Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میاں صاحب وہ پاکستان نہیں

October 17, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
سچ تو یہ ہے کہ دنیا میں ترقی کرنے والوں نے جو قوانین بنائے وہ سب پر لاگو کئے اپنا وزیر اعظم بھی اگر ایسا کرتا تواسے جرمانہ ہو جاتا ۔فرینکفرٹ میں جب زیر زمین ٹرین میں بیٹھ کر جا رہے تھے تو ہم ڈبے کے اندر چند سیٹوں پر بیٹھ گئے جو کچھ بہتر تھیں وہاں ایک عرب نے ہمارے عرب دوست کو بتایا کہ یہاں سے اٹھ جائیے اس لیئے کہ آپ کے ٹکٹ اکانومی کے ہیں ہم نے شکر کیا کہ پمیں کسی نے بتا دیا ورنہ اتنا جرمانہ ہوتا کہ بس نہ پوچھیں۔میاں نواز شریف کو جس جرم میں نکالا اسے بڑا کہئے یا چھوٹا اس نے انہیں سخت نقصان پہنچا دیا ہے انہیں ڈر ہے کہ اب اگر یہ کیس میرے خلاف چلے تو میری خیر نہیں،اس لئے کہ ضبط ہونے کی صورت میں بیرون ملک جائداد بھی قرق ہو جائے گی اور وہ میاں صاحب نہیں چاہتے انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ میں وزیر اعظم رہوں یا نہ رہوں لیکن وہ ٣٠٠ ارب کو بچانے کے لئے پریشان ہیں۔اسی لئے وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت کی بساط الٹ جائے تا کہ وہ مظلوم بن سکیں شائد اسی لئے وہ عدالتوں کو کام نہیں کرنے دے رہے۔

اس سے بڑھ کر کیا زیادتی ہو گی کہ ہمارے سابق تا حیات نا اہل وزیر اعظم کو اپنے ہی فلیٹ کے باہر گاڑی غلط پارک کرنے پر ٦٥ پائونڈ جرمانہ کر دیا گیا ہے۔معمولی اس رقم سے انہیں کیا فرق پڑتا ہے لیکن جو ان کے دل پر گزری ہو گی وہ وہی جانتے ہیں ۔انہوں نے ضرور سوچا ہو گا کہ اپنے ملک سے بہتر کون سی جگہ ہو سکتی ہے جہاں وہ سڑکوں پر دندھناتے پھرتے ہیں انسانوں کو کچل دیتے ہیں پینسٹھ پائونڈ کیا لوگ ان پر صدقے واری جاتے ہیں۔اور اس بات کو اعزاز سمجھتے ہیں کہ وہ پوری قوم کو کچل ڈالیں اف نہیں کریں گے۔میاں صاحب جب مشرف کے مارشل لاء کے بعد سعودی عرب پہنچے تو اکثر لوگوں کا یہ خیال ہے کہ وہ بڑے مزے میں تھے لیکن میری ان آنکھوں نے انہیں دیکھا ہے کہ سعودی بھی انہیں اپنے مقام پر رکھتے تھے۔ہمارے ایک دوست چودھری اسلم تھے مہران ہوٹل کے مالک اللہ غریق رحمت کرے وہ سن ٢٠٠٠ میں گاڑی کے حادثے میں ینبع جاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہو گئے۔یہ مارچ کے دن تھے ان کے جنازے میں میاں صاحب بھی شریک تھے حرم مکی کی بات ہے پاکستان کا سابق وزیر اعظم اپنے جاہ و جلال کو پاکستان چھوڑ کر آ گیا تھا اسے جان عزیز تھے مچھر کاٹتے تھے اور اور اسے یہ بھی شکائت تھی کہ اس کی کوٹھڑی میں اندھیرا رہتا ہے۔

