Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گردوں کا علاج صرف پاک فوج کے پاس

June 10, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Karachi Airport
Karachi Airport

سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے کراچی ائیرپورٹ پر بہا دری کی نئی تا ریخ رقم کر تے ہو ئے اپنی جانو ں کا نذرانہ پیش کر کے تمام اہم قو می اثاثو ں کو محفوظ رکھا دہشت گردوں کے نا پا ک منصو بے ناکام بنا دئیے کراچی ائیر پورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل پر دہشت گردوں کے حملے کے 13 گھنٹے بعد ہوائی اڈے کو کلیئر کردیا۔ فورسز کے آپریشن میں تمام 10 حملہ آور دہشت گرد ہلاک کردئیے گئے ۔کراچی ائیر پورٹ کی سکیورٹی کلیئرنس کے بعدپی آئی اے کی پروازوں کی آمدورفت پیر شام 4 بجے سے شروع ہو گئی۔ پاکستان آرمی کے دستے بڑی تعداد میں واپس چلے گئے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔

وزیراعظم نے فورسز کے جوانوں کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے فورسز کے اہلکاروں نے اپنی جان کی قربانی دے کرجس جرات مندی اور دلیری سے قومی اثاثوں کو محفوظ رکھا اس پر پوری قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے ، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا کراچی ائیرپورٹ کلیئر کرانا قابل تعریف ہے ، جوانوں نے بہادری سے قومی اثاثوں کا تحفظ کیاجو اپنی مثال آپ ہے۔ صدر ممنون حسین نے کراچی حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ملک دشمنوں کے بزدلانہ حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی ہے اور شہید ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کراچی ائرپورٹ پر حملہ کرنے والے وہاں دوچار گھنٹے کیلئے اور وہاں مرنے نہیں بلکہ ائرپورٹ پر قبضہ کرنے اور ملک کو مفلوج کرنے کیلئے آئے تھے۔ مگر ہمارے سکیورٹی اداروں نے کمال مستعدی سے صورتحال کنٹرول کی اور ائرپورٹ کو چند گھنٹوں بعد پھر فنکشنل کردیا۔اس واقعہ میں غیر ملکی ہاتھ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا غیر ملکی اسلحہ ملنے سے متعلق انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا کہ اسلحہ کس ملک کا تھا۔

ایسی وارداتوں میں ملوث عناصر ملک دشمن ایجنڈے پر ہیں ان کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردوں کے ساتھ کیا۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پوری قوم، پارلیمنٹ، مسلح افواج، سول سوسائٹی اور تمام سیاسی جماعتیں ملکی سالمیت کیلئے متحد ہیں۔ ریاست کو جھکانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو گی،کراچی ائیر پورٹ پر حملہ ترقی کرتی ملکی معیشت پر حملہ ہے،حملہ آور یہاں غیر ملکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتے ہیں۔ ان کا علاج ہماری مسلح افواج کے پاس ہے اور فوج کو علاج کی کھلی چھٹی دیدی ہے۔

سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے کراچی واقعہ ، تفتان اور شمالی وزیرستان سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی خراب صورتحال کی ذمہ داری وفاقی حکومت اور سکیورٹی اداروں پر عائد کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا اور کہا کراچی اور تفتان واقعہ کی تحقیقات کر ا کر ایوان میں رپورٹ پیش کی جائے۔ دہشت گرد بھارتی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں، حکومت کی داخلی سلامتی پالیسی ناکام ہو گئی ہے، کراچی ائرپورٹ پر حملے پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا کراچی واقعہ ہمارے سکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔

