Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا پاکستان توقعات اور چیلنجز

September 1, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : زاہد محمود

25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت جو کہ نیا پاکستان کا انتخابی نعرہ لگانے والی جماعت تحریک انصاف کی ہے اور جس کے قائد جناب عمران خان صاحب ہیں جو کہ اپنی پختہ عزمی، سخت محنت، ایمانداری اور کچھ کر گزرنے کی شہرت رکھتے ہیں۔ یہ انتخابات اس لئے بھی خوش آئند ہیں کہ پرامن طور پر تیسری دفعہ جمہوری انتقال اقتدار ہوا۔ عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد کام آئی اور انکی جماعت برسر اقتدار آئی لیکن اب یہ سب ماضی ہو چکا ہے لوگوں نے عمران کی کرپشن و اقربا پروری کے خلاف کی گئی باتوں پر اعتماد کرتے ہوئے اسے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچا دیا ہے۔

عمران خان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ ہچکولے کھاتی معیشت، تباہ حال حکومتی اور ریاستی ادارے، بین الاقوامی طور پر تنہائی کا شکار ملک ، پڑوسی ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات ،بے روزگاری کا جن،شرمناک حدوں کو چھوتی ہوئی شرح خواندگی، بڑھتی ہوئی انتہا پسندی،پانی کی کمی اور اسکا تحفظ، ماحولیاتی تحفظ، سستی بجلی جو کہ گھریلو اور صنعتی صارفین کی ضرورت، کسانوں کی داد رسی ، ٹیکس اصلاحات، اسکی اپنی جماعت کے اندر کی کشمکش اور احتساب کو انتقام کا رنگ دینے والی حزب اختلاف۔ عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے باضابطہ خطاب میں بہت اچھے طریقے سے مسائل کی نشاندہی کی اور قوم کو ایک استاد کی طرح مسائل سے آگاہ بھی کیا اور مسائل سے نکلنے کا پختہ عزم بھی کیا اور عوام کو اپنے ساتھ کھڑا ہونے کی تلقین کے ساتھ ساتھ انکو بہتر مستقبل کی نوید بھی سنائی ۔ ہر کوئی عمران خان کے پہلے خطاب پر داد تحسین دیتا نظر آیا ۔ ہر جگہ یہ بات ڈسکس ہورہی کہ عمران کی نیت اچھی ہے اللہ اسے کامیابی سے نوازے لیکن کیا صرف نیت اچھی ہونے سے عمران خان ان چیلنجز سے نبرد آزما ہوسکیں گے یا اسکے لئے ایک بہترین حکمت عملی اور میرٹ پر کیے گئے فیصلے عمران کو ان چیلنجز سے نبردآزما ہونے میں طاقت دیں گے ؟

یہاں سوال یہ ہے کہ عمران خان ایسا کیا کرے کہ وہ تاریخ میں بطور حکمران بھی یاد رکھا جائے ۔ عمران خان کو سب سے پہلے تو ہنگامی بنیادوں پر ٹیکس ریفارمز کرنا ہونگی اور ہر شخص کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہوگا اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ضیاع نہ ہو اس نظام کو اتنا سادہ اور سہل بنانا ہوگا کہ عام لوگوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پرہی لگایا جائے اور ایک ایک پائی کا حساب رکھا جائے جو بھی بدعنوانی کرتے ہوئے پکڑا جائے اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے چاہے اسکا تعلق حزب اقتدار سے ہو یا حزب اختلاف سے۔

دوسرا اہم ترین کام عمران خان دنیا میں اپنا سوفٹ امیج پیش کرنا ہوگا اور مربوط اور مضبوط خارجہ پالیسی تشکیل دینی ہوگی کیونکہ اب 21ویں صدی میں تمام ممالک ایک دوسرے سے تعلقات میں اپنا مفادات کو دیکھتے ہیں دنیامیں ایک ذمہ دار اور خوددار ملک کا تصور ہی بیرونی سرمایہ کاری کا راستہ ہموار کرے گا اور وہ ممالک جن سے ہمارے اختلافات شدید ترین ہیں ان کو نیوٹرل کرنے کی کوشش کرے خاص طور پر بھارت، ایران اور روس سے بہترین تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں جبکہ امریکہ سے بھی تعلقات کو جس نہج پر اب ہیں اس سے بہتر کرنا ہوں گے کیونکہ ہماری برآمدات کا ایک بہت بڑا حصہ امریکہ میں جاتا ہے جب تک متبادل ذرائع نہیں ” DEVELOP” ہو جاتے تب تک ہم کسی بھی قسم کے رومانس میں یا ایڈونچر میں مبتلا نہیں ہو سکتے اپنے زیادہ سے زیادہ دوست بنائے جائیں اور دشمنوں کے ساتھ دشمنی کو کم سے کم کیا جائے یہ آسان تو نہیں اور مجھے پتہ ہے کہ اس میں کس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن اگر ابھی نہ ہوا تو کبھی نہیں ہوگااس لئے پورا زور لگانا ہوگا کیونکہ پچھلے 15 سالوں میں دنیا میں ہم اپنا موقف صحیح پیش نہیں کر سکے بلکہ یوں کہیے کہ ہم اپنا مقدمہ ہار رہے ہیں اس لئے ہنگامی طور پر یہ سب کرنا ہو گا۔

