Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزمودہ نسخہ

November 12, 2018 0 1 min read
America - Pakistan
America - Pakistan
America – Pakistan

تحریر : طارق حسین بٹ شان

امریکی خوشنودی سدا سے پاکستانی قیات کی کمزوری رہی ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کو شیشے میں اتارنے کیلئے امریکہ ہر بار نیا حربہ استعمال کرتا ہے ۔سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کا سابق جنرل پرویز مشرف کے ساتھ ایوا نِ صدر میں کرکٹ کا نمائشی کھیل سجانا اسی سلسلے کی کڑی تھی تاکہ پاکستانی قیات کواپنی قربت کا احساس دلاکر انھیں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکے ۔دونوں صدور ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یوں چلتے تھے جیسے برسوں کا یارانہ ہو اور انکی دوستانہ روش یوں ہی ائم و دائم ر ہنی ہو حالانکہ یہ سب شعبدہ بازی تھی کیونکہ اس وقت امریکہ کو پاکستان کی ضرورت تھی لہذا پاکستانی صدر کو قربتیں عطا کی جاتی تھیں تاکہ وہ امریکی جال میں پھنس جائیں ۔امریکہ صدور کو اس بات کا پختہ یقین ہے کہ پاکستانی حکمران قومی مفادات کا سودا کرتے دیر نہیںلگا تے بلکہ کچھ تو وطن کی بیٹیوں کو چند ڈالروں کے عوض بیچ دینے میں کوئی ند ا مت محسوس نہیں کرتے لہذا امریکی صدورقومی مقاصد کے حصول کی خاطر ڈالروں کی بارش کرنے میں کسی بخل کا اظہار نہیں کر تے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس کی بین مثال ہیں ۔اس بات کا اعتراف خودجنرل پرویز مشرف نے اپنی کتاب میں کیا ہے کہ انھوں نے لین دین کے دھندے میں کس طرح لاکھوں ڈالر کمائے۔امریکہ کو بھی اپنے ڈالروں کی طاقت کا اندازہ ہے اس لئے وہ ڈالر حربے کو آزماتے رہتے ہیں جسے پاکستانی حکمران ہنسی خوشی جھیل جاتے ہیں۔

ہمارے حکمران امریکی خوشنودی کی خاطر زہر کو قند کہنے سے بھی نہیں ہچکچاتے تا کہ امریکی ناراضگی کا کہیں کوئی شائبہ نہ ہو۔قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس نے اغوا کیا تھا؟ کس نے امریکہ کے حوالے کیا تھا؟ کس نے دام وصول کئے تھے؟ اور کون تھا جس نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی دلوانے سے معذرت کر لی تھی کوئی سر بستہ راز نہیں ہے ۔ ایک زندہ دل کمانڈو تھا جو کبھی اس ملک کا حکمران ہوا کرتا تھا اور خود کو اس ملک کا نجات دہندہ سمجھا کرتا تھا۔اسے زعم ہو گیا تھا کہ وہ اس قوم کی تقدیر بدل سکتا ہے اور پاکستان کی ڈھولتی، ہچکولے کھاتی کشتی کو ساحلِ مراد سے ہمکنار کر سکتا ہے ۔ لیکن سب ڈھونگ نکلاکیونکہ قوم کی تقدیر بننے کی بجائے مزید بگڑگئی ۔کچھ لوگوں کو آج بھی زعم ِ باطل ہے کہ وہ اس ملک کے نجات دہندہ ہیں ۔اس طرح کی منتشر سوچ کا کسی کے پاس کوئی علاج نہیںہوتا ۔ایسی سوچ کے حامل ناگزیر لوگ قبرستانوں میں گہری نیند سو رہے ہیں ۔ آج کل سابق کمانڈو کی اپنی کشتی ڈول رہی ہے اور وہ وطنِ عزیز میںقدم رکھنے کی ہمت نہیں کر رہا کیونکہ اسے علم ہے کہ آئینی بغاوت کا مقدمہ اس کا انتظار کر رہا ہے ۔

