Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الحمد اللہ پاکستان میں جمہوریت کا تیسرا دور شروع ہوا

August 16, 2018 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

پاکستان میں فوجی ڈکٹیٹرز سیاست دانوں کی غلطیوں سے فاہدہ اُٹھاتے ہوئے کئی بار اقتدرار پر قابض ہوتے رہے۔ ڈکٹیٹرتین ماہ میں انتخابات کا وعدہ کر کے دس دس سال اقتدار پر قابض رہے۔ عدلیہ نے بھی نظریہ ضرورت ایجاد کیا۔ مگر پاکستانی عوام کو جان لینا چاہیے کہ اب نہ وہ فوج ہے نہ ہی نظریہ ضرورت والی عدلیہ۔ حالات یکسر بدل چکے ہیں۔ فوج نے بھی سبق سیکھ لیا ہے اور عدلیہ بھی آزاد ہو گئی ہے۔ قوم کو یاد ہو گا کہ سابق سپہ سالار جنرل پرویز کیانی صاحب کے دور میں ،انہوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ کو پارلیمنٹ میں بھیجا تھا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے اندر تاریخی بیان تھا کہ فوج نے اب آئی ایس آئی میں سیاسی ونگ ختم کر دیا ہے۔ اس طرح مار شل لاء کے خوف کو جنرل پرویز کیانی صاحب نے ختم کیا۔ اس کے بعد پاکستان میںحالات چاہے کیسے بھی ہوں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرنے کی روش بدل لی۔ فوج کے اس اچھے کام پر ہم نے ”پاکستان کی تاریخ کا صحیح فیصلہ” کے نام سے کالم لکھا تھا۔آمریت ون مین شو ہوتا ہے۔اس سے ملک کے دشمن فاہدہ اُٹھاتے ہیں۔ اب پاکستان میں تسلسل سے جمہوریت کا تیسرا دور شروع ہوا ہے۔ ملک میں فوج ہی کی نگرانی میں صاف و شفاف الیکشن ہوئے۔

الیکشن میں تحریک انصاف نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کیں۔ دوسرے نمبر پر نو ن لیگ، تیسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی رہی۔ تحریک انصاف کے ممبران نے اپنے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے نامزد کیا۔ پاکستان کی پندرویں قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان قومی اسمبلی نے حلف اُٹھا لیا۔ سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نے کاروائی مکمل کی۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ١٥ اگست کو ہو گا۔ ١٧ اگست کو وزیر اعظم کا انتخاب ہو گا۔اس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا جائے گا۔اسی طرح بلوچستان، سرحد اور سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کے ممبران نے بھی حلف اُٹھا لیا۔ اب صرف پنجاب اسمبلی کے ارکان کا حلف رہتا جو پندرہ تاریخ کو ہو گا۔ اس کے بعد قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہو گا۔تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیش نے اپنے نمائندوں کا اعلان کر دیا ہے۔ گو کہ شروع میں مولانا فضل الرحمان صاحب نے سخت بیانات دیے۔ کہا کہ الیکشن میں اسٹبلشمنٹ نے مداخلت کی ہے۔ الکیشن دوبارہ کرائے جائیں۔ساری پارٹیاںحلف نہیں اُٹھائیں گی۔ عمران خان کووزیر اعظم نہیں بننے دیں گے۔

مرکزی اور صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا۔ مگر پھر برف پگلنے لگی اورقومی اور تین صوبائی اسمبلیوں کے ممبران نے حلف بھی اُٹھا لیے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیر کا انتخاب بھی ہو جائے گا۔ اس کے بعد عمران خان وزیر اعظم کا حلف بھی اُٹھا لیں گے انشاء اللہ جمہوریت پٹڑی پر چلتی رہے گی۔ ہاں پارلیمنٹ میں مضبوط متحدہ اپوزیشن ہو گی۔ جو حکومت کے ناپسندیدہ کاموں پر نظر رکھے گے۔ ویسے بھی عمران خان کو اپوزیشن کے ساتھ لے کر چلنا پڑے گا۔ سینیٹ میں بھی پیپلز پارٹی کا چیئرمین ہے۔ عمران خان نے شروع میں ہی اپنا لہجا نرم رکھا ہوا ہے۔ تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ووٹ بھی مانگ لیے۔ تحریک انصاف کے سپوک پرسن اور ممبر قومی اسمبلی فواد چوہدری صاحب نے دعوت نامہ پیپلز پارٹی کے لیڈر خورشید شاہ صاحب تک پہنچا دیا۔ عمران خان کا پیغام ہے کہ تحریک انصاف اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کے تیار ہے بھی اپوزیشن تک پہنچا دیا گیا۔ تحریک انصاف نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کے متعلق نون لیگ کے تحفظات دور کریں گے۔

