نے وعدہ معاہدہ کے عین مطابق مشرقی پاکستانی کمانڈر جنرل اے اے نیازی کو فوراً ہتھیار ڈالنے کا حکم بھیج ڈالاجس پر 93ہزار مسلم سپاہ اروڑا سنگھ کے آگے ہتھیار ڈال کر قیدی ہو کر بھارت لے جائی گئی۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

عالم اسلام خون کے آنسو روتا رہااور اُدھر تم اِدھر ہم کی تجویز کو پذیرائی مل گئی اور قوم کے سراس وقت شرم اور ندامت سے جھک گئے جب اٹھائیس ہزارمسلم نوجوان بچیوں کو بھی بھارتی فوجی زبردستی ساتھ لے گئے۔آج تک بھی بنگلہ دیشی بھارتی وزیرا عظم ڈریکولا حسینہ نے بھارتیوں کی شہ پر ان محب وطن افراد کو پھانسیوں پر لٹکانے کا سلسلہ جاری رکھا ہو ا ہے جو اس وقت پاکستانی افواج کے امدادی تھے آج کا چھ ستمبر ہمیں مشرقی پاکستان میں اور مغربی پاکستان کے محاذ پر شہید فوجیوںکی یادیں دلاتا ہے جنہوں نے اپنی جانیں جان آفریں کے سپرد کیں ۔اور پاکستان کے دفاع میں شہادتیں پائیں آج بھی افواج پاکستان ہمہ قسم دہشت گردوں، بھارتی راکے ا یجنٹوں، لسانی ومذہبی فرقہ واریت کازہر پھیلانے والوں کے خلاف ضرب عضب کے تحت برسر پیکار ہیں انشاء اللہ مکمل کامیابی ہو گی کہ شہیدوں کے خاندان کے سپوت جنرل راحیل شریف پر قوم کو مکمل اعتماد ہے۔

انہی دنوں بھارت نے دیگر کافرانہ سامراجی ممالک اسرائیل و امریکہ سے فوجی معاہدہ کیا ہے جس کی پر کاہ کے برابر بھی حیثیت نہ ہے کہ ہمیشہ ہی کفر و باطل ایک دوسرے کے ساتھی رہے ہیں یہ لاکھ کو ششیں کرلیویں پاکستان کابال بھی بیکا نہیں کرسکتے ہم وہ ایٹمی قوت ہیں جو ساڑھے چار منٹ میں بھارت کے تمام شہروں کونیست و نابود کرسکتے ہیں اور پھر جنرل ضیاء الحق کی کرکٹ ڈپلومیسی تو بھارتیوں کو خوب یاد ہو گی کہ جنرل صاحب نے کرکٹ کے میچ کے اندر بھارت پہنچ کر حکمرانوں کو واضح پیغام دیا تھا کہ اپنی فوجیں اگر میری پاکستان واپسی تک آپ نے ہمارے بارڈروں سے نہ ہٹائیں تو میں واپس جاتے ہی آپ کی مکمل تباہی کا موجب بن جائوں گا۔دنیا میں ہندو سٹیٹ صرف آپ اکیلے ہیں آپ ختم ہوگئے تو ہندو ازم کا نام لیوا پوری دنیا میں کوئی نہیں رہے گا مگر پاکستان کے علاوہ مزید اٹھاون اسلامی ریاستیں دنیا پر موجود ہیں اس پر بزدل بنیوں نے اپنی افواج فوراً ہٹالیں۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ ہم ہی فتح مند ہو ںگے مودی سرکار گیدڑ بھبکیاں بند کرے کہ قوم متحد ہے اور بقول کمانڈر ہم آخری حد تک جائیں گے۔او ر اس وقت شریفانہ دوستی بھی آپ کے کچھ کام نہ آسکے گی۔

Mian Ihsan bari
Mian Ihsan bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Defence Day demands Loss pakistan Prayer پاکستان تقاضے شکست نماز یوم دفاع
Naheed Hussain
Previous Post صوبہ سندھ سے کوٹہ سسٹم کا خاتمہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ناہید حسین
Next Post ملک سرکس کے سہارے نہیں چلا کرتے‎
Imran Khan and Tahir ul Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close