Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی، پانچویں قسط

December 29, 2016December 29, 2016 0 1 min read
Pakistan Saudi Arabia Relations
Pakistan Saudi Arabia Relations
Pakistan Saudi Arabia Relations

تحریر: سید انور محمود
نواز شریف کا سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینے کے اعلان اور یمن سعودی تنازعے کے بڑھ جانے کے بعد جب سعودی عرب نے پاکستان سے اس جنگ میں شامل ہونے کو کہا تو پورے ملک میں ایک سوال اٹھا کہ کیا پاکستان کو اس لڑائی میں شامل ہونا چاہیے؟ اس سوال کے جواب میں ملک کے عوام کی بھاری اکثریت اور ملک کی ساری سیاسی جماعتوں نے بہت کھل کر اس بحران سے پاکستان کو دور رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔جبکہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرے کی صورت میں اس کے دفاع کا وعدہ کیا ہے تاہم وہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑئے ہوکرخواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ’’میں یقین دلاتا ہوں کہ ہم نے اس جنگ میں حصہ لینے کا کوئی فیصلہ یا وعدہ نہیں کیا ہے۔ صرف سعودی عرب کے دفاع کا وعدہ کیا ہے۔ اگر ایسی کوئی صورت حال پیدا ہوتی ہے تو سعودی عرب کا ضرور دفاع کریں گے اور یہ ہم نے انھیں بتا دیا ہے‘‘۔یمن سعودی تنازعے میں پاکستان کی اصولی غیر جانبداری اور پراکسی وار نہ لڑنے پر سعودی عرب، پاکستان سے سخت مایوس ہےاورسعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں دراڑ آچکی ہے۔

معلوم نہیں ہم کس زعم میں اپنے آپ کو خطے میں اہم کردار ادا کرنے والا ملک تسلیم کئے بیٹھے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بدقسمتی سے بیرونی دنیا میں پاکستان کی شناخت کوئی اچھی نہیں ہے۔ لوگ ہمیں دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے جانتے ہیں یہی وجہ ہے کہ بیرون ممالک ائیر پورٹس سے لیکر عام پبلک مقامات تک لوگ ہمیں شکوک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ اس کا بڑا سبب ہمارے عاقبت نا اندیش حکمرانوں اور خاصکرجنرل ضیاء الحق کی وہ تباہ کن پالیسیاں ہیں جو اس نے قومی مفادات کی بجائے اپنے غیر ملکی آقاوں کو خوش کرنے اور اپنے اقتدار کو طول دینےکے لیے اپنائیں، جس کے تحت پاکستان کو انتہا پسند گروہ بنانے کے لیےبہت سارئے ڈالر دیے گئے اور ہم نے ساری دنیا سے فسادیوں کو جہادیوں کے نام پراکٹھا کیا اور پھرانہیں ڈالر جہاد پر لگادیا اور ان سے لڑنے کے لئے بھیج دیا جو ہمارے دشمن نہیں تھے ۔ آج امریکہ، افغانستان، ایران، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، سب نے بھارت کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال دیا ہے۔ خطے میں پاکستان کا واحد سٹرٹیجک پارٹنر چین ہے، جو پاکستان کی خاطر کبھی بھی انڈیا سے اپنے تعلقات نہیں بگاڑے گا۔ بھارت کا منطقی نشانہ ایشیا میں چین کے اثر رسوخ کا مقابلہ کرنے، نیوکلیئر سپلائرز گروپ این ایس جی کی رکنیت کے لئے عالمی حمایت حاصل کرنے اور ایران کی چاہ بہار کی بندرگاہ کے زریعے وسط ایشیائی ریاستوں تک راہداری کا حصول ہے۔ اور یہی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان کے طاقتور حلیف خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب پاکستان کے مفادات کا لحاظ رکھے بغیر بھارت سے تعلقات استوار کررہے ہیں۔

بھارتی تعصب، ہٹ دھرمی اور تخریبی سوچ نے سارک کے فورم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور 9 اور10 نومبرکواسلام آباد میں سارک کی سربراہ کانفرنس کو نہ ہونے دیا۔کانفرنس کے وقت کو گذرئے ایک ماہ ہوچکا ہے اورسارک چارٹر ڈے پر بھارتی وزارت خارجہ کےترجمان کا کہنا تھا کہ نومبر کا سارک اجلاس ملتوی کرنے والی صورتحال برقرار ہے، ایسی صورتحال میں سارک اجلاس نہیں ہوسکتا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان واضح بتا دے کہ سارک کانفرنس نہیں کرائے گا اور وہ سارک کی میزبانی کسی اور ملک کو دینے کے لیے تیار ہے، اسی صورت میں چیزیں آگے چل سکتی ہیں۔سارک کانفرنس ملتوی کراکر اور ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستانی مشیر خارجہ کی بے عزتی کرنے کے بھارت سارک کانفرنس کی میزبانی پر سوال کررہا ہے۔ کیا اس سوال کے زریعےبھارت پاکستان سے مذاکرات کرنا چاہ رہا ہے؟ پائیدار امن کے قیام کےلئے بھارت سے جامع مذاکرات صرف اس ہی صورت میں ممکن ہیں جب بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے تیار ہو۔ مسئلہ کشمیر کا حل بھارت سے تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ بھارت کراچی اور بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے جبکہ بھارت کو امریکہ کی پشت پناہی کی وجہ سے خطے میں طاقت کا توازن بھی بگڑرہا ہے۔

