Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

April 10, 2014April 10, 2014 0 1 min read
Mohammad Furqan
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں اس وقت منشیات رجحان کرنے کا رجحان بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے حالانکہ محتلف فالاحی اداروں کے ساتھ ساتھ حکومت بھی لوگوں میں منشیات کے استعمال کرنے کو ترک کرنے کے متعلق آگائی پیدا کر رہی ہے اس کے باوجود یہ وجا بڑھتی ہی جا رہی ہے۔منشیات کی روک تھام کے عالمی سطح پر بھی کام جاری ہے جیسے 26 جون کو عاملمی یوم انسداد منشیات منایا جاتا ہے جسکا مقصد لوگوں میں منشیات استعمال کرنے کے نْصانات کی آگاہی پیدا کرنا ہے۔ کراچی کے علاوہ منشیات فیصل آباد ،گجرات ،راولپنڈی ڈویژن اور دیگر دیگر شہروں بہت بڑی مقدار میں استعمال کی جاتی ہے۔راوپنڈی کے ملحقہ شہروں اٹک،چکوال اورٹیکسلا کے دیہی علاقوں میں منشیات کے استعمال کرنے والوں کی بہت بڑی تعداد پائی جاتی ہے جو آسانی سے چند روپیوں کے عوض کہیں سے حاصل کر کے استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔دیہی علاقوں میں پولیس کی طرف سے کوئی خاص مانیٹرنگ نہیں کی جاتی جس وجہ سے یہ وبا کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔

ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑتک پہنچ چکی ہے جس میں بیس فیصد خواتین بھی شامل ہیں، بیس فیصد کا مطلب 20لاکھ خواتین منشیات کا استعمال کرتی ہیں۔ جبکہ ملک میں منشیات استعمال کرنے والے لوگوں میں سالانہ چار سے چھ لاکھ کا اضافہ ہورہا ہے جو انتظامیہ کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے۔ وزارت انسداد منشیات کے پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف شہروں میں کئے گئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ منشیات کا سب سے زیادہ استعمال تعلیم یافتہ خواتین میں ہو رہا ہے۔ منشیات کی عادی 47 فیصد خواتین کالج یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ، 21 فیصد خواتین کی تعلیم میٹرک یا پرائمری جبکہ 47 فیصد خواتین شادی شدہ ہیں۔ 43 فیصد خواتین کو منشیات ان کے دوست جبکہ 15.6 فیصد کو منشیات ہمسائیوں کے ذریعے مہیا کی جاتی ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائٹڈ نیشن آفس آن ڈرگ اینڈکرائم(United Nation’s Office on Drug and Crime) ، نار کوٹکس کنٹرول ڈویڑن اور پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (Pakistan Bureau of Statistics)نے پاکستان میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے کیے گئے سروے کی مشترکہ سالانہ رپورٹ برائے سال 2013 ء جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں15سے 64سال کیتقریباً 60 لاکھ 70 ہزار افراد منشیات کا استعمال کرتے ہیں جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے ۔ ۔ یونائٹڈنیشن آفس آن ڈرگ اینڈ کرائم(UNODC) کے پاکستان میں نمائندے سینرر گویڈز کا کہنا ہے کہ اس رپورٹ میں منشیات کے عادی افراد بارے مفصل ڈیٹا فراہم کیا گیا ہے اور یہ معلومات پاکستان میں منشیات کی روک تھام اور علاج کے حوالے سے کافی سود مند ثابت ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس سلسلے میں طویل منصوبہ بندی،سرمایہ کاری اور مربوط کاروائی کے لئے حکومتی اداروں کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ رپورٹ میں یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ منشیات کا استعمال خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں زیادہ ہے ، جو منشیات کی ترسیل اور کاشت کے لئے بدنام ہیں۔

Afghanistan
Afghanistan

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں دو سے ڈھائی لاکھ خاندان پوست کی کاشت کرتے ہیں جس سے ان خاندانوں کو اوسطاً تین سے چار ہزار امریکی ڈالر سالانہ آمدنی حاصل ہوتی ہے جو کہ افغانستان جیسے غریب ملک کیلئے ایک خطیر رقم ہے۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ پاکستان کا مغربی بارڈر انتہائی غیرمحفوظ ہے اور وہاں حکومتی رٹ بالکل نہیں ہے جس کی بڑی وجہ طالبان کی افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں موجودگی ہے۔طالبان اور دیگر شدت پسند تنظیمیں پاکستان کی ریاستی رٹ کو چیلنج کیے ہوئے ہیں اور اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے منشیات کے کاروبا مٰیں بھی ملوث ہیں ۔ سینٹرل ایشیائ آن لائن نے اپنی ایک رپورٹ میں خیبر میڈیکل کالج کے شعبہ کیمیائی تجزیہ اور فورنزک میڈیسن کے ایک کیمیائی تجزیہ کار پرویز خان کے حوالے سے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ خودکش مشن پر روانہ ہونے سے قبل خود کش بمبار ہیروئن، افیون، اسٹیرائڈز اور دیگر
نشہ آور چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔ پشاور کے نزدیک ادیزئی قومی لشکر اور پولیس کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ایک متوقع خودکش بمبار کے معائنے سے اس کے خون میں ہیروئن کی بڑی مقدار کا انکشاف ہوا جو حملے سے چند منٹ قبل انجکشن کے ذریعے لی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این او ڈی سی (UNODC)نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں طالبان اور دیگر دہشت گردگروپس اپنی تخریبی کارروائیوں کیلئے منشیات کی آمدنی استعمال کر رہے ہیں اور سال 2012 تک طالبان کی منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی 70 کروڑ ڈالر کے قریب تھی جو مستقبل قریب میں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

