Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی پہلی قسط

December 19, 2016 0 1 min read
Pakistan Ki Nakaam Kharja Policy
Pakistan Ki Nakaam Kharja Policy
Pakistan Ki Nakaam Kharja Policy

تحریر: سید انور محمود
اٹھاسی (88) سالہ سرتاج عزیز اس وقت پاکستان کے مشیر خارجہ ہیں۔ سرتاج عزیز نواز شریف کے اچھے ساتھیوں میں سے ایک ہیں، انہوں نے پاکستانی سیاست میں 1984 میں قدم رکھا اور فوجی آمر ضیاء الحق کی کابینہ میں وزیرمملکت برائے خوراک و زراعت کی حیثیت سے شامل ہوئے۔ اگست 1990 سے جولائی 1993 تک وہ نواز شریف کی کابینہ میں وفاقی وزیرخزانہ، منصوبہ بندی و معاشی امور کے وزیر بھی رہے،وہ ایک ناکام وزیر خزانہ تھے جو ہر چیز پر سرچاج لگایا کرتے تھے۔قوم نے انکو‘‘سرچارج عزیز’’ کا خطاب دیا تھا۔

نواز شریف جب دوسری مرتبہ وزیر اعظم بنے تو سرتاج عزیز 7 اگست 1998 سے 12 اکتوبر 1999 تک نواز شریف کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے منصب پر فائز رہے، افسوس اس وقت بھی وہ ایک ناکام وزیر خارجہ تھے، اس لیے کہ جب پاکستانی افواج نے سیاچن میں اپنے مسلسل نقصانات کو روکنے کیلئے کارگل آپریشن کا فیصلہ کیاتو وہ ملک کے وزیر خارجہ تھے اور کسی بھی ملک کو اپنا ہمنوا نہ بناسکے، جسکی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف کوامریکہ کی آزادی کے دن 4 جولائی 1999 کو صدر بل کلٹن کے دربار میں حاضر ہونا پڑا تاکہ وہ پاکستان کو ہندوستان کے ساتھ ایک مکمل جنگ سے بچایں۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہیں کارگل آپریشن کے بارے میں پیشگی باخبرنہیں رکھا گیا لیکن ان کے دور کے وزیرداخلہ چودھری شجاعت حسین دعوے سے کہتے ہیں کہ کارگل پر نوازشریف کو باقاعدہ بریفنگ دی گئی تھی ۔

انہتر(69) سال ہوگئے ہیں بھارت اور پاکستان کو وجود میں آئے ہوئے، لیکن بھارت کے کسی بھی رہنما کو آجتک یہ حوصلہ نہیں ہوا کہ وہ پاکستان کو دل سے تسلیم کرلے۔ پاکستان بننے کے 24 سال بعد بھارتی سازش سے پاکستان کے مشرقی بازو کو علیدہ کرکے بنگلہ دیش بنوایا گیا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے ایک کردارسابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی نے کہا تھا ‘‘آج دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈوب گیا’’۔ جبکہ گذشتہ سال جون 2015 میں بنگلہ دیش کے دورے کے دوران موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی دہشتگردی کا برملااظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ”بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اوربھارتی فوج مکتی باہنی کے ساتھ مل کرلڑی تب ہی بنگلہ دیش کو آزادی نصیب ہوئی”۔ بھارتی قصائی نریندرمودی جو گائے کو زبح کرنا گناہ سمجھتا ہے لیکن انسانوں کو قتل کرنا اس کے نزدیک ایک نیک کام ہوتا ہے، اس کا 1971 کے سقوط ڈھاکہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے اعتراف نے بھارتی رہنماوں کی پاکستان دشمنی کو پورئے طریقے سے ننگا کردیا ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بنگلہ دیش میں نریندرمودی کے بیان کے بعد پاکستانی وزارت خارجہ کو پاک بھارت تعلقات پر از سرےنو جائزہ لینا چاہیےتھا۔اس جائزہ کے نتائج کو سامنے رکھ کرمستقبل میں پاک بھارت تعلقات کا لاحہ عمل طے کرنا چاہیے تھا۔

Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

جون 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو تیسری مرتبہ اقتدار ملا اور نواز شریف بھی تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنے تو انہوں نے سرتاج عزیز کومشیر خارجہ مقرر کیا اور وزیر خارجہ کا قلمدان اپنے پاس رکھا جو اب بھی ان کے پاس ہے۔9 جون 2016 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کےتین سال مکمل ہونے پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے خارجہ پالیسی کے شعبے میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیاتھا جس میں دس کامیابیاں گنوائی گیں تھیں۔مشیر خارجہ کی کامیابیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر چین سے تعلقات تھے اور اس سلسلے میں چین کے ساتھ اقتصادی راہداری کے منصوبے کا ذکر کیا گیا تھا۔ مشیر خارجہ کے مطابق چین اور پاکستان کی دو طرفہ تجارت 19 ارب ڈالر پر پہنچ گئی ہے جبکہ چین اور بھارت کے درمیان تجارت کا حجم 2015 میں ایک سو ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکا تھا جو 2013 میں صرف 65 ارب ڈالر کے قریب تھا۔ مشیر خارجہ نے اپنی کامیابیوں میں افغانستان کے مصالحتی عمل کا بھی ذکر کیا تھا جو بلوچستان میں 21 مئی 2016 کو امریکی ڈرون حملے میں ملا منصور اختر کی ہلاکت کے بعد تقریباً ختم ہو چکا ہے۔خارجہ پالیسی کی کامیابیوں میں مشیر خارجہ ایران سے تعلقات کا بھی ذکرکرنا نہ بھولے اور کہا گیا کہ یہ تعلقات ایرانی صدرحسن روحانی کے حالیہ پاکستان کے دورے سے مستحکم ہوئے ہیں۔ دوسری جانب گذشتہ ساڑھےتین برس سے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن کے منصوبے پر نواز شریف حکومت کے اس دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوپائی۔ مشیر خارجہ کی طرف سے خارجہ پالیسی کے شعبے میں حکومت کی کامیابیوں کے بارے میں بیان ایک ایسے وقت جاری کیا گیا تھا جب پاکستان کی خارجہ پالیسی شدید دباؤ کا شکار نظر آتی تھی اور حکومت کے ناقدین پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کی باتیں کررہے تھے۔

جون 2016 میں راولپنڈی میں فوجی ہیڈکوارٹر میں پاکستانی فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کی قیادت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں سرتاج عزیز کے علاوہ خارجہ امور پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری بھی موجود تھے۔وزارت خارجہ کے تین اعلیٰ ترین اہلکاروں کی اس اجلاس میں موجودگی اس بات کا ثبوت تھی کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اس اجلاس میں تفصیل سے جائزہ لیا گیا تھا۔9 جون 2016 کوایک پریس کانفرس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کے بارے میں کہا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات عدم اعتماد کا شکار ہو گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ مطلب پرست دوست ہے، جب اس کو ہماری ضرورت ہو تو آجاتا ہے۔ کام نکل جانے پر ہمیں پوچھتا تک نہیں۔ امریکہ کا بھارت کی طرف جھکاؤ خطے میں دفاعی عدم توازن پیدا کرتا ہے۔سرتاج عزیز کا کہنا تھاکہ 2013 کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں استحکام پیدا ہوا جو ان کے بقول اس سے قبل غیریقینی صورت حال کا شکار تھے۔ اس سلسلے میں انھوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ کی بحالی کا حوالہ بھی دیا۔ گذشتہ تین برسوں میں(جون 2013 سے جون 2016 تک) وزیراعظم نواز شریف کے امریکہ کے دو دوروں کو بھی مشیر خارجہ نے خارجہ پالیسی کی کامیابی قرار دیا۔

دوسری طرف سفارتی محاذ پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جارحانہ پالیسی اور پاکستان کے مغربی ہمسایہ ملکوں ایران اور افغانستان سے سرمایہ کاری کے معاہدوں کے بعد امریکہ کے دورے کے دوران جس انداز میں نریندرمودی کی پذیرائی ہوئی ہے وہ پاکستان میں شدید تشویش کا باعث تھی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 2014 سے اب تک امریکہ کے چار دورے کیئے ہیں اور اس کی امریکی صدر براک اوباما سے سات مرتبہ ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ ایک ایسے وقت جب بھارتی وزیر اعظم امریکہ کے دورے پر تھے اور بھارتی قوم کی نظر واشنگٹن پر لگی ہوئی ہیں، پاکستانی قوم لندن کی طرف دیکھ رہی تھی جہاں ہمارئے وزیر اعظم جو وزیر خارجہ بھی ہیں لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ بھارت کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے واشنگٹن میں پاکستان مخالف جذبات اتنے بڑھے کہ امریکی کانگریس نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کےلیے دی جانے والی مالی معاونت پر پابندی لگا دی جس سے پاکستان کے لیے ان طیاروں کی خریداری کا حصول ناممکن ہوگیا۔ اس سلسلے میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز کی خارجہ پالیسی مکمل ناکام رہیں اگر کوئی تھیں؟۔ (جاری ہے)

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan Sartaj Aziz Syed Anwer Mahmood پاکستان پاکستانی سیاست خارجہ پالیسی سرتاج عزیز ناکام نواز شریف
International Human Solidarity Day
Previous Post 20 دسمبر انسانی یکجہتی کا عالمی دن
Next Post بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن بن چکا ہے۔ میاں سہیل یوسف
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close