Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی، چوتھی قسط

December 27, 2016 0 1 min read
Pakistan Failed Foreign Policy
Pakistan Failed Foreign Policy
Pakistan Failed Foreign Policy

تحریر : سید انور محمود
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اپنی 9 جون کی پریس کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ افغانستان، ایران ، متحدہ عرب عمارات اور سعودی عرب سے تعلقات کا بھی کچھ ذکر کیا تھا۔افغانستان اورایران سے تعلقات کا اظہار پہلے بھی ہوچکا ہے لیکن تھوڑا سا اور۔افغانستان پاکستان پر قطعی اعتماد نہیں کرتاہے۔ افغانستان میں کرزی ہو یا اشرف غنی یا پھر عبداللہ عبداللہ یہ سب پاکستان مخالف ہیں۔افغانستان برملا الزام لگاتا رہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیاں افغانستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہیں، پاکستان، افغانستان میں اپنی مرضی کی حکومت قائم کرنے کے لئے افغانستان میں درپردہ مسلح گروپوں کی حمایت کرکے اندرونی مداخلت کا مرتکب ہورہا ہے، لیکن افغانستان ان بھارتی قونصل خانوں کا کبھی ذکر نہیں کرتا جو پاکستانی سرحدوں کے قریب ہیں جہاں سے بھارتی دہشتگردپاکستان میں داخل ہوکر دہشتگردی کرتے ہیں۔پاکستان 30 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے، جن کی برکت سے دہشتگردی، کلاشنکوف کلچر اور بے انتہا جرائم میں اضافہ ہوا ہے، 70ہزار سے زیادہ پاکستانی شہید ہوچکے ہیں لیکن پاکستان پھر بھی برا ہے۔مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے 22 جون کو کہا تھا کہ اب ہم افغان مہاجرین کی مزیدمیزبانی نہیں کرسکتے، سماجی واقتصادی اورسیکورٹی چیلنج مہاجرین کی میزبانی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق سرتاج عزیز نے یہ بات اقوام متحدہ کے کمشنر برائےمہاجرین فلیپو گرینڈی سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔

افسوس یہ ہے کہ ہمارئے کچھ ناعاقبت اندیش سیاسی رہنما ان افغان مہاجرین کے زریعے سیاست میں اپنا قد بڑھانے کےلیے ان کی واپسی پر اودھم مچاتے ہیں جبکہ اس مسلئے پرنواز شریف حکومت کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں اور ہر 6 ماہ بعد افغان مہاجرین کی واپسی میں 6 ماہ کا اضافہ کردیا جاتا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے حوالے سے پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان صدر اشرف غنی کو الزام تراشی نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ الزام تراشی کی بجائےمثبت اقدامات پرتوجہ دینی چاہیے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ رضا شاہ پہلوی کے زمانے تک پاک ایران تعلقات کافی بہتررہے، انقلاب خمینی کے بعد ضیا الحق ان تعلقات کو قائم نہیں رکھ سکا، اور اسی کے زمانے میں کراچی اور ملک کے دوسرئے حصوں میں شیعہ سنی فسادات شروع ہوئے۔دوسری طرف مذہبی بنیاد پر ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہت تیزی سے خرابی آئی۔ان دونوں ملکوں کے بگڑتے ہوئے تعلقات کا پاکستان میں بہت برا اثر پڑا، اورشعیہ اور سنیوں میں مسلک کی بنیاد پر نفرت انگیزاختلافات بڑئے، ایک دوسرئے کے لوگوں کی جانیں لی گیں اور پھر یہ اختلاف آگے چلکر دہشتگردی تک پہنچ گئے۔خاصکر پچھلے دوعشروں سے ایران اور پاکستان کے تعلقات سرد مہری اور عدم اعتماد کا شکار ہیں۔

ایران پاکستان کےرویوں سے شدید طور پر مایوس ہے، پاکستان نے ایران۔پاکستان گیس پائپ لائن کے منصوبے کی تکمیل سے تقریباً اپنے آپ کو علیدہ کرلیا ہے،کیونکہ امریکہ اس منصوبے کی مخالفت کرتا ہے اور ہماری خارجہ پالیسی ایسی ہے کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اس قابل نہیں کہ امریکہ کو قائل کرسکیں ۔ دوسرئے ایران پاکستان پریہ الزام بھی لگاتا ہے کہ پاکستان کے مذہبی شدت پسند پاکستانی حکومت کی مرضی سے ایران کے سرحدی علاقوں میں گڑبڑ کرتے ہیں۔ ایران نے گوادر کی بندرگاہ اور پاک چین اقتصادی راہداری کے اثرات سے اپنے آپ کو بچانے کے لئے انڈیا کی مدد سے چابہار کی بندرگاہ کو گوادر طرز کی بندرگاہ کے طور پر توسیع دینے اور چابہار سے وسط ایشیا تک راہدار ی کی تعمیر کے لئے انڈیا اور افغانستان سے سہ فریقی معاہدہ کیا ہے، جس سے خطّے کی صورتحال یکسر بدل گئی ہے۔جبکہ کچھ عرصے پہلے ایرانی قیادت نے پاک چین اقتصادی راہداری میں اپنی شرکت کی خواہش کی تھی۔پاکستان کے وزیر اعظم یا مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایرانی قیادت کے اس بیان میں کوئی دلچپی نہیں۔

