Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان

January 8, 2016 0 1 min read
Sultan Rahi
Sultan Rahi
Sultan Rahi

تحریر : اختر سردار چودھری
ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے ۔1938 ء کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔اس کے بعد لاہور شفٹ ہوگئے ۔سلطان راہی کا تعلق آرائیں فیملی سے تھا ۔انہوںنے کل 804 فلموں میں کام کیا ۔(بعض جگہ 500 کہیں 700 تعداد لکھی ہوئی ہے جو کہ غلط ہے حتی کہ ان پر شائع ہونے والی کتاب میں بھی تعداد غلط درج ہے، سنجیدہ محققین نے تحقیق کے بعد 804 فلموں کی تعداد بتائی ہے )جن میں سے 100 سے زائد اردو اور باقی پنجابی ۔500 فلموں میں بطور ہیرو کے اداکاری کی ۔اورکم و بیش 100 میں بطور ولن کام کیا ۔جب ان کو قتل کیا گیا ان کی عمر 58 سال تھی اور تقریبا 54 فلمیں زیر تکمیل تھیں۔سلطان راہی نے 50کی دہائی یعنی 1956 میں ایک بہت ہی معمولی کردار سے اپنے فلمی سفر کا آاغاز کیا ۔جہاں بہت سی ناکامیوں نے ان کا استقبال کیا ۔انہوں نے اس دور میں اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کیا ۔دو وہائیوں تک مسلسل محنت کرتے رہے اور وہ 70 کی دہائی میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

وہ ولن اور ہیرو دونوں روپ میں مشہور ہوئے ،لیکن بطور ہیرو انہیں زیادہ پسند کیا گیا ۔ان کی جوڑی مصطفے قریشی اور انجمن کے ساتھ بہت مقبول ہوئی ۔پہلے چھوٹے چھوٹے کردار کرتے رہے، جیسے ،فلم ”چاچاجی ”اور”خون کا رشتہ” وغیرہ اور پھر فلم” بدلہ” میں ولن کا کردار کیا ۔1970 ء میں رنگیلا کی اردو کی مشہور فلم ”رنگیلا ”میں بھی ولن کا کردار ادا کیا ۔اس کردار میں ان کو بہت پسند کیا گیا، اس کے بعد 1971 میںفلم” بابل ”میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ہوئی ۔اور پھر ان کی محنت اور قسمت رنگ لے آئی ۔ ان کو فلم ”بشیرا” میں کاسٹ کر لیا گیا جو کہ 1972 ء میں ریلیز ہوئی اور اس فلم بشیرا نے پورے ملک میں دھوم مچا دی، جن میں ان کے کردار کو آج بھی سراہا جاتا ہے ۔پھر احمد ندیم قاسمی کے ناول گنڈاسہ پر بننے والی فلم ”وحشی جٹ ”نے ملک میں دھوم مچائی تو سلطان راہی صف اول کے اداکار بن گئے، اب ان کا نام فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جانے لگا ۔1972ء فلم بشیرا ۔اور 1975 ء وحشی جٹ نے ان کی زندگی کا راستہ متعین کر دیا ۔ اس کے بعد باقی زندگی وہ ہاتھ میں گنڈاسہ پکڑے دشمنوں سے لڑتے رہے 1976 میں فلم” طوفان” ریلیز ہوئی تو اس نے طوفان اٹھا دیا ،اس فلم کی خاص بات اس کا انگریزی فلموں جیسا ٹریٹمنٹ تھا، اس فلم میں ان کا کردار ذرا مختلف تھا ،اس لیے بہت پسند کیا گیا ۔اسی سال مصطفی قریشی کے ساتھ سلطان راہی کی فلم” لائسنس ”نے بھی تہلکہ مچا دیا ۔مصطفی قریشی حقیقی معنوں میں اس فلم میں مشہور ہوئے۔

اور ان کی سلطان راہی کے ساتھ جوڑی بنی اس کے بعد۔ 1978 ء میں مولا جٹ نے اتنی کامیابی حاصل کی، جس کی مثال دینا مشکل ہے ۔مولاجٹ تے نوری نت نے ملک گیر شہرت حاصل کی، یہ آج تک لافانی کردار سمجھے جاتے ہیں ۔مصطفی قریشی کی جگہ ہمایوںقریشی آئے آسیہ کی جگہ انجمن نے پر کی مگر سلطان اپنی جگہ پر قائم رہے ۔انجمن نے جب فلموں کو خیر باد کیا تو اس کی جگہ صائمہ نے لے لی ۔صائمہ سلطان راہی کی آخری ہیروئین تھی ۔آسیہ،صائمہ،گوری،نیلی،بابرہ شریف،انجمن ،ممتاز،عالیہ وغیرہ نے سلطان راہی کے ساتھ بطور ہیروئین کام کیا ۔سلطان راہی کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ ان کی ایک ہی دن 12 اگست 1981کو پانچ فلمیں ،شیر خان ،ظلم دا بدلہ،اتھراپتر،چن وریام اور سالا صاحب ریلیز ہوئی تھیں،جنہوں نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کر دئیے۔سلطان راہی اردو فلموں کے لیے ان فٹ نہیں تھے، جیسا کہ ان کے لیے عام طور پر کہا جاتا ہے

