Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایبولا وائرس

September 15, 2014September 15, 2014 0 1 min read
Ebola Virus
Ebola Virus
Ebola Virus

ایبولا وائرس کا جائزہ اور چند حقائق کہ یہ مہلک وبا ء کیسے پھیلی؟مارچ دوہزار چودہ میں مغربی افریقہ کی ریاست گینیا میں پہلی بار اس وبا کی ابتدا ہوئی اور یکے بعد دیگرے ہمسایہ ممالک لائبیریا، سیرا لیون اور نائیجیریا میں پھیلنے کی رپورٹس درج کی گئیں۔اگست میں عالمی ادارہ صحت نے اسے ہنگامی اور بین الاقوامی وبا قرار دیا۔امریکا اور یورپ سے کئی امدادی کارکن مغربی افریقہ روانہ ہوئے۔اگست کے آخر میں سینیگال میں اس وبا کی پہلی رپورٹ درج ہوئی۔عالمی ادارہ صحت نے اب تک ڈھائی ہزار افراد کی اموات اور پانچ ہزار سے زائد افراد کے ایفیکٹڈ ہونے کی تصدیق کی ہے یہ اعداد وشمار اوفیشل رجسٹرڈ ہوئے، اندازے کے مطابق نان رجسٹرڈ افراد کی اموات اوراس وبا میں مبتلا افراد کی تعداد کئی گنا زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی حالیہ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ ایبولا وبا پر قابو پانا مشکل ہوتا جارہا ہے ،مغربی افریقا میں گزشتہ دنوں چار سو افراد کی اموات ہوئیں ،ایک ڈوکٹر کا کہنا ہے یہ وبا گھانا میں بھی پھیل رہی ہے،عالمی ادارے نے بدھ کی شام اس خطرناک جان لیوا وائرس سے ایفیکٹڈ اور ہلاک ہونے والے افراد کے اعداد و شمار سے آگاہ کیاادارے کا کہنا ہے کہ اب تک پانچ ہزار افراد اس وبا کا شکار ہو چکے ہیں اور ڈھائی ہزار افراد کی ہلاکت ہوئی۔

صرف گزشتہ ہفتہ کے دوران چار سو امواتیں ہوئیں،امریکا میں بیماریوں کو کنٹرول کرنے والے ایک ادارے کے ڈائیریکٹر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اگر اسے فوری کنٹرول نہ کیا گیا تو علاج کے تمام دروازے بند ہو جائیں گے انہوں نے اس وبا پر قابو پانے کیلئے بین الاقوامی برادری کو فوری طور پر اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

محقیقین کا کہنا ہے اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جلد از جلد اقدامات نہ کئے گئے تو ممکن ہے اس ماہ کے آخر تک اموات کی تعدا ددس ہزار تک ہو سکتی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ریاست لائبیریا اس وائرس سے زیادہ متاثر ہے لیکن خوفناک سیچو ئیشن نائیجریا کے شہر لاگوس کی ہے جہاں بیس جولائی کو ایک شخص لائبیریا سے آیا وہ ایبولا میں مبتلا تھا اس کی جسمانی حالت کو مدنظر ہوئے ائیر پورٹ حکام نے اسے ایک مخصوص مقام پر رکھا اور ڈوکٹر سے رجوع کیا لیکن وہ وہاں سے فرار ہو نے کے بعد پورٹ ہیر کورٹ پہنچے میں کامیاب ہو گیااور ایک ہوٹل میں شفٹ ہونے کے بعد مقامی ڈوکٹر سے رجوع کیا ڈوکٹر کے علاج سے مریض کی حالت قدرے بہتر ہوئی لیکن گیارہ اگست کو مریض کے جسم پر نئی علامات ظاہر ہونے پر اسے مقامی ہوسپیٹل کے مخصوص وارڈ میں منتقل کیا گیا۔

