Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان دھرتی ماں اور جیب کترا

November 26, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan

تحریر : سید انور محمود
بس سے اتر کر جیب میں ہاتھ ڈالا، میں چونک پڑا، جیب کٹ چکی تھی۔ جیب میں تھا بھی کیا؟ کل نوئے روپے اور ایک خط جو میں نے ماں کو لکھا تھا اور اُسے اطلاع کی تھی کہ “میری نوکری چھوٹ گئی ہے، ابھی پیسے نہیں بھیج پاونگا”۔ تین دنوں سے وہ پوسٹ کارڈ جیب میں پڑا تھا، پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں ہورہی تھی۔ نوئے روپے جا چکے تھے، ویسے بھی نوئے روپے کوئی بڑی رقم نہیں تھی۔۔۔۔ لیکن جسکی نوکری چھوٹ گئی ہواُس کےلیے نوئے روپے بھی نوسو روپے سے کم نہیں۔ کچھ دن گذرئے ۔۔۔ ماں کا خط ملا، پڑھنے سے پہلے میں سہم گیا، ضرور پیسوں کا تقاضہ کیا ہوگا۔ لیکن خط پڑھا تو حیران رہ گیا! ماں نے لکھا تھا: “بیٹا! تمارئے بھیجے ہوئے ایک ہزار روپے کا منی آرڈر مل گیا۔ تو کتنا اچھا ہے رے، پیسے بھیجنے میں ذرا دیر نہیں کرتا”۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی چیرپرسن بینظیر بھٹو جب 1988ء میں پہلی مرتبہ وزیراعظم بنیں تو وہ آصف علی زرداری سے شادی کرچکی تھیں اور نواز شریف جو اب مسلم لیگ ن کے سربراہ ہیں جنرل ضیاء الحق کے سیاسی بیٹے بن چکے تھے، یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ذوالفقار علی بھٹو کے حامی اور ضیاءالحق کے حامی ایک دوسرئے کے بدترین مخالف تھے۔ بھٹو اور ضیاء دونوں اس دنیا سے جاچکے تھے لیکن نفرتیں عروج پر تھیں۔ 12 اکتوبر1999 سے پہلے دونوں سیاسی جماعتیں دو دو مرتبہ اقتدار میں رہیں، دونوں ایک دوسرئے کی مخالفت میں رہیں لیکن اپنے اپنے دور میں لوٹ مار کرنے میں ایک جیسے ہی تھے۔ آصف علی زرداری کو مسڑ ٹین پرسینٹ کا خطاب ملا تو نواز شریف لوہا چور کہلائے۔ دولت دونوں خاندانوں کی بڑھی، زرداری اور بینظیرشاہی جوڑئے کے خطاب سے بھی نوازئے گے اور سرئے محل اور دبئی کے محل کے مالک بنے جبکہ نواز شریف کے کاروبار سعودی عرب اور انگلینڈ تک جاپہنچے۔پرویز مشرف کے اقتدار پر قبضہ کرلینے سے پاکستان میں کرپشن ختم تو نہیں ہوا لیکن کچھ کم ضرور ہوا۔ 2006ء تک جنرل پرویز مشرف کی اقتدار پر گرفت مضبوط تھی۔

بھٹو خاندان یا شریف خاندان کا سیاست میں اثرروسوق کم تھا، مشرف نے ایک آئینی ترمیم کے زریعے کسی کے بھی تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر پابندی عائد کردی تھی جسکا سیدھا اثربینظیر بھٹو اورنواز شریف پر پڑا تھا۔ لوٹ مار سے محروم ہونے اور اقتدار کے دروازئے بند ہونے پر کل کے دشمن اپنے اپنے مفادات کو جو ایک ہی تھے اور آج بھی ایک ہی ہیں 2006ء میں لندن میں اکھٹے ہوئے اور میثاق جمہوریت یا چارٹر آف ڈیموکریسی کے نام سے آٹھ صفحات کا ایک معاہدہ کیا۔ میثاق جمہوریت کی ایک شق میں کہا گیا کہ اس آئینی ترمیم کو ختم کیا جائےجس میں تین مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ایک اور شق میں یہ سفارش کی گئی ہے کہ سیاسی بنیادوں پر کام کرنے والے نیب کی جگہ ایک آزادانہ احتساب کمیشن بنایا جائے جس کے سربراہ کو وزیر اعظم قائد حزب اختلاف کے مشورے سے مقرر کرے۔ ان دونوں شقوں کا فاہدہ نواز شریف، آصف زرداری اور اُنکی پارٹی کے لوگوں کو ہوا ہے۔