Film
Film

انہوں نے بہت سی اردو فلموں میں کام کیا جن میں سے درج ذیل بہت مشہور ہوئی مثلا” ان داتا”راستے کا پتھر”دل لگی”اور ”آگ”وغیرہ اردو فلموں میں انہوں نے منفرد کردار ادا کئے ۔ایک اردو فلم جاسوس میں ممتاز کے مقابل ہیرو آئے اور رومانٹک کردار ادا کیا ۔اصل میں ان پر ایک مخصوص چھاپ لگا کر ایک جیسی فلمیں بنائی گئیں ۔ جس میں ان کا قصور نہیں ہے ۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ان کی صلاحیتوں کو استعمال نہ کیا گیا ۔جس کردار میں وہ ایک بار لوگوں کو پسند آئے پھر وہی کردار ان کو دے دیا گیا ۔ان کی بہت سی فلمیں بھی ایک جیسی ہیں، جن کی کہانیاں بھی ایک جیسی ہیں ۔صرف نام یا گانے مختلف ہیں ۔یہ خامی اب شان کی فلموں میں بھی ہے ۔فلموں میں ہی کیا ہمارے ہاں تو سیاست میں بھی ایسا ہی ہے۔

فلموں میںبدمعاشی تو ان کا ایک کردار تھا ،جو کہ اس معاشرے میں انصاف نہ ملنے کی وجہ سے اسے پسند کیا گیا۔ فلموں میں سلطان راہی اپنا انصاف لینے کے لیے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیا کرتے ۔ان کے گنڈاسے سے عدلیہ ،پولیس،بدمعاش ،جاگیر دار ،سرمایہ دار نہ بچ سکتے تھے ۔بعض فلموں میں وہ خود کو آخر میں قانون کے حوالے کر دیتے تھے ۔بعض میں دشمنوں کو موت کے گھاٹ اتارتے ہوئے وہ خود بھی قتل ہو جاتے ۔ لیکن حقیقی زندگی میں وہ بطور انسان ایک خدا ترس ،نیک ،درویش صفت ،انسان تھے ۔پوری زندگی زمین پر سوئے ،کھانے میں جو بھی ملتا کھا لیتے ۔انہوں نے انتہائی غربت سے زندگی کی ابتدا کی اور تنگی کے بعد آسانی بھی دیکھی ۔انہوں نے بہت سے حج کئے ۔اپنے گھر میں ایک مسجد بنائی۔ ایک مسجد سٹوڈیو کے اندر بھی تعمیر کروائی۔ وہ غریبوں کی مدد کو فرض سمجھتے تھے۔

ایک بار انہوں نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ غربت کس بلا کا نام ہے ۔اس لیے غریبوں کی مدد کو اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔عام طور پر کہا جاتا ہے کہ سلطان راہی کا نام ورلڈ ریکارڈگینزبک میں درج ہے ۔لیکن میری تحقیق کے مطابق سلطان راہی دنیا کی سب سے زیادہ فلمیں بنانے والے ایک ہی ہیرو کے طور پر دوسرے نمبر پر ہیں کیونکہ ان کی 804 فلمیں ہیں ،جب فوت ہوئے تو 54 فلمیں زیر تکمیل تھیں اگر ان کی تکمیل ہو جاتی تو وہ دنیا کے سب سے زیادہ فلموں میں کام کرنے والے ورلڈ ریکارڈگینزبک ادکار کے طور پر میں درج ہو جاتے فعل حال سب سے زیادہ فلموں میں اداکار کے طور پر کام کرنے والے جنوبی ہندوستان کے ایک اداکار کا نا م ورلڈ ریکارڈگینزبک میں درج ہے انہوں نے 857 فلموں میں کام کیا تھا۔

Sultan Rahi
Sultan Rahi

سلطان راہی پر ایک کتاب بھی لکھی گئی ”سلطان راہی ۔پاکستانی فلموں کا سلطان ” یہ کتاب جناب زاہد عکاسی نے تحریر کی اس کتاب میں بے پناہ اغلاط موجود ہیں ۔ درست معلومات تک درج نہیں ایسے جیسے جلدی میں کتاب مکمل کی گئی ہو ۔یہاں تک کہ فلموں کی مکمل فہرست ،زندگی کے حالات تک درست طور پر اس میں درج نہیں ہیں ۔ضرورت اس کی ہے کہ سلطان راہی پر ایک کتاب لکھی جائے جس میں فلمی صنعت کے اس لافانی کردار کو خراج تحسین پیش کیا جائے ۔اور درست معلومات اس میں درج ہوں ۔ سلطان راہی کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ ان کو ڈیڑھ سو سے زائد فلمی ایوارڈ ملے۔اور وہ چار دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر چھائے رہے۔سلطان راہی اپنی ہر فلم میں 10سے 600 تک افراد کو موت کی نیند سلاتے رہے۔فلم سٹارآسیہ کے ساتھ کی جوڑی بن گئی اور سلطان راہی غیرت کی علامت بن گئے ۔یعنی جاگیرداروں ،سرمایہ کاروں کے خلاف عوام میں جو نفرت پائی جاتی تھی اس کا استعارہ بن گئے ۔اس طرح ملک میں پسے ہوئے ،غریب ،مفلس عوام کی آواز بن گئے ۔ظالموں ،جابروں ،پولیس کے غنڈوں کو موت کی نیند سلاتے ہوئے، جب ان کو عوام دیکھتی جو خود تو کچھ نہیں کر سکتی تھی اس ظالم نظام سے ٹکرا نہیں سکتے تھے۔