اسے پاکستان سے فرارکی سہولت تو ایک دفعہ ان کے مہربان دوستوں کی بدولت مل گئی تھی لیکن ایسا روز روز نہیں ہو ا کرتااس لئے وہ خوف زدہ ہے ۔ اس پر دفعہ چھ کا مقدمہ ہے جس کی سزا موت ہے لیکن اس کمانڈو کو موت نہیں زندگی عزیز ہے اس لئے چھپتا پھر رہا ہے ۔ کمانڈو ہونے کے باوجود وہ ڈر گیا ہے ۔اسے کئی بار منصفوں نے بھی یقین دلا یاہے کہ اسے وطن واپسی پر گرفتار نہیں کیا جائیگا لیکن وہ کسی کی بات کا یقین نہیں کر پا رہا ۔ مارشل لاکے حمائیتی کئی سیاستدان جنرل پرویز مشرف کے کارواں میں شامل ہو ئے اور اسے دس بار وردی میں صدر بنانے کے نعرے بلند کرنے لگے ۔ وہ آجکل نئے پاکستان میں اہم مناصب پر فائز ہیں اور ملک کو بدلنا چاہتے ہیں اور کھلے عام دھوکہ دہی کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ستم ظریفی کی انتہا تو دیکھئے کہ کمانڈو کو تو طلب کیا جا تا ہے لیکن اس کے وہ ساتھی جو ایمرجنسی کے غیر آئینی اقدام پر اس کے حامی اور خوشہ چین تھے پاکستان میں دھندناتے پھر رہے ہیں لیکن کوئی ان پر ہاتھ نہیں ڈالتا ۔کچھ لاڈلے تو وزارتوں پر برا جمان ہیں۔کیا کہئے گا اس پر ؟ کیا یہی قانون کی حکمرانی ہے کہ آئین کو روندنے والے کے ہر کاروں کو اقتدار کا سنگھاسن سونپ دیا جائے اور ان سے کوئی باز پرس نہ کی جائے حالانکہ جنرل پرویز مشرف کی آئین شکنی میں وہ بھی برابر کے حصہ دار ہیں۔،۔

تاریخ ہمیں یہی بتاتی ہے کہ یہ دنیا دل والوں کی دنیا ہے اور اس میں دل والے ہی سدا حکمرانی کرتے ہیں ۔خاک کا پتلا ظاہری خدو خال سے نہیں بلکہ دل کی دولت سے پہچانا جاتا ہے۔یہ ظاہری ڈھیل ڈول کے پیکر کا نہیں بلکہ دل کی دلاوری کا معاملہ ہوتا ہے لہذااگر کوئی دل سے ڈر جائے تو اسے کسی کی یقین دہانی بھی جرات عطا نہیں کر سکتی۔ہر کوئی ذولفقار علی بھٹو تو ہو نہیں سکتا جو سچائی کی خاطر،آئین کی خاطر،قانون کی خاطر، جمہوریت کی خاطر،عوام کی خاطر، سرِ دار جھول جائے ۔ ایسا کبھی کبھار ہو تا ہے اور صدیوں تک لوگ ایسے انسان کی عظمتوں کے گن گاتے ہیں۔یہ غیر معمولی واقعہ ہوتا ہے کہ اشرافیہ ے تعلق رکھنے والا کوئی انسان آئین و قانون کی حر مت کی خاطر موت کو گلے لگا لے۔میاں محمد نواز شریف اور ان کی دلیر سپتری نے ١٣ جولائی کو اپنی گرفتاری پیش کر کے ایک نئی تاریخ رقم ضرور کی تھی لیکن ابھی تک ان کا چہرہ کرپشن کے الزامات سے مکمل صاف نہیں ہوا۔جس دن وہ کرپشن کے الزامات سے بری ہو جائیں گے ان کی گرفتاری بھی پاکستانی معاشرے پر گہرے اثرات مرتب کرے گی۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری کے بعد کئی حکومتیں آئیںسب نے بنیادی انسانی حقوق کا رونا رویا لیکن کسی میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ امریکی ناراضگی مول لیتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش کرتا ۔ سب نے خاموشی کی چادر اوڑھ رلی اور یوں قوم کی بیٹی امریکی جیلوں کی تنگ و تاریک کوٹھریوں میں اپنے حکمرانوں کی بے حسی پر خو ن کے آنسو بہاتی رہی ۔اخبارات کی حد تک بڑی بیان بازی ہوتی تھی لیکن درپردہ کوئی اقدام نہیں ہوتا تھا ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو گرفتار ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن معاملہ وہی پر ہے جہاں پر پہلے دن تھا۔سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھی رہائی کیلئے حامی بھری تھی لیکن پھر کبھی اس موضوع پرلب کشائی کرنا مناسب نہ سمجھا ۔ وزیرِ اعظم عمران خان بھی عافیہ صدیقی کے بڑے حامی اور طرفدار تھے اور ان کی گرفتاری کو امریکی دھشت گردی سے تعبیر کرتے تھے ۔اب دیکھتے ہیں ان کی حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کامعاملہ اٹھا تی ہے یا اپنے پیشرووں کی طرح اس پر ٹھنڈا پانی ڈال دیتی ہے۔

