Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان اور مشکل فیصلے

April 23, 2019 0 1 min read
Ghulam Sarwar Khan,Ali Amin Gandapur,Fawad Chaudhary
Ghulam Sarwar Khan,Ali Amin Gandapur,Fawad Chaudhary
Ghulam Sarwar Khan,Ali Amin Gandapur,Fawad Chaudhary

تحریر : شیخ خالد زاہد

کرکٹ کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کا گزشتہ دنوں اعلان کردیا گیا اور اس کی ذمہ داری چناؤ کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کیا ۔ انضمام الحق نے اپنی بلے بازی سے دنیا میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور آج چناؤ کمیٹی کہ سربراہ بنے بیٹھے ہیں ۔ ناقدین کا کام ہے تنقید کرنا محمد عامر کو عالمی مقابلوں کیلئے منتخب کی گئی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا لیکن انہیں عالمی مقابلوں سے قبل انگلینڈ میں ہونے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کیلئے نامزد کرلیا گیا ہے اور انہیںیہ موقع فراہم کیا ہے کہ وہ ماحول سے اپنی مطابقت ثابت کریں اور اپنا قیام عالمی مقابلوں میں یقینی بنائیں۔ پہلی بات یہ کہ فیصلہ کرنے والوں کو قدرت کی جانب خصوصی صلاحیتیں دی جاتی ہیں بس اپنے ارد گرد کے لوگوں سے بچنا اور ہواؤں کے رخ کو سمجھنا ان کو دی گئی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کیلئے ان پر چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ مشکل فیصلے کرنے کی نوبت ہی کیوں آتی ہے کیوں روائیتی فیصلوں سے ہی کام نہیں چلایا جاتا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا چناؤ بہترین دستیاب کھلاڑیوں پر کیا گیا ہے اب کوئی مقابلوں کے دوران اپنی کارگرگی سے دنیاحیران کریگا اور کوئی پاکستان کی چناؤ کمیٹی پر سوالیہ نشان بنے گا۔ یعنی ہر فیصلہ کی اہمیت وقت ثابت کرتا ہے اور فیصلہ کرنے والے کی دوراندیشی اور معاملہ فہمی کی گواہی دیتا ہے ۔ خصوصی طور پو ایسے فیصلے جن پر آپ کواپنی انا قربان کرنی پڑے لازمی قابل ستائش ہوتے ہیں۔

پاکستان کے حکمرانوں نے شائد ہی کبھی مشکل فیصلے کئے ہوں ۔ بجلی کے نرخ بڑھانے تھے بڑھا دئیے، پیٹرول کی مد میں پیسے بڑھانے تھے بڑھادئیے، یعنی جہاں جہاں ضرورت پڑتی گئی مہنگائی ہوتی چلی گئی، قرضے لینے تھے لے لئے۔ ایک طرف تو مہنگائی کی گئی تو دوسری طرف ٹیکس بڑھادئیے گئے۔ قرض لیتے رہے اور معیشت کو چلانے اور مستحکم دیکھانے کی ناکام کوششیں کرتے رہے۔ ہمارے حکمران عیش و عشرت کے عادی ہیں ، انتخابات کی مہم کے دوران کئے جانے والے جلسوں اور جلوسوں میں بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن الیکشن کے بعد اور اگر جیت گئے تو پھر: تو کون اور میں کون:کے فلسفے پر گامزن ہوجاتے ہیں، کسی غریب سے ہاتھ بھی ملا لیں تو سو سو بار دھونا پڑتا ہے۔ اگر کسی نے فیصلہ لیا بھی تو اسکے اثرات عوام پر اسکے جانے کیبعد آئے اور وہ بھی منفی۔ ہم نے آج تک نہیں سنا کہ جانے والی حکومت نے جو کام کئے ان میں سے اکثر ملک کے مفاد میں تھے بلکہ یہی سنتے آرہے ہیں کہ جانے والی حکومت نے ملک کو دیوالیہ کر کے چھوڑا ہے ۔ جبکہ ملک کو دیوالیہ کرنے والے بھی وہیں موجود ہوتے ہیں اور بلند و بانگ دعوے کرتے سنائی دیتے رہے ہیں۔ ملک دیوالیہ ہوتا رہا ہے اور حکمران دنیا کے خوشحال ترین لوگوں کی فہرست میں اوپر سے اوپر کھسکتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