علاج جاری رہا لیکن کوئی دوا راس نہ آئی اور وہ چھ دن بعد انتقال کر گیا،دو سو سے زائد افراد جانتے ہیں کہ دوران علاج اس ڈوکٹر کا سوائے ہوسپیٹل کے عملے کہ کن کن قریبی افراد سے رابطہ رہا مثلاً اس کا خاندان، دوست وغیرہ اور ڈوکٹر نے کن افراد کو چھوا،ادارے کا کہنا ہے جن افراد کو ڈوکٹر نے چھوا وہ سب ممکنہ طور پر اس بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے یہ واقعہ رونما ہونے کے فوراً بعد اپنی ٹیم پورٹ ہیرکورٹ بھیجی تاکہ ان لوگوں کا سراغ لگائیں جن سے ڈوکٹر کا رابطہ رہااور کامیابی حاصل ہونے پر ایک مخصوص انسٹیٹیوٹ پہنچانے کے بعد علاج کیا جائے،جرمنی کی وائرس پر قابو پانے والی ایک تربیت یافتہ ٹیم بھی ہیمبرگ سے پورٹ ہیرکورٹ روانہ ہو چکی ہے۔

جہاں تشخیصی لیبارٹیریز قائم کرے گی ۔جرمن محقیقین کا کہنا ہے ایبولا وباآزادی سے ایک وسیع پیمانے پر پھیل چکی ہے،نظریاتی طور پر اس پر قابو پانا مشکل نہیں ہے اس پر قابو پانے کے لئے ایفیکٹڈ افراد کو ایک الگ تھلگ مقام اور مخصوص وارڈ ز کی تشکیل لازمی ہے دوران علاج ان افراد پر کڑی نظر رکھی جائے جن کا مریضوں سے رابطہ ہو ،ماضی میں بھی کئی وائرس پر اسی طرح قابو پایا گیا تھا لیکن اس بار ایک زیادہ خطرناک وائرس نے اٹیک کیا ہے۔

جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتااس تباہ کن صورت حال میں میڈیسن بھی تبدیلی نہیں لا سکتیں۔ جمعرات کو جینوا میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت اور دیگر ممالک کے دو سو سے زائد ایکسپرٹ اس وبا پر بات چیت کریں گے کہ ان حالات میں ڈوکٹر کون سا لائحہ عمل اختیار کریں ، کون سی ادویات استعمال کی جائیں اور کون سے ایسے ٹیسٹ پر عمل درآمد کیاجائے جو اس سے پہلے انسانوں پر نہیں کئے گئے،ڈوکٹرز امید کرتے ہیں کہ عالمی ادارہ صحت ضرور ایسی ادویات استعمال کرنے کی اجازت دیں گے جن سے اس جان لیوا وبا میں کمی واقع ہو ،لیکن اس بات کی بھی کوئی گارنٹی نہیں کہ ادویات کے استعمال کے بعد ایفیکٹد افراد کب تک زندہ رہتے ہیں۔

Ebola Virus Vaccines
Ebola Virus Vaccines

امریکن محقیقین کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایبولا وائرس میں ہزاروں افراد ایفیکٹڈ ہیں ان کا کہنا ہے یہ وبا مغربی افریقہ میں تاریخی، بد ترین اور مہلک ثابت ہو رہی ہے ،آنے والے بارہ سے اٹھارہ ماہ تک اس میں نمایاں اضافہ ہو گا اور مزید پچاس ہزار افراد میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس وبا پر پانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے لیکن ادویات اور ویکسین پر منحصر ہے کہ وہ کتنی جلدی اثر کرتی ہیں ۔ دنیا بھر میں خوف کی ایک لہر پھیل چکی ہے مغربی ممالک کے تمام ائیر پورٹس ہائی الرٹ کر دئے گئے ہیں اور براعظم افریقہ سے آنے والے افراد کی خاص چیکنگ کی جارہی ہے ،ساری دنیا اس بات سے آگاہ ہے کہ افریقی ممالک کی حالت کتنے نازک موڑ پر پہنچ چکی ہے۔