بینظیربھٹو اکتوبر 2007ء میں اپنی خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان واپس آئیں، اپنی جلاوطنی ختم کرنے سے پہلےبینظیربھٹو نےجنرل پرویز مشرف کیساتھ کے ساتھ ایک معاہدہ جسکو این آر او کہا گیا کیا تھا۔ دسمبر 2007ء میں ایک دہشت گرد حملے میں بینظیربھٹو کو ہلاک کردیا گیا۔ این آر او کے تحت جو ثمرات بینظیربھٹو نے حاصل کرنے تھے، وہ آصف زرداری کے حصے میں آئے۔ پیپلز پارٹی نے فروری 2008ءکے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیا اور اُس عوامی ہمدردی کا فائدہ اٹھایا جو دہشت گردی کی سفاکانہ واردات میں بینظیر بھٹو کی موت سے پیدا ہوئی تھی، ستمبر 2008ء میں آصف زرداری پاکستان کے صدر بن گے۔ نواز شریف کے پانچ سال تک فرینڈلی اپوزیشن کے کردار کی وجہ سے پیپلز پارٹی جسکو اب زرداری پارٹی کہا جائے تو بہتر ہوگا اپنی حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت کو پورا کیا۔ لیکن اس پانچ سال میں پیپلز پارٹی نے پاکستان کو کرپشن کے زریعے جس معاشی تباہی و بربادی کی دلدل میں پھینکا ہے اس کا ازالہ کرنے کےلیے کسی ایماندار قیادت کو برسوں درکار ہونگے۔

Peoples Party
Peoples Party

اگر پیپلز پارٹی کے گذشتہ دور حکومت کی بدعنوانیوں پر لکھا جائے تو شاید اس کےلیے دو چار کتابیں بھی کم پڑجایں۔ آج کےقائد حزب اختلاف خورشید شاہ جو پیپلز پارٹی کے دور میں وزیر بھی رہے ہیں، کسی زمانے میں بجلی کی ایک کمپنی میں میٹر ریڈر تھے جو اب ارب پتی ہیں۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جب جیل میں تھے تو انہوں نے گھڑی فروخت کرکے اپنے بچوں کی فیسیں ادا کی تھیں مگر پیپلز پارٹی کے دور میں وہ اور اُنکے بچے کروڑوں پونڈز کی شاپنگ دنیا کے مہنگے ترین سٹور ہیرڈز سے کرتے تھے اور ایک ایک رات میں مبینہ طور پر کہا جاتا ہے کہ لاکھوں روپے کسینو میں خرچ کر دیتے تھے۔ امین فہیم جو ٹیکس تو چھوڑیں بجلی کا بل بھی نہیں دیتے جب وہ وزیر تھے تو اُنکو کو پتہ ہی نہیں چلا کہ اُنکے اکاونٹس میں 10 کروڑ روپے کیسے آگئے یا اُنکی بیٹی کیسے بغیر سی ایس ایس کئے برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے میں سکینڈ سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ پیپلزپارٹی کے ایک اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے 18 ویں گریڈ میں انکم ٹیکس میں تعینات داماد کو پہلے ای او بی میں 20ویں گریڈ میں پوسٹ کیا پھر 21ویں گریڈ میں اپنے پاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جائنٹ سیکرٹری بنا دیا۔یہ جن لوگوں کا ذکر اوپر کیا ہے جب اُنکی کرپشن کا یہ حال ہے تو سوچیں اُنکے گروُ آصف علی زرداری نے کیا کچھ نہیں کیا ہوگا۔

