Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لارڈ میکالے (1857ئ) سے 2020ء تک پاکستان کی تعلیمی پالیسی

January 12, 2020 0 1 min read
Pakistan Education
Pakistan Education
Pakistan Education

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

دنیا بھر میں بسنے والے تمام مذاہب کی بنیاد انسانیت کے درس سے شروع ہوتی ہے اور سینکڑوں ادارے انسانیت کی بھلائی کے لئے اپنی اپنی بساط کے مطابق کردار ادا کر رہے ہیں اسی طرح ان تمام اداروں کو تمام ممالک میں ٹیکس اور دیگر حکومتی چارجز سے استثنیٰ حاصل ہوتی ہے اگر ہم بات کر یں ان اداروںکی تو ان میں مختلف قسم کے ادارے آپ کو ملیں گے کچھ بھوک اور افلاس کو مٹانے کے لئے کوشاں ہیں چندنے نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔

سینکڑوں اقسام کے تعلیمی ادارے، سرکاری غیر سرکاری، انگلش میڈیم، اردو میڈیم، مشنری سکولز، کالج، کمیونٹی سکولز اور کالجز، دینی مدارس، کیڈٹ سکولز اور کالجز موجود ہیں۔ جب ہم نظام تعلیم کے موجودہ ڈھانچے کی بات کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں یہ بات واضح طور پر موجود ہونی چاہئے کہ یہ ڈھانچہ استعماری دور حکومت میں لارڈ میکالے کی تیار کردہ تعلیمی پالیسی کی بنیادوں پر استوار کیا گیا تھا۔ اس کے بنیادی مقاصد یہ تھے کہ انتظامی مشینری کیلئے کلرکوں سے لے کر آئی سی ایس (موجودہ سی ایس ایس) افسروں تک تاج برطانیہ کے وفادار اور سستے ملازمین کی کھیپ تیار کرنا۔ مغربی تہذیب اور افکار و نظریات کا غلبہ بپا کرنا۔ معاشرتی زندگی کا مربوط ڈھانچہ توڑ کر اس کی متحدہ قوت کو پارہ پارہ کرنا۔ ان مقاصد کے حصول کیلئے تعلیمی نظام کا پورا ڈھانچہ تبدیل کر دیا گیا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دینی مدارس مخصوص حالات میں ایک خاص مقصد کیلئے معرض وجود میں آئے۔ اسے سمجھنے کیلئے تاریخی پس منظر کو جاننا بہت ضروری ہے۔ برصغیر کی تاریخ کا یہ افسوسناک باب ہے کہ1857کے انقلاب کی ناکامی کے بعد جب انگریزوں کا تسلط قائم ہوگیا تو علماء کی ایک بڑی تعداد کو حکومت وقت نے قتل کر دیا، بعض کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور جو بچ گئے انہیں گرفتار کرکے کالا پانی مالٹا اور جزیرہ انڈمان بھیج دیا گیا۔ دہلی اور آس پاس کے معزز خاندان تباہ ہو گئے۔

بات کی جائے موجودہ صورتحال کی تو اگر ضروریات زندگی کا جائزہ لیا جائے توان میں سب سے زیادہ اہمیت کی حاصل تعلیم ہے اور دنیا بھر کی طرح وطن عزیز میں بھی تعلیم ایک بہترین کاروبار ہے جبکہ اس شعبہ میں بھی بہت سے ادارے اپنا کرداراداکررہے ہیں اور بچوں کی مفت تعلیم کے لئے مخیر حضرات سے معاشی قوت اکٹھی کرکے غریب اور ناداربچوں کا مستقبل روشن کرنے کے لئے اپنے حصہ کادیا جلارہے ہیں یہاں میں آپ کی توجہ ایک ایسے ادارے کی جانب کروانا ضروری جانتے ہوئے بتانا چاہتا ہوں کہ دنیا بھر کی طرح ملک پاکستان میں مسیحی اقلیت سے تعلق رکھنے والے مشنری ادارے جن کی بنیاد بھی مخیر حضرات کی جانب سے رکھی گئی اور ان کے سربراہان بھی ایسے لوگوں کو مقررکیاگیا جن کا دنیاداری سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ان اداروں کے قیام کا مقصد مخص غریب مسیحی بچوں کے لئے بہتر اور مفت تعلیم فراہم کرنا تھا لیکن یہاں ایک بات افسوس کے ساتھ آپ کے ساتھ گوش گزار کررتا چلوں تاکہ میری تحریر کی وجہ قارئین کو باآسانی سمجھ میں آسکے ۔