پاکستان میں بغیر کسی وجہ کہ کسی وزیر یا مشیر کو تبدیل کرنے کی روایت نہیں ہے ، جس نے ایک دفعہ مسند سنبھال لی تو وہ حکومت کے خاتمے تک اس کرسی سے ہل نہیں سکتاسوائے اسکے کہ کسی لاقانونیت کا مرتکب ہوجائے۔یہاں تو کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے کھلاڑی بھی اپنی جگہ کسی کو خوشی سے دینے کو تیار نہیں ہوتے ان کی بھی خواہش یہی ہوتی ہے جب تک ممکن ہوسکے ٹیم کا حصہ بنے رہیں۔ ہمارے ملک میں اہلیت کے اگر کوئی میعار ہیں توانہیں پوشیدہ رکھا جاتا ہے کیوں کہ وقت اور حالات اہلیت کی وضاحت کرتے ہیں ۔جب اہلیت کا پیمانہ واضح نہیں ہوگا تو کس طرح سے کسی کواہل یا نااہل قرار دیا جائے گا۔ جیساکہ یہ بات پہلے بھی زیر بحث آچکی ہے کہ موجودہ حکومت پیشہ ورانہ طرز پر کام کرنا چاہ رہی ہے۔

یعنی تمام وزراء اپنی کارگردگی کی بنیاد پر اپنی اپنی جگہ پر قائم رہ سکتے ہیں بصورت دیگر انہیں دوسروں کیلئے اپنی جگہیں چھوڑنی پڑینگیی یعنی ملک کی جیت کیلئے اپنی کرسی کی قربانی دینی پڑے گی اور اپنے نمبر پر کسی اور کو بلے بازی یا گیند بازی کیلئے بھیجنا پڑیگا، اور اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ اپنی جگہ آنے والے کی دل سے حوصلہ افزائی بھی کرینگے۔

کہنے والے موجودہ حکومت کوطنزاً تبدیلی سرکار بھی کہتے ہیں (کیونکہ تحریک انصاف نے تبدیلی کا وعدہ کررکھاہے)۔ قابل احترام اسد عمر صاحب کے وزارتِ خزانہ کے عہدے سے سبکدوش ہونے سے لوگوں کو دکھ ہوا ہے اسکی وجہ یہ بھی ہے کہ اسد عمر صاحب کے علاوہ خان صاحب کی ٹیم میں کوئی اور ایسا حساب کتاب والا کھلاڑی نہیں دیکھا جاسکتا اور ویسے بھی یہ صاحب اپنی محنت سے ایک کامیاب زندگی گزارتے آئے ہیں ۔اسد عمر صاحب کو وزارت سے ہٹانے کو اگر ہم صرف پیشہ ورانہ اصولوں پر پرکھیں تو نا ہمیں دکھ ہوگا اور نا ہی ہم کسی کے بہکاوے میں آئینگے اور ہم پر یہ واضح ہوجائے گا کہ یہ کسی بھی سازش کا نتیجہ نہیں ہے ۔ اس سارے معاملے پر شک وہ لوگ کرسکتے ہیں جنہیں موجودہ حکومت اور وزیر اعظم پاکستان کی نیک نیتی پر شک ہو۔ تنقید کرنا بری بات نہیں ہے لیکن تنقید سے اصلاح کا پہلو نکلنا چاہئے ناکہ صرف وقت اور حکومت کا وقت ضائع کرنے کے بہانے تلاش کئے جائیں۔

وزارتوں کی یا اپنے کھلاڑیوں کی تبدیلی اس بات کی گواہی ہے کہ اب صرف وہی اقتدار کا حصہ بنے گا جو اپنی اپنی جگہ رہتے ہوئے عوام کی اور ملک کی خدمت کرکے دیکھائے گا، ناکہ محلاتی سازشوں کا حصہ بنے گا۔ ٹرین اگر پٹری سے اترجائے تو اسے کرین کی مدد سے مال گاڑی میں ڈال کر لے جاتے ہیں اور اسکی جگہ دوسری ٹرین آجاتی ہے لیکن اب کی بار پٹری سے اتری ہوئی ٹرین کو واپس پٹری پر لانا ہے ناکہ نئی ٹرین کیلئے راستہ صاف کرنا ہے۔ ایسے کاموں میں مشکلات تو آتی ہیں لیکن ان سازشیں کرنے والوں سے چھٹکارا پانے میں مدد ملتی ہے جو عرصہ دراز سے پاکستان کو کھائے جا رہے ہیں۔ پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت کر آئے گا اور حکومت وقت اپنے ممکنہ احداف بھی حاصل کرے گی انشاء اللہ کیونکہ مشکل فیصلوں پر قائم رہنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بڑے فیصلے کرنے والے قدرت کے خاص لوگ ہوتے ہیں۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
decisions difficulties Importance pakistan Rulers tax اہمیت پاکستان ٹیکس حکمرانوں فیصلے مشکل
India Elections - Muslim
Previous Post سیاسی بساط پر مسلمانوں کی حیثیت ! آخری قسط
Next Post معلم کی آبرو کو تماشہ بناؤ نہ
Teacher

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close