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں تعلیمی اور صحت ایمرجنسی کا نفاذ کرنے والی ٹیم کو مکمل اختیار دے اور ماہانہ بنیادوں پر انکی کارکردگی کو مانیٹر کرے اور کسی بھی قسم کی کوتاہی اب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کرے گی کیونکہ پہلے ہمارا معاشرہ برادریوں پر مشتمل تھا لوگ سادہ زندگی گزارتے تھے اس لئے انکی ضروریات بھی مختلف تھی پچھلے کچھ عرصے میں شہروں کی بڑھتی ہوئی آبادی اس بات کی متقاضی ہے کہ اب بھرپور مہم شروع کی جائے اور تعلیم اور صحت عوام کو انکی دہلیز پر پہنچانے کے اقدامات کئے جائیں اور شہروں پر دباؤ کو کم سے کم کیا جائے۔

دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لئے عمران خان کو خود اوورسیز پاکستانیوں سے فنڈز کی اپیل کرنی چاہئے کیونکہ جتنے وسائل ضرورت ہیں اسکے لئے ہمارے اوورسیز پاکستانی ہی ہماری امیدوں کا محور ہونے چاہئییں اور ہمارے سمندر پار پاکستانی وطن کی محبت سے کتنے سرشار ہیں یہ عمران خان بخوبی جانتے ہیں ضرورت صرف انکو امید اور حوصلہ دینے کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ انکے مسائل پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

سرکاری اداروں میں عوام دوست رویہ اپنانے پر زور نہ صرف عمران خان کو مضبوط کرے گا بلکہ اس سے عوام کو بھی نئے پاکستان کا نعرہ شرمندہ تعبیر ہوتا نظر آئے گا اور وہ دلجمعی کے ساتھ ریاستی معاملات میں اپنا کردار ادا کریں گے جو کہ آج کے دور کا سب سے بڑا تقاضا ہے عوام اگر ریاستی معاملات سے بے زار ہوجائیں تو ملک ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں اور عمران نے عوام کو ایک امید دلائی ہے اور یہ امید بہت عرصے کے بعد قوم کو ملی ہے لہذا سرکاری اداروں میں بہتری کے لئے کسی قسم کی مصلحت سے کام نہ لیا جائے اور بلا تفریق تمام اداروں کو قانون کا پابند بنایا جائے۔

زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے لیکن اس ہڈی پر بہت عرصے سے کاری ضربیں لگائی جا رہی ہیں کسانوں کو جس حد تک ریلیف دیا جا سکے دیا جانا چاہئے اسکے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں لوگوں کو ڈیری فارمنگ کی طرف راغب کیا جانا چاہئے اور ملک کولیکشن پوائنٹ بنائے جائیں خواتین کو بااختیار اور معاشی طور پر خود مختار ی بھی اس عمل سے دی جا سکتی ہے اور عوام کو غذائیت سے بھرپور دودھ حکومتی اداروں کی نگرانی میں پہنچایا جائے دودھ گھر وں میں سپلائی کرنے والوں کا پورا بائیو ڈیٹا اکٹھا کیا جائے اور ملاوٹ کرنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے کیونکہ یہ ہماری اور ہمارے بچوں کی زندگیوں اور صحت سے کھلواڑ کر رہے ہیں لہٰذا اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جانی چاہئے۔

جعلی ادویات اور جعلی کھانے پینے کا سامان روکنے کا اس سے آسان فارمولا ہو ہی نہیں سکتا کہ پرنٹنگ پریس مارکیٹ کو رجسٹر کرنے کے بعد اسی مارکیٹ میں ہی متعلقہ ادارے کے 3 افراد پر مشتمل ایک دفتر بنا دیا جائے اور اسکے سر بمہر لیٹر ہیڈ کے بغیر اس تمام میٹیریل پر پابندی لگادی جائے ۔ اسکی ڈیزائننگ، پلیٹنگ، پرنٹنگ، اور ڈائی و بائنڈنگ کا سارا کا چونکہ مارکیٹ کے بغیر ممکن نہیں اس لئے عوام کو ایسے بدعنوان اور بدکردار لوگوں سے بچانا اتنا مشکل نہیں ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اس سارے معاملے میں کسی قسم کی سفارش اور عذر کو قابل قبول نہ سمجھا جائے۔

یہ چند کام ایسے ہیں جو فوری طور پر توجہ کے متقاضی ہیں اگر آپ ان میں کامیاب ہو گئے تو یاد رکھیں تاریخ آپکو واقعی نئے پاکستان کے معمار کے طور پر یاد رکھے گی اور ایک مثالی حکومت کے لئے یہ کام بہت ضروری ہیں ۔ اگلے مرحلے میں آپ انتخابی نظام، بیوہ خواتین کی دادرسی، اور سستے گھروں پر کام کرسکیں گے اور اسکے لئے آپکو جو سرمایہ اور طاقت چاہئے ہوگی وہ آپکو مل چکی ہو گی۔

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر : زاہد محمود

Share this:
Tags:
challenges corruption elections pakistan power Zahid Mehmood اقتدار انتخابات پاکستان توقعات چیلنجز کرپشن
Pistachios
Previous Post پستے کے 10 فوائد جن سے اکثریت واقف نہیں
Next Post پنجاب کی سیاست ۔۔بزدار قبائل کا کردار ۔۔سی ایم سردار عثمان بزدار متوجہ ہوں !
Sardar Usman Buzdar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close