صاحبو! جمہورت کے لیے قوم نے بڑی قربانیاں دیں ہیں۔ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ بڑی تلخ ہے۔٢٠٠٨ء اور ٢٠١٣ء کے دور سے پہلے پاکستان کی اسمبلیاں مختلف وجوہات کی وجہ سے ٹوٹتی رہیں۔ کبھی مارشلء لگا اور کبھی سیاستدانوں کی کرپشن اور بیڈ گورنز وجہ بنی۔ اس سے قبل دو دور میں پاکستان کی اسمبلیوں نے اپنا ٹرن آوٹ پورا کیا۔ اب الحمد اللہ یہ تیسری بار ہے۔ ملک کے سارے اداروں کو بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریت کی گاڑی کو پٹری پر صحیح صحیح چلانے میں مدد کرنی چاہیے۔ یہ ملک سب کا ہے۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم پاکستان میں جمہورت کو پنپنے دیں۔ مہذب جمہوری دنیا کی طرح ادارے آئین میں دیے گئے اختیارات سے تجاوز نہ کریں۔جمہوری نظام میں پارلیمنٹ سپر ادارہ ہے۔ اس کی سپرمیسی کو قائم رہنا چاہیے۔ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے۔ عدلیہ کا کام اس کی تشریع کرنا ہے۔ ہاں عدلیہ کی نظر پارلیمنٹ کی قانون سازی پر ہونی چاہیے۔ اگر پارلیمنٹ پاکستان کے اسلامی نظریہ اور اس کی اساس اور آئین میں دیے گئے انسانی بنیادی حقوق سے ہٹ کر کوئی قانون سازی کرے تو پارلیمنٹ کی رہنمائی کرے۔ اس لیے انتظامیہ کو اپنا کام کرنا چاہیے۔ فوج ملک میں امن و امان اور سرحدی کی حفاظت کا فریضہ انجام دے۔ فوج کو کسی حالت میں بھی سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

سیاست دانوں کو بھی فوج پر ناروا تنقید سے اجتناب کرنا چاہیے۔ ملک کی پولیس کو سیاسی وفداریوں سے پاک کرنا چاہیے۔ اداروں میں میرٹ کی بنیاد پر تقرریاں ہونی چاہیے۔ عمران خان نے الیکشن میں پاکستان کی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ملک میں علامہ اقبال اورقائد اعظم کے وژن کے مطابق مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کا نظام ِ ِحکومت قائم کریں گے۔

ہم سب مسلمان ہیں۔ ہمار اللہ ایک،رسول ۖ ایک اور کعبہ ایک ہے اور ہم سب کلمہ گو ہیں۔ لہٰذاحکومت اور پوزیشن کا پہلا کام یہ ہونا چاہیے کہ ملکِ پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کا طرزحکومت نافظ کریں۔ اس میں قانون سازی کے لیے حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔الحمد اللہ پاکستان میں جمہوریت کی تسلسل کا تیسرا دور شروع ہو۔ ہماری دعاء کہ پاکستان میں جمہورت پھولے پھلے ۔ اللہ پاکستان کا محافظ
ہو۔ آمین

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
democracy dictatorship Mir Afsar Aman pakistan parliament politics Third round آمریت پارلیمنٹ پاکستان جمہوریت سیاست
Guava
Previous Post امرود بلڈ پریشر میں کمی کے لیے معاون
Next Post یوم عرفہ
Yom e Urfa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close