Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان فٹبال اختلافات کی زد میں

May 19, 2019 0 1 min read
Pakistan Football Federation
Pakistan Football Federation
Pakistan Football Federation

تحریر : اصغر علی جاوید

دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلا جانے اور پسندیدہ کھیل فٹبال پی ایف ایف کے آپس کے اختلافات کی بنا پر ملک میں تنزلی کا شکار ہے آپس کے اختلافات کے نتیجہ میں فٹ بال کی عا لمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی تھی ،قبل ازیں فیفا ایسی ہی کاروائی کرتے ہوئے فٹبال کی دنیا کے طاقتور ممالک فرانس ،کویت اورنائیجریا کی رکنیت معطل کر چکی ہے فیفا دنیا بھر کے 213 ممالک کے ممبران پر مشتمل ہے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے اختلافات کی وجہ سے فٹبال کے کھیل کے علاوہ کھلاڑیوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے اس وقت پاکستان میں فٹبال فیڈریشن کے دو صدر ہیں ایک کو پاکستان کی حکومت اور کورٹ تسلیم کرتاہے جبکہ دوسرے کو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور اے ایف سی ایشیئن فٹ بال کنفیڈریشن مانتی ہے جس کی نظر میں سید فیصل صالح حیات پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بننے والے الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی منعقد ہونے والے انتخابات میں منتخب ہونے والے انجینئر سید اشفاق حسین شاہ کو کورٹ اور حکومت صدر مانتی ہے جبکہ دونوں ایک دوسرے کو صدر ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں ،اور ایک دوسرے کو جعلی قرار دے رہے ہیں اور ہر دواپنے آپ کو اصل کہہ رہے ہیں دونوں گروپوں کی محاذ آرائی سے پاکستان کے فٹبال کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

چار سال قبل پاکستان کی ورلڈ رینکنگ170پرتھی جبکہ اب عالمی رینکنگ 205 تک پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں اختلافات کی وجہ سے گذشتہ تین سال سے کوئی ایونٹ منعقد نہ ہو سکا،گذشتہ دنوں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ، نائب صدور ملک محمد عامر ڈوگر(ایم این اے) سردار نوید حیدر صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن،اور دیگر نے فٹبال ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں فٹبال کو درپیش مسائل کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دی ،پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مسائل اور اختلافات کے بارے میں خصوصی گفتگو کی ہے انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے معاملات سپریم کورٹ میں تھے 14اپریل 2018کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں پنجاب فٹبال اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کا مسئلہ سامنے آیا دونوں تنظیموں کے انتخابات کروانے کا فیصلہ عدالت نے کیا جبکہ 18اپریل 2018کو مخدوم فیصل صالح حیات خود سپریم کورٹ میں پیش ہوئے عدالت نے تجویز رکھی کہ دونوں گروپوں کے انتخابات کرائے جائیں جس پر اس فیصلے کو فیصل صالح حیات نے بھی تسلیم کیا اور وہ اس فیصلے پر بہت خوش تھے انہوں نے اس فیصلے کو۔فٹبال کی بہتری کے لیے خوش آئند اور آئینی قرار دیا انتخابات کے لیے بنائے گئے الیکشن کمشنر کے فیصلے کو دونوں نے اتفاق کیا اور دو ہفتوں میں انتخابات کرانے کا فیصلہ ہوا اور 6 مئی کو پہلے مرحلے میں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات کروائے گئے جس میں انہوں( سردار نوید حیدر) نے 23ووٹ اورمد مقابل نے13،ووٹ لئے تھے،اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہوا۔