Kharja Policy
Kharja Policy

آٹھ اکتوبر 2005 میں پاکستان میں آنیوالے بدترین زلزلے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلیے کیوبا کے 2558 ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر عملے نے مسلسل 8 ماہ تک کشمیر اور پختونخوا کے دور دراز علاقوں میں مصیبت زدہ عوام کو طبی امداد فراہم کی تھیں۔ ویسے تو دنیا بھرکے رضاکار موجود تھے مگر کیوبا کے خواتین اور مردوں پر مشتمل ڈاکٹروں نے کیا کمال کر دکھایا، انہوں نے بچوں کی گندگی کواپنے ہاتھوں سے صاف کیا، منہ دھلائے، دوائیاں اور کھانے اپنے ہاتھ سے کھلائے، اورجب وہ اپنے ملک واپس جا رہے تھے تو جن کی انہوں نے خدمت کی تھی وہ رو رہے تھے اور کیوبا سے آئے ہوئے امدادی ٹیم کے تمام ارکان بھی رورہے تھے۔ مرحوم فیڈل کاسترو نے اسی زمانے میں ایک ہزار پاکستانی نوجوانوں کو ڈاکٹر بننے کیلئے اپنے ملک آنے اور پڑھنے کی دعوت دی تھی۔ اس منصوبے کے تحت کشمیر بلکہ پاکستان بھر سے ایک ہزار طلبا اور طالبات کو طب کی تعلیم کے لیے کیوبا بلایا گیا اور یہ طلبا اور طالبات دو مرحلوں میں کیوبا گئے تھے اور اپنی تعلیم مکمل کرکے واپس آچکے ہیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ایک بدترین مثال یہ بھی ہے کہ ہرچند کاسترو کی وفات پر دنیا کے بہت سے ممالک نے اظہار افسوس کیا مگر شاید پاکستان کی خارجہ پالیسی نے حکمرانوں کو روکا اور ہماری وزارت خارجہ نے کیوبا کے عوام سےچند لفظوں کی بھی ہمدردی ظاہر نہیں کی، شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ نواز شریف کا کیوبا میں کاروبار کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

دسمبر 2016 میں ہماری وزارت خارجہ کی ٹیم کی ساڑھے تین سالہ کارکردگی یہ ہے کہ بھارت ہمیں کھلے عام مارنے کی دھمکیا ں دیتا ہے۔سعودی عرب کا جھکاؤ بھی بھارت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بنگلہ دیش ہم سے سفارتی تعلقات ختم کرنا چاہتا ہے ۔ امریکا پہلے ہی بھارت کی طرف پیار کے رشتے بڑھا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ اس خطے کا دورہ کرنے آتے ہیں تو افغانستان، بھارت اور بنگلہ دیش کی سیر کرکے اور پاکستان کے خلاف زہر اگل کر چلے جاتے ہیں لیکن پاکستان جسے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا اسے مکمل نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔افغانستان جس کے 30 لاکھ شہری گذشتہ 35 سال سے پاکستان میں رہ رہے ، اس کے شہری پاکستان کے بارڈر کے قریب پاکستانی پرچم کو نذر آتش کرتے ہیں اور افغان حکام پاکستانی حکام کوآنکھیں دکھا رہے ہیں اور پاکستان کو اپنے حصے میں بھی باڑ لگانے سے روکے ہوئے ہیں۔ ایران جس نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا، وہ بھی آج بھارت کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے کررہا ہے، یعنی اس وقت پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے اور ہمارئےحکمران اپنی دولت بڑھانے میں مصروف ہیں۔

تیسری بار وزیر اعظم بننے والے نواز شریف خارجہ پالیسی کو ابھی تک وہ اہمیت نہیں دیتے جو دینی چاہئے جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے ساڑھےتین سال گزر نے کے باوجود ابھی تک با قاعدہ کوئی وزیر خارجہ مقرر نہیں کیا۔ خارجہ امور کے بارے میں تاثر ہے کہ ان کی اپنی استعداد صرف اپنے ذاتی تعلقات تک محدود ہے۔ جس کا اندازہ مسلم ممالک کے حکمرانوں کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات سے لگایا جا سکتا ہے۔ وہ خارجہ امور کو بھی اپنی ذاتی تشہیر کے لئےاستعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کےلیے کل وقتی وزیر خارجہ کی قطعاً ضرورت نہیں ہے، صرف خارجہ پالیسی بہتر ہونی چاہئے لیکن سرتاج عزیز نے یہ نہیں بتایا کہ ایک جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے وزیر خارجہ کی عدم موجودگی کا کیا سبب ہے اور ایک جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان کی خارجہ پالیسی کہاں بنتی ہے؟

بدقسمتی سے پاکستان کی موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی بھانجھ ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ساڑھے تین سالہ حکومت میں اب تک کوئی وزیرخارجہ پیدا ہی نہ ہوسکا،اورہم کبھی بھی خارجہ پالیسی کےمحاز پر بہتر کاکردگی نہ دکھاسکے۔ہمیں چاہیے کہ اپنے قومی مفادات کا سودا کیے بغیر اپنی خارجہ پالیسی کو حقیقت کی بنیاد پر وضع کریں، حالات کا تقاضا ہے کہ حکومت مزید وقت ضایع کیئے بغیر ایک قابل وزیر خارجہ مقرر کرئے جو دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لےاور بین الاقوامی اور علاقائی حالات کے مطابق ملک کی خارجہ پالیسی بنائے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan saudi arabia Syed Anwer Mahmood پاکستان خارجہ پالیسی سعودی عرب ناکام نواز شریف
Tunisia Accident
Previous Post تیونس : ٹرین اور بس میں تصادم، 5 افراد ہلاک
Next Post تحریک انصاف کا عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ
Jahangir Tareen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close