Pakistan
Pakistan

دسمبر 1971 میں متحدہ عرب امارات کے تشکیل میں آنے کے بعد پاکستان وہ پہلا ملک تھا جس نے اسے باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا۔ شیخ زاید بن سلطان النہیان کے زمانے میں متحدہ عرب امارات کے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کی ایک تاریخ رہی ہے۔ مگر یمن اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی جنگ میں پاکستا ن کی اس جنگ میں براہ راست شمولیت سے انکار کے بعد متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے تعلقات سخت کشیدہ ہوچکے ہیں۔ اپریل 2015 میں پاکستان کی پارلیمنٹ نے یہ فیصلہ کیا کہ ’’یمن سعودی عرب تنازعے میں پاکستان غیر جانبدار رہے گا’’، دولت مند متحدہ عرب ا مارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر انور محمد قرقاش نے غیر جانبدار رہنے کے فیصلے پر پاکستان کو اعلانیہ دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو اس اہم مسئلے پر غیر جانبدار رہنے اور اپنی متضاد اور مبہم رائے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ اماراتی وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ “یہ ایک کاہلی پر مبنی غیرجانبدارانہ موقف ہے”۔ کاہل یا کام چور اس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی آپ سےمعاوضہ لے کر کسی خدمت کا وعدہ پورا نہ کرئے۔ نواز شریف کی خارجہ پالیسی ملک کے فائدئے کےلیے قطعی نہیں ہوتی بلکہ یہ ان کے ذاتی فائدئے کے گرد گھومتی ہے، جس کی ایک مثال ورلڈ ایکسپو 2020 میں پاکستان کا متحدہ عرب امارات کے مقابلے میں ترکی کو ووٹ دینا ہے۔

پاکستان کا غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ بالکل صیح تھا مگر ذمہ داری پھر بھی پاکستان کی غیر ذمہ دارانہ ناکام خارجہ پالیسی، اور سفارتی ناکامیوں کی ہے ۔ کیونکہ کسی کو نہیں معلوم کہ درون خانہ پاکستان کے متحدہ عرب امارات سے کیا مالی معاملات رہے ہیں کہ پاکستان کو کھلے عام سبق سکھانے، سخت نتائج بھگتنے کی دھمکیاں اور کاہل اور کام چور ہونے کے طعنے دئے جارہے ہیں، کہیں ایسا تو نہیں پاناما لیکس کیس میں اگلے گواہ کے طور پر کسی متحدہ عرب امارات کے شہزادئے کا نام سامنے آئے۔9 جون کی پریس کانفرنس کے بعد مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے دوبارہ متحدہ عرب امارات کا نام نہیں لیا، کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا۔ سعودی عرب اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات تو پاکستان کے وجود میں آتے ہی شروع ہوگئے تھے ، جبکہ 1951 میں دوستی اور تعاون کا باقاعدہ معاہدہ ہوا۔ سعودی عرب میں 10 لاکھ سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگار ملا ہوا ہے، جس سے ملک کو بھاری بھرکم زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔

نواز شریف کی موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے فوراً بعد سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا تحفہ بھی دیا تھا جو اب شاید واپس مانگا جارہا ہے اور کہا جارہا کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے زخائر میں اضافہ کےلیے دی تھی، یہ رقم تحفہ نہیں تھی۔ یمن سعودی تنازعے کے وقت سعودی عرب نے دعوی کیا تھا کہ اسے امریکہ سمیت پانچ ملکوں کے علاوہ پاکستان کی بھی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان اس خطے میں ایک بہترین فوجی قوت کے علاوہ ایٹمی ٹیکنالوجی کا حامل واحد اسلامی ملک ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس آپریشن کے لیے نہ صرف سعودی عرب کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے بلکہ اگر ضرورت پڑی تو وہ اس جنگ میں حصہ لینے کو بھی تیار ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں کل وقتی وزیر خارجہ نہیں ہے اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بے اختیا ر ہیں ۔وزارت خارجہ کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہے، لہذاپاکستان کے مستقبل اور خارجہ پالیسی کے اس اہم معاملے پر کل جماعتی کانفرنس یا پارلیمان کے اندر موجود سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر وزیر اعظم نواز شریف نے فوج کے سربراہ کے ساتھ مختصر مشاورت کے بعد سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
afghanistan failed pakistan Sartaj Aziz terrorist افغانستان پاکستان خارجہ پالیسی دہشت گرد سرتاج عزیز کانفرنس ناکام
Nawaz and Nisar Ali Khan
Previous Post وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات، داخلی سلامتی پر بریفنگ
Next Post معصومیت
Cute Baby Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close