لیکن ان کے دلوں میں جاگیرداروں ،وڈیروں ،پولیس کے خلاف جو نفرت پائی جاتی تھی سلطان راہی کو جب ان کی مٹی پلید کرتے ہوئے دیکھتے تو ان کے دل کی بھڑاس نکل جاتی تھی ۔یوں وہ غریب و مفلس ،مظلوم و لاچار عوام کے ہیرو بن گئے ۔مصطفی قریشی نے ایک بار کہا تھا کہ ”مجھے سلطان راہی محروم کی آج بھی شدت سے یاد آتی ہے” ۔الیاس کشمیری کا سلطان راہی کی وفات پر کہنا تھا کہ” آج فلم انڈسٹری یتیم ہو گئی” ۔صائمہ نے کہا کہ ”مجھے اس مقام تک پہنچانے میں سلطان راہی نے بہت اہم کردار ادا کیا” سلطان راہی کو 9 جنوری 1996 میں پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے نزدیک نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔وہ اسلام آباد سے لاہور آ رہے تھے ۔اب تک ان کے قاتلوں کا سراخ نہیں لگایا جا سکا جب ان کو قتل کیا گیا ان کی عمر 58 سال تھی اور تقریبا 54 فلمیں زیر تکمیل تھیں۔ ان کی نجی زندگی ،بچپن ،وغیرہ کے بارے میں زیادہ تر خاموشی پائی جاتی ہے ۔نہ ہی خاندان میں کوئی اور اتنی شہرت حاصل کر سکا، ہاں ان کاایک بیٹا حیدرسلطان کسی حد تک مشہور ہوا۔شائد ایک دو فلموں میں کام بھی کیا اور ٹی وی پر بھی اداکاری کی ،لیکن زیادہ شہرت حاصل نہ کر سکا

قارئین کی دلچسپی کے لیے ،ان کی چند کامیاب فلموں کی نامکمل فہرست (جگہ کی تنگی کے باعث )بالترتیب دی جارہی ہے1971 میں دل اور دنیا ،خان چاچا۔1972 میںسلطان ،بشیرا،بنارسی ٹھک۔1973 میں زرق خان،مغلز کشمیری،دل لگی۔1974 میںالٹی میٹم،راستے کا پتھر،دادا،سدھا رستہ ۔ 1975 وحشی جٹ،شریف بدمعاش۔طوفان ۔1976 میں جگا گجر ،لاہوری بادشاہ۔1977 میںقانون ،جیرا سائیں ۔1978 میں مولاجٹ،رنگا ڈاکو،جٹ سورما۔1979 میں وحشی گجر،گوگا شیر۔1980 میں بہرام ڈاکو،بائیکاٹ،ہٹلر ،انوکھا داج،شیر میدان دا،ملے گا ظلم دا بدلہ،جی دار،جٹ ان لندن ۔1981 میںشیر خان ،ظلم دا بدلہ،اتھراپتر وریام ،چن وریام ، سالا صاحب ،دو بگھا زمین۔1982 میںرستم،راکا،لاوارث،دارا بلوچ۔1983 میں رستم خان ،مراد خان ،شان ،بگھی شیر،کالیا ،شعلے ۔1984 میں قاتل حسینہ،جابر خان،قسمت۔1985 میں عجب خان ،جگا۔1986 میں قیدی ،اللہ رکھا ،قیمت۔1987 میں دلاری ،ناچے ناگن،مولابخش، بادل ،مفرور۔1988 میں روٹی ،حکومت،حسینہ 420۔1989میںکالکا،بلاول، سلطانہ،
ڈکیٹ، رنگیلے جاسوس، مجرم ،خدا بخش۔1990 میںکالے چور،شیر دل۔1991 میں چراغ بالی،بدمعاش ٹھگ،قاتل قیدی۔ 1992 میںماجھو1994 بالاپیرے دا۔1996 سخی بادشاہ۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
India kill pakistan punjabi Shift Sultan پاکستان پنجابی تعلق سلطان شفٹ فلم نگری قتل ہندوستان
North Korea
Previous Post سعودیہ ایران تنازعہ حل کرانا ہی پاکستان کے مفاد میں ہے‘ ایم آر پی
Next Post عوام حادثات سے حفاظت کیلئے اللہ سے استغفار و رحم مانگیں ‘ جی کیو ایم
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close