اس کی خواہش تھی کہ اسے جیل سے نکالا جائے اس کے لئے اس نے ایک معاہدہ کیا جس کے تحت اس نے دس سال ملک سے باہر رہان گوارا کر لیا۔یہ اس جلاوطنی کے دور کی بات ہے جو میں سنا رہا ہوں ہم نے حرم مکہ میں غالبا عصر کی نماز کے ساتھ جنازہ پڑھا۔منہ دیکھنے کے لئے میاں صاحب آگے بڑھے تو ساتھ کھڑے کیپٹن نے ان کی بادامی رنگ کی قمیض کو زور سے کھینچا اور عربی میں کہا خلک ہنا جس کا مطلب ہے ایتھے ای کھلو جا۔سچ پوچھیں مجھے دلی دکھ ہوا اور دل ہی دل میں سوچا یہ لوگ کیا سے کیا ہو جاتے ہیں پل بھر میں دنیا بدل جاتی ہے۔یہ وہی نواز شریف تھا جس نے ایٹمی دھماکے کرائے(بقول ان کے) اور سارا عالم انہیں سر پر اٹھا رہا تھا خصوصا اسلامی ملکوں نے تو سوچا یہ تو اپنی چیز ہے۔میاں نواز شریف کو مرے ہوئے چودھری اسلم کا منہ نہیں دیکھنے دیا گیا اور وہ بغیر دیکھے اس سوکھے سے منحنی سے کیپٹن کے ساتھ واپس چلے گئے،خود دو ایک بار کیپٹن صفدر واک کرنے کے بہانے ہمیں لاثانی ملنے آئے ۔یہ پردیس ہے یہاں کوئی نہیں رعائت برتے گا۔میاں صاحب آپ کیا سمجھتے ہیں کہ وہ ٣٠٠ ارب روپیہ جو باہر کے بینکوں میں رکھا ہے وہ آپ کا ہو گا ہر گز نہیں یہ گورے بڑی تیز چیز ہوتے ہیں انہوں نے ایسے قوانین بنائے ہوئے ہیں جن سے انہیں ہی فائدہ پہنچتا ہے ۔میاں نواز شریف سے کتنے گنا زیادہ امیر ہوں گے لیبیا کے قذافی،عراق کے صدام حسین،ایران کے رضا شاہ پہلوی اور بہہت سے لوگ ان کا مال ہڑپ کر لیا گیا ۔اور جب مال مفت ملا تو تو کہا کہ ان لوگوں نے اپنی کمائیاں ناجائز طریقے سے کمائیں لہذہ انہیں نہیں ملیں گی۔ہونا تو یہ چاہئے کہ یہ کمائی اس ملک کے غریب عوام کے نام کر دی جائے مگر ایسا ہوتا نہیں۔

