Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں ٨ اکتوبر ٢٠٠٥ء کا حولناک زلزلہ

October 7, 2018 0 1 min read
Earthquake in Pakistan
Earthquake in Pakistan
Earthquake in Pakistan

تحریر : میر افسر امان

اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں اپنی مخلوق، یعنی انسان کو خبردار کرتے ہوئے فرماتا ہے”اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنیا میں(کسی نہ کسی چھوٹے) عذاب کا مزا اِنھیں چکھاتے رہیں گے شاہد کہ یہ( اپنی باغیانہ روش سے)باز آجائیں” السجدہ آیات (٢١)۔باز آ جانا یعنی اللہ کے بندے بن کر رہنا۔ جو اللہ کے احکامات اللہ کے رسولوں نے انسانوں تک پہنچائے ہیں ان پر عمل کرنا ۔جن چیزوں سے اللہ کے رسولوں نے منا کیا ہے ان سے منع ہو جانا۔ اِن آیت کی تفسیر تلاش کی جائے تو اللہ کی باغی ،گذشتہ قوموں کا ذکر تفصیل سے قرآن پاک میں موجود ہے۔ تجربہ بتاتا ہے کہ عذاب کے بعد بھی انسان نے کبھی بھی سبق حاصل نہیں کیااوراللہ کی نافرمانیاں کرتا رہا۔ قرآن شریف کے مطابق اللہ کے پیغمبر حضرت نوح ٩٥٠ سال تک اپنی قوم کے نافرمان لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتا رہا۔ ایک کشتی میں جتنے سوار ہو سکتے ہیں ان ہی انسانوں نے اللہ کے نبی کی بات مانی۔باقی سب نافرمانوں کو اللہ نے اپنے پانی کے عذاب سے ختم کر دیا۔ پھر بھی انسان گناہ ہوں کی روش سے باز نہ آیا۔اپنے اعمال درست نہیں کیے۔ اللہ سے گناہ معاف کرنے کی دعائیں نہیں مانگیں ۔ بلکہ انسانوں سے درخواتیں کرتے رہے۔ تاریخ کا دھارا گزرتے گزرتے برصغیر تک آن پہنچا اور اسی پر مشہور شاعر اکبر الہ آبادی نے اپنے ایک شعر میں اس کفیت کا نقشہ یوں کھینچا ہے کہ:۔

مصیبت میں بھی یاد خدا آتی نہیں ان کو

دُعاء منہ سے نہ نکلی پاکٹوں سے عرضیاں نکلیں

قرآن شریف کی اور ایک آیات کا مفہوم ہے کہ بستیوں کے لوگ اللہ کے بندے بنتے تو اللہ ان کے لیے آسمان سے روزق برساتا اور زمین اپنے خزانے اُگلتی۔ایک دوسری آیات کا مفہوم ہے کہ مصیبت انسان کی اپنی کمائی کی وجہ سے آتی ہے۔ اللہ تو اپنے بندے پر مہربان ہے۔اگر ہم اس تشریع کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان میں ٨ اکتوبر ٢٠٠٥ء میں آنے والے زلزلے کی یاد تازہ کریں۔تو ہمیں صاف نظر آتا ہے کہ پاکستان میں انسانوں نے انسانوں پر ظلم ستم کی انتہا کر دی۔ دبے ہوئے نچلے درجے کے لوگوںپر ظلم روا رکھا ۔ اگر باقی ساری نا انصافیوں کو اِس وقت ایک طرف رکھ کر بنیادی حقوق کی بات کریں تو غریب کے بچے کچرے کے ڈھروں سے رزق تلاش کر کرکے اپنے پیٹ کی آگ کو بجاتے ہیںاور اونچے درجے کے طبقوں کے کتے دودھ مکھن کھاتے ہیں۔

ان ہی حالات میں اللہ ہم سے ناخوش تھا کہ٨ اکتوبر کو آٹھ بج کر پچاس منٹ پر ملک کے شمالی علاقوں، جس میں کشمیر اور صوبہ خیبر پختون خواہ کے علاقے شامل تھے، ایک ہولناک زلزلے نے آناً فاناً صرف ٣٠ سیکنڈ میںایک لاکھ سے زائد جانوں کو موت کی وادی میں ڈال دیا۔آزاد کشمیر میں مظفرآبادہٹیاں بالا، باغ، راولاکوٹ،عباس پوراورخیبر پختون میں مانسیرہ،بٹ گرام ،بالاکوٹ اورا ہلائی کے علاقے تباہ ہوئے تھے۔زلزلے نے بالاکوٹ کے شہر کو تو مکمل طور پر الٹ پلٹ کر دیا۔مظفر آباد میں بھی کچھ اسی طرح کی کفیت تھی۔سارے علاقے کے گھر ، اسکول، ہوٹلز،بازار،ہسپتالیں،سڑکیں اور کھیت گلیان سب کچھ تباہ ہو گئے۔

ایک اچھی بات کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں اللہ نے اپنے فضل و کرم سے ساری پاکستانی قوم کے اندر چھپے ہوئے ایک عنصر، یعنی اپنے بھائیوں کی مدد کا جذبہ باہر نکالا۔ خواجہ میر درد نے کیا خوب کہا ہے کہ:۔
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں

ساری قوم یک جا ن ہو کر اپنے دکھی بھائیوں کی مدد کے لیے آگے بڑی۔ ایسی محبت اور روادی رکھنے والی پاکستانی قوم کو، مشکل کی کوئی بھی گھڑی میں شکست نہیں دی جا سکتی۔ ساری قوم یک جان ہو کر اپنے دکھی بھائیوں کی مدد کے لیے کمر بستہ ہو گئی۔ پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نے زلزلہ زد گان کی مد دکے لیے اپنی ٹرانسمشن وقف کر دیں۔دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کے ہر شہر سے ا مدادی سامان متاثرہ علاقوں میں پہنچنے لگا۔ پاکستان کے ہر شہر سے لوگ جائے وقوع تک پہنچنے لگے۔ زخمیوں کی مرہم پٹی اور مرنے والوں کی تدفین ہونے لگیں۔ملبے کے نیچے دبے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کے لیے جلد ہی ہیوی مشینری بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ ملبے کے نیچے دھبے چیختے ہوئے لوگوں کو نکانے کی کاروائیاں ٹی وی اسکرینوں پر نظر آنے لگیں تو لوگ چیخ چیخ کر رُونے لگے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ حکومت نے بھی دل کھول کر مظلوں کی مدد کی۔ مسلمان ملکوں خاص کر ترکی اور سعودی عرب کی طرف سے امدادآنے لگی۔ دنیا کے تمام ملکوں نے بھی اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے زلزلہ متاثرین کی بھر پور مدد کی۔ بین الاقوامی این جی اوئز نے بھی کھل کر زلزہ متا ثرین کی مدد کی۔ پورے ملک کی این جی اوئرز کے رضاکار کشمیر اور خیبر پختون خواہ کے علاقوں میں پہنچ گئے ۔ ان میں ڈاکڑوں کی تنظیموں نے بھی ان علاقوں میں ہنگامی ہسپتال قائم کیے جن میں شدید زخمیوں کو بچانے کے لیے کوششیں کیں۔جہاں جہاں گھر تباہ ہوئے وہاں پر این جی اوئز کے رضا کاروں نے ہنگامی طور پر لکڑی کے مکان بنا کر متاثرین کو دیے گئے۔ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے درختوں کی لکڑی تو پہلے سے موجود تھی۔مگر اس کو کاٹ چھانٹ کر استعمال کرنے کی کوئی چیز نہیں تھی۔ درختوں کی لکڑی کو استعمال کرنے کے لیے این جی اوئز نے ہنگامی طور پر آرا مشینیں لگائیں تاکہ لکڑیاں کاٹ کر لکڑی کے مکانات بنا کر لوگوں کو سر چھپانے کی سہولت میسر آجائے۔گو کہ این جی اوئز اور بین الاقوامی امداد سے لوگوں کی دل جوئی تو ہوئی ۔ مگرمتاثرہ لوگوںکی حکومتوں سے شکایت اب بھی تک سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ متاثرین کی مکمل آباد کاری ابھی تک نہیں ہوئی۔ موجودہ حکومت کو اس پر دھیان دینا چاییے۔

الحمد اللہ جماعت اسلامی کی الخدمت فائونڈیش جو پاکستان میں موجود این جی اوئز میں سب سے بڑی این جی او ہے۔اس کا فلاحی کام پورے پاکستان پھیلا ہواہے ۔ الخدمت فائوڈیشن نے تو برما کے مظلوموں کے لیے بنگلہ دیش کی سرحد پر مہاجرین کے کیمپوں میں ترکی اور ملائشیا کی این جی اوئز کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیاں کی تھیں۔ جماعت اسلامی کے سارے ممبران، الخدمت فائوڈیشن کے ہمہ وقتی رضاکار ہوتے ہیں ۔ اس موقعہ پر الخدمت فائوڈیشن کے شعبہ صحت اورجماعت اسلامی کی ڈاکٹروں کی ذیلی تنظیم، پیما ء کے ڈاکڑوںنے ایبٹ آباد اور مظفر آباد میں ہنگامی ہسپتال قائم کیے۔ جس میں ہزاروںمریضوں کی مستقل بنیاد پر علاج معالج کا انتظام کیا۔ کراچی سے جماعت کے سیکڑوں کارکنوں کی درجنوں ٹیمیں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے علاقہ میں گئے تھے۔راقم نے بھی اُس وقت کراچی سے ایبٹ آباد بیس کیمپ اور اس کے بعد زلزلہ کے متاثرہ علاقوں ،بالا کوٹ،اہلائی اورشنکیاری کے متاثرہ علاقوں کا مشاہدتی دورا کرنے والے ڈلیگیشن ،جس کی سربرائی الخدمت فاونڈیشن کے صدر ،سابق سٹی ناظم کراچی جناب نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے کی تھی، میں شامل تھا۔

صاحبو! الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں۔ قدرتی آفات سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم پاکستانی قوم اجتماہی طور پر اپنے گناہ ئوں کی معافی اپنے اللہ سے مانگیں۔ آئندہ گناہ ہوں سے بچنے کا اللہ سے وعدہ کریں۔ اللہ زندہ جاوید ہستی ہے۔ ہمارے اعمال سے واقف ہے۔ اللہ ہمیشہ اپنے گناہ گار بندوں کو معاف کردیتا ہے۔ اللہ ہمیں بھی معاف کر دے گا اور قدرتی آفات سے محفوظ رکھے گا۔انشاہ اللہ۔ آج اس زلزلہ کو ١٣ سال گزر چکے ہیں۔ اللہ نے ہمیں اُن کا غم یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائی۔ اللہ سے دعاء کہ اللہ ٨ اکتوبر ٢٠٠٥ء کے زلزلے کے متاثرین کی مصیبتیں ختم کر دے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
earthquake Mir Afsar Aman nation pakistan Prayers Sin پاکستان دُعائیں زلزلہ قوم گناہ
Bilawal Bhutto
Previous Post اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے قانونی طریقہ نہیں اپنایا گیا، بلاول بھٹو
Next Post شہباز شریف، احتساب اور احتجاج
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close