صحت کے عالمی ادارے ان ممالک کے افراد کی صحت کیلئے کوششوں میں مصروف ہیں،امریکی محکمہ دفاع نے تیس میلین ڈولرز کا تشخیصی ساز وسامان ، آلات اور فیلڈ ہوسپیٹل ایکسپرٹ عملے سمیت مغربی افریقہ بھیج دیا ہے ان کا کہنا ہے ان کارروائیوں میں اضافہ کیلئے مزید پانچ سو میلین ڈولرزکی امداد افریقہ بھیجی جائے گی۔

ترقی پذیر ممالک میں بنیادی بات کو ہمیشہ نظر انداز کر دیا جاتا ہے
ریاست کا ڈھانچہ ” ریاستوں کے سیاست دان جب تک ملک میں پھیلی بے روزگاری اور صحت جیسے اہم امور پرتوجہ نہیں دیں گے تو آئے دن ایسی کئی وبائیں پھیلتی رہیں گی اور لوگ مرتے رہیں گے،یہ کافر ہزاروں میل دور سے انسانوں کو بچانے کیلئے اربوں ڈولرز پانی کی طرح بہا رہے ہیں اور ایک ہمارے ملک کے بادشاہ ہیں جو اربوں ڈولرز بچانے کیلئے انسانوں کو سیلاب میں بہا رہے ہیں،ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے جو امداد غیر ملکی کافروں سے ان بادشاہوں کو ملتی ہے اس کا ایک روپیہ بھی وقوم و ملک پر خرچ نہیں کیا جاتا ،سوچنا یہ ہے کہ انسان کون ہے اور حیوان کون؟ مسلمان کون ہے اور کافر کون؟

پاکستان میں سیلاب نے جو تباہی مچائی ہے اور اس آفت سے جو وبا پھیل سکتی ہے وہ بھی کسی ایبولا سے کم نہ ہو گی ،بادشاہوں کو علم ہے کہ پاکستان میں ہر سال سیلاب آتا ہے یا لایا جاتا ہے تو کیوں نہیں اس کا سد باب یا حکمت عملی تیار کی جاتی ،انسان و حیوان گدلے کیچڑ میں بہہ جاتے ہیں دو چار ہزار غریبوں کی اموات انہی بادشاہوں کی جمہوریت کی مر ہون منت ہیں اور یہ کلف لگے سفید کالر پہن کر آرمی کے ہیلی کوپٹر میں تشریفیں رکھ کر مردہ انسانوں اور حیوانوں کا نظارہ کرنے نکل پڑتے ہیں۔

فوج کی شب و روز کی انتھک محنت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کوئی انہیں یہ کیوں نہیں بتاتا کہ ریاستوں کے ” بادشاہ ” عوام کی لاشوں کے نظارے نہیں کرتے بلکہ ریاست میں بسنے والی عوام کے لئے ایسا ٹھوس مکمل نظام اور ماسٹر پلان تکمیل دیتے ہیں کہ کسی قسم کی قدرتی آفات سے وہ جانی اورمالی نقصان سے محفوظ رہیں۔ ان نام نہاد بادشاہوں نے ذات پات ،قوم اور فرقوں سے بے نیاز ہو کر ایک پاکستانی کی حیثیت سے دو ڈیم بنا دئے ہوتے تو ہر سال بے گناہ غریب لوگ نہ اجڑتے اور نہ مرتے۔کون انہیں سمجھائے؟۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل۔۔۔ جرمنی

Share this:
Tags:
disaster ebola epidemic flood kings pakistan spread آفت ایبولا بادشاہوں پاکستان پھیل تباہی سیلاب وبا
IMF
Previous Post پاکستان سے مذاکرات میں طوالت غیر معمولی نہیں، آئی ایم ایف
Next Post نارتھ امریکن باکس آفس پر نئی فلم No Good Deed کا راج
No Good Deed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close