اللہ کے کام ہیں جہاں انہیں مقدر کا سکندر کہا جاتا تھا وہ سکندر رکاوٹوں کی دوڑ میں سب پھلانگتا چلا آیا مگر بہت سیانے میاں صاحب جب پانامہ کے کے سلسلے میں عدالتوں کے سامنے کھڑے ہوئے تو ان کی شان سکندری تہس نہس ہو گئی میاں صاحب صورت سے بھولے نظر آتے ہیں
مگر اصل میں ہیں نہیں۔مجھے کسی خاص مسلم لیگی نے بتایا کہ میاں صاحب خود دوستوں کو کہتے ہیں کہ میری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ لوگ مجھے چہرے سے معصوم سمجھتے ہیں۔انسان اپنے کاموں سے پہچانا جاتا ہے۔اس ملک کی قسمت بری کہ انہیں اس قسم کے حکمران ملے جنہوں نے اس ملک کے مال کو شیر مادر سمجھ کر پیا اور پھر یہ کہا بھی کہ ہمیں اس ملک کو آگے لے جانا تھا اور ستر سالوں میں ہمارا ہاتھ روکا گیا۔کسی نے روکا وہ دنیا جانتی ہے پاکستان کے غریب لوگ اپنی چھت اور دو وقت کی روٹی کے متلاشی ہیں بد قسمتی ہے جو آیا سیر آیا اور اس کے بعد آنے ولا سوا سیر۔کون بد بخت جمہوریت کی گاڑی کو ڈی ریل کرنا چاہتا ہے لیکن جمہوریت والے بھی تو سمجھیں۔ہمیں وہ سیاہ دور یاد ہے جب لوگوں کو ٹکٹکیوں سے باندھ کر مارا گیا اور بیرون ملک جیلوں میں بند کروا کے پاکستان لایا گیا لیکن کیا یہ صرف جدہ کے عظمت نیازی،آفتاب میرزا،شہباز دین بٹ،خواجہ امجد،انجینئر افتخار چودھری کے ساتھ ایک آمر کے دور میں ہو اجو کہا کرتا تھا کہ میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں حضور آپ کے اسحق ڈار ان لوگوں کے اجڑنے پر روئے آپ نے افسوس کیا آپ کے اہل خانہ ہمارے دکھوں میں شریک ہوئے۔لیکن شومیء قسمت دور بدلا آپ کی جمہوریت کے دور میں فضل سبحان اور دیگر لوگ ڈیپورٹ ہوئے فرق کیا تھا ظالم کا رنگ بدلا سزائیں تو اسی طرح موجود رہیں۔اور وہ لوگو جو انہیں صبح مساء کہا کرتے تھے کہ میاں صاحب ڈٹ جائیں کچھ بھی نہیں ہونے والا۔سیاسی پارٹیوں میں ایسے لوگ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو آگے کا نہیں سوچتے چاپلوسوں میں حالے میں آئے ہوئے حکمران صب و شام سب اچھا کی رپورٹ ملنے پر مطمئن ہو جاتے ہیں اور اقتتدار کے نشے میں مخمور پھر ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں جس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔

میاں صاحب کو ٦٥ پائونڈ دیتے ہوئے جو تکلیف محسوس ہو ئی ہو گی اس کی قیمت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔یہ ایک تازیانہ ہے ۔ہم لوگ کب سبق سیکھیں گے کب سدھریں گے۔کیا ہم اپنے ملک میں اس طرح نہیں رہ سکتے جیسے باہر جا کر رہتے ہیں۔میں نے زندگی کا طویل عرصہ باہر گزارا ہے یقین کیجئے جب سعودی عرب جایا کرتے تھے تو وہاں اشاروں کی پابندی قطار میں لگنا سہمے ہوئے کھڑے رہنا ہم سب کچھ کرتے تھے مگر پاکستان آتے ہی یہ ساری چیزیں الگ سے رکھ دی جاتی تھیں۔پاکستان کے مہا وزیر اعظم کے ساتھ جو سلوک ہوا ہے کم از کم انہیں یہ احساس ضرور ہو گیا گے کہ اب وہ کسی کو کچل نہیں سکتے کسی کو ناجائز تنگ نہیں کر سکتے۔میں سمجھتا ہوں یہ تو گورے کا نظام تھا ابھی انہیں ایک اور مشکل پیش آئے گی وہ لوگوں کی آوازیں ہوں گی جو ان کا آنے والے دنوں میں پیچھا کریں گی۔ان کے چیلے چانٹے پولیس کے منہ پر تھپڑ مار سکتے ہیں لیکن صرف پاکستان میں وہاں بریطانیہ میں میاں صاحب کو وہاں کے قوانین کی پابندی کرنا ہو گی۔٦٥ پائونڈ کی ادائیگی میاں صاحب کے لئے وارننگ ہے کہ آپ اب پاکستان میں نہیں ہیں اور یہاں کوئی ایسا سر نہیں ہے جسے آپ گاڑی کے نیچے کچل کر رکیں گے بھی نہیں کوئی ہمارے ان میاں صاحب کو بتا ئے اور سمجھائے کہ میاں صاحب وہ پاکستان نہیں۔

Engr Iftikhar chaudhry
Engr Iftikhar chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Development Nawaz Sharif pakistan Rules World پاکستان ترقی دنیا قوانین نواز شریف
Constitution
Previous Post آئینِ جواں مرداں
Next Post پاناما سکینڈل پر کام کرنیوالی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک
Daphne Caruana Galizia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close