چند سال قبل میری ملاقات ایک خوددارمسیحی بھائی سے ہوئی جو کہ راولپنڈی کا کرایہ دار رہائشی ہے اور پیشہ کے اعتبارہے ٹیکسی ڈرائیورہے اس کا نام یہاں لکھنا ضروری سمجھتا ہوں تو جناب لوگ اسے آصف برنارڈ کے نام سے جانتے ہیں سوشل میڈ یا پر انہوں نے ایک فیس بک پیج بنارکھا ہے جو کہ پیرنٹس ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے نام سے ہے اس سماجی رابطے کے صفحہ کو دیکھنے کے بعد جب میں نے آصف برنارڈ سے رابطہ کیا اور اس پرکی گئی پوسٹوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ملنے کی خواہش کی تو وہ جلد راضی ہوگیا اور اگلے ہی روز ملنے کا وعدہ کردیا اس شخص نے ملاقات ہوئی تو میں نے اپنے صحافتی اندازمیں سوال کیا کہ آپ اتنی سخت باتیںاپنے مذہبی رہنمائوں کے بارے میں کیوں لکھتے ہیں تو اس شخص نے بارعب انداز میں کہا کہ سزااور جزامالک قدرت کے ہاتھ میں ہے میں اپنے بچوں کے لئے رزق کمانے کے لئے محنت کرتاہوں اور کسی مذہبی رہنما ء کے عیبوں پرپردہ ڈالناگناہ کبیرہ سمجھتاہوں جب میں ن ے بڑھتے ہوئے تجسس کے ساتھ مشنری سکولوں کے بارے میں سوال کیا تواس نے جواب دیا کہ ہمارے آباد اجدادنے ان اداروںکی بنیاد غریب عوام کی فلاح وبہبود کی خاطر رکھی اور دنیا سے لاتعلق مذہبی رہنمائوں کو سربراہ مقررکیا تاکہ غریب بچے بھی علم کے نور سے مستقبل کو روشن کرسکیں لیکن پچھلے کئی سالوں سے گنگا الٹی بہہ رہی ہے مشنری سکولوں میں غریب مسیحی کا بچہ تعلیم حاصل نہیں کرسکتا جب وہ فیس لیکر نہیں جاتا تو اسے کلاس میں کھڑاکرکے غریب اور بے بس ہونے کا احساس دلایا جاتا ہے۔

اگر پھر بھی بچہ فیس جمع نہ کرواسکے تو اسے کلاس روم سے نکال دیا جاتا ہے یہی نہیں اگر بچے کے ماں باپ جاکر التجا کریں تو بد تمیزی کی جاتی ہے بعدازاں آخر حربہ استعمال کرتے ہوئے بچے کوسالانہ امتحانات میں بیٹھے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے جس سے بچے احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہیں اور بے راہ روی کا شکارہوجاتے ہیں جب اس بات کو آگے بڑھاتے ہوئے آصف برنارڈ کی آنکھیں نم ہوئیں تو میں نے دلاسہ دینے کی کوشش کی لیکن اس وقت بہت دیر ہوچکی تھی ایک کسکپائی آوازمیں اس نے کہا کہ علم کے حصول سے محروم ہونے کی وجہ میری قوم کے بچوں کے ہاتھ میں صرف جھاڑودیا جاتاہے میں نے اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی غرض سے پوچھا کے بتائیں میں آپ کی کیا مدد کرسکتا ہوں تو اس نے دوبارہ مضبوط آواز میں جواب دیا کہ اگر آپ میری مددکرنا چاہئے ہیں تو اس طرح کے بے حس اداروں کی انتظامیہ کے خلاف میری آواز بلند کریں کیوںکہ جہاں پر بھی مذہب کے نام پر لوٹ مار کی جائے گی میں کے خلاف محاذ میں آپ کو اگلی صفحوں میں ملوں گا۔

بات یہاں پر ختم نہیں ہوجاتی نہ جاننے کتنے آصف برنارڈ اپنے بچوں کے ساتھ ہونے والے خیراتی اداروں کی جانب سے ظلم کا دکھ لئے زندگی بسر کررہے ہیں تو ضرورت اس امر کی ہے کہ انصاف کے نعرے پر قائم ہونے والی تحریک انصاف کی یہ حکومت ایسے تعلیمی ادارے جو کہ خودکو فلاحی ادارے ظاہر کرکے لاکھوں روپے ٹیکس کی مدمیں بچارہے ہیں ان کی جانب بھی احتساب کی چھلنی کو چلاکر نیک عمل شروع کیا جائے تاکہ غریب اور نادارلوگوں کے نام پر عوام اور حکومت کو چونا لگانے والوں کی دوکانداری بند کی جائے اور آصف برنارڈ جیسے لوگوں کی دادرسی ہو سکے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
character education humanity pakistan policy religions انسانیت پاکستان پالیسی تعلیمی کردار مذاہب
Balochistan Missing Persons
Previous Post بلوچستان سے لاپتہ 8 افراد بازیاب
Next Post واحد اسپورٹس اور غازی اسپورٹس کا صوبہ میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ میں نمایاں کردار
SINDH SHOOTING BALL ASSOCIATION

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close