جبکہ کرنل لودھی نے فیفا اور اے ایف سی کو رپورٹ میں بتایا کہ ہم جیت گئے ہیں، اس کے بعد فیفا اور اے ایف سی کے ساتھ کام شروع ہوا،اور فٹبال کے سرگرمیاں بھر پور طریقے سے شروع ہو گیئں فٹبال کا کھیل دوبارہ اپنے اصل ہدف کی جانب جانا شروع ہوگیا ،پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات 18اپریل کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق ہونا تھے 14نومبر کو دونوں پارٹیوں کو طلب کیا اور 30دن کا نوٹس دیا گیا کہ 30دن کے اندر فیڈریشن کے انتخابات کروائے جائیں،جس پر دوپارٹیاں رضا مند تھیں،جس کے لیے سپریم کورٹ نے آر او کو مقرر کیا اور اس سلسلہ میں تمام صوبوں کو طلب کیا گیا انتخابات کے لیے کچھ اعتراضات بھی ہوئے ،اعتراضات ختم کرنے کے بعد انتخابات منعقد ہوئے جس میں فیصل صالح حیات نے بھرپور طریقہ سے نمائندگی کی اور ان کا پورا گروپ انتخابی عمل میں شریک تھا، انتخابات ہوئے جس میں فیصل صالح حیات کا گروپ ہار گیا اور انہوں نے نتائج کو تسلیم نہ کیا اور انہوں نے فیفا اور اے ایف سی کو انتخابات کی بھیجی گئی رپورٹ میں اصل حقائق نہ بتائے اور غلط بیانی سے کام لیا اور دوبارہ فٹبال کیلئے مسائل کھڑے کردئیے گئے ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کے لیے بنائے گئے الیکشن کمشنر کی زیر نگرانی منعقد ہونے والے انتخابات میں منتخب ہونے والی اصل باڈی ہماری ہے اور اس سلسلہ میں فیفا اور اے ایف سی کاوفد 28مئی کو تین روزہ دورہ پر پاکستان آ رہا ہے۔

ہم نے انہیں اصل رپورٹ بھیجی ہے ،اگر انہوں نے فیصلہ حقائق کی روشنی میں کیا تو پھر فیصلہ انجینئر اشفاق حسین کے حق میں آئے گا،سردار نوید حیدر نے کہاکہ کہ اس سلسلہ میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے فٹبال ہاؤس میں ایک تفصیلی پریس بریفنگ دی جس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدور ملک عامر ڈوگر(ایم این اے)سردار نوید حیدر،کانگریس ممبر فرزانہ رؤف،چوہدری فقیر محمد ،چوہدری اخلاق احمد وزیر تعلیم پنجاب،نوید اسلم لودھی ممبر پنجاب اسمبلی،نائب صدر راجہ اشتیاق احمد،چوہدری محمد نعیم خالق نائب صدر پنجاب،میاں محمد رضوان رکن مجلس عاملہ پی ایف ایف،شرافت حسین بخاری پرنسپل سٹاف آفیسر صدر پی ایف ایف،میاں جاوید قریشی صدر ڈی ایف اے ملتان، اور دیگر بھی موجود تھے ،سردار نوید حیدر نے کہا بتایا کہ پاکستان فٹبال کو سب سے زیادہ نقصان سابق صدر پی ایف ایف فیصل صالح حیات کی وجہ سے ہوا جواے ایف سی کیساتھ مل کر پاکستان کے فٹبال کو تباہ کرنے کے درپے ہیں فیصل صالح حیات اے ایف سی کی نائب صدارت کا فائدہ اٹھا کر غیر آئینی اقدامات کر رہے ہیں اور اس کوایشیئن فٹبال کنفیڈریشن بھی پوری طرح سپورٹ کر رہی ہے۔