بینظیر و زرداری کے مانند شریف خاندان نے بھی بیرون ممالک (آف شور) کمپنیاں کھولیں۔ انہی بیرونی کمپنیوں کی مدد سے شریف خاندان نے پھر پارک لین، لندن میں چار عالی شان فلیٹ خریدے جو مختلف ادوار میں ان کے زیرِاستعمال رہے۔ نوازشریف حکومت کے دونوں ادوار میں کرپٹ پاکستانی امرا وسیع پیمانے پر بینکوں سے قرضے لیتے رہے۔ دوسری طرف ٹیکسوں کی رقم چوری کرنا ان کا وطیرہ رہا۔ تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد نواز شریف ابھی اقتدار کے نشے میں پوری طرح مدہوش نہیں ہوئے تھے کہ عمران خان نے دھاندلی دھاندلی کا شور مچانا شروع کردیا۔ شروع شروع میں عمران خان کے اس شور پر کسی نے دھیان نہیں دیا لیکن جب 14 اگست کو علامہ طاہرالقادری اور عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو نہ صرف مسلم لیگ ن بلکہ پیپلز پارٹی، اے این پی، جمیت علمائے اسلام ف اور باقی پارلیمینٹ میں موجود لٹیروں کو اپنے مفادات ختم ہوتے نظر آئے تو یہ سب ایک ہوگے، یہ جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں تو پہلا سوال تویہ پیدا ہوتا کہ کیا یہ سب واقعی جمہوری طریقے سے پارلیمینٹ میں پہنچے ہیں یا یہ سب دھاندلی کا شاہکار ہیں۔

چلیں مان لیتے ہیں کہ عمران خان اور علامہ طاہرالقادری کے دھرنے غلط ہیں لیکن کیا آپ یہ بھی کہنے کو تیار ہیں کہ گذشتہ دو ماہ میں عمران خان اور علامہ طاہرالقادری نے آصف زرداری اور نواز شریف کے کرپشن پر سے جو پردئے اٹھائے ہیں وہ بھی غلط ہیں۔ ابھی آصف زرداری اور اُنکے بیٹے نے کھل کر موروثی سیاست کو اپنا حق کہا ہے کل یہ شریف خاندان بھی جو اس وقت بھی موروثی سیاست کےزریعے ہی حکومت کررہا ہے موروثی سیاست کو اپنا حق کہے گا۔ جہاں تک میں جانتا ہوں کہ پاکستان بنانے میں بھٹو خاندان ، زرداری خاندان یا پھر شریف خاندان کا کوئی کردار نہیں، پاکستان بننے کے بعد بھی کافی عرصے تک عام لوگ اُن کو نہیں جانتے تھے۔ پاکستان توہر پاکستانی کی دھرتی ماں ہے، لیکن ہمارئے سیاست دان اس ہی ماں کو برباد کرنے میں لگے ہوئے ہیں میں کافی دنوں تک اس ادھیڑ بُن میں رہا کہ آخر ماں کوپیسے کس نے بھیجے؟کچھ دن بعد ایک اور خط ملا ، آڑی ترچھی لکھاوٹ، بڑی مشکل سے پڑھ سکا: “بھائی نوئے روپے تمارئے اور نو سو دس روپے اپنے ملاکر میں نے تماری ماں کو منی آرڈر بھیج دیا ہے۔ فکر نہ کرنا، ماں تو سب کی ایک جیسی ہی ہوتی ہے نا! وہ کیوں بھوکی رہے؟۔۔۔۔ تمھارا جیب کترا”۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Earth job letters mother pakistan پاکستان تقاضہ خط دھرتی ماں نوکری
Previous Post پریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کر بے ہوش ہو گئیں
Next Post یمن : امریکی فوجی سمیت 8 اہلکار بازیاب

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close