دہشت گرد اتنا بھاری اسلحہ لیکر ایئر پورٹ کے اندر کس طرح داخل ہوگئے، ہمارے سکیورٹی اداروں کو حملے کی پہلے سے اطلاع کے باوجود خاطر خواہ اقدمات کیوں نہیں اٹھائے گے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں انڈین اسلحہ استعمال کیا جارہا ہے۔ ایران ، افغانستان سے ہماری چیک پوسٹوں پر حملے کر کے ہمارے جوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کراچی معاملے کی شفاف تحقیقات کرائیں اور ذمہ دارن کیخلاف کارروائی کریں۔امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کراچی ایئر پورٹ پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ پوری قوم افواج پاکستان اور دفاعی اداروں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے جنہوںنے اپنی جانیں قربان کر کے اس حملہ کو ناکام بنایا۔ حکومت پاکستان ہزاروں مسلمانوں کی قاتل مودی سرکار سے یکطرفہ دوستی پروان چڑھانے کی بجائے بھارت کے خلاف مضبوط دفاعی پالیسی تشکیل دے۔بھارت و امریکہ دہشت گردی و تخریب کاری کے ذریعہ پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی خوفناک سازشیںکر رہے ہیں۔

Syed Khursheed Shah
Syed Khursheed Shah

جنہیں ناکام بنانے کیلئے ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوںنے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ حکومت ،فوج ،سیکورٹی ادارے اور سیاستدان ملکر فیصلہ کریں کہ شیروں کی طرح لڑیں گے اور للکارتے ہوئے جانیں دینگے روز روز خوفزدہ رہنے سے بہتر ہے کہ شیر کی زندگی اختیار کی جائے ۔ کراچی کے واقعہ نے ساری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے کس کے سہارے قوم خود کو محفوظ سمجھے خیبرپختونخوا،راولپنڈی میں واقعات ہوئے مہران بیس پر حملہ کیا گیا تھا اور اب کراچی جیسے اقتصادی شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے اس واقعہ کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کئی گھنٹوں تک کوئی رد عمل نہیں آیا۔

کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے دوران جہاں ماں سے لخت جگر اور بہنوں سے ان کا بھائی چھینا وہاں سہاگنوں کو بیوہ اور بچوں کو یتیم بھی کر دیا گیا۔ انجینئر فخر الحسن نے صرف نو ماہ قبل ہی قومی ایئر لائن میں شمولیت اختیار کی تھی اور ان دنوں بہنیں اس کے سر پر سہرا سجانے کی تیاریاں کر رہی تھیں لیکن دہشت گردوں نے اس کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ فخر الحسن کی نعش کو اسکے بھائی نے جوتے دیکھ کر شناخت کیا۔ اے ایس ایف کے سب انسپکٹر محمد اقبال کا تعلق نوابشاہ سے تھا جس نے بیوہ کے علاوہ تین بیٹیوں اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے جبکہ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس ہی کے اے ایس آئی طارق محمود فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ کا رہنے والا تھا۔

وہ پندرہ برس قبل اے ایس ایف میں بھرتی ہوا تھا اور آٹھ سال قبل اسکی شادی ہوئی تھی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اے ایس ایف اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 10,10لاکھ روپے، زخمیوں کے لئے ایک ، ایک لاکھ روپے جبکہ شہید رینجرز اہلکار وں کے لواحقین کے لئے 20، 20 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے حملے میں شہید ہونے والے اے ایس ایف کے اردلی کے لواحقین کے لئے بھی دس لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے اے ایس ایف کے شہید اہلکاروں کے ورثا کو معاوضہ دینے کی سفارش کر دی۔

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے طالبان کے خلاف آپریشن کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر کے طالبان نے امن کو تباہ کر دیا،پاکستان اور معصوم عوام کو نقصان پہنچانے والوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کراچی ائیر پورٹ پر حملہ حکومت کی انسداد دہشت گردی پالیسی کی ناکامی ہے، یہ حملہ سکیورٹی کی بھی ناکامی ہے ، انہوں نے بلوچستان میں زائرین کی بس پر حملے میں بڑی تعداد میں جانی نقصان پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
dishes forces have pakistan pakistan army terrorists آمدورفت پاس پاک فوج پاکستان دہشت گردوں علاج فورسز
Ishaq
Previous Post داسو ڈیم منصوبہ، پاکستان نے امریکا سے مدد مانگ لی
Next Post کراچی میں دہشتگردوں نے اے ایس ایف کے کیمپ پر حملہ کر دیا
ASF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close