اے ایف سی گزشتہ چار سال سے فیصل صالح حیات کوموجود ہ باڈی کے خلاف مسلسل سپورٹ کر رہی ہے سردار نوید حیدر نے کہاکہ اے ایف سی اپنے ہی بنائے ہوئے قانون کو سبوتاز کر رہی ہے منتخب باڈی کے خلاف فیصل صالح حیات کے وکلاء کو اے ایف سی کی جانب سے براہ راست فنڈنگ کر نے میں ملوث ہے فیفا اور اے ایف سی دونوں تیسری پارٹی کی مداخلت خواہ وہ گورنمنٹ کی سطح کی پر ہو یا کورٹس کا معاملہ اسے تسلیم نہیں کرتیں لیکن فیصل صالح حیات کے وکلاء کو اے ایف سی براہ راست فنڈنگ کرنے کے زمرے میں نہیں لائی ،نائب صدر پی ایف ایف نے کہا کہ ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کو میچ کی میزبانی ملی لیکن فیصل صالح حیات نے اسے دوحہ قطر منتقل کرکے توہین عدالت ہی نہیں کی بلکہ ملک کے خلاف غداری کے بھی مرتکب ہوئے ہیں،فیفا اور ایشیئن فٹ بال کنفیڈریشن کے 28 مئی کو آنے والے وفد کو سابق صدر فیڈریشن کے تمام سیاہ کارنامے تمام ثبوت شواہد کے ساتھ ان کے سامنے پیش کریں گے،انہوں نے الزام لگایا کہ فیصل صالح حیات وہ ملک دشمن ہے جوتمام تروسائل پاکستان کے استعمال کرتاہے اور پھر اسے ہی دنیا کے سامنے رسوا کرتا ہے۔

اے ایف سی نے فیصل صالح حیات کو خوش کرنے کے لیے فیفا ایتھکس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کے وکلاء کو ان کے وکلاء کو براہراست فیس ادا کی اسی طرح کی ادائیگی ان کے ملازمین اور ایسوسی ایشنز کو بھی براہ راست ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کرکے کی گئی ،ہم یہ تمام سوال فیفا کے حکام سے کریں گے کہ اے ایف سی کیسے کسی ملک میں چلنے والے عدالتی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے کسی ایک گروپ کے وکلاء کو فیس کی ادائیگی کرسکتی ہے یہ سراسر تیسری پارٹی کی مداخلت ہے ،سردار نوید حیدر نے کہاکہ 30مارچ کو ملک بھر کی ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کی میعاد مدت ختم ہو چکی ہے نئے انتخابات کے لیے کلبز رجسٹریشن اور سکروٹنی کا عمل جاری ہے جو20جولائی سے31اگست تک ملک بھر میں مکمل ہو جائیگا جبکہ ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کے انتخابات کا عمل 15ستمبر سے شروع ہو گا اور 21اکتوبر تک مکمل کر لیا جائیگا، صوبائی الیکشنز کا عمل بھی 29اور30ستمبر مکمل کرنے کی حتمی تیاریاں کرلی گئیں ہیں،نائب صدر پی ایف ایف نے کہاکہ مصدقہ ذرائع سے خبر ملی ہے کہ قطر دوحہ میں پاکستان کے کوالیفائز میچ کو لے جانا ایک سوچی سمجھی سازش ہے سابق صدر فیصل صالح حیات نے اپنی ایک خود ساختہ ٹیم تشکیل دی ہے،جس میں پاکستانی نڑاد اور پاکستان کے محکمہ جاتی ٹیموں کے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کو پاکستان کے نام سے دوحہ قطر میں کمبوڈیا کے ساتھ مقابلے کیلئے میدان میں اتارا جائیگا،ہم کسی بھی ایسے آفیشل اور کھلاڑیوں پر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ منتخب پی ایف ایف کے سوا کسی اور کی پیروی کرتے ہیں تو ان کے خلاف عدالت عظمی کا فیصلہ نہ ماننے پر توہین عدالت کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Asghar Ali Javaid
Asghar Ali Javaid

تحریر : اصغر علی جاوید

Share this:
Tags:
courtesy Differences football government membership pakistan اختلافات پاکستان حکومت رکنیت فٹبال
Kashmir Freedom
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے خلاف نئی عالمی سازش
Next Post افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی
Afghanistan Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close