آجکل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کو آسیہ بی بی اور شکیل آفریدی سے جوڑا جا رہا ہے لہذا ایسی مشروط رہائی عوام کوقبول نہیں ۔ غدارِ وطن اور ناموسِ رسالت ۖ میں فرق کو ملخوظِ خاطر رکھنا ضروری ہے ۔ کوئی حد ہوتی ہے بے حسی اور بد نیتی کی ۔ ہمارے قو ل و فعل میں بڑے تضادات ہیں کیونکہ ہم اپنی ضرورت کی خاطر اپنے ہی کہے ہوئے الفاظ سے مکر جاتے ہیں ۔ تواتر سے کہا جاتا تھا کہ آئین کی شق ٦٢کا اضافہ ایک آمر کا تحفہ ہے لہذا اسے آئین سے نکال دینا چائیے لیکن اپنے سیاسی حریفوںپر اس کا اطلاق ہو ا اور وہ اس شق کی گرفت میں آئے تو اس شق کیلئے دلائل کے انبار لگا دئے تا کہ راستہ صاف ہو جائے ۔ پولیس غیر سیاسی ہو گی لیکن اعظم سواتی اور خاور مانیکا کا عمل اس کے بالکل برعکس نکلا ؟نائن الیون کے بعد امریکہ نے پاکستان کو ڈالروں کے عوض خوب استعمال کیا۔کیا یہ ڈالراتنے اہم ہیں کہ ہم قومی مفاد کو پسِ پشت ڈال کر امریکی دم چھلہ بن جائیں ؟ سچ تو یہ ہے کہ امریکی ڈالر چند مخصوص خاندانوں کی جیبوں میں چلے جاتے ہیں اور پاکستانی عوام پہلے کی طرح غربت کی چکی میں پستے رہتے ہیں ۔عجیب اتفاق ہے کہ وہ لوگ جو کل تک جنرل پرویز مشرف کے ساتھی تھے وہ پی پی پی حکومت میں آ گھسے ،مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا حصہ بنے اور اب وہی چہرے پی ٹی آئی کی صفوں میں برا جمان ہیںاور ان کی امانت و دیانت اور شرافت کیلئے زمین و آسمان کے قلابے ملائے جا رہے ہیں ۔ یہ حلقے اتنے طاقتور اور حیلہ باز ہیں کہ انھیں پیچھے دھکیلنا ناممکن ہے۔ہر جماعت ان کی تمنائی ہے اور وہ بڑے طمطراق سے اپنی شرائط پر من پسند جماعتوں میں داخل ہو کر امریکی ایجنڈے کو تقویت دیتے ہیں ۔ اخبارات کی حد تک ان کی زبانیں امریکی تسلط کے خلاف بیان داغیں گی،ڈروں حملوں کی مذمت کریں گی اور چرب زبانی کی ایسی انتہا کریںگی کہ انسان شسدر رہ جائے لیکن اندرونِ خانہ وہی حیلہ بازی اور قدم بوسی ۔ عوام کو بیوقوف بنانے کا وہی قدیم نسخہ۔منافقت اور دوغلے پن کی انتہا ۔اس دوغلے پن اور منافقت کو علامہ اقبال نے کمال مہارت سے ایک شعر میں طشت از بام کر دیا ہے۔سنئیے اور وجد میں آ جائیے۔ (زبان سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل ۔،۔ دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں)

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
america pakistan Rule Tariq Hussain Butt Shan Trial امریکہ پاکستان حکمران ڈالروں مقدمہ
Quran
Previous Post ترجمان القرآن تلک الرسل سورةالبقرة مدنیہ رکوع 1 آیت 253
Next Post الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے مالکان اور کارکنوں کی مشکلات۔۔۔۔
Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close