حکومت کی طرف سے وفاقی، صوبائی اور علاقائی سطح پر منشیات کی ترسیل کا عمل روکنے اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبائی حکومتوں کو منتقل کر دیا گیا ہے لیکن اس حوالیسے صوبائی حکومتوں کی استعداد کار بڑھانے کی کو ئی مربوط کو شش نہیں کی گئی جس کی وجہ سے صوبائی حکومتوں کی طرف سے منشیات کی روک تھام اور نشے کے عادی افراد کی بحالی کے حوالے سے کارکردگی مایوس کن ہے۔ جرمن خبر راساں ادارے کے مطابق اس مسئلے کا ایک تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور معاشرتی بے حسی کی بدولت اتنی بڑی تعداد جو منشیات جیسی لعنت کی عادی بن چکی ہے کے لئے علاج معالجے اور بحالی کی سہولتیں بالکل ہی نا کافی نظر آتی ہیں۔ اس وقت پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے حکومتی سطح پر صرف چند مراکز موجود ہیں جو کہ صرف بڑے شہروں میں ہیں ۔اس مقصد کے لئے قائم نجی ادارے بھی اس سلسلے میں کام ضرور کر رہے ہیں مگر وہاں اس لعنت سے چھٹکارے کیلئے علاج اتنا مہنگا ہے کہ عام آدمی وہاں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ہے ۔اس رجحان کو کم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ صوبائی حکومتیں بھی اس مسئلہ کی سنجیدگی کا احساس کریں اور اس پر قابو پالنے کیلئے مناسب وسائل و اقدامات بروئے کار لائیںـ

برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں دو سے ڈھائی لاکھ خاندان پوست کی کاشت کرتے ہیں جس سے ان خاندانوں کو اوسطاً تین سے چار ہزار امریکی ڈالر سالانہ آمدنی حاصل ہوتی ہے جو کہ افغانستان جیسے غریب ملک کیلئے ایک خطیر رقم ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے2008 سے لے کر 2012کی رپورٹس کے مطابق 80 س90 فیصد منشیات افغانستان سے ساری دنیا کو منتقل ہوتی ہے جبکہ یہ منشیات افغانستان سے پاکستان کے راستہ سے سمگل ہوتی ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے خواتین پروبیشن اینڈ پروکلیمیشن آفیسرکی جانب سے دائررٹ درخواست کی سماعت کے دوران دئیے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈائون کرنا چاہیے اور تمام شہروں میں موجود شیشہ سینٹروں کو بند کرانا چا ہیے کیونکہ نوجوان نسل شیشے سے پھر دوسری محلق منشیات کی طرف راغب ہو رہی ہے۔منشیات کے خاتمے خصوصاً لڑکیوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے سب سے اہم کردار والدین ادا کر سکتے ہیں۔ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کی عادات جیسے بچوں میںغصیلہ پن کا پیدا ہونا، امتحانات میں فیل ہونا،سکول کالج سے غیر حاضر رہنا،جسمانی ساخت میں تبدیلی آجانا،سونے کی عادات میں تبدیلی آجانا،رقم کی طلب یا معمول سے زیا دہ رقم کا پاس ہونا،پر ضرور توجہ دیں اور چھان بین کریں۔عوام میں منشیات استعمال کرنے کے نقصانات کے متعلق آگئی پیدا کرنی چاہیے جس سے لوگوں میں شعور پیدا ہو کہ منشیات صرف اور صرف صحت کی تباہی کا نام ہے ہمیں اس سے دور رہنا چاہیے۔

Mohammad Furqan
Mohammad Furqan

تحریر:محمد فرقان

Share this:
Tags:
created drugs growing karachi pakistan phenomenon بڑھتا پاکستان پیدا رجحان کراچی منشیات
Prime Minister
Previous Post خطے میں معاشی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے، وزیراعظم
Next Post مشرف کے بارے جو کہا، اس پر قائم ہوں،کوئی پچھتاوا نہیں ، خواجہ سعد رفیق
Khawaja Saad Rafique

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close